Hafiz Sahib has always been very respectful to me as an Islamic Scholar. And here also what he said today are correct and I completely agree with him. But with due respect and apology, I am sorry to say that in the book he himself has written criticizing Ghamidi Sahib, there is no glimpse of the rules and regulations of criticism which he himself has described here.
آپ کو مشورہ دیا تھا کہ آپ دین کا باقاعدہ علم حاصل کریں، اور آپ اس کو چھوڑ کر علماء پر تنقید کرنے لگ گئے ہیں جو کہ خود ایک غلط ایپروچ ہے۔ باقی آپ کی تصدیق کی کوئی ضرورت نہیں ہے کہ ہماری تنقید کا لیول کیا ہے، خود غامدی صاحب اور ان کے پرانے حلقہ احباب اور شاگردوں میں سے بیسیوں لوگوں کی گواہی موجود ہے کہ وہ ہماری تنقید کو نہ صرف ریکمینڈ کرتے ہیں بلکہ ایپری شیئیٹ بھی کرتے ہیں اور چھپوا ہر اپنے حلقہ احباب میں بانٹتے بھی ہیں۔ آپ ابھی نئے آئے ہیں۔ ہمارا غامدی صاحب کے حلقہ احاب سے تعلق بیس سال پرانا ہے یعنی بیس بائیس سال پہلے ہم المورد بحث کرنے جایا کرتے تھے اور غامدی صاحب سے ملاقاتیں ہوتی تھیں جبکہ آپ اس وقت کہیں کسی سکول میں زیر تعلیم ہوں گے۔ یہ ایک لمبی تاریخ ہے کہ جس سے آپ ناواقف ہیں۔ باقی یہ تنقید آپ کے لیول سے اوپر کی چیز ہے، آپ اس میں اپنی جان ہلکان نہ کریں۔ جن کو مخاطب کیا گیا ہے، انہیں سمجھ بھی آتی ہے اور وہ ایپری شیئیٹ بھی کرتے ہیں۔
@@DrHafizMuhammadZubair جب کوئی شخص آپ کے سامنے اپنی تنقید رکھ دے تو آپ کو اس کے اعتراض کا علمی جواب دینا چاہئے اور اگر اس نے اپنی نقد میں علمی عقلی یا اخلاقی مسلمات کی خلاف ورزی کی ہے تو آپ اس پر بھی اعتراض کر سکتے ہیں۔ لیکن یہ کیا عجیب طریقہ ہے کہ آپ بجائے جواب دینے کے اگلے کا قد کاٹھ ناپنے بیٹھ جائیں؟ میں نے آپ کی کتاب پر جو بنیادی اعتراض کیا ہے وہ یہ ہے کہ میرے نزدیک آپ کی تنقید درست تنقید نہیں تو بدلے میں آپ کو میرے اعتراض کا جواب دینا چاہئے نہ کہ آپ مجھے یہ باوور کروائیں کہ میں باقاعدہ رسمی طور پر دینی مدارس سے کوالیفائیڈ نہیں ہوں۔ یہ رویہ بذات خود ایک غیر علمی رویہ ہے جو کہ علماء کو زیب نہیں دیتا۔ میں نے بالعموم اپنا اعتراض اجمال کے ساتھ تو کئی بار بتا ہی دیا ہے لیکن اب تو میں نے بالخصوص آپ کی کتاب ’’فکرغامدی‘‘ کے ایک باب ’’غامدی صاحب کا تصور سنت‘‘ کا تجزیہ بھی ایک پروگرام میں کر کے دکھا دیا ہے اور سات اقساط کے اس ویڈیو پروگرام میں آپ کی کتاب کا ایک ایک جملہ اور ایک ایک حرف خود بھی پڑھا ہے اور ناظرین کو بھی دکھایا ہے اور یہ واضح کیا ہے کہ آپ کی تنقید نہ صرف یہ کہ درست نہیں بلکہ آپ نے تو غامدی صاحب کے تصور سنت کو مکل طور پر جیسا کہ انہوں نے میزان میں لکھا ہے درست بیان تک نہیں کیا۔ جبکہ آپ نے کتاب کے مقدمے میں یہ دعوی کیا ہے کہ آپ نے اصولی نقد کی ہے اور پی ایچ ڈی لیول کے ریسرچ اسٹینڈرڈز اپنائے ہیں۔ آپ کے لئے موزوں یہ تھا کہ میرے پروگرام کو دیکھ کر اس میں سے میری غلطیاں نکال کر دکھاتے نہ کہ اس بات پر زور لگاتے کہ میں دینی علوم میں باقاعدہ کوالیفایڈ نہیں ہوں۔ مزید یہ کہ آپ کی تنقید کو غامدی صاحب ایپریشئیٹ کرتے ہیں تو یہ غامدی صاحب کی اعلی ظرفی کا ثبوت ہے نہ کہ آپ کی تنقید کے درست ہونے کی دلیل۔ غامدی صاحب اپنے ہر ناقد کی عزت کرتے ہیں اور اُسے ایپریشیٹ کرتے ہیں۔ اور یہ جو آپ دعوی کرتے ہیں کہ برسوں پہلے فلاں مجلس میں غامدی نے آپ کو خود کہا تھا کہ آپ ان کی فکر کو درست سمجھے ہیں یہ صرف اور صرف یکطرفہ بات ہے جو آپ ہی کرتے ہیں جبکہ غامدی صاحب سمیت ان کے تمام شاگرد اس سے مختلف تاثر دیتے ہیں۔ میرا ہر ایک سے رابطہ اور ملاقاتیں ہیں۔ جو دعوی آپ کرتے ہیں دوسری طرف سے اس کی کوئی تصدیق مجھے کبھی نہیں ملی۔ اور ویسے بھی یہ تو کوی عقلمندی نہیں کہ میں اور آپ اس بحث میں پڑ جائیں کہ مرغی کی دو ٹانگیں ہوتی ہیں یا چار؟ بھئی جھگڑا یا بحث کی کیا ضرورت؟ کسی بھی مرغی کو پکڑ کر دیکھ لیں کہ کتنی ٹانگیں ہیں؟ بھلا یہ کیا بات ہوئی کہ آپ کہیں کہ آپ نے غامدی صاحب کی فکر کو درست سمجھ کر تنقید کی ہے اور میں کہوں کہ ایسا نہیں ... بھئی کوئی بھی صاحب ذوق طالب علم آپ کی کتاب اور غامدی صاحب کی میزان اپنے سامنے کھول کر رکھ لے اور خود موازنہ کر لے۔
This is what a discussion should entail - impartiality, respect for others, presenting valid points, and making logical sense. We need more scholars with these qualities. ❤❤❤
I have been following and watching Sheikh Dr. Muhammad Zubair for quite a long time, even though I belong to the Hanafi school of thought. I have become tolerant and understand the point of view of anyone coming from a different school of thought, Mufti Saeed is also one of the personalities who promotes constructive criticism and is the reason why I have broadened the literature that i read and not just stick to one perspective. Indeed, there are sincere individuals who love Allah سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى and Prophet صلى الله عليه وآله وسلم and it doesn't mean that they're(scholars) 100% pure from mistakes. Please continue doing this constructive balanced work. May Allah سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى make you sincere and help you reach more people for endless sadqai jariah. Ameen
Life me pahli baar mujhe pata chala ki ham log, criticism ka meaning hi galat smjh bethe the , ya allah Dr hafiz sahab or Bhai mughira luqman ko iska azr duniya or akhirat me ata farma
Duas and greetings from #Kashmir (occupied by India). Masha Allah, Dr Muhammad Zubair sahab is doing a great service to Muslim Ummah. You are not only encouraging Muslim youth to read thoroughly but also how to be tolerant when it comes to difference of opinions. How to broaden our vision and tolerance by reading comparative fiqh of (Maliki, Hanafi, Shafi, Hambali) school of thought. May Allah bless this Ummah with more and more scholars of Haq and wisdom in this time and era, aameen.
As a student of Muhammad Ali Mirza حافظ اللہ تعالیٰ I respect both of you and appreciate your entire talk. ما شاءاللہ تعالیٰ ❤️☝️ and جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤
Masallah. Amazing episode , i mostly watch everyone , specially sahil adeem and dr israr ahamd some time EMA, youthclub . But this kind of mindset we need to spread, and i want engineer mirza ali to comedown and expect his mistakes in his philosophy . And i really want sahil adeem in your show one day
Hazrat main ahle hadees nhi hu bal k salafi/wahabi school of thought k hawalay se jirah bhi bht suni hy likin apko bhtt salon se follow kr rha hu or ap kamal k ilmi admi hen MA se
Ma Sha Allah,Sheikh great video as usual. Aik confusion hai agar ap kindly rehnumai kr dein ap na "choice" ki baat ki mtlb Deoband Madrissa ka andr dosra school of thought ko sirf is liye prhaya jata hai ka uska rad kaisa krna hai...............Sheikh aisi hi arguments atheists sa suna ko milti hai wo kehta hein ka Muslims ko Brain wash kiya jata hai unki pori life unhein sirf islam ka he pta hota hai is liye Muslims islam ko haq smjhta hein,sir to is argument ka mutabiq logon ko atheism ka belief bhi prhana chahye,evolution ka belief bhi prhana chahye or logon ka opar chor deina chaheya ka wo khud deceide krein or apka alfaz mein "by choice" apna belief ko select krein.
Mashallah bahut acha raha aaj ka session, es m or khul kar 47:05 bayan karna zaruri hai or ali mirza pr ek episode kijiye jis shuru s abhi tak jo unhone galtiya ki jo us m ho or aap n ali mirza par bahut acha kaam kiya lekin agar jo un ko sun rahaa hai wo unki galtiya ko ko bhi dhyan rrakhe
Or aghe badhe zahiri bat h ki wo sunna chor nahi sakta or aap k sare video pure dekh bhi ni sakta to ek video zaruri hai sari choti badi galti ko address karne k ley ali mirza ki
Sir, but you should also have mentioned one good thing (if any) of Engineer Ali and Sahil Adeem. I guess that's what you were trying to convey in the video that we should not only pin point the negative things about anyone.
Birds of feather fly together, so dont worry about followings. Masses are always wrong, it's rule of Allah. Pious souls are attracted towards pious people.
انڈیا میں تو بردرس کے ایکس ایک کتاب لکھا گیا ہے کہ یہ لوگ ایک فتنہ ہے ان کی باتوں کو نہیں سننا چاہیے دلیل ایک ہی ہے کہ یہ لوگ مدرسے سے پڑھے نہیں ہیں جہاں تک میں جانتا ہوں کہ اج اہل حدیث کو لوگ جو زیادہ جان رہے ہیں وہ انہی لوگوں کی وجہ سے جان رہے بہت سے ایسے لوگ جو اہل حدیث کے منہج کو اختیار کیے ہیں انہی لوگوں کی وجہ سے سے مطلب عام لوگ اہل حدیث کو نہیں جانتے تھے ان لوگوں نے پرموٹ کیا قران و حدیِث کے پیچھے چلایا اور یہی لوگ فتنہ ہو گئے اور مدرسے فارغین اکثر لوگ اس پر حمایت بھی کرتے ہیں
Hafiz Zubair Bhai Masha Allah I really appreciate you and love you due to your knowledge and effort. But Zubair Bhai in case of Engineer aap ko pehly us ki tareef Karni chahiy kion kay toheed jesy us nain establish ki hay wo aur koi Nahin Kar saka. Aur dosra firqawariyat pay bhi main engineer sab Kay sath hon. Aur ehle Hadees bhi aik firqa he hay. Baqi Banu Umaiya pay Thora SA engineer sab agar Baised Hain to bus wohi highlight karain aur aap nain ki bhi hay buhat achy say. Aur aap khud bhi yahi keh rahy hain Kay pehly aap ko positive points batany chahiy aur phir un Kay aib aur khamiyan batani chahiy mery piyary Bhai.
Mera khyal he Apne engineer ko thek se suna nai he. Apne engineer ne touheed ko establish nai Kya bulke touheed ko Apne lie weapon k Tor pe use Kya he or jaha moka Mila touheed ko bhi nai chora or rhi baat firqa ki to abb Apke engineer bhi mashallah aik firqah k imam ban chuke hen.
@@furqanahmed6373 main nain buhat achy say suna hay engineer ko aur Kisi kay bhi har Amal ko ghalat keh dena he aap Kay Baised hony ki nishsni hay mery Bhai be rational Aap ki tamam reply main biyan karda batain be buniyad aur ghalat Hain mery Bhai
What is the reason that there are no videos (hard to find) on genuine takfir rules by scholars ? It might be common in scholars and high level students but now it should be made easy and put forward to public as people today are exposed to every kind of information. Redlines should be made clear to the audience people don't even know them and cross rhem without even knowing what they are doing.
میں انڈیا سے ہوں اور میں پہلے دیوبندی مسلک سے تھا ماشاء اللہ ڈاکٹر حافظ زبیر صاحب کی باتوں کو بہت ہی غور سے سنتا ہوں اور مجھے یقین ہوتا ہے کہ جو صحیح ہوگا اس کو صحیح کہے گا اور جو غلط ہوگا اس کو غلط کہے گا اہل حدیث کے علماء پر اتنا یقین نہیں ہے وہ لوگ بھی اپنے ہی علماء کی پیروی کرتے ہیں جو پرانے علماء نے کہہ دیا بس وہی صحیح ہے یعنی اتنا یقین نہیں ہو پاتا ہے جتنا ہونا چاہیے مطلب یزید کے حوالے سے ان کے علماء نے جو کہہ دیا ہے وہی صحیح ہے کتنا ہی رگڑا مار لو وہ لوگ نہیں مانیں گے کہ یزید غلط تھا
ابتداء میں ایک طالب علم کے لئے ضروری ہے کہ جن لوگوں میں کچھ غلط چیزیں بھی پائی جاتی ہے جیسے آپ نے چند لوگوں کے نام بھی لیے ان سے ابتداء میں علم حاصل کرنا صحیح نہیں ہے جب تک آپ خود صحیح عقیدہ اور منہج میں مضبوط نہ ہو ورنہ گمراہ ہونے کا خطرہ ہے واللہ اعلم
حافظ صاحب ابتداء میں ایک طالب علم کے لئے ضروری ہے کہ جن لوگوں میں کچھ غلط چیزیں بھی پائی جاتی ہے جیسے آپ نے چند لوگوں کے نام بھی لیے ان سے ابتداء میں علم حاصل کرنا صحیح نہیں ہے جب تک آپ خود صحیح عقیدہ اور منہج میں مضبوط نہ ہو ورنہ گمراہ ہونے کا خطرہ ہے واللہ اعلم
انڈیا کے بڑے مولانا ہیں وہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کو اخوانی کہتے ہیں اور جو غیر اہل حدیث ہیں ڈاکٹر فرحت ہاشمی کو اہل حدیث مانتے ہیں وجہ یہ ہے کہ وہ قران و سنت کی دعوت دیتی ہیں مطلب غیر لوگ اہل حدیث مان رہے ہیں اور اہل حدیث اخوانی مان رہے ہیں😂😂😂
"Mawlana" Abu Rizwan Muhammadi is another muqarrir who uses "tehriki" word to implicitly target Shaykh Dr. Hafiz Muhammad Zubair! His jumu'ah khutbaat are filled with foolery against anyone who doesn't agree with his version of so-called "Salafiyyah" (it is fake-Salafiyyah or purely Hizbiyyah). Unfortunately, the disease of Hizbiyyah has taken a deep root amongst the Ahl al-Hadith of India - the same Hizbiyyah which Shaykh Muhammad ibn Salih al-Uthaymin (rahimahullah) had warned about. "Mawlana" Muhammad Rabbani is another muqarrir who attacks du'at (like Zaid Patel) doing da'wah against Islamophobic Hindus and murtadin in India. He attacks du'at saying that these are "brothers" and that "they are a fitnah" - because they sit with Deobandis whilst doing da'wah and praise Deobandi du'at/'ulama who are doing da'wah to Hindus and murtaddin. He (Muhammad Rahmani) also attacks other scholars and prestigious and renowned madaris like Jamiah Darussalam (Oomerabad, Tamil Nadu, India) saying that they've given a free hand to Ikhwanis and Jamat-i-Islami! Today, most of the "Mawlanas" and "Muqaririn" of India (from Ahl al-Hadith "school of thought") just yap about "manhaj", "ikhwaniyyat", "Jamat-i-Islami", "Greatness of Saudi-government", "Not criticising wulat al-amr", or give long lectures on "jahl of common Muslims" humiliating them even on subjects which common Muslims are right. Shaykh Muhaddith Zaheeruddin Mubarakpuri (rahimahullah), Shaykh Uzair Shams (rahimahullah), Shaykh Sanaullah SagarTaimi, Shaykh Dr. Hafiz Muhammad Zubair etc. are few Ahl al-Hadith scholars whom people should listen on RUclips - I'm happy that few videos of scholars who've passed away are also available on RUclips! JazakAllahu khayr for the beneficial and much needed video. If anyone has even an iota of 'ilm and basirah he/she will agree with you Shaykh Dr. Hafiz Muhammad Zubair.
Wo molana ko m janta hu ... Log kisi ko ahle hadees khne s ahle hadees ya manhaji nahi hote ulma k khne s log ahle hadees ya manhaji honge or koi salafi ulma aaj kl koi new usool bayan kar ke ikhwani nahi bol rahe sari bate pehle s wazeh h isis ko to log jihadi mante thy but sab s pehle salafi ulma hi n kharji kah tha or aaj dekh lijiye sab wazeh h
@@islahclub_india, bhai sahab zara Din seekh lo! 'Ulama ke kehne sey koi Muslim ya kaafir nahi hota! 'Ulama key tabey sirf "fatwa" dena hain jo ki sirf ek "rai" ek aalim ki zaati "rai" aur kuch bhi nahi! Ek shakhs Muslim ya kaafir ya phir Ahl al-Hadith ya Ahl al-Bid'ah apne aamaal aur 'aqa'id sey hota hain! Ek 'aalim nahi decide karta hain ki kaun Ahl al-Hadith hain aur kaun Ahl al-Bid'ah woh sirf ek rai rakh sakta hain aur kuch nahi. Islami 'usul Qur'an Sunnah aur fahm-i-sahabah radiAllahu anhum mein mehfooz hain. Jo inn usul-wa-zawabit par khara utarega woh Muslim aur Ahl al-Hadith jo nahi woh ya toh kaafir hoga ya phir Ahl al-Bid'ah. Yeh nakli-Salafi aur nakli Ahl al-Hadith jo fatwa-bazi karte hain yeh khud ghulat yar phir Hizbi hain jinka radd Ibn Uthaymin, Al-Albani, Zubair Alizai, Uzair Shams wagairah 'ulama pehle hee kar chukey hain!
Bura na maniye ga ye maulvi ko bura dikhane me ahle hadees ka hath hai.... Engg. Ahle hadeees ka hi student hai.... Maulvi ka criticism ahle hadees ulema me bhi hai jaise TAUSEEFUR REHMAN SAB, wagaira.... Ab aap log bhi mashallah bade narm andaaz se baat krne lage hain wrna aapka bhi yahi hal tha jo engg. Ka hai apke mutabik
Ziyada tar ulama ky kilaaf siya log commet krty hen...or mirza ky ziyada student siya hen us ky bad librar log or us ky bat wo kuch log jo suru sy islaam sy boht dour rahy hen....isi liya wo jahilana tareeqy sy bat krty hen
Bhai Mirza Ali ko aur iske chamchon ko khush karne ka tareeka Chand sahaaba ko neecha dikhavo bus .rafzi khush doosre din aapki taarifi video ayegi Mirza se.. Jo sawaal kye uska jawab nahi ayenge..
Doctor sab aik firqay say kehelwana buri baat hay aur aik Emam ki taqleed bhi ghalat isay aap Khul Kay ghalat kaha karin burai na karin par ghalat to kahin Kam az kam Zubair Bhai
امام لالکائی اور بربھاری جیسے پر طعن کے بعد واقع آپ کو ایسے لیکچر دیتے ہوئے اللہ سے ڈرنا چاہئے تھا اتامرون الناس بالبر و تنسون انفسكم لم تقولون ما لا تفعلون
Hafiz Muhammad zubair sab kabhi apni taraf se nahi bolte jo b bolte hai tehkik kark bolte hai baqya unke lectures sune pata chalega ... Har koi bas apni baat ko ahmiyat deta hai or dusro ko Allah k khouf ka bolta hai pehle dekhein to sai koi kuch bol rha uske piche kya reasons hai ya apko lagta hai galat to ap b unka rad kare gr apke pas dalail hai to na ke tassub ki buniad pr
This is what a discussion should entail - impartiality, respect for others, presenting valid points, and making logical sense. We need more scholars with these qualities. ❤❤❤❤❤❤
ابتداء میں ایک طالب علم کے لئے ضروری ہے کہ جن لوگوں میں کچھ غلط چیزیں بھی پائی جاتی ہے جیسے آپ نے چند لوگوں کے نام بھی لیے ان سے ابتداء میں علم حاصل کرنا صحیح نہیں ہے جب تک آپ خود صحیح عقیدہ اور منہج میں مضبوط نہ ہو ورنہ گمراہ ہونے کا خطرہ ہے واللہ اعلم
ابتداء میں ایک طالب علم کے لئے ضروری ہے کہ جن لوگوں میں کچھ غلط چیزیں بھی پائی جاتی ہے جیسے آپ نے چند لوگوں کے نام بھی لیے ان سے ابتداء میں علم حاصل کرنا صحیح نہیں ہے جب تک آپ خود صحیح عقیدہ اور منہج میں مضبوط نہ ہو ورنہ گمراہ ہونے کا خطرہ ہے واللہ اعلم
ابتداء میں ایک طالب علم کے لئے ضروری ہے کہ جن لوگوں میں کچھ غلط چیزیں بھی پائی جاتی ہے جیسے آپ نے چند لوگوں کے نام بھی لیے ان سے ابتداء میں علم حاصل کرنا صحیح نہیں ہے جب تک آپ خود صحیح عقیدہ اور منہج میں مضبوط نہ ہو ورنہ گمراہ ہونے کا خطرہ ہے واللہ اعلم
ابتداء میں ایک طالب علم کے لئے ضروری ہے کہ جن لوگوں میں کچھ غلط چیزیں بھی پائی جاتی ہے جیسے آپ نے چند لوگوں کے نام بھی لیے ان سے ابتداء میں علم حاصل کرنا صحیح نہیں ہے جب تک آپ خود صحیح عقیدہ اور منہج میں مضبوط نہ ہو ورنہ گمراہ ہونے کا خطرہ ہے واللہ اعلم
Hafiz Sahib has always been very respectful to me as an Islamic Scholar. And here also what he said today are correct and I completely agree with him. But with due respect and apology, I am sorry to say that in the book he himself has written criticizing Ghamidi Sahib, there is no glimpse of the rules and regulations of criticism which he himself has described here.
آپ کو مشورہ دیا تھا کہ آپ دین کا باقاعدہ علم حاصل کریں، اور آپ اس کو چھوڑ کر علماء پر تنقید کرنے لگ گئے ہیں جو کہ خود ایک غلط ایپروچ ہے۔ باقی آپ کی تصدیق کی کوئی ضرورت نہیں ہے کہ ہماری تنقید کا لیول کیا ہے، خود غامدی صاحب اور ان کے پرانے حلقہ احباب اور شاگردوں میں سے بیسیوں لوگوں کی گواہی موجود ہے کہ وہ ہماری تنقید کو نہ صرف ریکمینڈ کرتے ہیں بلکہ ایپری شیئیٹ بھی کرتے ہیں اور چھپوا ہر اپنے حلقہ احباب میں بانٹتے بھی ہیں۔ آپ ابھی نئے آئے ہیں۔ ہمارا غامدی صاحب کے حلقہ احاب سے تعلق بیس سال پرانا ہے یعنی بیس بائیس سال پہلے ہم المورد بحث کرنے جایا کرتے تھے اور غامدی صاحب سے ملاقاتیں ہوتی تھیں جبکہ آپ اس وقت کہیں کسی سکول میں زیر تعلیم ہوں گے۔ یہ ایک لمبی تاریخ ہے کہ جس سے آپ ناواقف ہیں۔ باقی یہ تنقید آپ کے لیول سے اوپر کی چیز ہے، آپ اس میں اپنی جان ہلکان نہ کریں۔ جن کو مخاطب کیا گیا ہے، انہیں سمجھ بھی آتی ہے اور وہ ایپری شیئیٹ بھی کرتے ہیں۔
@@DrHafizMuhammadZubair
جب کوئی شخص آپ کے سامنے اپنی تنقید رکھ دے تو آپ کو اس کے اعتراض کا علمی جواب دینا چاہئے اور اگر اس نے اپنی نقد میں علمی عقلی یا اخلاقی مسلمات کی خلاف ورزی کی ہے تو آپ اس پر بھی اعتراض کر سکتے ہیں۔ لیکن یہ کیا عجیب طریقہ ہے کہ آپ بجائے جواب دینے کے اگلے کا قد کاٹھ ناپنے بیٹھ جائیں؟ میں نے آپ کی کتاب پر جو بنیادی اعتراض کیا ہے وہ یہ ہے کہ میرے نزدیک آپ کی تنقید درست تنقید نہیں تو بدلے میں آپ کو میرے اعتراض کا جواب دینا چاہئے نہ کہ آپ مجھے یہ باوور کروائیں کہ میں باقاعدہ رسمی طور پر دینی مدارس سے کوالیفائیڈ نہیں ہوں۔ یہ رویہ بذات خود ایک غیر علمی رویہ ہے جو کہ علماء کو زیب نہیں دیتا۔ میں نے بالعموم اپنا اعتراض اجمال کے ساتھ تو کئی بار بتا ہی دیا ہے لیکن اب تو میں نے بالخصوص آپ کی کتاب ’’فکرغامدی‘‘ کے ایک باب ’’غامدی صاحب کا تصور سنت‘‘ کا تجزیہ بھی ایک پروگرام میں کر کے دکھا دیا ہے اور سات اقساط کے اس ویڈیو پروگرام میں آپ کی کتاب کا ایک ایک جملہ اور ایک ایک حرف خود بھی پڑھا ہے اور ناظرین کو بھی دکھایا ہے اور یہ واضح کیا ہے کہ آپ کی تنقید نہ صرف یہ کہ درست نہیں بلکہ آپ نے تو غامدی صاحب کے تصور سنت کو مکل طور پر جیسا کہ انہوں نے میزان میں لکھا ہے درست بیان تک نہیں کیا۔ جبکہ آپ نے کتاب کے مقدمے میں یہ دعوی کیا ہے کہ آپ نے اصولی نقد کی ہے اور پی ایچ ڈی لیول کے ریسرچ اسٹینڈرڈز اپنائے ہیں۔ آپ کے لئے موزوں یہ تھا کہ میرے پروگرام کو دیکھ کر اس میں سے میری غلطیاں نکال کر دکھاتے نہ کہ اس بات پر زور لگاتے کہ میں دینی علوم میں باقاعدہ کوالیفایڈ نہیں ہوں۔
مزید یہ کہ آپ کی تنقید کو غامدی صاحب ایپریشئیٹ کرتے ہیں تو یہ غامدی صاحب کی اعلی ظرفی کا ثبوت ہے نہ کہ آپ کی تنقید کے درست ہونے کی دلیل۔ غامدی صاحب اپنے ہر ناقد کی عزت کرتے ہیں اور اُسے ایپریشیٹ کرتے ہیں۔ اور یہ جو آپ دعوی کرتے ہیں کہ برسوں پہلے فلاں مجلس میں غامدی نے آپ کو خود کہا تھا کہ آپ ان کی فکر کو درست سمجھے ہیں یہ صرف اور صرف یکطرفہ بات ہے جو آپ ہی کرتے ہیں جبکہ غامدی صاحب سمیت ان کے تمام شاگرد اس سے مختلف تاثر دیتے ہیں۔ میرا ہر ایک سے رابطہ اور ملاقاتیں ہیں۔ جو دعوی آپ کرتے ہیں دوسری طرف سے اس کی کوئی تصدیق مجھے کبھی نہیں ملی۔
اور ویسے بھی یہ تو کوی عقلمندی نہیں کہ میں اور آپ اس بحث میں پڑ جائیں کہ مرغی کی دو ٹانگیں ہوتی ہیں یا چار؟ بھئی جھگڑا یا بحث کی کیا ضرورت؟ کسی بھی مرغی کو پکڑ کر دیکھ لیں کہ کتنی ٹانگیں ہیں؟
بھلا یہ کیا بات ہوئی کہ آپ کہیں کہ آپ نے غامدی صاحب کی فکر کو درست سمجھ کر تنقید کی ہے اور میں کہوں کہ ایسا نہیں ... بھئی کوئی بھی صاحب ذوق طالب علم آپ کی کتاب اور غامدی صاحب کی میزان اپنے سامنے کھول کر رکھ لے اور خود موازنہ کر لے۔
This is what a discussion should entail - impartiality, respect for others, presenting valid points, and making logical sense. We need more scholars with these qualities. ❤❤❤
I have been following and watching Sheikh Dr. Muhammad Zubair for quite a long time, even though I belong to the Hanafi school of thought. I have become tolerant and understand the point of view of anyone coming from a different school of thought, Mufti Saeed is also one of the personalities who promotes constructive criticism and is the reason why I have broadened the literature that i read and not just stick to one perspective.
Indeed, there are sincere individuals who love Allah سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى and Prophet صلى الله عليه وآله وسلم and it doesn't mean that they're(scholars) 100% pure from mistakes.
Please continue doing this constructive balanced work. May Allah سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى make you sincere and help you reach more people for endless sadqai jariah.
Ameen
Life me pahli baar mujhe pata chala ki ham log, criticism ka meaning hi galat smjh bethe the , ya allah Dr hafiz sahab or Bhai mughira luqman ko iska azr duniya or akhirat me ata farma
Wahh Wahh kya khubsurat log hain. Ap dono se bhut positive vibe milti hai. ALLAH ap jese bhaio ko salamat rakhe
I was born in baravi family now alhumdulilah I follow the Quran and sunnah according to the salaf
Duas and greetings from #Kashmir (occupied by India).
Masha Allah, Dr Muhammad Zubair sahab is doing a great service to Muslim Ummah. You are not only encouraging Muslim youth to read thoroughly but also how to be tolerant when it comes to difference of opinions. How to broaden our vision and tolerance by reading comparative fiqh of (Maliki, Hanafi, Shafi, Hambali) school of thought.
May Allah bless this Ummah with more and more scholars of Haq and wisdom in this time and era, aameen.
Agreed with your words. Aameen.
شیخ صاحب brothers or alim ka bht خوبصورت امتزاج ہیں
Mostly needed...... Allah saw ustad dr sahab or ustad mugheerah luqman ki ilm mei barakah daal dei.... dunya, akhirat mei afia dei... 🪻
Wonderful discussion... Highly needed
As a student of Muhammad Ali Mirza حافظ اللہ تعالیٰ I respect both of you and appreciate your entire talk. ما شاءاللہ تعالیٰ ❤️☝️ and
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤
What does engineer sb teach?
Masallah. Amazing episode , i mostly watch everyone , specially sahil adeem and dr israr ahamd some time EMA, youthclub . But this kind of mindset we need to spread, and i want engineer mirza ali to comedown and expect his mistakes in his philosophy . And i really want sahil adeem in your show one day
very balanced insightful discussion. MA SHA ALLAH
mashallah very informative
ماشاءاللہ خو بصورت بات چیت سننے کو ملی الحمدللہ ۔ ڈاکٹر صاحت اللہ آپ کو طویل صحت مند زندگی عطا فرماۓ ۔۔آ مین
ہمیشہ کی طرح بہت مفید گفتگو ہے
اللہ تعالی آپ کو اپنا محبوب اور محبوبِ خلق بنائے ، آمین
اللہ تعالیٰ علمائے حق کی حفاظت فرمائے آمین
ماشاءاللّٰہ بہت خوب
ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت خوبصورتی سے غلطیوں کی نشاندھی کی ہے۔
A nice message street dawah give Quran as a gift Ma sha ALLAH
Mashallah dr sahab Allah ne aapko bahut ilm se nawaza h 🇮🇳
One Of the best line I gain from the HOLY QUR'AN "ALLAH Such ko Such kar k dikhata Hy" ❤
Wow that's how a aalim shlould be dr sahab it was the best lecture to learn something new
Behtareen baat. JazakAllahu khairun buhat seekha aap se Dr. Saab ✔️
اسلام علیکم جناب حافظ صاحب اللہ آپ کو جزءِ خیر دے
As a student of engg. Sab & your's as well... I respect u & your excent❤😊
Masha Allah
Buhot hi Khubsurat Guftugu JAZAK ALLAH KHAIR
ماشاءاللہ دل خوش کردیا ڈاکٹر صاحب نے۔
مبنی بر اعتدال باتیں۔
جزاکم اللہ خیرا
Allah elm , amal me barkat de , khushi hui kafi seekhnay ko mila hai ,
sab sects me iss Topic par koshish ki zarorat hai.
Barelvi Student.
بارك اللہ فیك
MASHA ALLAH such a great talk. So much appreciated.
JazakAllah. It was really eye opening and beneficial ❤
Hazrat main ahle hadees nhi hu bal k salafi/wahabi school of thought k hawalay se jirah bhi bht suni hy likin apko bhtt salon se follow kr rha hu or ap kamal k ilmi admi hen MA se
Assalamu Aalaikum wr wb I am from kashmir pulwama sir aap say bht kuch seekha hai. Allah hum sb ko kush rakhy Aameen
G, he is a visionary person
Pulwama mai kahan se
@@Ess-Graphy sir pinglena
Jazak ALLAH Khair sir this topic is need of the hour
Mashallah g...
Very good and constructive sir...
God bless you.....
Ma Sha Allah.
MaShaAllah shekh sahib
Jazak Allah Khairan Katheera
Assalamualaikum,I totally agree with your points
Mashallah ... we want seerat class please dr sahab
ماشاءالله
Jadeediyat is my favourite series
Ma Sha Allah,Sheikh great video as usual.
Aik confusion hai agar ap kindly rehnumai kr dein ap na "choice" ki baat ki mtlb Deoband Madrissa ka andr dosra school of thought ko sirf is liye prhaya jata hai ka uska rad kaisa krna hai...............Sheikh aisi hi arguments atheists sa suna ko milti hai wo kehta hein ka Muslims ko Brain wash kiya jata hai unki pori life unhein sirf islam ka he pta hota hai is liye Muslims islam ko haq smjhta hein,sir to is argument ka mutabiq logon ko atheism ka belief bhi prhana chahye,evolution ka belief bhi prhana chahye or logon ka opar chor deina chaheya ka wo khud deceide krein or apka alfaz mein "by choice" apna belief ko select krein.
ماشااللہ حافظ صاحب بہت بہترین
کیا ہی بات ہو اگر آپ کی ایک ویڈیو انجینیئر مرزا کی مثبت خصوصیات کے بارے میں ہو، اگر ایسی کوئی خصوصیات ہیں
Ma Shaa ALLAH
Mashallah bahut acha raha aaj ka session, es m or khul kar 47:05 bayan karna zaruri hai or ali mirza pr ek episode kijiye jis shuru s abhi tak jo unhone galtiya ki jo us m ho or aap n ali mirza par bahut acha kaam kiya lekin agar jo un ko sun rahaa hai wo unki galtiya ko ko bhi dhyan rrakhe
Or aghe badhe zahiri bat h ki wo sunna chor nahi sakta or aap k sare video pure dekh bhi ni sakta to ek video zaruri hai sari choti badi galti ko address karne k ley ali mirza ki
India k ek madni aalim h wo bhi appreciate karte h brother ko
شیخ آپ کا منہج بالکل شیخ عبدالسلام رستمی رحمہ اللہ جیسا ہے،، کبھی شیخ کے فرزند سے ملاقات کرنا، شیخ عبدالبصیر رستمی حفظہ اللہ
Sir, but you should also have mentioned one good thing (if any) of Engineer Ali and Sahil Adeem. I guess that's what you were trying to convey in the video that we should not only pin point the negative things about anyone.
Review
Birds of feather fly together, so dont worry about followings. Masses are always wrong, it's rule of Allah. Pious souls are attracted towards pious people.
MashaAllah
Sir sayad aap unki niyyat par shak karrhe h ❤
Engineer or sahil sir ki wajah se hi to aapko sun rhe h
Mughira Sahab, Aap aik Podcast Engineer Muhammad Ali Mirza Sahab se be karein.
Shukriya ❤
انڈیا میں تو بردرس کے ایکس ایک کتاب لکھا گیا ہے کہ یہ لوگ ایک فتنہ ہے ان کی باتوں کو نہیں سننا چاہیے دلیل ایک ہی ہے کہ یہ لوگ مدرسے سے پڑھے نہیں ہیں جہاں تک میں جانتا ہوں کہ اج اہل حدیث کو لوگ جو زیادہ جان رہے ہیں وہ انہی لوگوں کی وجہ سے جان رہے بہت سے ایسے لوگ جو اہل حدیث کے منہج کو اختیار کیے ہیں انہی لوگوں کی وجہ سے سے مطلب عام لوگ اہل حدیث کو نہیں جانتے تھے ان لوگوں نے پرموٹ کیا قران و حدیِث کے پیچھے چلایا اور یہی لوگ فتنہ ہو گئے اور مدرسے فارغین اکثر لوگ اس پر حمایت بھی کرتے ہیں
❤❤❤❤❤❤❤
Hafiz Zubair Bhai Masha Allah I really appreciate you and love you due to your knowledge and effort. But Zubair Bhai in case of Engineer aap ko pehly us ki tareef Karni chahiy kion kay toheed jesy us nain establish ki hay wo aur koi Nahin Kar saka.
Aur dosra firqawariyat pay bhi main engineer sab Kay sath hon. Aur ehle Hadees bhi aik firqa he hay. Baqi Banu Umaiya pay Thora SA engineer sab agar Baised Hain to bus wohi highlight karain aur aap nain ki bhi hay buhat achy say.
Aur aap khud bhi yahi keh rahy hain Kay pehly aap ko positive points batany chahiy aur phir un Kay aib aur khamiyan batani chahiy mery piyary Bhai.
Mera khyal he Apne engineer ko thek se suna nai he. Apne engineer ne touheed ko establish nai Kya bulke touheed ko Apne lie weapon k Tor pe use Kya he or jaha moka Mila touheed ko bhi nai chora or rhi baat firqa ki to abb Apke engineer bhi mashallah aik firqah k imam ban chuke hen.
@@furqanahmed6373 main nain buhat achy say suna hay engineer ko aur Kisi kay bhi har Amal ko ghalat keh dena he aap Kay Baised hony ki nishsni hay mery Bhai be rational
Aap ki tamam reply main biyan karda batain be buniyad aur ghalat Hain mery Bhai
The Damage has been done 🫵🏻💪🏻💪🏻
♥️♥️♥️♥️
What is the reason that there are no videos (hard to find) on genuine takfir rules by scholars ?
It might be common in scholars and high level students but now it should be made easy and put forward to public as people today are exposed to every kind of information.
Redlines should be made clear to the audience people don't even know them and cross rhem without even knowing what they are doing.
میں انڈیا سے ہوں اور میں پہلے دیوبندی مسلک سے تھا ماشاء اللہ ڈاکٹر حافظ زبیر صاحب کی باتوں کو بہت ہی غور سے سنتا ہوں اور مجھے یقین ہوتا ہے کہ جو صحیح ہوگا اس کو صحیح کہے گا اور جو غلط ہوگا اس کو غلط کہے گا اہل حدیث کے علماء پر اتنا یقین نہیں ہے وہ لوگ بھی اپنے ہی علماء کی پیروی کرتے ہیں جو پرانے علماء نے کہہ دیا بس وہی صحیح ہے یعنی اتنا یقین نہیں ہو پاتا ہے جتنا ہونا چاہیے مطلب یزید کے حوالے سے ان کے علماء نے جو کہہ دیا ہے وہی صحیح ہے کتنا ہی رگڑا مار لو وہ لوگ نہیں مانیں گے کہ یزید غلط تھا
Ye aap ki galat fahmi hai ulamai ahle Hadith ke bare mein AAP kuch logon ki wajah se sab par ye baat nahi keh sakte
Mughira luqman Bhai thora speedy bolte hai 😢
ابتداء میں ایک طالب علم کے لئے ضروری ہے کہ جن لوگوں میں کچھ غلط چیزیں بھی پائی جاتی ہے جیسے آپ نے چند لوگوں کے نام بھی لیے ان سے ابتداء میں علم حاصل کرنا صحیح نہیں ہے جب تک آپ خود صحیح عقیدہ اور منہج میں مضبوط نہ ہو ورنہ گمراہ ہونے کا خطرہ ہے واللہ اعلم
21:21fatwa bazi😂😂😂😂😂❤
حافظ صاحب ابتداء میں ایک طالب علم کے لئے ضروری ہے کہ جن لوگوں میں کچھ غلط چیزیں بھی پائی جاتی ہے جیسے آپ نے چند لوگوں کے نام بھی لیے ان سے ابتداء میں علم حاصل کرنا صحیح نہیں ہے جب تک آپ خود صحیح عقیدہ اور منہج میں مضبوط نہ ہو ورنہ گمراہ ہونے کا خطرہ ہے واللہ اعلم
یہی اپنے بارے میں سوچیں جب سامنے والے کو آپ مدخلی مدخلی منہجی کی طعنہ دے رہے ہوتے ہیں
انڈیا کے بڑے مولانا ہیں وہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کو اخوانی کہتے ہیں اور جو غیر اہل حدیث ہیں ڈاکٹر فرحت ہاشمی کو اہل حدیث مانتے ہیں وجہ یہ ہے کہ وہ قران و سنت کی دعوت دیتی ہیں مطلب غیر لوگ اہل حدیث مان رہے ہیں اور اہل حدیث اخوانی مان رہے ہیں😂😂😂
"Mawlana" Abu Rizwan Muhammadi is another muqarrir who uses "tehriki" word to implicitly target Shaykh Dr. Hafiz Muhammad Zubair! His jumu'ah khutbaat are filled with foolery against anyone who doesn't agree with his version of so-called "Salafiyyah" (it is fake-Salafiyyah or purely Hizbiyyah). Unfortunately, the disease of Hizbiyyah has taken a deep root amongst the Ahl al-Hadith of India - the same Hizbiyyah which Shaykh Muhammad ibn Salih al-Uthaymin (rahimahullah) had warned about. "Mawlana" Muhammad Rabbani is another muqarrir who attacks du'at (like Zaid Patel) doing da'wah against Islamophobic Hindus and murtadin in India. He attacks du'at saying that these are "brothers" and that "they are a fitnah" - because they sit with Deobandis whilst doing da'wah and praise Deobandi du'at/'ulama who are doing da'wah to Hindus and murtaddin. He (Muhammad Rahmani) also attacks other scholars and prestigious and renowned madaris like Jamiah Darussalam (Oomerabad, Tamil Nadu, India) saying that they've given a free hand to Ikhwanis and Jamat-i-Islami!
Today, most of the "Mawlanas" and "Muqaririn" of India (from Ahl al-Hadith "school of thought") just yap about "manhaj", "ikhwaniyyat", "Jamat-i-Islami", "Greatness of Saudi-government", "Not criticising wulat al-amr", or give long lectures on "jahl of common Muslims" humiliating them even on subjects which common Muslims are right.
Shaykh Muhaddith Zaheeruddin Mubarakpuri (rahimahullah), Shaykh Uzair Shams (rahimahullah), Shaykh Sanaullah SagarTaimi, Shaykh Dr. Hafiz Muhammad Zubair etc. are few Ahl al-Hadith scholars whom people should listen on RUclips - I'm happy that few videos of scholars who've passed away are also available on RUclips!
JazakAllahu khayr for the beneficial and much needed video. If anyone has even an iota of 'ilm and basirah he/she will agree with you Shaykh Dr. Hafiz Muhammad Zubair.
Wo molana ko m janta hu ... Log kisi ko ahle hadees khne s ahle hadees ya manhaji nahi hote ulma k khne s log ahle hadees ya manhaji honge or koi salafi ulma aaj kl koi new usool bayan kar ke ikhwani nahi bol rahe sari bate pehle s wazeh h isis ko to log jihadi mante thy but sab s pehle salafi ulma hi n kharji kah tha or aaj dekh lijiye sab wazeh h
@@islahclub_india, bhai sahab zara Din seekh lo! 'Ulama ke kehne sey koi Muslim ya kaafir nahi hota! 'Ulama key tabey sirf "fatwa" dena hain jo ki sirf ek "rai" ek aalim ki zaati "rai" aur kuch bhi nahi! Ek shakhs Muslim ya kaafir ya phir Ahl al-Hadith ya Ahl al-Bid'ah apne aamaal aur 'aqa'id sey hota hain! Ek 'aalim nahi decide karta hain ki kaun Ahl al-Hadith hain aur kaun Ahl al-Bid'ah woh sirf ek rai rakh sakta hain aur kuch nahi. Islami 'usul Qur'an Sunnah aur fahm-i-sahabah radiAllahu anhum mein mehfooz hain. Jo inn usul-wa-zawabit par khara utarega woh Muslim aur Ahl al-Hadith jo nahi woh ya toh kaafir hoga ya phir Ahl al-Bid'ah.
Yeh nakli-Salafi aur nakli Ahl al-Hadith jo fatwa-bazi karte hain yeh khud ghulat yar phir Hizbi hain jinka radd Ibn Uthaymin, Al-Albani, Zubair Alizai, Uzair Shams wagairah 'ulama pehle hee kar chukey hain!
Please don’t compare Sahil Adeem with Engineer Ali Mirza,,
Sahil Adeem is not against ulamah
Why sahil adeem criticizes molvis
@@abdullahzahidshah9513 I didn't see him do that
But everyone knows who abuses Islamic scholars and madarsas always
Bura na maniye ga ye maulvi ko bura dikhane me ahle hadees ka hath hai.... Engg. Ahle hadeees ka hi student hai.... Maulvi ka criticism ahle hadees ulema me bhi hai jaise TAUSEEFUR REHMAN SAB, wagaira.... Ab aap log bhi mashallah bade narm andaaz se baat krne lage hain wrna aapka bhi yahi hal tha jo engg. Ka hai apke mutabik
Ziyada tar ulama ky kilaaf siya log commet krty hen...or mirza ky ziyada student siya hen us ky bad librar log or us ky bat wo kuch log jo suru sy islaam sy boht dour rahy hen....isi liya wo jahilana tareeqy sy bat krty hen
Bhai Mirza Ali ko aur iske chamchon ko khush karne ka tareeka Chand sahaaba ko neecha dikhavo bus .rafzi khush doosre din aapki taarifi video ayegi Mirza se.. Jo sawaal kye uska jawab nahi ayenge..
Doctor sab aik firqay say kehelwana buri baat hay aur aik Emam ki taqleed bhi ghalat isay aap Khul Kay ghalat kaha karin burai na karin par ghalat to kahin Kam az kam Zubair Bhai
امام لالکائی اور بربھاری جیسے پر طعن کے بعد واقع آپ کو ایسے لیکچر دیتے ہوئے اللہ سے ڈرنا چاہئے تھا
اتامرون الناس بالبر و تنسون انفسكم
لم تقولون ما لا تفعلون
Hafiz Muhammad zubair sab kabhi apni taraf se nahi bolte jo b bolte hai tehkik kark bolte hai baqya unke lectures sune pata chalega ...
Har koi bas apni baat ko ahmiyat deta hai or dusro ko Allah k khouf ka bolta hai pehle dekhein to sai koi kuch bol rha uske piche kya reasons hai ya apko lagta hai galat to ap b unka rad kare gr apke pas dalail hai to na ke tassub ki buniad pr
@@اللہکیمعرفت رد کرنے والوں نے رد کیا ہے جب بندہ متعصب ہو مانے کا کہاں
اس پر آپ جیسے مقلد مل جائے تو کیا کہنا
This is what a discussion should entail - impartiality, respect for others, presenting valid points, and making logical sense. We need more scholars with these qualities. ❤❤❤❤❤❤
Masha Allah
ابتداء میں ایک طالب علم کے لئے ضروری ہے کہ جن لوگوں میں کچھ غلط چیزیں بھی پائی جاتی ہے جیسے آپ نے چند لوگوں کے نام بھی لیے ان سے ابتداء میں علم حاصل کرنا صحیح نہیں ہے جب تک آپ خود صحیح عقیدہ اور منہج میں مضبوط نہ ہو ورنہ گمراہ ہونے کا خطرہ ہے واللہ اعلم
❤❤❤