August 5, 2024
HTML-код
- Опубликовано: 31 окт 2024
- السلام علیکم
میرا نام شہناز بیگم ہے میں رسیلا کلاں تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم تھانہ ڈومیلی کی رہائشی ہوں میں بیوہ عورت ہوں دو ماہ پہلے رسیلا کلاں میں ہونے والی لڑائی کی وجہ سے آج مخالف پارٹی نے میرا گھر توڑ دیا ہے یہ سب کچھ مقامی پولیس کی ملی بھگت سے کیا گیا ہے جب کہ ہم لوگ نہ تو اس لڑائی میں شامل ہیں نہ قتل میں نہ ہمارا نام ایف آئی آر میں ہے اس کے باوجود مخالف پارٹی نے میرا گھر تباہ کر دیا ہے میری وزیراعلی محترمہ مریم نواز صاحبہ آئی جی پنجاب سے اپیل ہے کے آپ اس پر سخت نوٹس لیں اور ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جاے