Yar app nay uet lahore may hafiz ul quran ka test dia tha bhai kuch bta do kahan sy sunty han kasy sunty han or agar na aiy phir 0 number lagaty han kia ? Please reply
@user-nd2iv4qn2y جی بھائی میں نے یو ای ٹی میں حفظ القرآن کا ٹیسٹ دیا تھا۔ اکثر و بیشتر ممتحن حضرات جز اور سورتوں کے شروع سے سنتے ہیں اور اگر آپ آرام آرام سے حدر کے ساتھ 2 سے 3 آیات پڑھ لیتے ہو تو وہ اگلی جگہ سے پوچھتے ہیں۔ یہ سب کچھ ممتحن پر منحصر ہے کہ وہ کتنا سنتے ہیں اور کتنی جگہوں سے سنتے ہیں۔ میرے سے تو انہوں نے 7 جگہوں سے سنا تھا لیکن میرے ایک دوست سے صرف 3 جگہوں سے سنا تھا اور ہم دونوں کو شاید ایک دو جگہ اٹکن آئی تھی لیکن پھر بھی ہمارے 20 نمبر ہی تھے۔ اور اگر 3 سے زائد غلطیاں آ جائیں تو 10 12 نمبر تک لگ جاتے ہیں لیکن زیرو نمبر میرے خیال میں نہیں آتے۔ باقی آپ اپنی تیاری اچھی رکھیں ان شاءاللہ اللہ پاک آپ کے حق میں بہتر کرے گا۔ Best of Luck.....!
@@exemplifyengineering Jazakallah bhai jan bohat shukria app ka mara kall hy hifaz ka test dua kejiay ga App ka bohat shukria jawab dany ka JAZAKALLAH❤
Keep it up sir
Nice explanation ❤
Thank you, I will
Good explanation ❤❤
Glad you liked it
Brother where I can find angular contact bearing on both side
Yar app nay uet lahore may hafiz ul quran ka test dia tha bhai kuch bta do kahan sy sunty han kasy sunty han or agar na aiy phir 0 number lagaty han kia ? Please reply
@user-nd2iv4qn2y جی بھائی میں نے یو ای ٹی میں حفظ القرآن کا ٹیسٹ دیا تھا۔
اکثر و بیشتر ممتحن حضرات جز اور سورتوں کے شروع سے سنتے ہیں اور اگر آپ آرام آرام سے حدر کے ساتھ 2 سے 3 آیات پڑھ لیتے ہو تو وہ اگلی جگہ سے پوچھتے ہیں۔ یہ سب کچھ ممتحن پر منحصر ہے کہ وہ کتنا سنتے ہیں اور کتنی جگہوں سے سنتے ہیں۔ میرے سے تو انہوں نے 7 جگہوں سے سنا تھا لیکن میرے ایک دوست سے صرف 3 جگہوں سے سنا تھا اور ہم دونوں کو شاید ایک دو جگہ اٹکن آئی تھی لیکن پھر بھی ہمارے 20 نمبر ہی تھے۔
اور اگر 3 سے زائد غلطیاں آ جائیں تو 10 12 نمبر تک لگ جاتے ہیں لیکن زیرو نمبر میرے خیال میں نہیں آتے۔ باقی آپ اپنی تیاری اچھی رکھیں ان شاءاللہ اللہ پاک آپ کے حق میں بہتر کرے گا۔
Best of Luck.....!
@@exemplifyengineering Jazakallah bhai jan bohat shukria app ka mara kall hy hifaz ka test dua kejiay ga
App ka bohat shukria jawab dany ka JAZAKALLAH❤
Bro distance between bearing is b not c.
I've mentioned in the description
Thanks for watching
Brother where I can find angular contact bearing on both side
Isn't it available in the list?