ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی ہی زیادہ قربانیاں دینی پڑے گی -امام حسین اتنی تکلیف مجھے کربلا میں نہیں ھوئی جتنی تکلیف کوفہ والوں کی خاموشی پر ھوئی -امام زین العابدین
ہر فرد کو اپنے استطاعت کے مطا بق اس ملک میں جا ری لا قانونیت(خصوصا عدلیہ سے عدل کے نام پر) کے خلاف آواز اٹھانا چا ہیے ۔طا قتوروں کی غلام عدلیہ کو debunk کرنا چاہئے۔
26 نومبر ،احتجاج پی ٹی آئی اسلام آباد بلوچستان سے پی ٹی آئی کے نوجوان رہنما سالار خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ آئے تھے ان کے متعلق پروگرام کریں کہ وہ کہاں ہیں اور کس حالت میں ہیں
اللہ کے سامنے کیسے کھڑے ھونگے انصاف کرنے والا کام ایک اللہ کے پاس ھے اور دوسرا عدالت کے ججوں کے پاس یہ جج ابلیس کے پیروں کار کیسے بنے ھوئے ہیں جواب تو اللہ کو دینا ھی دینا ھے
Asad sahab if there were free and fair elections in 2018, PTI would've had a larger majority. Nawaz Sharif's family never lived in their political life without establishment. In fact they were brought in the politics by their non biological father General Zia. This family along with zardaris are cursefor Pakistan.
طور صاحب اپ کا وی لاگ اتنا بور ہوتا ہے سنتے سنتے دماغ تھک جاتا ہے مختصر سی بات ہوتی ہے اپ چکی پینا شروع کر دیتے ہیں چھوٹی سی بات ہوتی ہے اپ اس کو اتنا لمبا کر کے وہ داستان سناتے ہیں پچھلے ساری بھول جاتی ہیں دو کلو بادام کھا کر اپ کا وی لاگ سننا پڑتا ہے پھر بھی سمجھ نہیں اتی اپ نے کیا بولا ہے
اسلام و علیکم اسد طور صاحب ، اللہ آپ کو ریاست کے شر سے محفوظ رکھے ، سر جی آپ تاریخ اور وقت ضرور بتایا کری اس طرح آسانی ہو جاتی ہے ویلاگ کو دیکھنے ،سننے میں۔ باقی آپ کے ویلاگ اندھیرے میں ایک کرن کی مانند ہیں ۔ کیوں کے ٹی وی نا دیکھتے ہیں نا سنتے ہیں کیوں کے وہاں فوج کی مرضی سے نا کوی پروگرام کر سکتا ہے نا کوی اس طرح غیر جانبدارنہ تجزیہ کر سکتاہے، اس سسٹم کو تقویت دینے میں نواز شریف کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔ ان کو بیشک یہ حکومت نہی لینی چاہیے تھی ۔ باقی اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
کیا منصور علی شاہ کے خطوط عدلیہ مین کوئی تبدیلی لاسکتے ہین ۔ایسا نظر تو نہین آرہا ہے البتہ یہ خطوط تاریخ مین یاد رکھے جائینگے۔ اگر واقع عدلیہ مین تبدیلی لانی ہے تو عوام کو عدلیہ کے غیر آئینی اور انسانی حقوق کے خلاف کیئے جانے والے فیصلون کے خلاف اٹھنا ہوگا۔
@saeedrajpoot2639 یقینن ۔ کلمہ حق بھی بڑی بات ہے خاص طور پر ظلم حکمران کے سامنے لیکن تبدیلی کے لیئے یہ کافی نہیں ہوتا۔ اکثر ظالم کی نظر نظر میں اسکی کوئی اہمیت نہیں ہوتی جب تک وہ انکے ظلم کے سامنے خطرہ نہ ہو۔ جسٹس منصور بے شک بہت آپ رائیٹ جج ہیں لیکن ایسے لوگوں کی آوازوں سے تبدیلی نہیں آتی جب تک عام لوگ اسکو طقوہت نہ بخشیں۔
Facts to distort na kren Khurram dastgeer ko awam ne votes se haraya he abb agar un ko form 47 ke elastic nahi pehnahi ge to app ko takleef samjh se bahir he
Khurram dastageer want to meet N shreef so he have to take permission from Asim munir cheap and explain the agenda that why he wants to N shreef then if Munir want dastageer well meet
تھوتھیو نے پشاور سے اسلام آباد آتے ہوۓ ہر چیز کی عکس بندی کی حتیٰ کہ کوئ بیچارہ رفع حاجت کے لیۓ روڈ کے کنارے بیٹھا ہوا پایا تو اس کے پچھواڑے کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی لیکن ڈی چوک میں خون کی ندیاں بہنے اور لاشوں کے گرنے اور سٹریٹ فائر مارنے کی ویڈیو نہیں بنائ حیرت کی بات ہے 👍
نا کرو اسد بھائی نا کرو کیوں ظلم کماتے ھو ایسی باتیں کہہ کہ عمران خان کی حکومت میں بھی یہی کچھ تھا یار تُمھارے اپنے کیس میں جب خفیہ ادارے نے تمہیں زود و کوب کا نشانہ بنایا تھا تو یہی عمران خان تھا جس اداروں کی مخالفت کرتے ھوئے آپکا اور مطیاللہ جان اور دوسرے صحافیوں کا ساتھ دیا تھا اور کب عمران خان کہ دور حکومت میں پولیس گھروں میں کودتی تھی عمران خان کی حکومت میں چھوڑیں یار کتنی چیزیں گنواؤں افسوس ھوتا ھے جب اپ لوگ پبلک کو گمراہ کرنے کی لیئے دیدہ دلیری سے جھوٹ بولتے ھو
Mera ap sy 1 ikhtalaf hy, ap keh rahay hain, pmln ka dur, pti ka dur, jbkay mera ikhtalf ye hy k dur humeesha 1 ka he raha hy since 1948, and yet you are blaming political stooges. can you deny?
I have a question for you why you drag Imran Khan in every aspect that you discuss it seems like you have a personal agenda against Imran Khan or a personal grudge I am failed to recognise why you do such stupid things as a journalist
اسد بھائی آپ جس خرم دستگیر کو ڈسکس کررھے ہیں میں اسی حلقے سے تعلق رکھتا ھوں آپکی معلومات بہت اچھی ھونگی لیکن نامکمل ہیں یہ قبضہ مافیا ڈرگز مافیا کلر مافیا ہیں یہ اسی غلام دستگیر کا بیٹا ھے جس نے ایک کتیا کے گلے میں محترمہ فاطمہ جناح کا انتخابی نشان لٹکاکر اسے ان جیسی عظیم خاتون مادرملت سے تشبیہہ دی تھی اس خاندان کے پٹرول پمپ پلازے سینما سب قبضہ مافیا کے سبب تعمیر کیے گئے تھے آپ اپنی معلومات میں بہتری پیدا کریں
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی ہی زیادہ قربانیاں دینی پڑے گی -امام حسین
اتنی تکلیف مجھے کربلا میں نہیں ھوئی جتنی تکلیف کوفہ والوں کی خاموشی پر ھوئی -امام زین العابدین
What a honest person you are. Defending Khuram dastagirs illegal property and all other corruption. Beautiful Toor
الله اكبر الله الحق
100%correct mulk main insaf Nahin hai
سب سے بڑی بات جو بہت ھی حیرت والی ھے؟؟؟
کہ جج خود ھی اپنی ادارے کو تباہ کرنے پر تلے ھی!!!
اس سے زیادہ بدقسمتی ادارے کی اور ھو نہیی سکتی؟؟؟
بڑی اہم اور آج کی تازہ straight from the oven
2018 کے الیکشن میں دھاندلی تحریک انصاف کے خلاف ھوئی تھی،ریکارڈ کی درستگی کے لئے عرض ھے
Asad Toor & Matiullah Jan wud never come to this point..YKIYK 😅
یہ بھی بکاؤ مال ھے۔ نہیں معلوم کس کی گیم کر رہا ھے بہرحال عوام کی نبض سے دور ھے۔
@@QKK1999 They are too anti establishment
😂😂😂
نالایق
وعلیکم سلام اسد طور جی ✌🏻 بلجیم
Imran Khan zindabad ❤
Great analysis ❤
Slam sahi bola kre bhai g
Good sir
PTI ❤❤❤❤❤
W Salam
Allah ap sub journalists Jo haq k sath Khaty Han apni hifazat ma rakhy ameen
"elastic ki shalwar' - hilarious!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Goli kiyon chalai...............................???
آساموں ناظرین کیا ہوتا ہے؟ سلام کوئی ایسے کرتا ہے؟
*اَلࣿاَفْوٰاجُ الْخَیرُالْمَاکِرِینْ۔*۔۔۔!
-
سب کچھ انڈر کنٹرول ہے، الحمدوللہ۔!!
The tout judges of supreme court have done irrepairable damage to Pakistan.
e
Jio asad bhai
بلکل ٹھیک
ہر فرد کو اپنے استطاعت کے مطا بق اس ملک میں جا ری لا قانونیت(خصوصا عدلیہ سے عدل کے نام پر) کے خلاف آواز اٹھانا چا ہیے ۔طا قتوروں کی غلام عدلیہ کو debunk
کرنا چاہئے۔
بھائی صاحب یہ جو کُچھ بھی ہو رہا ہے یہ سب اس مُلک کو توڑنے کی قدم در قدم سوچے سمجھے منصوبے کی نشان دہی کر رہا ہے
Imran Khan zaindabad
بیلنس کرنے کا اچھا طریقہ ہے اسد صاحب
Only one party in Pakistan at present i.e Imran khan ... All others are finished from politics in fair elections
قانون اور آئین کا ننگا ناچ اسٹیبلشمنٹ نے با خوبی نبیا جس سے ان کی ذہنی صحت کا پتہ چلتا ہے
W salam Asad Bhai Allah bless you and your family ameen ❤❤❤❤❤❤
اب عدل نہی ہوگا تو بہتر ہے کہ بند کر دیا جاے تاکہ عوام کاپیسہ بچ جاے
Jhoot pe chal Raha hai Sara mulk
Nawaz Sharif Ki Nahi hakoomat Noon League ki thi or unho ne 5 Saal pooray kiye..
Hakoomat Imran Khan ki girai gai jisy muddat poori nahi krny di gai.
سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت مین ثابت قدم رہو۔
Very Nice ❤
FREE IMRAN KHAN
26 نومبر ،احتجاج پی ٹی آئی اسلام آباد
بلوچستان سے پی ٹی آئی کے نوجوان رہنما سالار خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ آئے تھے
ان کے متعلق پروگرام کریں
کہ وہ کہاں ہیں اور کس حالت میں ہیں
اسد طور صاحب ۔کبھی وکلاء کے کردار پر بھی بات کریں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
"دلچسپ" نکات کیا ہوتے ہیں؟ یہاں ادارے ٹوٹ چکے ہیں۔ یہ اصطلاح مناسب نہیں۔
اللہ کے سامنے کیسے کھڑے ھونگے انصاف کرنے والا کام ایک اللہ کے پاس ھے اور دوسرا عدالت کے ججوں کے پاس یہ جج ابلیس کے پیروں کار کیسے بنے ھوئے ہیں جواب تو اللہ کو دینا ھی دینا ھے
جب کہتے ہو کہ پٹرول پمپ گرایا گیا، یہ بھی بتاؤ کہ کیا یہ صحیح گرایا گیا تھا یا غلط؟
Toor sahb aap ne ek fiqra bola k"zulam Khuda ka dekhein"
Plz apney is fiqrey ki islah kr lein.kyun k kHUDA Kisi pr zulam Nahin krta.
بھائی اپ کی باتوں سے بندہ اتفاق کر سکتا ہے لیکن وہ پٹرول پمپ ناجائز اور قبضہ کی ہوئی جگہ پر بنا ہوا تھا اس لئے گرایا
مرحبا السلام عليكم
I don’t understand, if establishment forgave Nawaz sharif and Marium then why not Khurram dastageer
بھائی جان مہربانی فرما کر ہمیں ریاست کا مطلب تو سمجھا دیں کہ ریاست کسے کہتے ہیں
نئی اصطلاح بلکہ بہت پرانی اصطلاح میں ریاست سے مراد فوج ہے۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
Asad sahab if there were free and fair elections in 2018, PTI would've had a larger majority. Nawaz Sharif's family never lived in their political life without establishment. In fact they were brought in the politics by their non biological father General Zia. This family along with zardaris are cursefor Pakistan.
804❤❤❤804❤❤❤❤❤
🥰🥰🇵🇰🤲🏻🤲🏻🏏👉👉☝️🤝👍👍👈👍🤝☝️👉🏏🤲🏻🤲🏻🥰🥰🤳🤳🥰🥰🇵🇰🤲🏻🏏👉👉☝️🤝👍👈👈🤲🏻🇵🇰🥰🥰🥰🇵🇰🤳🤳🥰🇵🇰🤲🏻🏏👉👉☝️🤝👍👈👉🏏🇵🇰🥰🤳🤳🤳🥰🇵🇰🤲🏻🤲🏻🤲🏻🏏👉👉☝️🤝👍👍👈☝️👉🤲🏻🇵🇰🥰🤳🤳🇵🇰🇵🇰🤲🏻🤲🏻👉👉🤝🤝👉🤲🏻🥰🤳🤳🇵🇰🤲🏻🏏👉🤝👍👈👈👉🤲🏻🥰🤳🤳🤳🤳🇵🇰🤲🏻🏏👉👉🏏🏏🤲🏻🇵🇰🥰🤳🥰🇵🇰🤲🏻👉☝️🤝👍👍👈👈👍🤝👍👈☝️👉🤲🏻🇵🇰🇵🇰🤲🏻👉👈👍🥰🥰🥰🤝👍👈☝️🤲🏻🤲🏻🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🏻👉🤳🥰🥰🇵🇰🇵🇰👉☝️👈👍🥰🤝🤲🏻
ٻڪري سلام ته سئي ورائيدو ڪر ٻڪري😂
Hahahha Geo sindhi❤❤❤
عدالتوں میں بیٹھے جج صاحبان غریب قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر پاکستان کے آہین پہ پیشاب کر رہیں ہیں
Toor never forgets to abuse IK govt although after seeing this tout govt for the last 3 yrs, IK’s tenure seems like smthing out of this world ❤
طور صاحب اپ کا وی لاگ اتنا بور ہوتا ہے سنتے سنتے دماغ تھک جاتا ہے مختصر سی بات ہوتی ہے اپ چکی پینا شروع کر دیتے ہیں چھوٹی سی بات ہوتی ہے اپ اس کو اتنا لمبا کر کے وہ داستان سناتے ہیں پچھلے ساری بھول جاتی ہیں دو کلو بادام کھا کر اپ کا وی لاگ سننا پڑتا ہے پھر بھی سمجھ نہیں اتی اپ نے کیا بولا ہے
"Mama Heer diya "you are not forced by Asad Toor for listening to his vologs.
اسلام و علیکم اسد طور صاحب ، اللہ آپ کو ریاست کے شر سے محفوظ رکھے ، سر جی آپ تاریخ اور وقت ضرور بتایا کری اس طرح آسانی ہو جاتی ہے ویلاگ کو دیکھنے ،سننے میں۔
باقی آپ کے ویلاگ اندھیرے میں ایک کرن کی مانند ہیں ۔ کیوں کے ٹی وی نا دیکھتے ہیں نا سنتے ہیں کیوں کے وہاں فوج کی مرضی سے نا کوی پروگرام کر سکتا ہے نا کوی اس طرح غیر جانبدارنہ تجزیہ کر سکتاہے، اس سسٹم کو تقویت دینے میں نواز شریف کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔ ان کو بیشک یہ حکومت نہی لینی چاہیے تھی ۔ باقی اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
It’s the end for now until armed rebellion
مجھے تو جسٹس منصور صاحب کی سمجھ نہیں آتی کہ جب انکے پاس اک
Big v log but appropriate
But people of Pakistan disqualified this tout corrupt NS and his entire party. And rejected every supporting YT journalists.
او بھائی یہ پاکستان کچھ نہیں ھوسکتا
Chor bhi kahe chor chor choron se khabdar rahiy 😅
P d m military Dictatorship is responsible D chokh killing
💔🇵🇰💔🇵🇰💔🇵🇰💔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂😂🎉🎉🎉🎉🎉
بوٹ پالشئوں کی سٹریٹجی ہوتی ھے۔
Mian nwaz sharief ki zuban sirf choop hy baqi Pakistan main joo kooch ho raha hy wo nwaz sharief ki marzi sy ho raha hy
ZULM Khuda Ka na bolen alfaz K estamal PR Zara ghor frmyn
Pakistan ki aksariyat pe qayamat tooti hui hai akliyat tou khair hum mutahid hain chahe woh sikh ho ya muslim
Harmeet Singh ki himmat ko 🫡
2018 کی آپ مجھے کوئی دس سیٹیں گنوا دے جو پی ٹی آئی کو جیتوائی گئی ہوں
آپ کی ویڈیوز نہیں چل رہی مجھے لگتا ہے فائر وال کا مسلہ ہے
گولی کیوں چلائی گولی کیوں چلائی گولی کیوں چلائی
کیا منصور علی شاہ کے خطوط عدلیہ مین کوئی تبدیلی لاسکتے ہین ۔ایسا نظر تو نہین آرہا ہے البتہ یہ خطوط تاریخ مین یاد رکھے جائینگے۔ اگر واقع عدلیہ مین تبدیلی لانی ہے تو عوام کو عدلیہ کے غیر آئینی اور انسانی حقوق کے خلاف کیئے جانے والے فیصلون کے خلاف اٹھنا ہوگا۔
Kalma Haq buland krtay rehna bhi jahad hay 🤔 1 na1 din zaroor rang layega 🤲
@saeedrajpoot2639 یقینن ۔ کلمہ حق بھی بڑی بات ہے خاص طور پر ظلم حکمران کے سامنے لیکن تبدیلی کے لیئے یہ کافی نہیں ہوتا۔ اکثر ظالم کی نظر نظر میں اسکی کوئی اہمیت نہیں ہوتی جب تک وہ انکے ظلم کے سامنے خطرہ نہ ہو۔ جسٹس منصور بے شک بہت آپ رائیٹ جج ہیں لیکن ایسے لوگوں کی آوازوں سے تبدیلی نہیں آتی جب تک عام لوگ اسکو طقوہت نہ بخشیں۔
یہ لفظ ،،، اقلیت ،،، مجھے زہر لگتا ہے اقلیت کیا ہوتا ہے پاکستانی صرف پاکستانی ہے اسکا مزہب کیا ہے یہ اسکا ذاتی مسئلہ ہے
khuram dastgeer ke khandan ka kirdar Mrs fatima jinah ke khilaf ap ne nahen dekha
Toor sab please ye lafz na use kia Kary..Zulm Khuda ka...baki hum AP ko Bhoot like Karty hai
Bc ALLAH Kisi pe Zulm nahi karta
Paisa bnao,establishment ka aga bolna sa stuff bikata haa...laga rho
Bht zabardast vlog hy bhai but kia ho ga is pakistan ka. Mujhy lgta ye vapis kr dena chaiy jahan sy lia tha. Koi ab faida nai is ka ab.
Bhai Salam tou Zara ruk kar aur saaf alfaz me kiya karo
Facts to distort na kren Khurram dastgeer ko awam ne votes se haraya he abb agar un ko form 47 ke elastic nahi pehnahi ge to app ko takleef samjh se bahir he
ن لیگ باپ پارٹی 2 بن گی ہے
Khurram dastageer want to meet N shreef so he have to take permission from Asim munir cheap and explain the agenda that why he wants to N shreef then if Munir want dastageer well meet
You should eat something first before reporting
تھوتھیو نے پشاور سے اسلام آباد آتے ہوۓ ہر چیز کی عکس بندی کی
حتیٰ کہ کوئ بیچارہ رفع حاجت کے لیۓ روڈ کے کنارے بیٹھا ہوا پایا تو اس کے پچھواڑے کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی
لیکن ڈی چوک میں خون کی ندیاں بہنے اور لاشوں کے گرنے اور سٹریٹ فائر مارنے کی ویڈیو نہیں بنائ
حیرت کی بات ہے 👍
نا کرو اسد بھائی نا کرو
کیوں ظلم کماتے ھو ایسی باتیں کہہ کہ
عمران خان کی حکومت میں بھی یہی کچھ تھا
یار تُمھارے اپنے کیس میں جب خفیہ ادارے نے تمہیں
زود و کوب کا نشانہ بنایا تھا تو یہی عمران خان تھا جس اداروں کی مخالفت کرتے ھوئے آپکا اور مطیاللہ جان اور دوسرے صحافیوں کا ساتھ دیا تھا
اور کب عمران خان کہ دور حکومت میں پولیس گھروں میں کودتی تھی عمران خان کی حکومت میں
چھوڑیں یار کتنی چیزیں گنواؤں افسوس ھوتا ھے جب اپ لوگ پبلک کو گمراہ کرنے کی لیئے دیدہ دلیری سے جھوٹ بولتے ھو
Mera ap sy 1 ikhtalaf hy, ap keh rahay hain, pmln ka dur, pti ka dur, jbkay mera ikhtalf ye hy k dur humeesha 1 ka he raha hy since 1948, and yet you are blaming political stooges. can you deny?
umar sarfaraz cheema is still loyal to imran khan and imran khan never betrayed so please stop lying
I have a question for you why you drag Imran Khan in every aspect that you discuss it seems like you have a personal agenda against Imran Khan or a personal grudge I am failed to recognise why you do such stupid things as a journalist
اسد اپ کا وی لاگ خیبر پختون خواہ میں بین ہے بلکل بھی نہیں چل رہا
Boycott fauji.products.
اسد بھائی آپ جس خرم دستگیر کو ڈسکس کررھے ہیں میں اسی حلقے سے تعلق رکھتا ھوں آپکی معلومات بہت اچھی ھونگی لیکن نامکمل ہیں یہ قبضہ مافیا ڈرگز مافیا کلر مافیا ہیں یہ اسی غلام دستگیر کا بیٹا ھے جس نے ایک کتیا کے گلے میں محترمہ فاطمہ جناح کا انتخابی نشان لٹکاکر اسے ان جیسی عظیم خاتون مادرملت سے تشبیہہ دی تھی اس خاندان کے پٹرول پمپ پلازے سینما سب قبضہ مافیا کے سبب تعمیر کیے گئے تھے آپ اپنی معلومات میں بہتری پیدا کریں
You knows what are your estate institution all arbs country’s.They are making decisions
Mulk mein insaf ko qatal ker dia gia he mulk torne mein judges bhi zimedar hon ge
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤