Waheed Murad was the real hero of big screen. No comparison any hero with Waheed Muraad. He was so smart, beautiful, good hight, beautiful eyes, face, acting, dialog delivery, that's why Waheed Muraad still alive in the hearts of the peoples. ❤❤❤❤
وحید مراد جیسا ھیرو آج تک نہی مل سکا وہ اپنی مثال آپ تھا وحید مراد آج بھی لوگوں کے دلوں پر راج کرتا ھے اللہ تعالیٰ وحید مراد کی مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین
Waheed Murad was only super star of pakistan film industry,He was a match less hero,There is no like Waheed Murad,He was wel educated,beautiful,a natural hero,He is our Legend and pride,May Allah bless him and grant him high place in jannat,Aameen,Mumtaz is really good heroin,
Mumtaz nadeem ki jori lajwab lagti thi .dono ki chemistry kmal hoti thi nadeem kubru aur bohat handsome hero they brey stars ko umda kam se peechey chor dya..amber .jub jub phool khiley koshish.bhool k.al films then nadeem k sath kmal nazar asin.
پڑھا تھا کہیں ندیم کے ساتھ شادی تک نوبت آگئی تھی جو ندیم صاحب کی بیگم کی وجہ سے نہ ہو سکی ممتاز اور ندیم کا انگلینڈ میں شادی کا پلان تھا جس کی خبر ندیم کی بیگم کو ہو گئی یہ سٹوری اخبارات میں چھپی تھی
وحید مراد جیسے ہیرو خوبصورت شکل خوبصورت اواز لہجہ بالوں کا سٹائل بولنے کا انداز گانوں پہ ایکٹنگ اس کے علاوہ کوئی بھی نہیں کر سکتا قیامت تک۔ اللہ تعالی ان کو جنت میں جگہ دے امین۔۔۔
Nadeem was good actor, bus us ki hight kum thy, naak thori c lumbi, aur terrey thy, ghardan b choti c thy. Tie laghatey tu ghardan nazar he nahi aty thy. Waheed Murad k mukhalif group Nadeem ko kafi support kia. Jin maien perveaiz Malik waheed Murad کے bachpan k doosat sarey fehrist thy. Waheed Murad loghoun ka hero tha. Aur aj b diloun pe raaj kar raha hey ❤❤❤
Sir NADEEM jesa koi NAHI.....Pak film history check Karen tou .....Sir NADEEM peak per Nazar atey Hain.....koi bhi character ho ....jesa bhi gate up ho.....Kisi bhi trah ka make up ho......Sir NADEEM was perfect......But Waheed sahab....har cheez main limited they......nd Damar jesa black colour.......Colour films start honey k baad.....UN ka Big ...weak point Ban gia.....All heroins k SATH ......Abu nd Chacha hi lagtey they........So comparison banta hi NAHI...... So Sir NADEEM....One nd only .....Respect, with success....
@@shahedlatif7276 Waheed sahab ki bhi Badi specialities Hain...... Colour ...kalu makrani jesa.....Isi liye makeup main females sey ziyda time in per lagta tha.....Kisi bhi heroin per UN k husband sey ziada apna Haqq samajhtey they.......Isi liye zaleel hotey Rahey.....everniew studio k shower k pass .....bheek mangtey Rahey....films ki....kabhi Sajjad Gul sey tou kabhi Shahid sey.......producers nd distributors ney....plan Kiya k Waheed sahab jesey manhood hero ko solo hero nhi Lena....all heroines k opposite ....chachoo hi lagtey they... Apni last film hero main......Sooper over acting kartey Rahey....AUR Budha KHOTA Laal lagaam ....hi lagey.........end of career.....Waheed sahab ko servant k roles bhi nhi mil Rahey they....So Last day of life bhi....is duniya sey gaye tou.....sharab per ker hi marey........picture abhi Baqi hai......phir next time...
@jawaidakhter2484 very ugly comment 😞 aap khud jaante hain k ye sab jhoot hai. Waheed Murad ki fan following aaj bhi unko miss karti hai. 41 years se unki anniversary manai jaati hai regular basis par.
اس میں تعصب کہاں سے آگیا؟ کیا وحید مراد پنجابی نہیں تھے یا علی اعجاز؟ اگر شاکر صاحب بھول گئے تو ممتاز نے کیوں ان کا ذکر نہیں کیا؟ ویسے سلطان راہی پنجابی نہیں تھے۔ 😀
شاکر بھائی۔ بہت اچھا انٹرویو لیا آپ نے ممتاز بیگم سے۔۔ وحیدمراد ندیم صاحب کے حوالے سے بہترین سوال ہوچھے۔ وحیدمراد کے حوالے سے ممتاز بیگم کے تاثرات جان کر بہت اچھا لگا۔۔ میٹرو لائیو کا لیجنڈ کا یہ انٹرویو سلسلہ بہت زبردست ہے۔ آپ کی فلمی نالیج بھی کمال کی ہے۔ سلامت رہیں۔❤ زبیر پنہیار
ممتاز صاحبہ ابھی بھی بہت دلکش ہیں مُجھے انکی عام خواتین سے ہٹ کر منفرد آواز بہت پسند ہے ممتاز کے بعد ایسی آواز انڈین ایکٹریس رانی مکھرجی کی ہے ليکن ممتاز بہرحال ان سے زیادہ خوبصورت اور خوش آواز ہیں
جب یہ ڈایلوگ ڈیلیوری کرتی ایک حدایت کار نے کہا ساری رات بڑے بازار میں گا گا کے گلے کا بیڑہ غرق کر لیا آج اسی کی تعریف سنكر لگا جو چیز پسند هو اس کی ھر ادا پسند ہوتی ھے
بہترین انٹرویو جناب ہمیں بھی ممتاز ندیم کے ساتھ بہت اچھی لگتی تھیں۔۔کاش اس وقت وہ ندیم سے شادی کرلیتیں یہ تو سب کو پتا ہے کہ ندیم صاحب ممتاز کو پسند کرنے لگے تھے اور ممتاز صاحبہ بھی بلاشبہ ندیم صاحب کے عشق میں گرفتار ہوگٸیں تھیں۔۔۔ مگر ندیم صاحب اپنے سسر اور ممتاز صاحبہ ایک پروڈیوسر کے احسانوں تلے دبے ہوۓ تھے۔۔۔
جی بلکل ممتاز اور ندیم کا اپس میں خفیہ طور پر افیر تھا مگر ندیم شادی شدہ تھا اور اس کے کیریر کو سہارا اس کے سسر اور اس کی بنگالی لابی نے دے رکھا تھا وہ شادی نہیں کر ڈکے تھے اور اچھا ھی ھوا ممتاز کبھی بھی ندیم کے ساتھ نباہ نا کرتی
جی درست فرمایا آپ نے۔۔ یہ شوبز کی عورتیں جنھوں نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہوتا ہے۔۔ندیم جیسے شریف اشخاص کے ساتھ کم ہی نبھا کرتی ہیں۔۔۔اس میں ان کی مجبوریاں بھی ہوتی ہیں
❗️The Host sounds like Bollywood actor om Puri❗️ it’s true Lollywood movies up till late 80’s we’re really good same level as Bollywood infact some even better ……..
Aansoo pehly release hui thi aur Salam-e-Mohabaat uss ky aik week baad release hui thi. Aansoo ki release date 30th July-1971 thi jab ky Sala-e-Mohabbat ki release date 06th August-1971 h
yakenan mumtaz sahiba ke bat sahe he agar films me 3 , 4 songs super hit ho sath me story bhe ashe ho to film kamyab hoe jae ge lekin problem ye he ke Pakistan 🇵🇰 me cinemas nahe hain jo hain wo amer log he afford kar sakte hain gareb aur darmyani logon ke le a cinemas hain he nahe karachi , hyderabad , sukkur , Larkana me cinemas he nahe balke pore Pakistan 🇵🇰 me cinemas kahan hain to movies chale ge kahan sirf shopping mall me ? ap bata den ❤❤
بہت اچھا لگا ممتاز کو دیکھ کر بیشک وہ اب بھی خوبصورت ہیں وحید مراد اور ندیم دونوں کے ساتھ اچھی لگتی تھی وحید مراد فطری طور پر سنجیدہ انسان تھے اور بہت کم گو بھی تھے جن کو نہیں جانتے ان سے بہت کم بات کرتے تھے مگر ہم سب جانتے ہیں وہ بہت بڑے آرٹسٹ تھے ان کی سوچ تک ہم نہیں جا سکتے دراصل وحید صاحب جب کسی بھی نئی ہیروئن کے ساتھ کام کرتے تو وہ اس ہیروئن پر بھی توجہ دیتے ان کی یہ بھی عادت تھی کہ فلم کے ہر شعبے پر توجہ دیتے تھے اور ہیروئن بھی فلم کا ایک بہت بڑا حصہ ہوتی ہے لہذااس کے ساتھ بے تکلف انداز میں اٹھتے بیٹھتے مذاق بھی کرلیتے اپنے ساتھ کھانا بھی کھلاتے تاکہ اس ہیروئن کے ساتھ اسکی اسکرین کیمسٹری زبردست بن جائے اور دیکھنے والوں کو حقیقت کا گمان ہو یہ ساری باتیں ایک بار نشو نے بھی اپنے ایک انٹرویو میں کہیں تھی کہ وحید مراد اسکرین کیمسٹری کو بنانے کرنے کے لئے ایسا کرتے تھے اسطرح ہم دیکھ سکتے ہیں وحید مراد کی ہر ہیروئن کے ساتھ بہت اچھی کیمسٹری بنی یہ سر سب ان کے کام کا حصہ تھا وہ کوئ عاشق مزاج نہیں تھے زیبا اور شبنم جن کے ساتھ وحید مراد کے پیئر ٹوٹے ان دونوں نے بھی اپنے صرف شوہروں کی بات مانی ان دونوں کو بذات خود وحید مراد سے کوئی شکایت نہیں تھی اور نہ ہی دیبا رانی شمیم آرا آسیہ عالیہ کو کبھی کوئی شکایت ہوئی ممتاز شروع میں جب نئی آئیں تھی تو وہ کم عمر بھی تھی لہذا وہ وحید مراد کے کام کے انداز کو سمجھ نہیں سکیں مگر جب انھوں نے کافی ان کے ساتھ کام کیا تب ان کو وحید مراد کی سمجھ آئی اس لئے انھوں نے کہا وحید مراد بہت اچھے انسان تھے گریٹ گریٹ گریٹ وڈیو Best of luck Metro live
@@MetroLiveTV1 film ka theme song main jis din bhula dun Rani par hai last me yehi gana mumtaz gati he aur family reunion as usual, ek gaane se yaddasht bhi aati thi aur bichray hue bhi mil jate thy
ممتاز جی نے وحید کی تعریف کرتے ہوۓ کچھ زیادہ ہی مبالغہ آراٸ سے کام لیا اور انھیں بہترین کامیڈی ہیرو بھی کہا حالانکہ وحید رومانی ہیرو تو رہے ہیں مگر کامیڈی ہیرو کبھی بھی نہیں رہے۔۔۔جیسا کہ کمال۔۔ندیم۔۔اور جاوید شیخ رہے ہیں
Well done shakir bhai Nadeem and mumtaz ka qissa pooch k aik nai misaal qaim kr di, mumtaz beshuk na mane Lekin yeh bilkul sacha waqia hai, Nadeem sb k ghar tak yeh news chali gai thhi in ko dono ko ch ajmal sb ne doodh pila k behen bhai banaya thaa
Ye bhi paraha tha k ye dono shadi k liay London farar ho gay thy Mrs.Baig aik powerful lady hain wo Baig Saheb ko London se wapis laen Mrs.Baig k powerful hony ka andaza iss baat se lagaya ja sakta hy k unohn ne Pakistan pr Bangladesh ko prefer kya aur Baig Saheb ko Pakistan chor kr Bangladesh ki resistance ban gaeen
Bhi Jan ,music K question mn very important baat K aj Noor Jehan Kei awaz nai ,Keu log AJ bhe Noor Jehan K he songs sontey hn ,Noor Jehan ny he sub heroine ko super hit Kia Tha, Kash Noor Jehan phir ah jaey
ماضی کی ہر ہیروئن سے اینکر وحید صاحب کے حوالے سے یہ سوال ضرور کرتے ہیں کہ ہیروئنز آخر انکے ساتھ کام کرنے سے کیوں گریزاں تھیں۔ اس سوال کا مقصد وحید مراد کی کردارکشی کے علاوہ کیا ہوسکتا ہے۔ اور اسکے ساتھ وہ اپنے پروگرام کی ریٹنگ بھی بڑھانا چاہتے ہیں تاکہ لوگوں کی دلچسبی برقرار رہے۔ ہرہیروئن اپنے اپنے شعور اور تعلیم کے حساب سے جواب دیتیں اور سے لوگ نتیجہ اخذ کرلیتے ہیں۔ سب سے اچھا اور مناسب جواب زیبا بیگم نے دیا تھا انھوں نے اپنی مثال دیکر اس بات کی تردید کی اور مرچ مصالحہ لگانے سے گریز کرنے کی تلقین بھی کی ۔وحید صاحب اب اس دنیا میں نہیں تو انہیں بخش دیا جائے تو بہتر ھے۔
آپ کے اس سوال کا جواب دیا جا چکا ہے۔ دوسرا وحید مراد سے ہم سب پیار کرتے ہیں۔ تیسرا پوائنٹ یہ کہ آپ یہ چاہتے ہیں کہ جس طرح وحید مراد کو ان کی زندگی میں فراموش کرنے کی کوشش کی گئی۔ اب بھی نظر انداز کردیا جائے؟ میٹرو لائیو وہ ادارہ ہے جو ہر سال وحید کی برسی پر ایڈیشن شائع کرتا ہے اور سال میں دس پروگرامز میں انہیں ٹری بیوٹ دیتا ہے۔ زیبا کے آپ لوگ اچانک سے مداح ہوگئے جبکہ وحید کے چاہنے والے انہیں وحید کا قاتل کہتے ہیں۔
ان پر میڈم نور جہاں کا کلاسک نمبر " اکھ لڑی بدو بدی.." ہی انکو زندہ رکھنے کے لیے کافی ہے ۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ان کو سلامت تا قیامت رکھے آمین ۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
محترم میزبان اگر آپ کی اجازت ہو تو یہ پروگرام فیس بک گروپ میں شیر کیا جاۓ مثلاً سر وحید مراد سے متعلق فیس بک گروپ میں شیر کیا جاۓ؟ کیونکہ کچھ لوگ اجازت نہیں دیتے اس لیے اخلاقی تقاضہ ہے آپ سے پوچھا جاۓ ؟
Bila waja ka dance, Shabnam intehaai dukh bhara gaana gaati he Mumtaz ki salgira me aur Mumtaz ka dance chalu hojata he salgira ki khushi me bechari Shabnam ka Rona dhona bhi en ko qabu nhi kar saka
Sory mumtaz kuch baton ko chupa rahi hain nadeem k sarh super hit films ki.nadeem aisey hero thy k her acres on k sath juchti thi aur kmal babra to fzol thi oz ski jagha mumtaz ko nadeem k sath zeda cadt kia jata to bohat kamyab hotin
Shabnam aunti cut karate the Nadeem ki film SY Mumtaz KO ...apni Jaga bnany k leyea ......jharna nam ku os HENDO orat NY doshmani rakhe the ..Mumtaz SY....jelus the jharna.....
وحید صاحب میرے بھی پسندیدہ اداکار تھے اور خواہش ہے کہ ان کا تذکرہ زیادہ سے زیادہ ھو۔ اور لوگ ان کو ہمیشہ یاد رکھیں۔ مجھے تو اس سوال پر اعتراض ہے جو بار بار تواتر سے کیا جارہا جس کا واضح مقصد یہی نظر آرہا کہ انکے کردار پر بلا وجہ شکوک وشبہات پیدا کئے جائیں۔ اور دوسری بات آپنے اتنا بڑا بے بنیاد الزام زیبا بیگم پر لگا دیا جو کسی طرح جائز نہیں۔دنیا کو معلوم ہے کہ جب وہ شہرت کے بام عروج پر پہنچ کر تنزلی کا شکار ہونے
تو اپنی حساس طبیعت کی وجہ سے لوگوں کی بے رخی برداشت نہ کرسکے اور depression کا شکار ہوگئے یہی رنج اور الم انھیں لے ڈوبا اور افسوس کہ وہ اس صورتحال میں اپنے آپ کو ایڈجسٹ نہ کر پائے ۔یہ اصل حقیقت ہے جو دنیا کو معلوم ہے آپکے سوا
Mem mery pas ek story he Jo Sindhi cultar ki nimadgi karti jis mien karo kari ka masla ujager kia gia he ager AP is mozo ko filmna chien to mujh 😊se rabita karien
ممتاز جی ایک خوبصورت اور ممتاز ہیروئین تھیں ۔ ممتاز جی کے بولنے کا انداز بالخصوص پنجابی بولنے کا انداز بہت میٹھا اور دلنشین تھا ۔ ڈانس میں بھی بہت خوبصورت انداز آپ نے متعارف کروایا ۔ آپ پر فلمایا گیا گانا" زندگی تماشہ بنی " آپ کا لاجواب کام ہے ۔ آپ لوگوں نے پاکستان کو خوبصورت بنایا پنجابی کلچر اور زبان کو سچائی کے ساتھ پیش کیا جبکہ سلطان راہی کتے نے بھونک بھونک کر پنجابی زبان کی مٹھاس کو تباہ کر دیا ۔
راہی وہ بھونکا تھا جس نے پنجابی میں باپ کو بھی اوئے کہہ کر مخاطب کیا ۔ راہی کا گناہ کبیرہ میں بطور پنجابی معاف نہیں کر سکتا ۔ راہی نے کتے کی آواز میں بھونک بھونک کر ہماری مادری زبان کو زہر آلود کیا اور پورے پنجاب میں بدمعاشی غنڈہ کلچر کی ایسی بنیاد رکھی جس نے اس معاشرے کو وحشی جٹ اور سلطانہ ڈاکو بنا دیا ۔ راہی سے پہلے تمام فنکاروں نے پنجابی کی مٹھاس کو زائل نہیں ہونے دیا سدھیر صاحب یوسف خان جبکہ اس راہی بھونکو نے پنجابی کو مجرموں اور غنڈوں کی زبان بنا دیا ۔ آپ جذباتی نہ ہوں میں فنکاروں کی دل سے عزت کرتا لیکن راہی ہمارا مجرم ہے اسے معاف نہیں کر سکتا
@@muneerajooma6615 apko shoq he ap dikha dijiye, I don't understand ap log personal q hojate ho, na Lena na Dena bech me par jate ho, koi batamiz insan hota to apko boht hi Acha reply karta so keep in mind next time
Mujhe samajh nai ata log itnibate Q karte hai jahilon ki tarha ager wo keh rahi k mai bohat choti thi to waqai 70 mai wo choti hi hungi ager Mumtaz abhi 70 ki bhi hungi to 71 .72 me 15 16 sal ki hungi to choti hi hui abhi mumtaz ko dekh k kia lagta hai k ye 80 ya 85 ki hungi ager aqsl hai thori to hisab laga len
بلا شبہ ممتاز جی پاکستان کی سپر اسٹار رہی ہیں خوشبو، امبر ،انتظار ،شیشے کا گھر، ان داتا، کوشش، ان کی بہترین فلمیں ہیں وہ دور بہت بہترین دور تھا اس کے بعد پنجابی فلموں میں غنڈہ گردی بدمعاش چوھدری وڈیروں اور گنڈاسہ کلچر نے فلم انڈسٹری کا بیڑا غرق کردیا اب آپ جتنی چاہیں کوشش کر لیں اچھی اور معیاری فلمیں نہیں بنا سکتے
@@MetroLiveTV1 میں 35 ایم ایم والے سینماز کی بات کررہا ہوں ، وہ سینما جس کی ٹکٹ ایک ریڑھی والا بھی آسانی سے کے سکتا تھا ،۔میں نے سینما میں ایسے واقعات بھی دیکھے کہ ایک بندہ روز ، مسلسل ایک ہفتہ تک روز ایک شو دیکھتا ہے ، اور وہ لوگ غریب بھی ہوتے تھے
ممتاز بیگم کے گاڈ فادر و شاہ جہاں فلم ساز چوہدری اجمل ابھی زندہ و جاوید ہیں ان کا انٹرویو کریں دودھ والا سارا واقعہ وہ اچھے طریقے سے بتائیں گے اور محترم شیشے کا گھر کے فلم ساز بھی چوہدری اجمل تھے ممتاز نہیں
وحید مراد اپنے جسم کے لحاظ سے ولن رول کے لیے نہیں تھے ۔جبکہ ندیم ، شاہد اور محمد علی جسمانی لحاظ سے ہر رول آسانی سے کر سکتے تھے اور شاہد تو ان ساروں سے ہر رول بہت بہتریں کیا کرتے تھے ۔
شاہد تو شکل سے ہیرو کم اور ولن زیادہ لگتا تھا لوگوں کو شیشے کا گھر کے چند سین پر شدید اعتراض ہوا تھا جیسے شاہد کے تھوکنے والا سین شاہد وحید صاحب کے چہرے پر پاؤں رکھتے ہیں اور آخر میں چہرے پر گولیاں مارنے والا سین لوگوں نے ان سینز کو شدید ناپسند کیا اور شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس میں وحید صاحب کے خلاف نفرت کا اظہار کیا گیا ہے اور ان کی بیعزتی کرنے کی کوشش کی گئی ہے فلم اس لئے فلاپ ہوئی تم لوگ سارے شاہد کے ندیم کے اور محمد علی صاحب کے فینز اکٹھے ہوجاتے ہو وحید صاحب کے خلاف جیسے سارے سیاستدان اکھٹے ہوجاتے ہیں عمران خان کے خلاف اور پی ڈی ایم بنی تو تم لوگوں کی بھی ایک پی ڈی ایم ہے جس میں آپ لوگ ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہو مگر وحید صاحب کے فینز کو اپنے ساتھ کبھی نہیں بٹھاتے 😂😂😂
Waheed Murad was the real hero of big screen. No comparison any hero with Waheed Muraad. He was so smart, beautiful, good hight, beautiful eyes, face, acting, dialog delivery, that's why Waheed Muraad still alive in the hearts of the peoples. ❤❤❤❤
♥️♥️♥️♥️👍
وحید مراد جیسا ھیرو آج تک نہی مل سکا وہ اپنی مثال آپ تھا وحید مراد آج بھی لوگوں کے دلوں پر راج کرتا ھے اللہ تعالیٰ وحید مراد کی مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین
بے شک ♥️👍
Great hero waeed murad jesa koi Adakar nah hai Pakistan 🇵🇰 ka only one person Great hero
♥️👍
Romantic hero Waheed Murad Sahib was the bestest horo of pak film industry
No doubt 👍❤️
Waheed Murad was only super star of pakistan film industry,He was a match less hero,There is no like Waheed Murad,He was wel educated,beautiful,a natural hero,He is our Legend and pride,May Allah bless him and grant him high place in jannat,Aameen,Mumtaz is really good heroin,
🤲👍❤️♥️
Mumtaz nadeem ki jori lajwab lagti thi .dono ki chemistry kmal hoti thi nadeem kubru aur bohat handsome hero they brey stars ko umda kam se peechey chor dya..amber .jub jub phool khiley koshish.bhool k.al films then nadeem k sath kmal nazar asin.
👍♥️
پڑھا تھا کہیں ندیم کے ساتھ شادی تک نوبت آگئی تھی جو ندیم صاحب کی بیگم کی وجہ سے نہ ہو سکی
ممتاز اور ندیم کا انگلینڈ میں شادی کا پلان تھا جس کی خبر ندیم کی بیگم کو ہو گئی یہ سٹوری اخبارات میں چھپی تھی
Waheed Murad Apne waqt se bohat gay thay AJ tak un ki calibre Ka koi actor Nahi peda hua
❤️👍
Agreed 100 percent
💯
Waheed Murad legend and great actor tha ur ha
Waheed Murad sab mar k bhi amar ho gia ha
Ur ajj bhi great hero ha
👍❤️👍
No doubt
اس انٹرویو کرنے والے کی آواز بلکل انڈین اداکار اوم پوری سے بہے ملتی ہے
Thank you 👍♥️
Janay do yar
Kabi ompuri awaz
Suni ha app.
@SajjadasgharSagar-fk9px thank you 👍
کاش یہ سننے کو ملتا کہ بس بہت ہو گئی اب اللہ کو راضی کرنا ھے اور اپنی سابقہ زندگی کے گناہوں کی معافی مانگنی ھے۔ اللہ ہدایت دے۔
اللہ جسے چاہے اور جب چاہے نوازتا ہے🤲♥️
@@MetroLiveTV1 بے شک
سچ
Mumtaz has come out of her age gracefully. Her expressions, accent and get up are amazing.
No doubt. 👍❤️
وحید مراد جیسے ہیرو خوبصورت شکل خوبصورت اواز لہجہ بالوں کا سٹائل بولنے کا انداز گانوں پہ ایکٹنگ اس کے علاوہ کوئی بھی نہیں کر سکتا قیامت تک۔ اللہ تعالی ان کو جنت میں جگہ دے امین۔۔۔
👍♥️
No doubt
Waheed Murad only evergreen and natural hero.
❤️👍
@@muhammadbanaras6058
Waheed Murad
Evergreen
Eversmart hero
Always beautiful and super star 🌟🌟🌟 Queen 👑 of hearts 💟
♥️👍
Very beautiful graceful and nicely spoken lady.
So nice♥️
She is a living legend ❤❤❤
♥️👍
Nadeem was good actor, bus us ki hight kum thy, naak thori c lumbi, aur terrey thy, ghardan b choti c thy. Tie laghatey tu ghardan nazar he nahi aty thy. Waheed Murad k mukhalif group Nadeem ko kafi support kia. Jin maien perveaiz Malik waheed Murad کے bachpan k doosat sarey fehrist thy. Waheed Murad loghoun ka hero tha. Aur aj b diloun pe raaj kar raha hey ❤❤❤
Waheed Murad ka stardom apni jaga lekin Nadeem baig ki films awam ne hi jubilee hit karwain
Nadeem Saheb pr bohat time tk Dalip Kumar ki copy ka ilzam lagta raha but
Kya naseeb paya hy Baig Saheb ne
Sir NADEEM jesa koi NAHI.....Pak film history check Karen tou .....Sir NADEEM peak per Nazar atey Hain.....koi bhi character ho ....jesa bhi gate up ho.....Kisi bhi trah ka make up ho......Sir NADEEM was perfect......But Waheed sahab....har cheez main limited they......nd Damar jesa black colour.......Colour films start honey k baad.....UN ka Big ...weak point Ban gia.....All heroins k SATH ......Abu nd Chacha hi lagtey they........So comparison banta hi NAHI...... So Sir NADEEM....One nd only .....Respect, with success....
@@shahedlatif7276 Waheed sahab ki bhi Badi specialities Hain...... Colour ...kalu makrani jesa.....Isi liye makeup main females sey ziyda time in per lagta tha.....Kisi bhi heroin per UN k husband sey ziada apna Haqq samajhtey they.......Isi liye zaleel hotey Rahey.....everniew studio k shower k pass .....bheek mangtey Rahey....films ki....kabhi Sajjad Gul sey tou kabhi Shahid sey.......producers nd distributors ney....plan Kiya k Waheed sahab jesey manhood hero ko solo hero nhi Lena....all heroines k opposite ....chachoo hi lagtey they...
Apni last film hero main......Sooper over acting kartey Rahey....AUR Budha KHOTA Laal lagaam ....hi lagey.........end of career.....Waheed sahab ko servant k roles bhi nhi mil Rahey they....So Last day of life bhi....is duniya sey gaye tou.....sharab per ker hi marey........picture abhi Baqi hai......phir next time...
@jawaidakhter2484 very ugly comment 😞 aap khud jaante hain k ye sab jhoot hai. Waheed Murad ki fan following aaj bhi unko miss karti hai. 41 years se unki anniversary manai jaati hai regular basis par.
Very beautiful mumtaz best actor
♥️👍
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ممتاز بیگم آج بھی بڑی دلکش لگ رھی ھیں
بے شک ♥️
Great my favorite dancing Queen
👍♥️
I pray she will produce good movies in Pakistan cinema.
👍❤️
محبت زندگی ہے کے ہدایتکار اقبال اختر تھے
👍♥️
وقت ملے تو اُردو پنجابی شاعری کا میرا یہ چینل دیکھیں اور سبسکرائب کر دیں ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
Sir NADEEM.k sath.....hit films...
Intezar,Bhool,Talash,Koshish,
Jub jub phool khiley,Amber,Qatil ki talash....
Ji Nadeem k sath ziada hits hain. Koi shak nahi👍
شاکر صاحب نے
کمال تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے ممتاز کے ساتھ سب سے زیادہ کام کرنے والے سلطان راہی مرحوم کا ذکر کرنا بھی مناسب نہیں سمجھا
حد ہے ویسے
اس میں تعصب کہاں سے آگیا؟ کیا وحید مراد پنجابی نہیں تھے یا علی اعجاز؟ اگر شاکر صاحب بھول گئے تو ممتاز نے کیوں ان کا ذکر نہیں کیا؟ ویسے سلطان راہی پنجابی نہیں تھے۔ 😀
Best Best Best waheed. Murad 🌷⚘️🌹
❤️👍
شاکر بھائی۔ بہت اچھا انٹرویو لیا آپ نے ممتاز بیگم سے۔۔
وحیدمراد ندیم صاحب کے حوالے سے بہترین سوال ہوچھے۔ وحیدمراد کے حوالے سے ممتاز بیگم کے تاثرات جان کر بہت اچھا لگا۔۔
میٹرو لائیو کا لیجنڈ کا یہ انٹرویو سلسلہ بہت زبردست ہے۔
آپ کی فلمی نالیج بھی کمال کی ہے۔
سلامت رہیں۔❤
زبیر پنہیار
جی بہت شکریہ۔ آپ دیکھنے والوں کی حوصلہ افزائی سے کام میں نکھار آتا ہے۔ 👍❤️
شاکر بھائی کیا آپ کراچی سے ہیں
i love just this actress in all, just mumtaz just mumtaz
❤️❤️👍
ممتاز صاحبہ ابھی بھی بہت دلکش ہیں مُجھے انکی عام خواتین سے ہٹ کر منفرد آواز بہت پسند ہے ممتاز کے بعد ایسی آواز انڈین ایکٹریس رانی مکھرجی کی ہے ليکن ممتاز بہرحال ان سے زیادہ خوبصورت اور خوش آواز ہیں
کوئی شک نہیں۔ ممتاز کی آواز خامی سمجھی جاتی تھی اور یہی ان کی پہچان بن گئی
@@MetroLiveTV1
بلا شبہ
@sultanrom2886 ♥️👍
جب یہ ڈایلوگ ڈیلیوری کرتی ایک حدایت کار نے کہا ساری رات بڑے بازار میں گا گا کے گلے کا بیڑہ غرق کر لیا آج اسی کی تعریف سنكر لگا جو چیز پسند هو اس کی ھر ادا پسند ہوتی ھے
@soaibahmed2437 you are right 👍
Mumtaz has forgotten,she worked in Parvez Malik 's Dushman also. If she would have taken care of her weight, must have worked in more Urdu films.
Agreed 👍
Nobody was like Waheed Murad.
😀😀joke of the day
Looking more charming and graceful than past.
Great ♥️
Absolutely amazing
❤️👍
Sir aap ki awaz nd stayle ma sh Allah both pyara nd respectful hai..
Thank you for your love 💞
بہترین انٹرویو جناب
ہمیں بھی ممتاز ندیم کے ساتھ بہت اچھی لگتی تھیں۔۔کاش اس وقت وہ ندیم سے شادی کرلیتیں یہ تو سب کو پتا ہے کہ ندیم صاحب ممتاز کو پسند کرنے لگے تھے اور ممتاز صاحبہ بھی بلاشبہ ندیم صاحب کے عشق میں گرفتار ہوگٸیں تھیں۔۔۔
مگر ندیم صاحب اپنے سسر اور ممتاز صاحبہ ایک پروڈیوسر کے احسانوں تلے دبے ہوۓ تھے۔۔۔
ہمارے ناظرین بھی کمال ذہین ہیں۔ 😉👍♥️
جی بلکل ممتاز اور ندیم کا اپس میں خفیہ طور پر افیر تھا مگر ندیم شادی شدہ تھا اور اس کے کیریر کو سہارا اس کے سسر اور اس کی بنگالی لابی نے دے رکھا تھا وہ شادی نہیں کر ڈکے تھے اور اچھا ھی ھوا ممتاز کبھی بھی ندیم کے ساتھ نباہ نا کرتی
@bfkdbdjjdkdbdkdvrdbodkre8706 🥰👍
جی درست فرمایا آپ نے۔۔
یہ شوبز کی عورتیں جنھوں نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہوتا ہے۔۔ندیم جیسے شریف اشخاص کے ساتھ کم ہی نبھا کرتی ہیں۔۔۔اس میں ان کی مجبوریاں بھی ہوتی ہیں
@@bfkdbdjjdkdbdkdvrdbodkre8706
Bangali Lobby
Boht khoob😂😂😂
بہت عمدہ انٹرویو ، دیبا بیگم کا بھی انٹرویو کریں۔
Ji zaroor 👍
Queen of silver screen, five stars, ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️, from Chicago ♥️
👍♥️
محترمہ اقبال کاشمیری کا نام بھول گئی ہیں جنھوں نے ممتاز کو ممتاز بنایا افسوس صد افسوس
جی درست فرمایا 👍 ہوسکتا ہے ذہن سے نکل گیا ہو۔
❗️The Host sounds like Bollywood actor om Puri❗️ it’s true Lollywood movies up till late 80’s we’re really good same level as Bollywood infact some even better ……..
No doubt 👍 you are right
Aansoo pehly release hui thi aur Salam-e-Mohabaat uss ky aik week baad release hui thi.
Aansoo ki release date 30th July-1971 thi jab ky Sala-e-Mohabbat ki release date 06th August-1971 h
Good analysis 👍
.mumtaz sahiba, AJ BHI bohat cute ho, Allah tallah dushmanow Kay sheer say Mahfouz rakhay
❤️👍
Aameen
"Sharif Badmash" The best movie of Pakistan film industry
👍♥️
I like anchor's voice...
👍♥️
waheed murad...chocolate hero!
👍♥️
yakenan mumtaz sahiba ke bat sahe he agar films me 3 , 4 songs super hit ho sath me story bhe ashe ho to film kamyab hoe jae ge lekin problem ye he ke Pakistan 🇵🇰 me cinemas nahe hain jo hain wo amer log he afford kar sakte hain gareb aur darmyani logon ke le a cinemas hain he nahe karachi , hyderabad , sukkur , Larkana me cinemas he nahe balke pore Pakistan 🇵🇰 me cinemas kahan hain to movies chale ge kahan sirf shopping mall me ? ap bata den ❤❤
Ji very true. But is waqt bhi 50 digital cinemas hain jahan recently Muala Jatt me 100 crore ka business kiya hai
@@MetroLiveTV1 sahe he Larkana city me bhe ek digital cinema he moon plex lekin movies he nahe hain English movies chalte hain ziada tar
Films banain gi to industry chale gi 👍
Pakistan k Hero Best Sirf Nadeem hain
❤️👍♥️
Mumtaz beshak sab se mumtaz hain
👍♥️
I love her movie Jadoo.
Yes, nice one 👍
بہت اچھا لگا ممتاز کو دیکھ کر بیشک وہ اب بھی خوبصورت ہیں
وحید مراد اور ندیم دونوں کے ساتھ اچھی لگتی تھی
وحید مراد فطری طور پر سنجیدہ انسان تھے اور بہت کم گو بھی تھے
جن کو نہیں جانتے ان سے بہت کم بات کرتے تھے
مگر ہم سب جانتے ہیں وہ بہت بڑے آرٹسٹ تھے ان کی سوچ تک ہم نہیں جا سکتے دراصل وحید صاحب جب کسی بھی نئی ہیروئن کے ساتھ کام کرتے تو وہ اس ہیروئن پر بھی توجہ دیتے ان کی یہ بھی عادت تھی کہ فلم کے ہر شعبے پر توجہ دیتے تھے اور ہیروئن بھی فلم کا ایک بہت بڑا حصہ ہوتی ہے لہذااس کے ساتھ بے تکلف انداز میں اٹھتے بیٹھتے مذاق بھی کرلیتے اپنے ساتھ کھانا بھی کھلاتے تاکہ اس ہیروئن کے ساتھ اسکی اسکرین کیمسٹری زبردست بن جائے اور دیکھنے والوں کو حقیقت کا گمان ہو یہ ساری باتیں ایک بار نشو نے بھی اپنے ایک انٹرویو میں کہیں تھی کہ وحید مراد اسکرین کیمسٹری کو بنانے کرنے کے لئے ایسا کرتے تھے
اسطرح ہم دیکھ سکتے ہیں وحید مراد کی ہر ہیروئن کے ساتھ بہت اچھی کیمسٹری بنی
یہ سر سب ان کے کام کا حصہ تھا
وہ کوئ عاشق مزاج نہیں تھے
زیبا اور شبنم جن کے ساتھ وحید مراد کے پیئر ٹوٹے ان دونوں نے بھی اپنے صرف شوہروں کی بات مانی
ان دونوں کو بذات خود وحید مراد سے کوئی شکایت نہیں تھی اور نہ ہی دیبا رانی شمیم آرا آسیہ عالیہ کو کبھی کوئی شکایت ہوئی
ممتاز شروع میں جب نئی آئیں تھی تو وہ کم عمر بھی تھی لہذا وہ وحید مراد کے کام کے انداز کو سمجھ نہیں سکیں مگر جب انھوں نے کافی ان کے ساتھ کام کیا تب ان کو وحید مراد کی سمجھ آئی
اس لئے انھوں نے کہا وحید مراد بہت اچھے انسان تھے
گریٹ گریٹ گریٹ وڈیو
Best of luck Metro live
آپ کی باتیں بالکل درست اور حقیقت پر مبنی ہیں۔ ایسا ہی تھا۔ ویسے ہم نے نشو کا بھی زبردست انٹرویو کیا ہے۔ بہت جلد پیش کیا جائے گا۔
@@MetroLiveTV1 بہت بہت شکریہ
Khushboo ki main heroine Rani thi, film un par based thi
Konsi Khushboo dekh li aap ne? 😉
@@MetroLiveTV1 film ka theme song main jis din bhula dun Rani par hai last me yehi gana mumtaz gati he aur family reunion as usual, ek gaane se yaddasht bhi aati thi aur bichray hue bhi mil jate thy
@user-hy8wf1us2n 😂😂😂😂yehi cinema hit tha♥️♥️♥️
Very good interview
👍❤️
Mumtaz filmstar ne director Pervez Malik k saath movie "DUSHMAN" main bhi kaam kiya tha..
Ji uska zikar mojood hai.
very mature and good interview.
Thank you 👍
بہت خوبصورت انٹرویو ہے ۔بہت مزہ آیا ۔۔
شکریہ جناب ❤️
ممتاز جی نے وحید کی تعریف کرتے ہوۓ کچھ زیادہ ہی مبالغہ آراٸ سے کام لیا اور انھیں بہترین کامیڈی ہیرو بھی کہا حالانکہ وحید رومانی ہیرو تو رہے ہیں مگر کامیڈی ہیرو کبھی بھی نہیں رہے۔۔۔جیسا کہ کمال۔۔ندیم۔۔اور جاوید شیخ رہے ہیں
کامیڈی ہیرو اور کامیڈی پرفارمر میں فرق کریں۔
Agree Waheed murad sb ne shayed hi kabhi comedy ki ho, Nadeem, javed Shaikh aur kamal ne waqia comedy ki hai
رنگیلا۔۔منور ظریف کامیڈی ہیروز
ندیم۔جاوید شیخ۔۔کمال کامیڈی پرفارمرز ہیں
@@AsrarAhmed-h4c bhai serius hero jinhoo ne comedy b ki
Munwar Zareef, rangila, Nanha sb yeh to thhey hi comedian bd mein hero b bane
Sheeshey ka ghar amitab ki film ki copy thi😅
Well done shakir bhai
Nadeem and mumtaz ka qissa pooch k aik nai misaal qaim kr di, mumtaz beshuk na mane Lekin yeh bilkul sacha waqia hai, Nadeem sb k ghar tak yeh news chali gai thhi in ko dono ko ch ajmal sb ne doodh pila k behen bhai banaya thaa
😀👍♥️
Ye bhi paraha tha k ye dono shadi k liay London farar ho gay thy
Mrs.Baig aik powerful lady hain wo Baig Saheb ko London se wapis laen
Mrs.Baig k powerful hony ka andaza iss baat se lagaya ja sakta hy k unohn ne Pakistan pr Bangladesh ko prefer kya aur Baig Saheb ko Pakistan chor kr Bangladesh ki resistance ban gaeen
Residence +
THAA 08-12-1972 ko release hui thi.1971 m nhi. Jab ky Umrao Jaan Ada 29-12-1972 ko release hui thi
Thank you for correction janab
ضدی اور بنارسی ٹھگ سےھی پتہ چلا اور مشہور ھو گئیں ممتاز جی۔
👍❤️
پرویز ملک کی دشمن بھی ممتاز نے کی تھی
Yes, 👍
Kash mumtaz aur nadeem mian bivi hotey
😂🥰Masoom khuwahishain
😅😅😅
Waheed Murad K bad Jo b Aaya wo namurad hi Hua Sabit hua
وہ کیسے؟ وحید مراد کے بعد بھی کئی ہیروز آئے اور انڈسٹری چل ہی رہی ہے۔
@@MetroLiveTV1
وحید مراد بننے کی بہت سی کوشش کی ، ان کے نام لینا فضول ہیں ، اسی لئے نامراد کہا ہے
اگر کبھی موقعہ ملا تو پاکستان فلم کے حال اور بدحالی پر بات کرینگے ، حقیقی اور عقلی دلائل کے ساتھ
ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔ آپ کا انٹرویو کرتے ہیں۔ 👍♥️
Bhi Jan ,music K question mn very important baat K aj Noor Jehan Kei awaz nai ,Keu log AJ bhe Noor Jehan K he songs sontey hn ,Noor Jehan ny he sub heroine ko super hit Kia Tha, Kash Noor Jehan phir ah jaey
True👍♥️
Masha Allah aunty app tu such much star bani,ap tu denied krti thi,q Canada chor dia? Sadiq khan
😊😊😊
wheed mrurad mare ideal na us jesa kowe deka or na he deko gi kash use zamne meiin maain pehda ho choke hote😢
👍👍👍😊😊♥️
Aansoo pehly release hui Salam-e-Mohabbat sy-- Aansoo 0-07-1971 m release hui thi aur Salam--e-Mohabbat 06-08-1971 m release hui thi
Salam e Muhabbat pehle sign ki thi. Release baad main huwi
ماضی کی ہر ہیروئن سے اینکر وحید صاحب کے حوالے سے یہ سوال ضرور کرتے ہیں کہ ہیروئنز آخر انکے ساتھ کام کرنے سے کیوں گریزاں تھیں۔ اس سوال کا مقصد وحید مراد کی کردارکشی کے علاوہ کیا ہوسکتا ہے۔ اور اسکے ساتھ وہ اپنے پروگرام کی ریٹنگ بھی بڑھانا چاہتے ہیں تاکہ لوگوں کی دلچسبی برقرار رہے۔ ہرہیروئن اپنے اپنے شعور اور تعلیم کے حساب سے جواب دیتیں اور سے لوگ نتیجہ اخذ کرلیتے ہیں۔ سب سے اچھا اور مناسب جواب زیبا بیگم نے دیا تھا انھوں نے اپنی مثال دیکر اس بات کی تردید کی اور مرچ مصالحہ لگانے سے گریز کرنے کی تلقین بھی کی ۔وحید صاحب اب اس دنیا میں نہیں تو انہیں بخش دیا جائے تو بہتر ھے۔
آپ کے اس سوال کا جواب دیا جا چکا ہے۔ دوسرا وحید مراد سے ہم سب پیار کرتے ہیں۔ تیسرا پوائنٹ یہ کہ آپ یہ چاہتے ہیں کہ جس طرح وحید مراد کو ان کی زندگی میں فراموش کرنے کی کوشش کی گئی۔ اب بھی نظر انداز کردیا جائے؟ میٹرو لائیو وہ ادارہ ہے جو ہر سال وحید کی برسی پر ایڈیشن شائع کرتا ہے اور سال میں دس پروگرامز میں انہیں ٹری بیوٹ دیتا ہے۔ زیبا کے آپ لوگ اچانک سے مداح ہوگئے جبکہ وحید کے چاہنے والے انہیں وحید کا قاتل کہتے ہیں۔
دیبا بیگم کا انٹرویو بھی ضرور کریں دیبا بیگم میری بہت ہی پسندیدہ اداکارہ ہیں اس لئے پلیز انٹرویو ضرور کریں دیبا بیگم کا۔
جی بہت جلد انشاء اللہ
❤❤❤❤❤
♥️👍♥️
❤❤بہت❤اعلیٰ❤ بےحد معلوماتی❤ انٹرویو❤ ایس ایم شاکر صاحب کے دلچپس❤ سوالات کے مفسل جوابات❤ بہت سی خود ساختہ باتوں نے دم توڑ ھے اس انٹرویو نے❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
شکریہ رانا صاحب ♥️👍
گریٹ
👍❤️
ان پر میڈم نور جہاں کا کلاسک نمبر " اکھ لڑی بدو بدی.." ہی انکو زندہ رکھنے کے لیے کافی ہے ۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ان کو سلامت تا قیامت رکھے آمین ۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
👍♥️
محترم میزبان اگر آپ کی اجازت ہو تو یہ پروگرام فیس بک گروپ میں شیر کیا جاۓ
مثلاً سر وحید مراد سے متعلق فیس بک گروپ میں شیر کیا جاۓ؟
کیونکہ کچھ لوگ اجازت نہیں دیتے اس لیے اخلاقی تقاضہ ہے آپ سے پوچھا جاۓ ؟
جی بالکل نہیں۔ آپ لنک شیئر کرسکتے ہیں لیکن ڈاؤن لوڈ کرکے لگانے کی صورت میں اسٹرائیک آسکتی ہے۔ شکریہ
ممتاز کیا آپ نے کبھی سنگیتا جی کی کسی فلم میں بھی کام کیا ہے
Mumtaz g.ap hamaisha say mairi favourite hein.kash ke mai ap say molaqat kr sakon.
👍♥️
ص
ضدی بناڑسی ٹھگ ابتدائی فلمیں تھیں۔ ۔ احساس میں ہمیں کھو کر پر ممتاز کا رقص ثھا
Good 👍
Bila waja ka dance, Shabnam intehaai dukh bhara gaana gaati he Mumtaz ki salgira me aur Mumtaz ka dance chalu hojata he salgira ki khushi me bechari Shabnam ka Rona dhona bhi en ko qabu nhi kar saka
😂😂😂😂😂👍👍👍
Sory mumtaz kuch baton ko chupa rahi hain nadeem k sarh super hit films ki.nadeem aisey hero thy k her acres on k sath juchti thi aur kmal babra to fzol thi oz ski jagha mumtaz ko nadeem k sath zeda cadt kia jata to bohat kamyab hotin
Jab in main masla hogya tha yo kese cast kiya jata?
Shabnam aunti cut karate the Nadeem ki film SY Mumtaz KO ...apni Jaga bnany k leyea ......jharna nam ku os HENDO orat NY doshmani rakhe the ..Mumtaz SY....jelus the jharna.....
وحید صاحب میرے بھی پسندیدہ اداکار تھے اور خواہش ہے کہ ان کا تذکرہ زیادہ سے زیادہ ھو۔ اور لوگ ان کو ہمیشہ یاد رکھیں۔ مجھے تو اس سوال پر اعتراض ہے جو بار بار تواتر سے کیا جارہا جس کا واضح مقصد یہی نظر آرہا کہ انکے کردار پر بلا وجہ شکوک وشبہات پیدا کئے جائیں۔ اور دوسری بات آپنے اتنا بڑا بے بنیاد الزام زیبا بیگم پر لگا دیا جو کسی طرح جائز نہیں۔دنیا کو معلوم ہے کہ جب وہ شہرت کے بام عروج پر پہنچ کر تنزلی کا شکار ہونے
تاریخ اور عینی شاہدین بتاتے ہیں کہ زیبا نے وحید مراد کے ساتھ کام کرنے سے منع کیا، جس کے بعد ان کا کیریئر ڈانواں ڈول ہوا۔
تو اپنی حساس طبیعت کی وجہ سے لوگوں کی بے رخی برداشت نہ کرسکے اور depression کا شکار ہوگئے یہی رنج اور الم انھیں لے ڈوبا اور افسوس کہ وہ اس صورتحال میں اپنے آپ کو ایڈجسٹ نہ کر پائے ۔یہ اصل حقیقت ہے جو دنیا کو معلوم ہے آپکے سوا
Mem mery pas ek story he Jo Sindhi cultar ki nimadgi karti jis mien karo kari ka masla ujager kia gia he ager AP is mozo ko filmna chien to mujh 😊se rabita karien
👍❤️
In ki film ann daata james bond ki kisi film say kum nain thi
Ji, wo God Father se inspired thi.
Doodh shareek Behan Bhai ka waqia sachha Hai, A.M studio mai mumtaz k Husband.Ajmal Chodhry k kehne par Nadeem aor Mumtaz ne Doodh piya,
Baat to sach hai magar baat hai ruswai ki 😂
Om puri jesi awaz hai host ki
👍♥️
Dushman bhi parvez malik sahib ki film thi aur Mumtaz jee uss film ki heroin thi.
Yes 👍
Agr AP sath mumtaz g k clip b dekhate to muza a jata
Video k end main dekh lain 😀
بہت شاندار عزم ہے میڈم ممتاز کا ، ممتا بیگم سے گذارش ہے کہ اگر فلم بنائیں تو اسکرپٹ کلاس کا ہو اور میوزک پہ بہت زیادہ دھیان دینا ہوگا،
ان چیزوں کا دھیان دیے بغیر اچھی اور کامیاب فلم نہیں بنائی جاسکتی۔
Please awami adakar Allauddin ki photo aur information dein
Ji buht jald 👍
@@MetroLiveTV1 Gg ap ki meharbani hogi Awami adakar Allauddin ki aur movies aur information
@SherazChandia786 Aap ki khusosi farmaish par
@@MetroLiveTV1 Film Malang sohna hadharam Mehndi janj aur aurat ka piyar aur tess mar khan Allauddin ki photo upload kare
Ok
زبردست ،
👍♥️
The host should have done more homework..
Thank you for your advice 👍🤲
Shakir sahib bhot khob
♥️👍
Kaise bardasht kiya hoga aisi films...Pakistan ke awam ne ..not at all film ..from.indian perspective
Since you haven't seen any of our films, you might not be aware that India was replicating our content during that period.
Waheed murad😢
♥️👍
ممتاز جی ایک خوبصورت اور ممتاز ہیروئین تھیں ۔ ممتاز جی کے بولنے کا انداز بالخصوص پنجابی بولنے کا انداز بہت میٹھا اور دلنشین تھا ۔ ڈانس میں بھی بہت خوبصورت انداز آپ نے متعارف کروایا ۔ آپ پر فلمایا گیا گانا" زندگی تماشہ بنی " آپ کا لاجواب کام ہے ۔ آپ لوگوں نے پاکستان کو خوبصورت بنایا پنجابی کلچر اور زبان کو سچائی کے ساتھ پیش کیا جبکہ سلطان راہی کتے نے بھونک بھونک کر پنجابی زبان کی مٹھاس کو تباہ کر دیا ۔
اتنی نفاست سے گفتگو کا آغاز کرکے آپ نے آخر میں کیا گندی بات کردی۔ اس میں راہی صاحب کا کیا قصور؟
راہی وہ بھونکا تھا جس نے پنجابی میں باپ کو بھی اوئے کہہ کر مخاطب کیا ۔ راہی کا گناہ کبیرہ میں بطور پنجابی معاف نہیں کر سکتا ۔ راہی نے کتے کی آواز میں بھونک بھونک کر ہماری مادری زبان کو زہر آلود کیا اور پورے پنجاب میں بدمعاشی غنڈہ کلچر کی ایسی بنیاد رکھی جس نے اس معاشرے کو وحشی جٹ اور سلطانہ ڈاکو بنا دیا ۔ راہی سے پہلے تمام فنکاروں نے پنجابی کی مٹھاس کو زائل نہیں ہونے دیا سدھیر صاحب یوسف خان جبکہ اس راہی بھونکو نے پنجابی کو مجرموں اور غنڈوں کی زبان بنا دیا ۔ آپ جذباتی نہ ہوں میں فنکاروں کی دل سے عزت کرتا لیکن راہی ہمارا مجرم ہے اسے معاف نہیں کر سکتا
Weldone
♥️👍
Mumtaz ka ek hi dance step hota tha har gaane me
Is k bawajood sab se ziada hit songs hain in par
aap different steps dikha dijiye
@muneerajooma6615 😂😂😂👍
@@muneerajooma6615 apko shoq he ap dikha dijiye, I don't understand ap log personal q hojate ho, na Lena na Dena bech me par jate ho, koi batamiz insan hota to apko boht hi Acha reply karta so keep in mind next time
Aap apni ankhon ka check up keraen ek hi step nahe hota tha mumtaz ka she was versatile dancer.
Mujhe samajh nai ata log itnibate Q karte hai jahilon ki tarha ager wo keh rahi k mai bohat choti thi to waqai 70 mai wo choti hi hungi ager Mumtaz abhi 70 ki bhi hungi to 71 .72 me 15 16 sal ki hungi to choti hi hui abhi mumtaz ko dekh k kia lagta hai k ye 80 ya 85 ki hungi ager aqsl hai thori to hisab laga len
Very true 👍 good analysis
بلا شبہ ممتاز جی پاکستان کی سپر اسٹار رہی ہیں
خوشبو، امبر ،انتظار ،شیشے کا گھر، ان داتا، کوشش، ان کی بہترین فلمیں ہیں وہ دور بہت بہترین دور تھا اس کے بعد پنجابی فلموں میں غنڈہ گردی بدمعاش چوھدری وڈیروں اور گنڈاسہ کلچر نے فلم انڈسٹری کا بیڑا غرق کردیا
اب آپ جتنی چاہیں کوشش کر لیں اچھی اور معیاری فلمیں نہیں بنا سکتے
جی درست فرمایا آپ نے۔ فلمیں بنا بھی لیں تو ویسی نہیں بناسکتے۔ ♥️
جب تک لوڈ شیڈنگ ہے تب تک سینما تو ابھر ہی نہیں سکتا ،
سنیما کا لوڈ شیڈنگ سے کیا تعلق؟ سنیماز میں تو جنریٹر اور یو پی ایس کا بیک اپ ہوتا ہے۔
@@MetroLiveTV1
میں 35 ایم ایم والے سینماز کی بات کررہا ہوں ، وہ سینما جس کی ٹکٹ ایک ریڑھی والا بھی آسانی سے کے سکتا تھا ،۔میں نے سینما میں ایسے واقعات بھی دیکھے کہ ایک بندہ روز ، مسلسل ایک ہفتہ تک روز ایک شو دیکھتا ہے ، اور وہ لوگ غریب بھی ہوتے تھے
ممتاز بیگم کے گاڈ فادر و شاہ جہاں فلم ساز چوہدری اجمل ابھی زندہ و جاوید ہیں
ان کا انٹرویو کریں دودھ والا سارا واقعہ وہ اچھے طریقے سے بتائیں گے
اور محترم شیشے کا گھر کے فلم ساز بھی چوہدری اجمل تھے ممتاز نہیں
کیا آپ کے رابطے میں ہیں وہ؟ کیسے ہوسکتا ہے ان سے رابطہ۔
میں تو ممتاز بیگم کی آواز کا دیوانہ تھا۔
♥️👍
Mamtaz aaj bi mumtaz hae
♥️👍
وحید مراد اپنے جسم کے لحاظ سے ولن رول کے لیے نہیں تھے ۔جبکہ ندیم ، شاہد اور محمد علی جسمانی لحاظ سے ہر رول آسانی سے کر سکتے تھے اور شاہد تو ان ساروں سے ہر رول بہت بہتریں کیا کرتے تھے ۔
👍♥️
شاہد تو شکل سے ہیرو کم اور ولن زیادہ لگتا تھا
لوگوں کو شیشے کا گھر کے چند سین پر شدید اعتراض ہوا تھا جیسے شاہد کے تھوکنے والا سین
شاہد وحید صاحب کے چہرے پر پاؤں رکھتے ہیں اور آخر میں چہرے پر گولیاں مارنے والا سین
لوگوں نے ان سینز کو شدید ناپسند کیا اور شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس میں وحید صاحب کے خلاف نفرت کا اظہار کیا گیا ہے اور ان کی بیعزتی کرنے کی کوشش کی گئی ہے فلم اس لئے فلاپ ہوئی
تم لوگ سارے شاہد کے ندیم کے اور محمد علی صاحب کے فینز اکٹھے ہوجاتے ہو وحید صاحب کے خلاف جیسے سارے سیاستدان اکھٹے ہوجاتے ہیں عمران خان کے خلاف
اور پی ڈی ایم بنی تو تم لوگوں کی بھی ایک پی ڈی ایم ہے جس میں آپ لوگ ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہو مگر وحید صاحب کے فینز کو اپنے ساتھ کبھی نہیں بٹھاتے 😂😂😂
Madam ne kittny baar kha k mai both chotti ty. Mai both chotti ty... 😂😂😂
😀😉♥️
بھائی کی اواز کوہگڑ کاں جیسی ہے لیکن ٹھیک ہے جی ممتاز کو پسند اگئی ہے ؛ کیا کیا جا سکتا ہے 😂
دوسروں کی تعریف اور خوشی میں خوش ہونا سیکھیے۔ تنگ نظری اور جیلیسی انسان کو اندر سے کھا جاتی ہے۔😂