Log bol rhy hain mufti ki beizati hoti hai to ye ata he q hai? Paisa khench kr lata hai or paisa he beizati sehany py majboor krta hai. Sirf jo baaten rati hui hain wo bolta hai inse hut kr koi sawal poocho to isko jawab nhi ata. Sahil Adeem is a logical person, people should listen his lectures instead of this mufti, and i also recommend people to listen youth club podcasts. They dont have any sect like these ulmas and muftis who create fasad between our muslim brothers.
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور میرے والدین کو میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تو اللہ تعالیٰ حکم فرما دیا اے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ فرما دیجئے آپنی بیبیوں سے اور اپنی بیٹیوں سے اور قیامت تک کے آنے والے مسلمانوں کی بیویوں سے کہ شرعی پردہ بشمول چہرہ کا پردہ کریں پہلے صد فیصد قرآن و سنت کے مطابق عمل کریں پھر اللہ تعالیٰ سے اس کی رحمت کی امید رکھیں کیا آپ کے پاس ٹائم نہیں ہے کہ قرآن و سنت کو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت کے ساتھ اور اعمالِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور صحابیات رضی اللہ عنہن کے ساتھ سیکھنے سکھانے اور عمل صد فیصد عمل کرنے اور (جہاں تک اختیار ہے) عمل کرانے کے لئے اپنی جان و مال بشمول صلاحیتوں کے صرف کرکے دنیا اور آخرت کی حقیقی کامیابیاں حاصل کرنے والے بنیں؟؟ ؟
قرآن کریم کو محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت کے ساتھ اور اعمالِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور صحابیات رضی اللہ عنہن کے ساتھ سیکھنے سکھانے اور صد فیصد عمل کرنے اور عمل (جہاں تک اختیار ہے) عمل کرانے کے لئے اپنی جان و مال بشمول صلاحیتوں کے صرف کریں اللہ تعالیٰ ان کے گناہ بھی معاف فرمائیں گے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ
Mezban sy guzarish hy agar apny muffi sahab ki bat nhi sunni to unhen program mn bitha kar ignore karky unki tazleel na karen, har dafa muffi ki bat kat kar sahil adeem ky pas chaly jaty hn "g sahil saab. Ye theek amal nhi hy
مفتی صاحب شاید محسوس نہیں کر رھے سوچ رہے ہیں میں گیا تو پھر گیا نمائندگی میدان میں ہو گی ۔۔۔ عرض یہ ہے کہ اتنا نہیں ہوتا جتنا ہو گیا عقلمند کو اشارہ کافی مفتی صاحب اپنی جگہ نہ بنا سکے کوئی بات نہیں یہی بس کر دیں
Look at the arrogance of Sahil and hosts, they don’t even want others to speak other than Sahil, and Sahil sahib himself talks with so much arrogance when mufti sahid try to explain something. Is Sahil everything for them? They should do the show only with sahil
To mufti keh kia rha tha gunah kr ky sadqa kr do naikian ml jye gi??? Bakwas bty uski sunany kn ata hai idr hm sahil adeem ko hi sunany aaty h muftiun ki bakwasaat hi sun sun kr aaj hum musalmaan is haal ko puhnch gye h .
اسلام علیکم ساحل بھائ بڑی معذرت کے ساتھ عرض کررہا ھوں انگلش ذرا کم بولا کریں میرے جیسے بہت سارے لوگوں کو انگلش سمجھ نہیں آتی جس کی وجہ سے بہت ساری اچھی باتیں ہماری سمجھ میں نہیں آتیں براہ مہربانی محسوس مت کیجئے گا شکریہ
@@saharhussain6474 نہیں ایسی بات نہیں آپ انہیں غور سے تسلی سے سنیں وہ جو کہ رہے اگلے ان کی بات کو کاٹتے ہیں تاکہ سچ بات نا لوگو تک پہنچے ۔لیکن بھلا ہو سماء ٹی وی والوں کا اتنا حوصلہ کر کے انہیں روز بلا لیتے ہیں۔
@@OasisBird This not right, After all he deserves Respect plz respect him, if he talks bitter truth doesn't matter he is still there and getting what Sahil sir giving, I hope soon he would agreed with Sahil Adeem.
مفتی صاحب بار بار ساحل عدیم صاحب کی بات میں دخل دے رہے ہیں۔ کالر ساحل صاحب سے سوال کرتے ہیں اور جیسے ہی ساحل صاحب جواب دینے لگیں تو مفتی بولنا لگ جاتا ہے؟ ،،،،،،،، شریعت میں مجلس کے آداب بھی ہوتے ہیں کوئی مفتی کو بھی سجھا ے ۔۔۔
اللہ میرے پیارے ابّا جی کو اپنے ابّا جی سے جنت میں ملا دے اور میری ماما اور بہن اور جب بھی میرا وقت آئے، اللّٰہ راضی ہو مجھ سے اور اُن سے بھی اور اللہ مجھے معاف کر دے اس وقت اور مجھے اور بہن کو میرے ابّا جی سے جنت میں ملائے، آمین یا رب العالمین اور ماما کو انکے husband سے❤ جنت میں
بہت بہترین سوال اینکر صاحب کی نا اہلی کی وجہ سے ساحل عدیم جواب دیتے دیتے رہ گئے ۔ وہ ماضی کے صیغے والا اگر میری کمنٹ پہنچ رہی ہے تو اگلے سیشن میں اس سوال کا مفصل جواب ساحل بھائی سے پوچھئے ۔ جزاک اللہ خیر
ہمارا تو ایمان بھی لوگوں کی زبانی گفتگو سے آگے نہیں بڑھتا۔ ہم دل سے مانتے تو ہم ہر کام کی اچھائی برائی کو ہر وقت پرکھتے ۔ ایمان کا تعلق ہر انسان کی اپنی ذات اپنے دل اور اپنے عمل سے ہے
My request from the hosts of the SAMAA program: Please don’t take a new phone call 📱 when the guests are responding to a question and their response is incomplete.
موت سے قیامت تک نیک بندے کا دورانیہ ایسے ہے جیسے کہ تسبیح ٹوٹ کر فرش پر گر جائے تو کٹنی دیر میں اکٹھی کر لیں گے۔۔۔ہہ ہے مرنے سے قیامت تک کا فاصلہ نیک کا۔۔۔
Sahil adeem show hi kar letey direct 4-4 mehmano ko kyu bithaya hai😂😂... Becharey moonh taktey rehtey hain😂😂😂 Aur becharey mufti sb az khud hi kuch na kuch beech me taang araney ki koshish kartey rehtey hain😂
Maulvi sahab wo ratta lagaty hn jo hum sab ny islamiat mn 5 se 8 mn parha hoa hai lakeer k faqeer sahab sahil adeem ki baat ko kaat k ajeeb o ghareeb batein krty hn
مسلمانو توبہ (واپس لوٹ آؤ) اور استغفار (معافی) مانگ لو اپنے رب سے جب تک سانسیں باقی ہیں اور کسی کو نہیں پتہ کب تک ۔ آج کوئی سمجھانے والا ہے ہو سکتا ہے کل کوئی نہ ہو
No doubt Sahil sahib has vast knowledge.....but woh buhat zayda detail main agay nikal jaty hay jis ki waja se jo point huta hay jis pay baat huni hute hay woh kahi. Reh jate hay...
یا اللّٰہ پاک میرے پیارے بھائی کی مغفرت اور بخشش فرما دیجئے۔ یا اللّٰہ تمام مومنین و مومنات اور مسلیمین و مسلمات کی مغفرت اور بخشش فرما دیجئے۔ یا اللّٰہ ہمیں موت کے وقت کلمہ پاک نصیب فرما دیجئے۔
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور میرے والدین کو میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
True ..bachoan se hmne jannat jahannam...qabr pul siraat k baare me suna hai hamesha to hme 100% yakeen hai aur darr aur lalach hai jahannam aur jannat ki ...lekin ajkal aisa nahi hai gharo me ...logo ko bas ye bta diya gya h ki 5 namaz padho bas ..jannat ka description kuch pta hi ni na jahannam ki
حضرت مولانا اپنے محدود علم کی دمشتری کے مطابق بات کرتے ھیں مگر ساحل عدیم قرآن و احادیث قورات زبور پر مختلف علمائے کرام کے گہرے مطالعہ کو سمجھنے کے بعد بات کرتے ھیں ساحل عدیم کا علمی مطالعہ چونکہ وسیع تر مفہوم رکھتا ھے اسلیئے وہ وقت کی کمی کیوجہ سے پوری بات سمجھا نہیں پاتے دوسرے عالم دین اپنے آپکو ان سے بڑا عالم ظاہر کرنے کیلئے اپنے سطحی علم کو آیاتِ قرآنی پڑھکر کر اپنی بات کو لمبا کرکے اپنی علمیت جھاڑنے لگ جاتے ھیں خدارا کسی اسکالر کو ساحل عدیم کیساتھ بٹھایا کریں مسیتڑ ملاں نہیں شکریہ ویسے آپ نے ساحل عدیم کو بلا کر نیا اضافہ کیا ھے انکی باتیں ھر کسی کے سمجھنے والی نہیں ھیں
مفتی صاحب بار بار ساحل عدیم صاحب کی بات میں دخل دے رہے ہیں۔ کالر ساحل صاحب سے سوال کرتے ہیں اور جیسے ہی ساحل صاحب جواب دینے لگیں تو مفتی بولنا لگ جاتا ہے؟ ،،،،،،،، شریعت میں مجلس کے آداب بھی ہوتے ہیں کوئی مفتی کو بھی سجھا ے ۔۔۔
ساحل عدیم بھائی آپ نے پاکستانی مُعاشرے کی کُچھ زیادہ ہی بُری حالت بیان کردی ہے جبکہ ایسا بلکُل بھی نہیں ہے اللّہ کا شُکر ہے ماں باپ کے لئے بچوں میں بے حد عزت واحترام پایا جاتا ہے آپ سو سائٹی میں مایوسی پھیلا رہے ہیں جو ایک گُناہ ہے پلیز خیال کریں
مرنے کے بعد قیامت والے دن اٹھا جائے گا پھر قران سامنے رکھ کر نبیوں کو اور گواہوں کو سامنے لا کر فیصلہ کیا جائے گا یہ قران کی ایات ہیں اس لئے اپنی زندگی قران کے مطابق گزاریں کیونکہ فیصلہ قران کے مطابق ہوگا قران پڑھیں سمجھیں اور قران پر عمل کریں شکریہ
مفتی صاحب آپ سورت الاحزاب کی آیت نمبر 59 کا ترجمہ اور تفسیر و تشریح محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت کے ساتھ اور اعمالِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور صحابیات رضی اللہ عنہن کے ساتھ کرکے بھی بتا دیں کہ بے پردہ خواتین کے ساتھ بیٹھ کر دین اسلام کی بات کرنے سے کیا آپ کی جان لینے کے لیے کے کون سے فرشتے آئیں گے
یہاں پر میں آپ سے اختلاف کروں گا کے مرنے کے بعد روہے آپس میں بات کرتی ہیں لیکن قرآن میں اللہ فرماتا قیامت آیسے آے گی جیسے آنکھ کا جھپکنا اور تب ہی ممکن ہے کے مرنے کے بعد اللہ اسی روح کو سولا دیتا ہے پھر وقت کا اس سے تعلق نہیں رہتا اور قیامت چاہے جب بھی آے تو اس دن اٹھے گا تو کہے شائد میں دنیا میں ایک دن یا اسکا کچھ حصہ رہا۔۔۔اگر روہے آپس میں بات کرے گی تو ان کے لیے قیامت کا انتظار لمبا ہوجاے گا۔۔۔ آپ سمجھ رہے ہیں نا جو میں کہنا چاہا رہاہوں؟
ساحل عدیم کو پورا پروگرام دینا چاہئے لوگ اِن سے سوال کریں دوسرے دن کسی اور کو موقع دے دیں اس طرح سب کی عزت رہ جاۓ گی ان اینکر محترمہ کی بھی آسی ترکیب ہو کے ایک دن چھوڑ کر آ جائیں تنخوا دو کو بھی دے رہے ہیں سنگل کو بھی اتنی ہی دے دیں ویسے پروگرام میں کوئی معلومات حاصل نہیں پوری توجہ یہی ہے کہ مجھے اس سے زیادہ معلوم ہے اور یہ ضرور ہلاک کر دینے والا عمل ھے
بہتر ہے اس پروگرام کا بائیکاٹ کیا جائے کیونکہ اینکرز کا رویہ مناسب نہی ہے مفتی صاحب کے ساتھ ۔ تمام پلانٹڈ سوالات اس بدتمیز ساحل سے کئے جاتے ہیں جو انبیاء اور صحابہ کا نام بھی احترام سے نہی لے سکتا ۔
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور میرے والدین کو میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
پیشگی معزرت کے ساتھ : دنیا میں انسانوں کی طرح رہنا سیکھا نہیں اور باتیں ہو رہی ہیں عالم برزخ کی۔ ہم بھی عجیب لوگ ہیں ۔لوگ یہاں بھی پروٹوکول چاہتے ہیں اور وہاں بھی۔ یہ تو نہیں ہوسکتا۔ نعیتیں صاف ہونگی تو بات آگے بڑھے گی ۔
Mujhe sahil sahib ki baatay bht pasand hain lkn en ki kesi ko ejzat na dena napasand hai Ye hr ak ko necha samjhatay hain en ki psychology ma kio masla hai
Log bol rhy hain mufti ki beizati hoti hai to ye ata he q hai? Paisa khench kr lata hai or paisa he beizati sehany py majboor krta hai.
Sirf jo baaten rati hui hain wo bolta hai inse hut kr koi sawal poocho to isko jawab nhi ata.
Sahil Adeem is a logical person, people should listen his lectures instead of this mufti, and i also recommend people to listen youth club podcasts. They dont have any sect like these ulmas and muftis who create fasad between our muslim brothers.
"Ustad" sahil Adeem I love u
No words to describe
Sahil advance fitna hai
@@SYEDHUSSAIN-gs8pbkyun marne ki baat karte hain is leye?
@@SYEDHUSSAIN-gs8pbMusalman ho tu Gaza ke Muslims ke marne par gerat hoti
Kehna kia chatay ho ?@@Nobody-iy9be
@@Nobody-iy9be Haan isi liyea
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور میرے والدین کو میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ یا اللّٰہ میرے پیارے بھائی کی مغفرت اور بخشش فرما دیجئے۔
Ameen 😇
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تو اللہ تعالیٰ حکم فرما دیا
اے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ فرما دیجئے آپنی بیبیوں سے اور اپنی بیٹیوں سے اور قیامت تک کے
آنے والے مسلمانوں کی بیویوں سے
کہ شرعی پردہ بشمول چہرہ کا پردہ کریں
پہلے صد فیصد قرآن و سنت کے مطابق عمل کریں پھر اللہ تعالیٰ سے اس کی رحمت کی امید رکھیں
کیا آپ کے پاس ٹائم نہیں ہے کہ قرآن و سنت کو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت کے ساتھ اور اعمالِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور صحابیات رضی اللہ عنہن کے ساتھ سیکھنے سکھانے اور عمل صد فیصد عمل کرنے اور (جہاں تک اختیار ہے) عمل کرانے کے لئے اپنی جان و مال بشمول صلاحیتوں کے صرف کرکے دنیا اور آخرت کی حقیقی کامیابیاں حاصل کرنے والے بنیں؟؟ ؟
قرآن کریم کو محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت کے ساتھ اور اعمالِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور صحابیات رضی اللہ عنہن کے ساتھ سیکھنے سکھانے اور صد فیصد عمل کرنے اور عمل (جہاں تک اختیار ہے) عمل کرانے کے لئے اپنی جان و مال بشمول صلاحیتوں کے صرف کریں
اللہ تعالیٰ ان کے گناہ بھی معاف فرمائیں گے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں گے
ان شاءاللہ تعالیٰ
ساحل صاحب آپ کے پاس علم ہے آپ لوگوں پر تنقید بہت کرنے ہیں اگر یہ بات چھوڑ دیں تو آپ کی بات اور عزت میں اضافہ ہو جائے گا
اصلاحی تنقید کرنی بھی چاھئے کیا پتا کسی کا بھی بھلا ہو جائے 😊
It is very insulting for Mufti. Have been noticing as he comes to be humiliated. All the guests should be given equal respect.
Correct
Absolutely, agar sahil adeem ki baat hi sunna sunana hai to phir ye 4 log kyu bulaye...insult to all other 3 participants...
He is the alpha here.. 🤷🏻♀️
Females should wear proper hijaab, don't do it formally, i believe you won't look ugly in proper hijaab
مولانا صاحب جب بھی بولتے ہیں فون کال آ جاتی ہے۔😂
Haha
مولانا کو کھڈے لائن لگایا جا رہا ھے
بلکل صحیح ھے۔ ساحل صاب بلکل درست ۔ سارا یہ معاشرہ کا فساد فکر آخرت سے بے حسی ھے ۔ موت کے ساتھ ان فرشتوں کا تصور ختم ھوتا جا رھا ھے
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤
Mezban sy guzarish hy agar apny muffi sahab ki bat nhi sunni to unhen program mn bitha kar ignore karky unki tazleel na karen, har dafa muffi ki bat kat kar sahil adeem ky pas chaly jaty hn "g sahil saab. Ye theek amal nhi hy
Exactly
Blqul sahi
مفتی صاحب شاید محسوس نہیں کر رھے سوچ رہے ہیں میں گیا تو پھر گیا نمائندگی میدان میں ہو گی ۔۔۔ عرض یہ ہے کہ اتنا نہیں ہوتا جتنا ہو گیا عقلمند کو اشارہ کافی مفتی صاحب اپنی جگہ نہ بنا سکے کوئی بات نہیں یہی بس کر دیں
یہ علمآ اکرام کی توہین ھے
agreed. Mufti sahab ko ignore karna achi baat nahi. Sahil Adeem ko bhi chaheye k thora zarf rakh kar mic ka rukh mufti sahab ki taraf kar dia karyn.
Look at the arrogance of Sahil and hosts, they don’t even want others to speak other than Sahil, and Sahil sahib himself talks with so much arrogance when mufti sahid try to explain something. Is Sahil everything for them? They should do the show only with sahil
I totally agree, unfortunately, ignorance is increasing in our country.
My dear friend apne phle episodes nhii dkhe....mufti shb k behavior ka he reaction h sahil sir ka attitude
To mufti keh kia rha tha gunah kr ky sadqa kr do naikian ml jye gi??? Bakwas bty uski sunany kn ata hai idr hm sahil adeem ko hi sunany aaty h muftiun ki bakwasaat hi sun sun kr aaj hum musalmaan is haal ko puhnch gye h .
اسلام علیکم ساحل بھائ بڑی معذرت کے ساتھ عرض کررہا ھوں انگلش ذرا کم بولا کریں میرے جیسے بہت سارے لوگوں کو انگلش سمجھ نہیں آتی جس کی وجہ سے بہت ساری اچھی باتیں ہماری سمجھ میں نہیں آتیں براہ مہربانی محسوس مت کیجئے گا شکریہ
Wonderful and beautiful bayan. I agree with you 101 percent. Thanks a lot sir.
مفتی صاحب کے صبر کو سلام ہے❤
Hahahahahaha
That is called Pakistani definagtion of sabr bro lollll
Sahil sahib dosro ki nh suntay jis ki waja se en se ab chir hurahi hai
@@saharhussain6474 نہیں ایسی بات نہیں آپ انہیں غور سے تسلی سے سنیں وہ جو کہ رہے اگلے ان کی بات کو کاٹتے ہیں تاکہ سچ بات نا لوگو تک پہنچے ۔لیکن بھلا ہو سماء ٹی وی والوں کا اتنا حوصلہ کر کے انہیں روز بلا لیتے ہیں۔
@@OasisBird This not right, After all he deserves Respect plz respect him, if he talks bitter truth doesn't matter he is still there and getting what Sahil sir giving, I hope soon he would agreed with Sahil Adeem.
ساحل کی گفتگو logical
مفتی صرف رٹو طوطا
ساحل کی گفتگو عملی
مفتی صرف علمی
مفتی صاحب بار بار ساحل عدیم صاحب کی بات میں دخل دے رہے ہیں۔
کالر ساحل صاحب سے سوال کرتے ہیں اور جیسے ہی ساحل صاحب جواب دینے لگیں تو مفتی بولنا لگ جاتا ہے؟ ،،،،،،،، شریعت میں مجلس کے آداب بھی ہوتے ہیں کوئی مفتی کو بھی سجھا ے ۔۔۔
مفتی تو جعلی ملاں لگتا ہے۔ ساحل عدیم بالکل صحیح بات کرتے ہیں
@@MsFaisaljamal acha aor apke ustad mein mehfil ke adaab hay?zehni bimar ke zehni shagird
اللہ میرے پیارے ابّا جی کو اپنے ابّا جی سے جنت میں ملا دے اور میری ماما اور بہن اور جب بھی میرا وقت آئے، اللّٰہ راضی ہو مجھ سے اور اُن سے بھی اور اللہ مجھے معاف کر دے اس وقت اور مجھے اور بہن کو میرے ابّا جی سے جنت میں ملائے، آمین یا رب العالمین اور ماما کو انکے husband سے❤ جنت میں
Best talk nd listen every children plzzzz😢
sure listen every children but without sahil desposible ustadd
اللہ تعالیٰ سے ھمیشہ رحم کی توقع رکھیں
I APPRECIATE MUFT SAHAB ''s PATIANCE
ماشاللہ ماشااللہ کیا درست اپروچ ھے❤❤ساحل بھائی کی اور ماشاللہ کتنے بہترین انداز میں موقع محل پر قرانی آیات کی تلاوت کی اینکر صاحب نے۔۔۔ماشاللہ ❤❤
The perfect anchor in the TV history ,big clap for him 👍👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
Very well said 👍👌
بہت بہترین سوال اینکر صاحب کی نا اہلی کی وجہ سے ساحل عدیم جواب دیتے دیتے رہ گئے ۔
وہ ماضی کے صیغے والا اگر میری کمنٹ پہنچ رہی ہے تو اگلے سیشن میں اس سوال کا مفصل جواب ساحل بھائی سے پوچھئے ۔
جزاک اللہ خیر
ہمارا تو ایمان بھی لوگوں کی زبانی گفتگو سے آگے نہیں بڑھتا۔ ہم دل سے مانتے تو ہم ہر کام کی اچھائی برائی کو ہر وقت پرکھتے ۔ ایمان کا تعلق ہر انسان کی اپنی ذات اپنے دل اور اپنے عمل سے ہے
مفتی صاحب سے کوئی سوال ہی نہیں کرتا وہ خود ہی بول پڑتے ہیں
My request from the hosts of the SAMAA program: Please don’t take a new phone call 📱 when the guests are responding to a question and their response is incomplete.
absolutely right sahil bro❤
موت سے قیامت تک نیک بندے کا دورانیہ ایسے ہے جیسے کہ تسبیح ٹوٹ کر فرش پر گر جائے تو کٹنی دیر میں اکٹھی کر لیں گے۔۔۔ہہ ہے مرنے سے قیامت تک کا فاصلہ نیک کا۔۔۔
اور یہ کیسے مکمن ہے؟ اس کو آپ کیسے بیان کرو گے اگر کسی غیر مسلم کو یہ بات سمجھانی ہو
جذباتی باتوں نے دین کا بیڑا غرق کر دیا ہے
Sahil adeem show hi kar letey direct 4-4 mehmano ko kyu bithaya hai😂😂...
Becharey moonh taktey rehtey hain😂😂😂
Aur becharey mufti sb az khud hi kuch na kuch beech me taang araney ki koshish kartey rehtey hain😂
ھر ایک کو یہی فکر ھے مرنے کے بعد کیا ھوتا ھے یہ بتاؤ زندگی میں کیا کرنا ھے جس کی وجہ سے مرنے کے بعد آسانیاں ھوں
میزبان لوگ آپ مولانا صاحب کو بولنے نہیں دیتے۔ غلط بات ہے اپنی غلطی ٹھیک کریں۔🙌
Maulvi sahab wo ratta lagaty hn jo hum sab ny islamiat mn 5 se 8 mn parha hoa hai lakeer k faqeer sahab sahil adeem ki baat ko kaat k ajeeb o ghareeb batein krty hn
Has anyone got Life after death? Qur'an 4:48 آللہ کریم شرک کو معاف نہیں کرے گا اس کے علاوہ سب کچھ معاف کرے گا جسے چاھے۔
This is very true.❤
Sahil has great knowledge really appreciate him
😂😂😂😂🙏
Sahil adeem❤❤❤
مسلمانو توبہ (واپس لوٹ آؤ) اور استغفار (معافی) مانگ لو اپنے رب سے جب تک سانسیں باقی ہیں اور کسی کو نہیں پتہ کب تک ۔ آج کوئی سمجھانے والا ہے ہو سکتا ہے کل کوئی نہ ہو
Sahil Adeem ❤
Very informative and interesting topic thanks a million Mr. Adeem.
No doubt Sahil sahib has vast knowledge.....but woh buhat zayda detail main agay nikal jaty hay jis ki waja se jo point huta hay jis pay baat huni hute hay woh kahi. Reh jate hay...
Ahahahahahaha
Aameen
عالم برزخ یعنی عالم پردہ
مفتی صاحب کے صبر کو سلام ہے❤بلکل صحیح کہا مفتی صاحب بات کو کاٹنے کا حق میزبان کو نہیں ہے۔
Aur kisi ko Bolney hi nahi diya jata...becharey sab sahil adeem k moonh taktey rehtey hai😂😂
@@musk4264 😂 muje Lagta hai Jald Sahil sir se agree hojygy.
اللہ سبحان وتعالی ہم مسلمان والدین کو نیکی ہدایت دے ، آنے والی نسلوں تک صیح دین پہنچاسکیں
یا اللّٰہ پاک میرے پیارے بھائی کی مغفرت اور بخشش فرما دیجئے۔ یا اللّٰہ تمام مومنین و مومنات اور مسلیمین و مسلمات کی مغفرت اور بخشش فرما دیجئے۔ یا اللّٰہ ہمیں موت کے وقت کلمہ پاک نصیب فرما دیجئے۔
Aameen Ya Rabbul Aalameen
حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے نے تو نوح کو دیکھا تھا پھر وہ کیوں نہ ایمان لایا۔؟
Wese roohe already ban chuki hai, Jo jannati hai woh Jannat meh aur Jo jahumi roohe woh jahanum meh.
He is absolutely right
shail Bhi you are great.
بچوں کی ذہین ماں کی پیٹ سے بننا شروع ہوجاتے ہیں، اسکا بہت خیال کریں، شکریہ،
Dopatta Sahi tarah lien gi to views kam nahin honge q k views apki waja se nai hain
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور میرے والدین کو میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
Why does Sahil sb behave so arrogant
Sahil adeem is so right. People consider talking about Akhirat boring 😢
افسوس افسوس افسوس ۔ ٹائٹل کے مطابق بلکل مختلف تھا
Sahil sahab u r right
MashaAllah SubhanAllah AllahuAkbar Kabeerah AlhamduIllah Inshallah jazakAllah 🙏
Periya Hoka par ke menu Sara din rola Dita eei.😢
کوئی قرآنی آیت کوئی حدیث دلیل کے لئے ۔ Irrelevant Analysis لا حول و لا قوة إلا بالله العلي العظيم
Pehle to parents ko khud tarbiyat ki zarorat hai taky wo phr apne bacho ko bhi bachpan se ye sb sikhayen un k dilon ko tayyar kren
Parents ko khud kuch nahi pataa
True ..bachoan se hmne jannat jahannam...qabr pul siraat k baare me suna hai hamesha to hme 100% yakeen hai aur darr aur lalach hai jahannam aur jannat ki ...lekin ajkal aisa nahi hai gharo me ...logo ko bas ye bta diya gya h ki 5 namaz padho bas ..jannat ka description kuch pta hi ni na jahannam ki
ساحل عدیم کا یہ بیان کہ آخرت کو اپنے بچوں سے ڈسکس کریں بہت اہم ہے۔پلیز سامعین اس کو غور سے سنیں اور عمل کریں۔آپ کی اور آپ کے بچوں کی آخرت سنور جائے گی
حضرت مولانا اپنے محدود علم کی دمشتری کے مطابق بات کرتے ھیں مگر ساحل عدیم قرآن و احادیث قورات زبور پر مختلف علمائے کرام کے گہرے مطالعہ کو سمجھنے کے بعد بات کرتے ھیں ساحل عدیم کا علمی مطالعہ چونکہ وسیع تر مفہوم رکھتا ھے اسلیئے وہ وقت کی کمی کیوجہ سے پوری بات سمجھا نہیں پاتے دوسرے عالم دین اپنے آپکو ان سے بڑا عالم ظاہر کرنے کیلئے اپنے سطحی علم کو آیاتِ قرآنی پڑھکر کر اپنی بات کو لمبا کرکے اپنی علمیت جھاڑنے لگ جاتے ھیں خدارا کسی اسکالر کو ساحل عدیم کیساتھ بٹھایا کریں مسیتڑ ملاں نہیں شکریہ ویسے آپ نے ساحل عدیم کو بلا کر نیا اضافہ کیا ھے انکی باتیں ھر کسی کے سمجھنے والی نہیں ھیں
مفتی صاحب بار بار ساحل عدیم صاحب کی بات میں دخل دے رہے ہیں۔
کالر ساحل صاحب سے سوال کرتے ہیں اور جیسے ہی ساحل صاحب جواب دینے لگیں تو مفتی بولنا لگ جاتا ہے؟ ،،،،،،،، شریعت میں مجلس کے آداب بھی ہوتے ہیں کوئی مفتی کو بھی سجھا ے ۔۔۔
Youth need more teacher like sahil sir
Just Funny Attitude of this man
اسکی بات کی سمجھ ہی نہیں سوال گندم جواب چنا
Ja ke hadees perh
Bht achay way me explain kia Sahil sir ne
High intellect baat hai bhai..
7:11 pr Mufti sb ny bohat acha naksha peish kiya
Finally thy are getting along❤
Hello Salam walekum
ساحل عدیم بھائی آپ نے پاکستانی مُعاشرے کی کُچھ زیادہ ہی بُری حالت بیان کردی ہے جبکہ ایسا بلکُل بھی نہیں ہے اللّہ کا شُکر ہے ماں باپ کے لئے بچوں میں بے حد عزت واحترام پایا جاتا ہے آپ سو سائٹی میں مایوسی پھیلا رہے ہیں جو ایک گُناہ ہے پلیز خیال کریں
مرنے کے بعد قیامت والے دن اٹھا جائے گا پھر قران سامنے رکھ کر نبیوں کو اور گواہوں کو سامنے لا کر فیصلہ کیا جائے گا یہ قران کی ایات ہیں اس لئے اپنی زندگی قران کے مطابق گزاریں کیونکہ فیصلہ قران کے مطابق ہوگا قران پڑھیں سمجھیں اور قران پر عمل کریں شکریہ
مفتی صاحب آپ سورت الاحزاب کی آیت نمبر 59 کا ترجمہ اور تفسیر و تشریح محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت کے ساتھ اور اعمالِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور صحابیات رضی اللہ عنہن کے ساتھ کرکے بھی بتا دیں کہ بے پردہ خواتین کے ساتھ بیٹھ کر دین اسلام کی بات کرنے سے کیا آپ کی جان لینے کے لیے کے کون سے فرشتے آئیں گے
یہاں پر میں آپ سے اختلاف کروں گا کے مرنے کے بعد روہے آپس میں بات کرتی ہیں لیکن قرآن میں اللہ فرماتا قیامت آیسے آے گی جیسے آنکھ کا جھپکنا اور تب ہی ممکن ہے کے مرنے کے بعد اللہ اسی روح کو سولا دیتا ہے پھر وقت کا اس سے تعلق نہیں رہتا اور قیامت چاہے جب بھی آے تو اس دن اٹھے گا تو کہے شائد میں دنیا میں ایک دن یا اسکا کچھ حصہ رہا۔۔۔اگر روہے آپس میں بات کرے گی تو ان کے لیے قیامت کا انتظار لمبا ہوجاے گا۔۔۔ آپ سمجھ رہے ہیں نا جو میں کہنا چاہا رہاہوں؟
ساحل عدیم کو پورا پروگرام دینا چاہئے لوگ اِن سے سوال کریں دوسرے دن کسی اور کو موقع دے دیں اس طرح سب کی عزت رہ جاۓ گی ان اینکر محترمہ کی بھی آسی ترکیب ہو کے ایک دن چھوڑ کر آ جائیں تنخوا دو کو بھی دے رہے ہیں سنگل کو بھی اتنی ہی دے دیں ویسے پروگرام میں کوئی معلومات حاصل نہیں پوری توجہ یہی ہے کہ مجھے اس سے زیادہ معلوم ہے اور یہ ضرور ہلاک کر دینے والا عمل ھے
Good Bhai adeem
بہتر ہے اس پروگرام کا بائیکاٹ کیا جائے کیونکہ اینکرز کا رویہ مناسب نہی ہے مفتی صاحب کے ساتھ ۔ تمام پلانٹڈ سوالات اس بدتمیز ساحل سے کئے جاتے ہیں جو انبیاء اور صحابہ کا نام بھی احترام سے نہی لے سکتا ۔
صحیح کہا عدیم صاحب
دین کا علم باتیں سننے سے نہی آتا قرآن احادیث کا مطالعہ کریں
یہ سر ساحل کا پاکستان میں نیا ٹیسٹ ہے۔
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور میرے والدین کو میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
Sham es proghrem chalene waion par toom lebrel kuch kar lo all ke heqmet gaq ealon ke he sath he
پیشگی معزرت کے ساتھ : دنیا میں انسانوں کی طرح رہنا سیکھا نہیں اور باتیں ہو رہی ہیں عالم برزخ کی۔ ہم بھی عجیب لوگ ہیں ۔لوگ یہاں بھی پروٹوکول چاہتے ہیں اور وہاں بھی۔ یہ تو نہیں ہوسکتا۔ نعیتیں صاف ہونگی تو بات آگے بڑھے گی ۔
سوال کچھ جواب کچھ 😇
Sahil Adeem sb is Gem.
He is neither a religious person nor a scientist. Waste of time.
@@bluedot360whoever he is doesn't need any qualification to talk sensible
یہ ساحل خود کو عقل کل سمجھتا ھے حالانکہ اس کا اسلامی نالج سطحی ھے۔
Mujhe sahil sahib ki baatay bht pasand hain lkn en ki kesi ko ejzat na dena napasand hai
Ye hr ak ko necha samjhatay hain en ki psychology ma kio masla hai
Sahil adeen is TOPG
MashaAllah❤, Musalmaano ko seekhna hoga.
After death of a person, Wohi Hota Hay Jo Manzoor E Khuda Hota Hay ❤
Sahil Adeem sahib, you should answer the question rather than giving political and revolutionary advices. Please for god sake make your vision clear.
Musarrat is like what am I doing here 🤔
😂😂😂right
Ya 😂why she is here
😂
Sahil Adeem.... 🎉should be made chief of depression 😁😛🧐🤡🥺🥺😩 a truly sad man!!!! 😢
محترمہ شعر تو درست عبارت سے پڑھ لیا ہوتا ،
Dear what he requested to you answer you didn't give answer and you giving example nawaz srif or alo peyaz example😂
We stand with Sahil Adeem ❤
Beshaak 😢❤
It’s gonna happen only with Islamic . Jesus promised an internal life . Believers will be taken straight to him . Hallelujah
Absolutely right
Tauba Sahil saab try to focus on question. You are delivering a lecture without telling that whst will happen immediately after death
ہاں یہ مر کے زندہ ھواہے ، یہ سب جانتاھے😅
ماشاءاللہ صحیح منجی ٹھوک کر رکھی ہوئی ہے ہمارے شیر ساحل بھائی نے سب کی۔۔۔ اللہ سب مُسلمانوں اور جوانوں کو ایسا بنائے۔۔۔ آمین
And how come this Sahil Adeem know this? Is is back from his grave and now sharing experience?😂