یا اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقہ اس دفعہ مجھے بھی نیک صالح صحت و عافیت والی اولاد نرینہ اولاد عطا فرما آمین ثم آمین
بلکل ہمارے پڑوس میں بھی ایک بچی لڑکی جو چار سال کی تھی. لڑکا بن گیا میں اکثر اس سے ملتا رہتا ہو اور وہ اب اپنی زندگی گزار رہے ہے. اور بہت لوگ اس سے ملنے آتے ہے
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد. وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔ یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا. ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔ سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔ جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔ دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔ نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔ نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔ کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔ نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔ جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔ ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس چر رہی تھی۔ اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں، لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔ کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے انہوں نے نصوح سے پانی مانگا نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا، قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔ نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔ نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔ آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔ وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔ بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔ اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔ جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا، بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔ جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔ چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔ نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔ ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔ نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔ وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا: اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔ بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو، وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔ اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔🇵🇰اگر تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کردینا💐🌷🌷💐💐💐💐💐
Me naee jantaa k ye dastaan jhooti haii yaa sachiii .. lkn Poraai dastan me ek hiqmat poshidaa haiii .. wallah Allah Ar traaa se logo ko aazmaa taa haii .. or wo loog kushnaseeb hotay haii jo azmaish me shukar or sabar k saat Allah ki madad lete haii
Omg ufffff Allah tala sab sa bara ha, batharjanta ha Allah tala sab ko nakh achi olad sa navaza, bati ho ha bata olad nakh achi farmabardar ho tu Allah ke di hove sab sa achi nahmat hote ha ma bap ka leya es leya Allah tala sa ap log bata na manga kar bas Dova ma humasha Achi olad manga kara nakh olad or aj kal ke batiya kon sa larko sa kam ha guys ,May Allah bless All viewers and your family with good health and All viewers live long Ameen 😘🥰❣
ماشااللہ۔ لیکن ہمارے معاشرے میں لڑکیوں سے ذیادہ لڑکوں کو ترجیح دی جاتی ہے۔حالنکہ ہمارے نبی محمد (ص) نے بیٹی کو اللہ کی رحمت قرار ریا ہے اور بیٹی کا رتبہ ذیادہ بتایا گیا ہے۔
Waqiah hi Yasir sahib yehaik mojza hai. Aap ke Vlogs hameshah bohat dilchasp hote hain. Duaa hai ke Allah SWT aap ko aur hamare watan ko salamat rakhe. Aameen!
bro you should add subtitles to your videos so that everyone can understand the language in the world and it will help you in the of success your channel
کیسے سمجھیں گے تیری شان زمانے والے
خود مٹ جائیں گے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مٹانے والے
Byshak
Besak
Beshak
بیشک
دونوں عالم میں کوئی آپؓ سا قاری ہی نہیں
نوک نیزا پہ یہ قرآن سنانے والے
اللہ تعالیٰ تمام غریبوں کی مدد فرمائے آمین
AjajajJ
Fake ID
Ameen sumaAmeen
@@mychannel3708 fake I'd ha t0 kya huwa wo duwa he de rha ha na
Ameen
Ameen 🤲
یہ کوئ حیرت انگیز بات نہیں ہے اللہ جو چاہے کر سکتا ہے.
Allah -o- Akbar
Beshak Allah mehr ban hai
Since ke muh pe tamacha
...be shak mera sab kuch kar sakta hai
جی03022674876
Beshak
Science ki speelling asa hota haan
بیشک اللہ تبارک و تعالی ہر چیز پر غالب قدرت رکھتا ھے اور کن فیکن کا واحد مالک ھے
بیشک میرا اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے 😪😪
please maray channel ko subscribe karo help me maray father bhe nahy hy aur brother
@@sanamuskaan byshak ❤️
By shak❤
اللہ ہر بہن کو عزت دے
ameen
آمین
آپ میرے چینل پہ تو آجاؤ ہسا نہیں سکی تو گولی مار دو مجھ 😂😂
@@anderkibat6319 per ham to india ke hai😛😛😛😁😁
@Hina Hani allah paak jitne muslims bimar hai unhe sifaa ata frmae
Allah Jo chahe wo kar deta hai isme koi shak nahi hai
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ ،اللہ تعالٰی سب کچھ کرسکتا ہے
اللہ کی زات کبہی بہی کچہ بہی کر سکتی ہے سبحان اللہ
بیشک وہ میرا اللّه ہے سب مسلمانو کا اور میرے والدین اور بہن بھائ کا سب کا مالک اور خالک ہۓ❤
Karsakte hain likhe
This is lie
بیشک اللہ پاک کن کا مالک ھے جب کہتا ھے ھو جا تو پس ھو جاتا ھے.....سبحان الله🌹🌹
معجزہ نبیوں کا اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہوتا ہے ، یہ تو اللہ کی قدرت ہے
ji qudrat ka karishma
Allah ki shan.
Meny b sucha tha lrka bna dy Allah muje pr aysa nhi howa 😂😂😐 Allah ka shukr larki b thk hun Allhamdullillah 😇
Hahahaha jo jahn hein wesa he thk hai😳😂😂
@@orangzebmangi9917 yes
@Awais Awee Official hn na mtlb ab larki hun to ayse b khush hun.. 😁😇
@Muhammad Usman hahaha facts!
Hahaha😂😂
I love Hazrat Muhammad SAW my Prophet my Honour Boycott France
بےشک اللہ کے ہاں فرض نمازوں کے بعد سب سے لادلی نماز تہجد ہے۔۔💞
Beshak
Mere bhahi jinss tabdeel karwae Gai h
Dadi ama faith on ALLAH is on different level♥️
معجزہ نہیں کہنا چاہیٸے ، بس اللہ پاک کا فضل ہوا ہے ، معجزہ صرف نبیوں سے ثابت ہوتا ہے ۔
بیشک
درست کہا آپ نے جناب
میرا الله ہر چیز پر قادر ہے
بے شک اللہ حر چیز پر قادر ہے
beshak ♥💯💯💯💯
@Hina Hani ALLAH PAAK APKO SEHAT TANDRUSTI SHIFA WALI KHUSHION WALI ZINDAGI DE APKA NASEEB ACHA KARE AMEEN SUM AMEEN
Beshak
Beshak🥰
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان اور مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین
AjajajJ
اسلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ
Like 👍 share 👉 comments ✍️
Assllam o alaikum sir
@@fatimahacademy96 assalm o alikum bhn
@@fatimahacademy96 assalm o alikum bhn
کمال ہوگیا۔
قرآن پاک تجوید کے ساتھ سیکھیں۔ قرآن سنٹر
Beshak Allah hr cheez par qadir hy subhanAllah 😇
دعاوں سے خوبصورت تحفہ اور کوئی نہی
bilkul bhai
ماشاءاللّٰه 🇮🇳
یا اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقہ اس دفعہ مجھے بھی نیک صالح صحت و عافیت والی اولاد نرینہ اولاد عطا فرما آمین ثم آمین
Ameen
Ameen
Ameen sum Ameen 🙏
INSHA-ALLAH ALLAH PAK K Karam sy ALLAH ap ki dua sun lay Ameen mujay bi ALLAH ny 5sal bad beta Diya
Ameen
Allah ki shaan hae.SubhanAllah.😍🙏🏻
Mere bhahi jinss tabdeel karwae Gai h qomy loot ban Rahi h pak ki awam
Is sa PTA chalta hai Allah Pak sb ke sunta hai Yasir AP buhat acha Kam kr rhae hain AP sa bt kasae kr saktae hain
Allah o akber
Stay blessed with good health my dear sister
My phone Number chahey
@@MalikHamza-gv1zo Kiska no chahye
Yeah k se mumkin hai
@@shahidturk810 kiya bhai?
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحمت نازل فرماے آمین
Allah pak mjh bhi lrka bna dy (Ameen)
Q
یہ قدرت کا کام ھے جو چاہے کر دے اس کا کن کہنا ہی ھے ہر چیز بدل دیتا ھے
Meh dua krta hun meri koi pyari hi beti ho Ameen
Masha Allah Insha Allah
Ameeeen Sumameen yarabulalameen INSHALLAH ❤️
Ameen
wife ka sath sex kaer jedaa 7 betii hu gee hahaha
Ameen
لوگوں نے کچھ دیا تو سنایا بھی بہت کچھ 💔
اے اللہ اک تیرا در ہے جہاں كبهی طعنہ نہیں ملتا 🌸
Kya bat he
جی بےشک ۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 👌
Rightful
Assalmo alikum bhn
Assalm o alikum bhn
This is called power of Dua and believe in Allah s.wt
Mere bhahi jinss tabdeel karwae Gai h
Masha.Allah kya karam hai Allah pak k hatt me dher hai dorust hai logo dheko Maa ki dua ka asarr🤲❤
Allah o Akbar.
Aur Tum Apne Rab ki Kon Konsi Naimto ko Jhutlao Gay.☺️
Gay 😂😂
I am surperiz 😱
@@thiccbaker 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Allah-hu-Akbar...
Beshak Allah har cheez pe Qaadir hai..
Allah is Greatest... ❤❤❤❤
First time.. Miracle Allahu akber ☝☝☝
ہم اللہ پاک کو دیکھ نہیں سکتے پر ان کے معجزے تو دیکھ سکتے ہیں
ہمارے مللک ایران میں اسے معجزا بھی ہوا تھا
ایران کس شہر میں رہتے ہیں
میرا اللہ غفورورحم ہے وہ جو چاہیں کر سکتا ہے اس کے راز وہ ہی جانے ہماری کیا اوقات ہے
Beshak
Beshaq
Yasir apki wje se story me mirch masale pore ho jate hen 🤣🤣Allah pak apko hasta muskurata rakhe ameen summameen
Ye hasne waali baat kaise hai??
True
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ہر مسلمان بہن بھائی کی دل کی مرادیں پوری فرمائیں
یااللہ تو غنی ہے سو خزانوں سے عطا کر
یہ در در کی ڈھوکریں نئ دیکھی جاتی
SubhanAllah Beshak Mera Rab Har She pay Qadir he
اے میرے رب میرے والدین پر رحم کر جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں پالا🙏🏻🤲
Beshak Ameen jazak AllAh khar
Ameen
Allah pak sehad ata farmay ameen
Ameen sumameen
Beshak Ameen
ان اللہ علی کل شے ان قدیر بیشک اللہ ھر چیز پر قادر ھے
بلکل ہمارے پڑوس میں بھی ایک بچی لڑکی جو چار سال کی تھی. لڑکا بن گیا میں اکثر اس سے ملتا رہتا ہو اور وہ اب اپنی زندگی گزار رہے ہے. اور بہت لوگ اس سے ملنے آتے ہے
Wo b operation sy larka bni ha ya khud e bn gai
sch me
@@sardarfaizan1260 ha ge belkol😍
@@muhammadqadeer6507 operation sa
ksy oprasn sy kon c jaga
Allah ho akbar
Amazing yaar subhan Allah
Allah ki Shan...
بے شک میرا رب ہر چاہت پر قادر ہے
بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز per قادر ہے
Allah har chiz per qadir hai ❤️❤️❤️
Bashk
Ladki wale Zindagi bhi acche hai kyunki agar ladki wale Zindagi acche Nahi hote to phir Bibi Fatima aur Bibi Ayesha Jaise lakab aur importance Nahi milta
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد.
وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔
یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا.
ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے
بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔
سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا
نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔
جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو
سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔
دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔
نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔
نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔
کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔
نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔
جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک
پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔
ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس
چر رہی تھی۔
اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں،
لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔
کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے
انہوں نے نصوح سے پانی مانگا
نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا،
قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا
نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔
نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔
نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔
آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔
وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔
رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔
بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔
اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔
جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا،
بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔
جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔
چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔
نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔
ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ
ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔
نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے
آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے
نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔
وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا:
اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔
بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے
یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے
یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو،
وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔
اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔🇵🇰اگر تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کردینا💐🌷🌷💐💐💐💐💐
Me naee jantaa k ye dastaan jhooti haii yaa sachiii .. lkn Poraai dastan me ek hiqmat poshidaa haiii ..
wallah Allah Ar traaa se logo ko aazmaa taa haii .. or wo loog kushnaseeb hotay haii jo azmaish me shukar or sabar k saat Allah ki madad lete haii
Excellent!
Ye hume Urdu k teacher ne btai thi.very nice brother!!!
Ff
Reference
Yasir shami my favorite host.... Best host ever... Brilliant host, 👍🏻👍🏻👍🏻
Like 👍 share 👉 comments ✍️
Allah haar chez pa qader ha wo jo cha kar daa
Mashallah Kitna pyara h😍😍😍❤️❤️❤️❤️
یااللہ میرے وطن عزیز کو غداروں سے پاک فرما آمین
in me mushraf b shamil hai na aur woh foohi b jo law ko toorty hain
@@hummadmustafa2225 and also you and your whole family
ان اللہ علی کل شی ان قدیر💕
Beshak
ان اللہ علی کل شیء قدیر ❤️
Har kisi ko us k naseeb me likha milta he Allah mera n ap ka naseeb khole Ameen❤🤲👍
ان اللہ علی کل شئ قدیر
Beshak
Main janti hn ALLAH ki shan wo bilkol esa ha or or us k bs se kuch bahir nhi sub han ALLAH
online math and science
دادی اماں سے مودبانہ گزارش ہے کہ پورے امت مسلماں کے لئے بالخصوص دعائیں کریں۔
Maa Shaa Allah
Nice capture Shami Bro
After h became boy he look more handsome
😀😀😀
@@tez12345 why
Shame on u!!
@@0oldisbest why
W.Salam MashaALLAH zbrdast vide0... BeshakALLAH pak ki Qudart hy w0 jab cahy jasy Cahy bna skta hy....🌹🌹
كن فيكون
Allah Tallah is ko tariqi day aur hifazat farmaey.
Masha Allah..الله اكبر
Allah Hafiz
بیشک وہ ربلعاالمین ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے اس لے کہتے ہیں ناامیدی نہیں کرنی چاہیے اللہ تعالی ہم سب کی جایز مرادے پوری کرے امین ثمہ امین
آمین
whoever is reading this comment may his her parents live long for 100 years ameen.
Ameen
AMEEN SUMMA AMEEN
Amen Summa Amen!
Ameen
Subhanallah.... Allah taala have power over everything ❤️❤️
SubhanAllah Allah is always from uppercase letter
Duaon asar hota hai subhan allah yeh sach hai
Allah*
Allah sb k maa baap ko lambi umar ata farmaye.. ❤️ ❤️ ❤️
Ameen
اللہ سب کو اولاد نورینہ سے نوازے آمین
Dua kran ki allah mujhe b ollad da ameen
Ameen
Ameen
Ameen
Subhanallah .
Uske liye har Kam asaan he .
Vo chahe to namumkin ko kB musmkin krde , insna ko pta b ni chlta.
اپنی ماؤں کی عزت کرنا چاہئے دُعاؤں سے تقدیر بدلتی ہے زندہ نشان ہے یہ ویڈیو
کس چیز کی خوشی اور کس چیز کی مبارک... اللہ نے جو چاہا وہی ہونا ہے
سبحان اللہ اللہ آکبر یہ الللہ کا کریشمہ ہے ،_ اس کا حافیظ الراحمین رکھتے تھے یہ نام اچھا ہے سبحان الللہ
Beshak Allah hr cheez pr qadir hai
بیشک اللہ پاک کی شان اس رب کہ لیے کوی کام مشکل نہیں ھے.... 🌺🌺
میرا اللہ ہر چیز پر قادر ہے سبحان اللہ
اس میں بہی اللہ کا کوئی نہ کوئی راز ہے اللہ کے رازوں کو ہم نہیں سمجھ سکتے اللہ اکبر
Allah pak jo chay wo kardeta hai
اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے
SubhanAllah pleas mery ly dua kr dein sub Ameen kah k ayse hi Allah pak koi mojza kr k mujhy shifa dy dy mein boht bimar hon kia pta vo kisi ki sun ly
Mery Allah ki shan♥️♥️
Kash k mei bhi eik din aisy larka ban jao
Omg ufffff Allah tala sab sa bara ha, batharjanta ha Allah tala sab ko nakh achi olad sa navaza, bati ho ha bata olad nakh achi farmabardar ho tu Allah ke di hove sab sa achi nahmat hote ha ma bap ka leya es leya Allah tala sa ap log bata na manga kar bas Dova ma humasha Achi olad manga kara nakh olad or aj kal ke batiya kon sa larko sa kam ha guys ,May Allah bless All viewers and your family with good health and All viewers live long Ameen 😘🥰❣
Allah Mri Dadi Jan ko janat me Alla muqam ata farmaye ilahi Aameen
ماشااللہ۔
لیکن ہمارے معاشرے میں لڑکیوں سے ذیادہ لڑکوں کو ترجیح دی جاتی ہے۔حالنکہ ہمارے نبی محمد (ص) نے بیٹی کو اللہ کی رحمت قرار ریا ہے اور بیٹی کا رتبہ ذیادہ بتایا گیا ہے۔
Bas aise hi karo larki larke bano or larki larka toba toba allah meri toba
یاسر بھای باز آ جاٶ 😂😂😂😂
😄😄😄
😂😂☺️
Q
He is soooo nice 😍😍
Waqiah hi Yasir sahib yehaik mojza hai. Aap ke Vlogs hameshah bohat dilchasp hote hain. Duaa hai ke Allah SWT aap ko aur hamare watan ko salamat rakhe. Aameen!
Subhan Allah......Really a miracle❤
Beshaq
ALLAH SAB KUCH KAR SAKTE HEIN
الله رب العزت آپکو ھمیشه هنستا مسکراتا رکھے
اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے سبحان اللہ
Allah u Akbar
Allah u Akbar
Allah u Akbar
Love from Kashmir
Be shaq allah be niyaz ha🙏
اتنے بڑے جہان میں جائے گا تو کہاں
اس اک خیال نے مجھے مرنے نہیں دی
If you value true poetry, do join us!
واہ جی سبحان اللہ واقعی پیارے اللہ پاک نے دادی کی دُعا قبول فرمائی اللہ پاک محمد احمد کو نیک لائق باسعادت بنائے آمین
bro you should add subtitles to your videos so that everyone can understand the language in the world and it will help you in the of success your channel
Jo mera RAB krta h wahi behtar hota beshak