صابر شاکر صاحب پاکستانی عوام ان تمام ججوں کے ساتھ کھڑی ہے جو حق اور سچ پر ڈٹ کر کھڑے ہیں پاکستانی عوام ان کی حفاظت کرے گی اور حقیقی آزادی حاصل کر کے رہے گی عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد 🇧🇫✌️🇵🇰
رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا مِنْ هٰذِهِ الْقَرْیَةِ الظَّالِمِ اَهْلُهَاۚ-وَ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ وَلِیًّا ﳐ وَّ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ نَصِیْرًاﭤ اے رب ہمارے ہمیں اس بستی سے نکال جس کے لوگ ظالم ہیں اور ہمیں اپنے پاس سے کوئی حمایتی دے دے اور ہمیں اپنے پاس سے کوئی مددگار دے دے( سورہ النساء ۷۵)
صابر صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے مِیں آپ سے ایک غیر سیاسی مسلے پر بات کرنے کی درخواست کرتا ھوں۔ ملک کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں میں ایک سمسٹر کی فیس تقریباً ایک لاکھ کر دی گٸ ھے۔ کیا اب ھم سفید پوش عوام اپنی اولاد کو تعلیم دِلوانے کے حق سے محروم کر دیۓ گۓ ھیں۔ اللہ آپ سب حق پرست صحافیوں کو اللہ سلامت رکھے آپ سب ھماری آواز بنیں۔
جب تک "اللہ تعالیٰ"۔ کی قدرت و طاقت پر اس قوم کا ایمان ہے۔ یہ قوم کبھی بھی ظلم و بربریت سیاسی و معاشی استحصال سے نجات کے لئیے فطرتی عملی اقدامات کی خاطر گھروں حجروں مساجد مزارات سے باہر نہیں نکلے گی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@Raheem344 پیارے بھائی جو آپ سوچ رہے ہیں یا اپ سمجھ رہے ہیں وہ درست نہیں اللہ تعالیٰ کے محبوب ترین ہستیوں نے محض دعاؤں یا وظیفوں چلہ کشیوں حج و ونماز روزوں کے زریعے معاشی معاشرتی و سیاسی استحصال سے نجات حاصل نہیں کہ بلکہ دین اسلام وہ دین ہے کہ جس ظلم و بربریت خاص طور پر سیاسی سماجی و معاشی ظلم و بربریت کے خاتمے کے لئیے اس انداز فکر و عمل کو غیر فطرتی جاہلیت قرار دیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی تمام تر برگزیدہ ہستیوں نے میدان کار زار میں جن مصائیب تکالیف کا سامنا کرنا پڑا اور اس کا تزکرہ قرآن مجید میں بار بار بڑھی ہی تفصیل کے ساتھ کیا گیا ہے وہ ادراک سے بالاتر تر ہے اور جس کی کم از کم شکل اجکل کے دور میں لاکھوں کی تعداد میں پر امن احتجاجی مظاہرہ کرنا ہے اگر آپ ایسا نہیں کرتے اور صرف مزہبی رسومات (نماز روزہ حج و زکوت دعاؤں آہ و زاری پر ہی اکتفاء کرتے ہیں ) تو آپ کی یہ کوششیں حکمت نبوی و حکمت قرآن سے سراسر مطابقت نہیں رکھتیں تو اس کا کوئی رتی برابر فائیدہ یعنی سیاسی و معاشی و معاشرتی ظلم کبھی بھی نجات حاصل نہیں ہوگی ۔ زمان و مکاں ازل سے اس کی گواہی دے رہے ہیں دیتے رہیں گے ۔شکریہ
@@user-sq2ql9ml4y بھائی مختصر بات یہ ہے کہ اللہ تعالی کی محبوب ترین ہستی کی سیرت کا مطالعہ کر لیں یا قرآن مجید کا مطالعہ کریں چلیں میں آپ کو بتا دیتا ہوں سورت عنکبوت کی پہلی چند آیات کا ترجمہ و تشریح یا اس کی تفہیم پڑھ لیں یا پھر فطرت پر غور فکر کر لیں محض دعاؤں تسبیحات حج و عمرے یا آہ و زاری سے کبھی بھی سیاسی معاشی و معاشرتی ظلم و بربریت سے نجات نہیں مل سکتی اس کے لئیے میدان عمل میں آنا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔جس کی مناسب ترین اور کم سے کم ترین شکل چھبیس کروڑ کی ابادی میں سے کم از کم بیس لاکھ لوگوں کا ظلم و بریت کے خاتمے کے لئیے کسی قابل بھروسہ راہنماء کی قیادت میں انتہائی پر امن طریقے بر ملاء احتجاج لازمی ہے ۔یہی طرز عمل یا حکمت عملی اللہ کے رسول اور تقریبا ہر نبی نے لازمی قرار دیا ہے ۔اس کے علاؤہ آپ جو بھی طرز عمل اختیار کریں گے وہ غیر اسلامی سیرت رسول کے سراسر منافی و بے سود ہی ہوگا ۔ زمان و مکان اس کے شاہد ہیں اور رہیں گے ۔شکریہ
@@Raheem344 jinhon ne like kia hy shaed unhon ne be sochay samjhay sirf alfaz k lachay aur tanz dekh kr like kr dia. Afsos kitnay hi log aisay hi bagher sochay samjhe apnay eman se hath dho baitth tay hain.
😅حکومت جو بھی ھے وہ تو ھے مگر ھم عوام خود اس سے بڑے ضالم ھیں حرام ہلال کی تمیز نہیں ھے واحد ملک ھے پاکستان جہاں ہر خوشی کے موقع چاھے رمضان المبارک ھو یا عیدیں ھم لوگ ہر چیز مہنگی کرکے ایک دوسرے کا خون چوس کر خوش ہوتے ہیں اور ساتھ بڑے دنیاں کے ایماندار صابت کرتے ہیں حالانکہ معاملہ بلکل الٹ ھے
Love💕🇵🇰💕 Imran Khan 🕊️ Zindabad👍 ایمان ، اتحاد ، تنظیم طاقت کا سر چشمہ عوام پاکستان زندآباد اقوام متحدہ کی تقریر اسلام فوبیا اور آزاد فلسطین،کشمیر حقیقی آزادی مارچ
سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان صدیق جان ، وقار ملک ڈاکٹر شہباز گل وجاہت سعید خان علی زٸی اوریا مقبول جان نظام الدین سہراب برکت سبی کازمی حبیب اکرم شہاب الدین ثمینہ پاشا رانا عظیم اسامہ غازی چوہدری غلام سرور وقار ملک ہارون رشید پارس جہانزیب جمیل فاروقی اطہر کاظمی سجاد گوندل ملیخہ ہاشمی شاھین صہباٸی ساجد گوندل ابراہیم راجہ عرفان ہاشمی اور ڈاکٹر معید پیرزادہ صاحب کی جرات کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین اور اللہ پاک ارشد شریف صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ آمین ثم آمین
روس، چین، اور سعودی عرب سمیت حکومتوں کی رائے میں تبدیلی اور پاکستان میں سیاسی استحکام لانے کا مشورہ اس حوالے سے امید افزاء اشارا ہے کہ اللہ نے 25 کروڑ عوام کی دعائیں سن لی ہیں۔
نسیم اعجازی کی کتاب نے پاکستان کے مستقبل کا جو نقشہ کھینچا تھا وہ ہو باہو اج چل رہا ہے کمال دلچسپ ھے وہ کتنا بڑا دانشور ہوگا جس نے لٹیروں کی خبر دے دی تھی😢😢😢😢😢
But sara masla hai k awam hosh main hai he nhi awam koi koi faraq nhi prta koi ehtijaaj koi kuch nhi krta bs gharon main baith k rona dhona kr k sb kuch hazam kr jate hain
وہ آخری وزیر جو سابقہ اداروں کے وزیر تھے جب ادارے تباہ ہوئے کون کون سے تھے۔ کس کی وزارت کی گود میں کون کون ست اداروں نے آچری ہچکی لی۔ اور اب وی وزیر کہاں ہیں۔ اسکے بارے میں کسے وقت ضرور بتائیے گا۔ پاکستانی عوام پر احسان ہوگا۔
وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے
Allah zalmo ko naslon sameat barbad kry ameen sumameen ya Rabulalameen
صابر شاکر صاحب آپ کلمہ حق کے ساتھ جہاد جاری رکھیں
صابر شاکر صاحب آپ 💯 فیصد سہی کہ رھے ھیں اللّٰہ تعالیٰ آ پ کی حفاظت کرے۔امین
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
Release Imran Khan...
He is legend 😍
We love Khan sahib
Imran khan zindabad
میرے پاکستانیوں جاگ جاؤ سپر آوور شروع ہوچکا ھے
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ترقی دے
اللہ تو ہی ان عوام دشمن ڈریکولاوں سے نجات دلائے گا 😢😢😢
خدا ہمارے پیارے وطن کی حفاظت فرمائے اور ان کی دشمنوں کو نیست نابود فرمائے آمین
اگر انقلاب لانا ہے تو وی ائی پیز کو نیچرل ماحول فراہم کر دیا جائے رفع حاجت کیلیے
انقلاب مکمل ہوا
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد
❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤
🎉
یا اللہ ہمارے ملک پاکستان پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
Imran Khan Zindabad❤❤❤Pakistan🇵🇰 Zindabad❤❤❤
اللہ اپنے حبیب کے صدقےان ظالموں کو موت کی نیند سلا دے اور ہم مظلوم عوام کو بچا لے 😢😢😢
PTI ❤🇵🇰 IMRANKHAN ❤️❤️❤️✌️ PTI ❤🇵🇰 SABIR SHAKIR 🌹🌹🌹✌️
سب لوگ درود پاک پڑھ کرخان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دعا کریں....plzplzplzplz
پہلے ایک نعرہ مستانہ مشہور تھا کہ یہ فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہیں لیکن ہمیں پتہ اب چلا کہ یہ دونوں تو بھائی بھائی ہیں.
ایک سکے کے دو رخ ہیں ۔
insha'Allah future president of Imran khan 💖
اللہ پاک الیکشن مینڈیٹ چوری کرنے اور چوری کروانے والوں کو نشان عبرت بناے "امین یا رب العالمین"
Ameen
Ameen
2018 میں بھی جن لوگوں نے خاص کر کراچی والوں کا میندیت چوری کروایا ان چوروں کو بھی اس دعا
میں شامل کر لے امین
Gerat Imran khan.onIy.pti zindabad. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😢😂😂😂😂😂😂
جو قوم اپنے حق کے لیے آواز بلند نہ کرے ان کا انجام یہی ہوتا ہے صابر بھائی جتنا بھی شور کر لیں اس قوم پر اثر نہیں ہوگا۔
Release Imran Khan
صابر شاکر صاحب پاکستانی عوام ان تمام ججوں کے ساتھ کھڑی ہے جو حق اور سچ پر ڈٹ کر کھڑے ہیں پاکستانی عوام ان کی حفاظت کرے گی اور حقیقی آزادی حاصل کر کے رہے گی عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد 🇧🇫✌️🇵🇰
Sabar shakar ❤zindabad imran Khan zindabad ❤
آپ ضرور پاکستان کے اگلے وزیراعظم منتخب ہوں گے، انشاء اللہ❤❤❤عمران خان وزیراعظم
صابر شاہ کا بشارتو بس چلو گے تو نیازی انجام پھانسی ہوگا چھوڑ دو بھائی صابر شاکر کو یہ سب جھوٹ بولتا ہے بسم اللہ پڑھ کر
Ameen suma Ameen
Yeah Allah meded my brave leader Imran Khan 🤲🇵🇰
رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا مِنْ هٰذِهِ الْقَرْیَةِ الظَّالِمِ اَهْلُهَاۚ-وَ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ وَلِیًّا ﳐ وَّ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ نَصِیْرًاﭤ
اے رب ہمارے ہمیں اس بستی سے نکال جس کے لوگ ظالم ہیں اور ہمیں اپنے پاس سے کوئی حمایتی دے دے اور ہمیں اپنے پاس سے کوئی مددگار دے دے( سورہ النساء ۷۵)
AAAMIN AAAMIN AAAMIN
Ameen Summa Ameen...!
Madat mrshll ke surat ma ane wala ha bhk bosre wala tufan ane wala ha bhk imran bhk
Love You PM Imran khan ❤❤
Imran Khan and Pakistan Zindabad 🎉❤🎉❤🎉❤
پی ٹی آئی زندہ باد
IMRAN Khan zindabad Pakistan painda BAD
صابر صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے مِیں آپ سے ایک غیر سیاسی مسلے پر بات کرنے کی درخواست کرتا ھوں۔ ملک کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں میں ایک سمسٹر کی فیس تقریباً ایک لاکھ کر دی گٸ ھے۔ کیا اب ھم سفید پوش عوام اپنی اولاد کو تعلیم دِلوانے کے حق سے محروم کر دیۓ گۓ ھیں۔ اللہ آپ سب حق پرست صحافیوں کو اللہ سلامت رکھے آپ سب ھماری آواز بنیں۔
جب تک "اللہ تعالیٰ"۔ کی قدرت و طاقت پر اس قوم کا ایمان ہے۔ یہ قوم کبھی بھی ظلم و بربریت سیاسی و معاشی استحصال سے نجات کے لئیے فطرتی عملی اقدامات کی خاطر گھروں حجروں مساجد مزارات سے باہر نہیں نکلے گی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Begherat admi ye keh kia dia tum ne? Tum keh rahay ho k ye na nikalna sirf Allah ki qudrat aur taqat pe eman hy! Kambakht badbakht!
شائد غیر مسلم ھے، لیکن حیرت اس پر ھے کہ تقریباً انیس لوگوں نے کمنٹ لائیک کیا ھے
@@Raheem344 پیارے بھائی جو آپ سوچ رہے ہیں یا اپ سمجھ رہے ہیں وہ درست نہیں اللہ تعالیٰ کے محبوب ترین ہستیوں نے محض دعاؤں یا وظیفوں چلہ کشیوں حج و ونماز روزوں کے زریعے معاشی معاشرتی و سیاسی استحصال سے نجات حاصل نہیں کہ بلکہ دین اسلام وہ دین ہے کہ جس ظلم و بربریت خاص طور پر سیاسی سماجی و معاشی ظلم و بربریت کے خاتمے کے لئیے اس انداز فکر و عمل کو غیر فطرتی جاہلیت قرار دیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ کی تمام تر برگزیدہ ہستیوں نے میدان کار زار میں جن مصائیب تکالیف کا سامنا کرنا پڑا اور اس کا تزکرہ قرآن مجید میں بار بار بڑھی ہی تفصیل کے ساتھ کیا گیا ہے وہ ادراک سے بالاتر تر ہے اور جس کی کم از کم شکل اجکل کے دور میں لاکھوں کی تعداد میں پر امن احتجاجی مظاہرہ کرنا ہے اگر آپ ایسا نہیں کرتے اور صرف مزہبی رسومات (نماز روزہ حج و زکوت دعاؤں آہ و زاری پر ہی اکتفاء کرتے ہیں ) تو آپ کی یہ کوششیں حکمت نبوی و حکمت قرآن سے سراسر مطابقت نہیں رکھتیں تو اس کا کوئی رتی برابر فائیدہ یعنی سیاسی و معاشی و معاشرتی ظلم کبھی بھی نجات حاصل نہیں ہوگی ۔
زمان و مکاں ازل سے اس کی گواہی دے رہے ہیں دیتے رہیں گے ۔شکریہ
@@user-sq2ql9ml4y بھائی مختصر بات یہ ہے کہ اللہ تعالی کی محبوب ترین ہستی کی سیرت کا مطالعہ کر لیں یا قرآن مجید کا مطالعہ کریں چلیں میں آپ کو بتا دیتا ہوں سورت عنکبوت کی پہلی چند آیات کا ترجمہ و تشریح یا اس کی تفہیم پڑھ لیں یا پھر فطرت پر غور فکر کر لیں محض دعاؤں تسبیحات حج و عمرے یا آہ و زاری سے کبھی بھی سیاسی معاشی و معاشرتی ظلم و بربریت سے نجات نہیں مل سکتی اس کے لئیے میدان عمل میں آنا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔جس کی مناسب ترین اور کم سے کم ترین شکل چھبیس کروڑ کی ابادی میں سے کم از کم بیس لاکھ لوگوں کا ظلم و بریت کے خاتمے کے لئیے کسی قابل بھروسہ راہنماء کی قیادت میں انتہائی پر امن طریقے بر ملاء احتجاج لازمی ہے ۔یہی طرز عمل یا حکمت عملی اللہ کے رسول اور تقریبا ہر نبی نے لازمی قرار دیا ہے ۔اس کے علاؤہ آپ جو بھی طرز عمل اختیار کریں گے وہ غیر اسلامی سیرت رسول کے سراسر منافی و بے سود ہی ہوگا ۔ زمان و مکان اس کے شاہد ہیں اور رہیں گے ۔شکریہ
@@Raheem344 jinhon ne like kia hy shaed unhon ne be sochay samjhay sirf alfaz k lachay aur tanz dekh kr like kr dia. Afsos kitnay hi log aisay hi bagher sochay samjhe apnay eman se hath dho baitth tay hain.
عمران خان صاحب زندا باد ❤❤❤❤❤❤❤❤😂💞💞💞💞💞💕💕💕💕💕🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯💯💯💯💯💯
Are comment likho comment. Ye kya tamaasha hai ?
😅حکومت جو بھی ھے وہ تو ھے مگر ھم عوام خود اس سے بڑے ضالم ھیں حرام ہلال کی تمیز نہیں ھے واحد ملک ھے پاکستان جہاں ہر خوشی کے موقع چاھے رمضان المبارک ھو یا عیدیں ھم لوگ ہر چیز مہنگی کرکے ایک دوسرے کا خون چوس کر خوش ہوتے ہیں اور ساتھ بڑے دنیاں کے ایماندار صابت کرتے ہیں حالانکہ معاملہ بلکل الٹ ھے
Imran Khan next pm❤❤❤❤
Good news
آپ ضرور پاکستان کے اگلے وزیراعظم منتخب ہوں گے، انشاء اللہعمران خان وزیراعظم
IK Zinda abad😢😢😢
❤❤🎉Imran khan zindaabad pti zindaabad Allah paak imran khan ki hifazat karna aameen ❤🎉sabir shakir zindaabad ❤🎉🎉❤
Imran khan my ledr ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران خان تیری عظمت کو بھی سلام
yeah Allah meded my country Pakistan 🇵🇰
❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالٰی پاکستان اور پاکستانیوں کو ان ظالموں جابروں، منافقین، چوروں اور ڈاکوؤں اور ان کے علی بابا سے نجات عطا فرمائیں آمین۔
ظلمت کے اندھیروں کو چیر کر نور آئے گا تم ہو فرعون تو موسیٰ ضرور آئے گا شکست دے کر تمام غداروں کو محب وطن لیڈروں کا دور آئے گا انشاء اللہ 🇵🇰🏏👍🏻
Thank you for sharing 😊
IMRAN KHAN ZINDDABAD INSHA ALLAH
عادل راجہ اور حیدر مہدی کو بھی پوری قوم کا سلام
پاکستانی عوام سستی
باقی سب مہنگا 😢
Love💕🇵🇰💕 Imran Khan 🕊️ Zindabad👍
ایمان ، اتحاد ، تنظیم
طاقت کا سر چشمہ عوام پاکستان زندآباد
اقوام متحدہ کی تقریر اسلام فوبیا اور آزاد فلسطین،کشمیر
حقیقی آزادی مارچ
عمران خان زندا آ باد
دُنیا کا واحد بدقسمت مُلک پاکستان ⤹
جس میں چند لوگوں کی
عیاشیوں کے لیئے کروڑوں انسان بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں 😢😔🤲🏻
Yes sar Allah pak Imran Khan ko salamat rakey ameen
Great Leader Imran Khan Sahib Zindaabad❤❤❤
Pakistan Tehreek-e-Insaf Paindabad
Imran khan zindabad.allah pak shazady ko apny hifzo aman main rakhy ameen.
Imran Khan Zindabad
Imran. Khan. Zindabad
Imran khan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Keep it up yara
Mafia's 👺⚡ VS ⚡ Imran Khan 🇵🇰 Awam 😔
حقیقی آزادی مارچ
سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان صدیق جان ، وقار ملک ڈاکٹر شہباز گل وجاہت سعید خان علی زٸی اوریا مقبول جان نظام الدین سہراب برکت سبی کازمی حبیب اکرم شہاب الدین ثمینہ پاشا رانا عظیم اسامہ غازی چوہدری غلام سرور وقار ملک ہارون رشید پارس جہانزیب جمیل فاروقی اطہر کاظمی سجاد گوندل ملیخہ ہاشمی شاھین صہباٸی ساجد گوندل ابراہیم راجہ عرفان ہاشمی اور ڈاکٹر معید پیرزادہ صاحب کی جرات کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین اور اللہ پاک ارشد شریف صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ آمین ثم آمین
Good yessss U r write
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😇😇😇💯💯
Ameen.
Saber shaker Aref Hameed Bhutty SBI kazmi r bhi kuchh gernalest
Great man ik
صابر جی عوام کو کہتے ھیی کہ قرضہ منظور ھو گیاھے جب قرضہ لینے کی باری آتی ھے آنکھ کھل جاتی ھے
Bilkul Punjab ki AWAAM ke SATH aisa he hona CHAYE AWAAM Punjab ki buzdil hai INKI hestari dekhein
Imran Khan zinda baad PTI GUJRAT
روس، چین، اور سعودی عرب سمیت حکومتوں کی رائے میں تبدیلی اور پاکستان میں سیاسی استحکام لانے کا مشورہ اس حوالے سے امید افزاء اشارا ہے کہ اللہ نے 25 کروڑ عوام کی دعائیں سن لی ہیں۔
Inshallah prime minister bana ga Imran Khan ❤❤saber Bhai
Imran Khan zendabad 🇵🇰❤️🏏🏏🏏
Imran Khan Zindabad 💕❤️❤️
اس میں سب قصور اس عوام کا ھے
Hundred % Correct ,
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Sabir Shakir Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
Honarable CJ of SC Kazi sub Sach aur insaf ko kaem kor ke desh ko bacha lijie . Allah raham koren.
السلام علیکم، پاکستان زندہ باد، انشاء اللہ انشاء اللہ❤❤❤❤❤
نسیم اعجازی کی کتاب نے پاکستان کے مستقبل کا جو نقشہ کھینچا تھا وہ ہو باہو اج چل رہا ہے کمال دلچسپ ھے وہ کتنا بڑا دانشور ہوگا جس نے لٹیروں کی خبر دے دی تھی😢😢😢😢😢
ہاں پاکستان قائم رہے گا، جیسے 1971 کے بعد بھی پاکستان تو ہے۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ،انشااللہ عمران خان پھر وزیراعظم بن جاۓا
Only one king Imran Khan zinda bad ❤🔥👑💯✔
صرف او صرف عمران خان زندہ باد
IMRAN KHAN, OVERSEAS PAKISTANI, AFWAJE PAKISTAN 👍, PAKISTAN AND PAKISTANI AAWAM ZINDA O PAINDABAD 👍
1st comment sabir bhai
اصل وزیرِاعظم عمران خان زندہ باد ❤❤❤۔
کوئی بھت امید نھیں ہے عدالتوں سے آزادی کے بغیرتوکچھ فائدانھیں ہے
Imran Khan zanda bad ❤😂🎉😢😮😅😅
یا اللہ کریم پاکستان کی خیر فرما عمران خان کی خیر فرما اُسکے کارکنان کی خیر فرماآمین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ماشاءاللہ بہت اچھے پروگرام
MUHAJIRON KE TAMAM MASAEEL KA EK HI HAL APNA SOOBA APNA IKHTIYAR MUHAJIR SOOBA ZINDABAD
پاکستان کے تمام عوام ان کو صرف اور صرف جھولیاں اٹھا اٹھا کر بد دعائیں دے رہےہیں وہ اللّٰہ پاک رحمن ورحیم ہے وہ ضرور سنے گا انشاء اللہ تعالیٰ
Ya Allah hum sub ke izzat awor abru ke hifazat farma. I love imran khan
❤لو یو عمران خان ❤
Good NEWS SABIR SHAKIR ZINDABAD
Bilkul sai Bola h
Zindabad imran khan and sabir shakar zindabad
But sara masla hai k awam hosh main hai he nhi awam koi koi faraq nhi prta koi ehtijaaj koi kuch nhi krta bs gharon main baith k rona dhona kr k sb kuch hazam kr jate hain
We want MURSHAD IMRAN KHAN
We are All stand with IMRAN KHAN
We LOVE MURSHAD IMRAN KHAN
وہ آخری وزیر جو سابقہ اداروں کے وزیر تھے جب ادارے تباہ ہوئے کون کون سے تھے۔ کس کی وزارت کی گود میں کون کون ست اداروں نے آچری ہچکی لی۔ اور اب وی وزیر کہاں ہیں۔ اسکے بارے میں کسے وقت ضرور بتائیے گا۔ پاکستانی عوام پر احسان ہوگا۔
The establishment once hung the nation.