امام حسین علیہ السلام بہت ہی اچھے کردار کے رحم دلی سخی تھے نہ انھوں نے کسی بے گناہ کو قتل کیا نہ کسی کا حق کھایا نہ کبھی گناہ کیا غریب پرور تھے تو یزید نے انھیں شہید کیوں کیا اتنی بےدردی سے ؟ صرف ظلم کرنے والے کو ظالم کہتے تھے حق کھانے والے کو منع کرتے تھے ، برائی کا ساتھ نہیں دیتے تھے ، بےدین کی بیعت نہیں کی ، آج ہمیں بھی شہادت مل سکتی ہے اگر امام حسین علیہ السلام کی سیرت پر عمل کریں
Bhot brra topic Ap ny chunna .is pe twajon dein or byan kren nyi nassal ko deen ki tarf layen Is me koi shak nhi Hussain (A.S) me hmari nijat hy Shaitan k jalon se.❤❤❤
Maulana aap ko Allah sslamat rakhay..bhoot hi excellent taqrir..❤🎉
JazakAllah Mashallah 🎉.
ماشا اللہ اغا جان ۔ بہترین اصلاحی مجلس ھے۔ ❤
Mashallah Maulana jazakallah
امام حسین علیہ السلام بہت ہی اچھے کردار کے رحم دلی سخی تھے نہ انھوں نے کسی بے گناہ کو قتل کیا نہ کسی کا حق کھایا نہ کبھی گناہ کیا غریب پرور تھے تو یزید نے انھیں شہید کیوں کیا اتنی بےدردی سے ؟ صرف ظلم کرنے والے کو ظالم کہتے تھے حق کھانے والے کو منع کرتے تھے ، برائی کا ساتھ نہیں دیتے تھے ، بےدین کی بیعت نہیں کی ، آج ہمیں بھی شہادت مل سکتی ہے اگر امام حسین علیہ السلام کی سیرت پر عمل کریں
Bhot brra topic Ap ny chunna .is pe twajon dein or byan kren nyi nassal ko deen ki tarf layen
Is me koi shak nhi Hussain (A.S) me hmari nijat hy Shaitan k jalon se.❤❤❤