This is a sign of Allah's Lordship that two servants are liking the same thing and Allah is giving to one and not giving to the other, but it is a quality of Allah that Allah can make the other more happy than the one who takes it. And so it is
جو کوئی شیخ صاحب کی محفل میں بیٹھا وہی باتوں کی گہرائی کو آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔ 2008 میں پہلی بار گیا تھا۔اس کے بعد دنیا گھومی بہت لوگوں کو ملا لیکن زندگی آج تک ان کے سحر سے نہ نکل سکی۔
Bahut achi stream sir g mja aaya 😊 kaafi questions solve hue but taqdeer nhi samjh aata yaar ye me 2 saal se try kr raha hu lekin solve nhi hota iski vajah se mene islaam chhoda by the way stream was good
ایک تو صاحب نے فلسفہ دعا کے متعلق بتایا ہے ، اصل حقیقت تو اسی طرح ہے ۔ دوسرا جو الحاد یوں کے اعتاضات ہیں واقعہ ہی جد بات کی طرف اشازہ کیا ہے وہ بھی دزست فرمایا ہے
میں سینکڑوں لوگوں کو حج کرتے دیکھا ھے،، لیکن ایک انسان کا بچہ نظر نہیں آیا،، کہ اپنی ڈگر بدل دی ھو اپنی پچھلی عادتوں اور رویوں کو بدل دیا ھو،،،، چار دن کے بعد وہ واپس اپ ی اسی لائن پر آ جاتے ہیں، ، کیا فائدہ سعودی عرب وزٹ کے لئے گئے تھے کیا کیا خوبصورت شہر ھے، کیسی کیسی بلڈنگیں ہیں، ، کیسے کیسے کھلے صاف روڈ ہیں، ، کیا لائٹنگ سسٹم ھے،،، کیا سنگ مر مر کی ٹائلیں ہیں، ، کیا ساونڈ سسٹم ھے اصل شک تو نظر ھی نہیں آتی،، اگر اسرائیل کی دیوار گریہ دیکھو جو کے ایک تباہ شدہ اور کھنڈر نما ھے جو کہ ایک وقت میں ان کا ھیکل تھا،،، اگر اسرائیلی چاہیں تو ایک ایک اینٹ سونے کی لگا سکتے ہیں، لیکن نہیں انھوں نے اسے ویسے کا ویسا ھی اوریجنل شکل میں رکھا ھوا ھے،،چوبیس گھنٹے کھلا ھے جب مرضی چاہے کوئی بھی جا سکتا ھے۔ نہ ٹریولنگ ایجنٹ کے پاس ضرورت، نہ ائیر لائن والوں کے نخرے ، نہ سفارتخانے کی چھوہدراھٹ یہاں تو اسلامی جمہوریہ ھونے کے باوجود یہاں کے حج منسڑ پیسے بٹور کے ،، چکر ،، دے کر بعد میں حج کے چکر مارنے چلے جاتے اور دل میں گمان کرتے ہیں کہ ہم تو گناہوں سے ، ڈرائی کلین ھو گئے، اور جنت میں بکنگ بھی ھو گئ، 😅
Creation ha to iska Matlab ha k Creater b ha Mohammad sallyala ka treqa is the most prectical and easy way k hm Samjh sakyn Allah ki universe ko Baki to sab bhatak gy han
Brother, this is the difference between you and a Muslim who only believes in Allah. You cannot be understood by people because you want to understand Allah according to your own thoughts, while in order to understand Allah, you need to understand Allah. If you have to believe, you will understand
اور یہ اب استخارہ بھی بہچ میں کہاں سے آ گیا جناب ؟ مجھے لگتا ہے کہ عمر بھائی کو کوئی death threat مل گئی ہے اسی لئے ایک شیخ صاحب کو بھی بنا لیا ہے 😮😅😅😅
This man should read an authentic book on aqeeda like aqeeda tahawia...this man should ask Allah to guide him and only then his problems will be solved.why anchor is asking him questions from this confused man.
دنیا کا سب سے بڑا صوفی مزھب بدھ اسکی بنیاد نروان اسے حاصل کرنے کا طریقہ مراقبہ اسمیں توجہ ارتکاز۔اب دوسرے صوفیاء میں بھی وھی طریقہ کیا فرق ھے یہاں بھی مراقبہ موجود ھے نفس سے آزادی مادہ سے آزادی اسے آپ اسلامی طریقہ کیسےکہیس گے ۔اسلام کا طریقہ مادہ کے ساتھ رھتےجدوجہد کرنا ۔صوفیا مزاھب میی ترک مادہ تو صوفیاء مزھب اسلام کیسے بنے گا ?
Dusre mazhib m jo bhi achi bat achi chezo ko islam m jod dete h bhai jese abhi jo islam ki borai h Aisha ki umr nikha ke time 6 sal thi abhi ye hazrat 19 sal bta rha h 😊😊
جناب اپ نے تبلیغ اور پٹھان بھائیوں کا ایک ساتھ ذکر کیا تو ہم اپ کو بتا دیتے ہیں کہ پٹھان بھائیوں میں اکثریت الحاد کی طرف جا چکی ہے اور دوسری بات یہ جن صاحب کا اپ انٹرویو کر رہے ہیں اج تک ہم نے ان کے ایتھیزم کا کبھی سنا نہیں ہے کیا انہوں نے کوئی کتاب تحریر کی ہے یا ان کا کوئی فیس بک پیج ہے جس زریعے انکی پچھلے 15 سال کی کارکردگی ہمیں نظر ا سکے ؟ یہ صاحب جب مذہب کی طرف واپس اگئے ہیں تو یہ ہمیں بتا رہے ہیں کہ میں ایتھیست ہو گیا تھا یہ ہوتی ہے بندے کی منافقت
لو جی عالم دین دونوں نہیں لیکن باتیں ایسی کررہے ہیں جیسے کوئی بہت بڑے علامے ہو آخر یہ پروفیسر ڈاکٹر انجینئر ٹائپ کے لوگوں کو شبہات کیوں ھوتے ہیں صحابہ موت کو یاد کرکے روتے تھے حضرت عثمان رض قبر کو دیکھ کر بہت رویا کرتے کیونکہ قبر یا تو جنت کا باغ یا جہنم کا ابتدائی فرجہ ہے فرعون اور ال فرعون کو صبح وشام اگ پر پیش کیا جاتا ہے جبکہ قیامت کے دن داخل کرنے کی وعید ہیں یہ قبر کا عذاب نہیں تو کیا ہے
@@FKPodcast اگر میں نہیں ھو تو تجاویز بھی دین کے بارے میں نہیں دیتا نہ شبہات پیدا کرتا ھو نہ شبہات ہے الحمدللہ آپ کو اپنی بات پر ایک کمنٹ برداشت نہیں اور پورے دین پر بغیر علم بات کرکے کوئی کمنٹ بھی نہ کرے
میں نے تو پیارے بھائی اب تک کسی غصے کا اظہار نہیں کیا...صرف پوچھا ہے کہ آپ عالمِ دین ہیں.یا نہیں... اگر نہیں ہیں تو آپ کو بھی کوئی رائے دینے کا حق نہیں ہے کہ صحابہ (ر) کیا محسوس کرتے تھے اور فرعون کو کیا دکھایا جاتا ہے ... صرف اتنی گزارش ہے کہ عدم برداشت پیدا کیجئے...دین کو سیکھنے اور اپنی رائے پیش کرنے کا حق ہر انسان کو حاصل ہے... میں قران پاک کا ایک ادنی سا طالب علم غالبا آپ کا علم بھی مجھ سے زیادہ ہوگا..... وقت کی ضرورت ہے کہ ہم "انجینئر ٹائپ" کے لوگ علماء کی باتوں کو تسلیم کرنے کے بجائے اپنے دل و دماغ کھول کر دین کو خود بھی سمجھیں اور دوسروں کو بھی سمجھائیں کہ علم حاصل کرنا ہر انسان پر فرض ہے....اختلاف رائے ہر انسان کا حق... خوش رہیں سلامت رہیں...میرے چینل پر خوشآامدید...
This is a sign of Allah's Lordship that two servants are liking the same thing and Allah is giving to one and not giving to the other, but it is a quality of Allah that Allah can make the other more happy than the one who takes it. And so it is
Shaikh sb Multan 381 is the best person usky lia Jo duniya sy har ghya or Allah ki tarf Jana chahta❤
جو کوئی شیخ صاحب کی محفل میں بیٹھا وہی باتوں کی گہرائی کو آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔ 2008 میں پہلی بار گیا تھا۔اس کے بعد دنیا گھومی بہت لوگوں کو ملا لیکن زندگی آج تک ان کے سحر سے نہ نکل سکی۔
Dua is nothing only self satisfaction
Molvi sahab kudh confuse hain 😅
Bro free will and taqdeer. Predestination ke tallluk se ek podcast kre 😊
Our deen is safe Alhamdulillah
Bahut achi stream sir g mja aaya 😊 kaafi questions solve hue but taqdeer nhi samjh aata yaar ye me 2 saal se try kr raha hu lekin solve nhi hota iski vajah se mene islaam chhoda by the way stream was good
Jaldi kertay hain solve
ایک تو صاحب نے فلسفہ دعا کے متعلق بتایا ہے ، اصل حقیقت تو اسی طرح ہے ۔ دوسرا جو الحاد یوں کے اعتاضات ہیں واقعہ ہی جد بات کی طرف اشازہ کیا ہے وہ بھی دزست فرمایا ہے
حج میں ایسی کون سی چیز ہے کہ جسے دیکھ کر انسان اللّٰہ پر ایمان لے آئے ؟
میں سینکڑوں لوگوں کو حج کرتے دیکھا ھے،،
لیکن ایک انسان کا بچہ نظر نہیں آیا،، کہ اپنی ڈگر بدل دی ھو اپنی پچھلی عادتوں اور رویوں کو بدل دیا ھو،،،، چار دن کے بعد وہ واپس اپ ی اسی لائن پر آ جاتے ہیں، ، کیا فائدہ سعودی عرب وزٹ کے لئے گئے تھے کیا کیا خوبصورت شہر ھے، کیسی کیسی بلڈنگیں ہیں، ، کیسے کیسے کھلے صاف روڈ ہیں، ، کیا لائٹنگ سسٹم ھے،،، کیا سنگ مر مر کی ٹائلیں ہیں، ، کیا ساونڈ سسٹم ھے
اصل شک تو نظر ھی نہیں آتی،، اگر اسرائیل کی دیوار گریہ دیکھو جو کے ایک تباہ شدہ اور کھنڈر نما ھے جو کہ ایک وقت میں ان کا
ھیکل تھا،،، اگر اسرائیلی چاہیں تو ایک ایک اینٹ سونے کی لگا سکتے ہیں، لیکن نہیں انھوں نے اسے ویسے کا ویسا ھی اوریجنل شکل میں رکھا ھوا ھے،،چوبیس گھنٹے کھلا ھے جب مرضی چاہے کوئی بھی جا سکتا ھے۔ نہ ٹریولنگ ایجنٹ کے پاس ضرورت، نہ ائیر لائن والوں کے نخرے ، نہ سفارتخانے کی چھوہدراھٹ
یہاں تو اسلامی جمہوریہ ھونے کے باوجود یہاں کے حج منسڑ پیسے بٹور کے ،، چکر ،، دے کر بعد میں حج کے چکر مارنے چلے جاتے اور دل میں گمان کرتے ہیں کہ ہم تو گناہوں سے ، ڈرائی کلین ھو گئے، اور جنت میں بکنگ بھی ھو گئ، 😅
صاحب کی ایک ایک بات سبق اموز ہے
پوڈکاسٹ میں کچھ نہایت عمدہ سوالات کیے گئے جواب تسلی بخش نہیں آئے پھر بھی علم میں اضافے کا باعث ضرور بنے ،😊
Creation ha to iska Matlab ha k Creater b ha Mohammad sallyala ka treqa is the most prectical and easy way k hm Samjh sakyn Allah ki universe ko Baki to sab bhatak gy han
Ex Muslims 💯Indian hindu fortnman Mr 420 dajjal 🧐🤑 but ex Muslims debate Amir haq 😮😮😮
Sir londi ka cansept kiya he
Boht sary question reh gy?
Bta dain... next time poch lain gay
@@FKPodcastex Muslims 💯Indian hindu fortnman Mr 420 dajjal 🧐🤑but ex Muslims debate Amir haq 🙏🙏🙏
حریف مطلب مشکل نہیں فسون نیاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دعا قبول ہو یارب کہ عمر خضر دراز۔
Beth kr jalebi bnane se kuch nahi hoga jo islam ka hga h use tum log safh nhi krpaonge 😊😊
Brother, this is the difference between you and a Muslim who only believes in Allah. You cannot be understood by people because you want to understand Allah according to your own thoughts, while in order to understand Allah, you need to understand Allah. If you have to believe, you will understand
What inspired you to become muslim from athiest
There is no need of prey if you believe in your personal effort rest of all speech is senseless.
کرنی والے بابے بھرنی والے بھی ہوتے ہیں ۔ میزبان شائد شرارت کرتا ہے
This man is so confused..we do salat hajjat salat shukr salat tauba.Alhamdulillah we are not confused like this man.
Come on Debeat with Adam seeker
Mulvion ki wajah se nahi Quran -o-Hadees ki wajah se
اور یہ اب استخارہ بھی بہچ میں کہاں سے آ گیا جناب ؟ مجھے لگتا ہے کہ عمر بھائی کو کوئی death threat مل گئی ہے اسی لئے ایک شیخ صاحب کو بھی بنا لیا ہے 😮😅😅😅
This man should read an authentic book on aqeeda like aqeeda tahawia...this man should ask Allah to guide him and only then his problems will be solved.why anchor is asking him questions from this confused man.
گر تجھکو ہے یقین اجابت دعا نہ مانگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی بغیر یک دل بےمدعا نہ مانگ۔
صوفیاء مزاھب مکمل ترک مادہ اسلامی طریقہ مادہ کی آلاٸشوں سے بچنا مکمل ترک مادہ نہس کرنا کتنا فرق ھے
❤ pta nahi kio muje umar sab aap muje x m lag rahe hai, ❤ love you
دنیا کا سب سے بڑا صوفی مزھب بدھ اسکی بنیاد نروان اسے حاصل کرنے کا طریقہ مراقبہ اسمیں توجہ ارتکاز۔اب دوسرے صوفیاء میں بھی وھی طریقہ کیا فرق ھے یہاں بھی مراقبہ موجود ھے نفس سے آزادی مادہ سے آزادی اسے آپ اسلامی طریقہ کیسےکہیس گے ۔اسلام کا طریقہ مادہ کے ساتھ رھتےجدوجہد کرنا ۔صوفیا مزاھب میی ترک مادہ تو صوفیاء مزھب اسلام کیسے بنے گا ?
Dusre mazhib m jo bhi achi bat achi chezo ko islam m jod dete h bhai jese abhi jo islam ki borai h Aisha ki umr nikha ke time 6 sal thi abhi ye hazrat 19 sal bta rha h 😊😊
اسلام علیکم محترم
ایک ڈیبیٹ الحاد اویس اقبال سے بھی کریں
دعا کے فلسفے پر بات کرنی تھی اور اینکر صاحب شیخ صاحب کی شخصیت پر مداح سرائی کر رہے ہیں بیکار ویڈیو ہے اصل بات پر بات ہی نہیں ہو رہی وقت کا ضائع ہے
Sir ek question Dharm kya hai or netikata kya hai please answer Dena Quran ko reading kar lo achhe se phir answer dena
I can
@AdnanBashir-ox9kh dharm kya hai bhai ji
@@dhirajsharma4271 payary bhai dhram ak he aya tha kinat mn lkn agy logoon na us mn tehrefat kr di as pa ganatoon bola ja skta ha
@@AdnanBashir-ox9kh bhai ji maine pucha dharm kya hai
@@AdnanBashir-ox9kh dharm ka matalab kya hota hai kis baat ko aap dharm mante hai
آج کی پودکاسٹ دیکھ کر لگا ہے دونوں کی کیمسٹری زیادہ ہی میچ کر گی ہے
Ji main Wyne sb ki bohat si batoon se ikhtalaf rakhta hu.... Its just that I dont fight on matters...
یہ اچانک چاند ٹوٹنے کی واردات بیچ میں کہاں سے آگئی ۔اور آپ بھی اس nonsense کو سن کر ہضم کیوں کر گئے ؟
اینکر اور مہمان دونوں آج اپنے موضوع سے انصاف نہیں کر رہے ۔ کچھ اوور ایکٹ کر رہے ہیں جیسے خوفزدہ ہوں ۔ یہ مشکل کام ہے
جناب اپ نے تبلیغ اور پٹھان بھائیوں کا ایک ساتھ ذکر کیا تو ہم اپ کو بتا دیتے ہیں کہ پٹھان بھائیوں میں اکثریت الحاد کی طرف جا چکی ہے اور دوسری بات یہ جن صاحب کا اپ انٹرویو کر رہے ہیں اج تک ہم نے ان کے ایتھیزم کا کبھی سنا نہیں ہے کیا انہوں نے کوئی کتاب تحریر کی ہے یا ان کا کوئی فیس بک پیج ہے جس زریعے انکی پچھلے 15 سال کی کارکردگی ہمیں نظر ا سکے ؟ یہ صاحب جب مذہب کی طرف واپس اگئے ہیں تو یہ ہمیں بتا رہے ہیں کہ میں ایتھیست ہو گیا تھا یہ ہوتی ہے بندے کی منافقت
Are u atheist
@ if you disagree with my comment, please respond to my comment
fish bad main kah lyty waisy fish gurm he achi lagti hy
Bad main nahi milni thi...
لو جی عالم دین دونوں نہیں لیکن باتیں ایسی کررہے ہیں جیسے کوئی بہت بڑے علامے ہو
آخر یہ پروفیسر ڈاکٹر انجینئر ٹائپ کے لوگوں کو شبہات کیوں ھوتے ہیں
صحابہ موت کو یاد کرکے روتے تھے حضرت عثمان رض قبر کو دیکھ کر بہت رویا کرتے کیونکہ قبر یا تو جنت کا باغ یا جہنم کا ابتدائی فرجہ ہے
فرعون اور ال فرعون کو صبح وشام اگ پر پیش کیا جاتا ہے جبکہ قیامت کے دن داخل کرنے کی وعید ہیں یہ قبر کا عذاب نہیں تو کیا ہے
Aap Aalim-e-deen hain?
خو ہی تو کہتے ہیں کہ ہم عالم دین نہیں @@FKPodcast
Aap hain?
@@FKPodcast اگر میں نہیں ھو تو تجاویز بھی دین کے بارے میں نہیں دیتا نہ شبہات پیدا کرتا ھو نہ شبہات ہے الحمدللہ
آپ کو اپنی بات پر ایک کمنٹ برداشت نہیں اور پورے دین پر بغیر علم بات کرکے کوئی کمنٹ بھی نہ کرے
میں نے تو پیارے بھائی اب تک کسی غصے کا اظہار نہیں کیا...صرف پوچھا ہے کہ آپ عالمِ دین ہیں.یا نہیں...
اگر نہیں ہیں تو آپ کو بھی کوئی رائے دینے کا حق نہیں ہے کہ صحابہ (ر) کیا محسوس کرتے تھے اور فرعون کو کیا دکھایا جاتا ہے ...
صرف اتنی گزارش ہے کہ عدم برداشت پیدا کیجئے...دین کو سیکھنے اور اپنی رائے پیش کرنے کا حق ہر انسان کو حاصل ہے...
میں قران پاک کا ایک ادنی سا طالب علم غالبا آپ کا علم بھی مجھ سے زیادہ ہوگا.....
وقت کی ضرورت ہے کہ ہم "انجینئر ٹائپ" کے لوگ علماء کی باتوں کو تسلیم کرنے کے بجائے اپنے دل و دماغ کھول کر دین کو خود بھی سمجھیں اور دوسروں کو بھی سمجھائیں کہ علم حاصل کرنا ہر انسان پر فرض ہے....اختلاف رائے ہر انسان کا حق...
خوش رہیں سلامت رہیں...میرے چینل پر خوشآامدید...
Bhai Christian Scholar Mathew Suleman ko invite karo
Exmuslim sahil Adam seekar Zafar jindabad