Maten Majnoono Mashwara (Official Music Video) | Sheraz Badshah | New Khowar Song 2024

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 дек 2024

Комментарии • 1,1 тыс.

  • @sardarhammad1552
    @sardarhammad1552 5 месяцев назад +39

    منظر تو بوہت خوبصورت ہے اور آواز بھی اچھی ہے۔دیکھ کر مجھے اچھا لگا۔ شکریہ کے آپ اس خوبصورت منظر کی ویڈیو بنائی اور ہمیں دکھائی❤

    • @Sarakhan-xy3us
      @Sarakhan-xy3us 5 месяцев назад +3

      𝑴𝒂𝒔𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒏𝒊𝒄𝒆 𝒕𝒂𝒍𝒌𝒊𝒏𝒈 🎉🎉😊

    • @explorechitral366
      @explorechitral366 4 месяца назад

      @@Sarakhan-xy3us

    • @MohidJabar
      @MohidJabar 3 месяца назад

      😅
      😅​@@Sarakhan-xy3us

    • @pJaveedIqbal-qy4wv
      @pJaveedIqbal-qy4wv 3 месяца назад

      😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊0😊😊😊😊0😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊0😊😊😊😊😊0😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊0😊😊😊😊0😊😊😊😊😊😊😊

  • @Poetryvibes56
    @Poetryvibes56 5 месяцев назад +6

    ماشاءاللہ بہت کمال گانا اور بہت ہی خوب آواز ❤

  • @irshazainab5041
    @irshazainab5041 5 месяцев назад +3

    bohat he acha song hai aur jannat jaisi jaga k nazaro mein aiesa song udas aur khushi dono de raha

  • @hasanqureshi1506
    @hasanqureshi1506 4 месяца назад

    منظر بھی بہت خوبصورت ہے اور اواز بھی اچھی ہے۔سبزے کو دیکھ کر انکھوں کو سکون ملا اور اچھا لگا۔اپ کی اس ویڈیو کے بنانے کا شکریہ

  • @shabirellahi07
    @shabirellahi07 5 месяцев назад +3

    Bohat pyari awaz k saat khosorat manzir b ha

  • @ShahidRafeeq-sw9sq
    @ShahidRafeeq-sw9sq 4 месяца назад

    منظر بہت خوبصورت ہے اور آواز بھی اچھی ہے شکریہ اس خوبصورت منظر کی ویڈیو بنائی اور ہمیں دیکھای

  • @deviledits3315
    @deviledits3315 5 месяцев назад +3

    bht hi ala awaz
    ap ka style bht acha ha

  • @misskanwal3039
    @misskanwal3039 5 месяцев назад

    آواز پیاری ہے۔ ماشااللہ بہت پیاری جگہ پر موجود ہیں جو کیا یہ پاکستان میں واقع ہے؟

  • @WaqasHafiz-ln4ts
    @WaqasHafiz-ln4ts 5 месяцев назад

    جھے وہ ویڈیو بہت پسند ہے کیونکہ آواز مجھے اپنی طرف متوجہ کرتی ہے اور ویڈیو کا معیار بھی بہت اچھا ہے

  • @GhulamMustafa-k9j
    @GhulamMustafa-k9j 5 месяцев назад

    زبردست! یہ ایک بہت ہی خوبصورت ویڈیو ہے جو میں نے دیکھی ہے، مجھے وہ ویڈیو بہت پسند ہے، اس ویڈیو کی آواز بھی بہت دلکش ہے اور منظر بھی بہت اچھا ہے❤❤❤

  • @AqsaKhaliq-bm3zt
    @AqsaKhaliq-bm3zt 5 месяцев назад

    آپ کی آواز بہت خوبصورت ہے اور ویڈیو کا سین بھی آپ کی آواز کی طرح بہت دلکش ہے۔

  • @hasanqureshi1506
    @hasanqureshi1506 4 месяца назад

    ماشاءاللہ جہاں اپ نے گانا گایا ہے وہ جگہ بڑی پیاری ہے اور انکھوں کو بہت اچھا لگا ہے۔ڈریسنگ بھی بہت خوبصورت ہے نیلا رنگ تو بہت ہی پیارا لگتا ہے۔😊😊

  • @arhamjabbar2350
    @arhamjabbar2350 4 месяца назад

    نظارا بہت خوب صورت ہے ہر طرف ہریالی اور یہ گانا بہت کمال کا ہے 😊😊😊

  • @faizayasir3978
    @faizayasir3978 5 месяцев назад

    with your camera
    یہ گانا بہت متاثر کن اور دل کو چھو لینے والا ہے۔

  • @farzanasaleem9505
    @farzanasaleem9505 4 месяца назад

    ماشاءاللہ بہت اچھی آواز ہے ❤❤❤

  • @anayaramzan4620
    @anayaramzan4620 5 месяцев назад

    ماشاء الله بہت خوبصورت جگہ کی منظر ہیں جہاں یہ ویڈیو بنی

  • @UsamaKhan-fq1sy
    @UsamaKhan-fq1sy 5 месяцев назад

    بہت ہی زبردست مییوزک ہے سن کر دل کو سکون ملتا ہے ۔❤❤

  • @nadivoiceover54
    @nadivoiceover54 4 месяца назад

    ویڈیوکلپ بہت اچھی بناہی ہے شاباش ❤

  • @SadiaAmir-ve4lh
    @SadiaAmir-ve4lh 4 месяца назад

    آواز اتنی اچھی ہے کہ دیکھنے والا پورا سنے بغیر رہ نہیں سکتا اور یہ ایسی آواز ہے جو لوگوں کو خود کی طرف متوجہ کرتی ہے ماشاءاللہ

  • @muhammadgulzar5808
    @muhammadgulzar5808 4 месяца назад

    "آپ کا نیا گانا سن کر دل خوش ہو گیا! آپ کی آواز میں ایک الگ ہی جادو ہے جو سیدھا دل کو چھو جاتا ہے۔ نغمہ اور دھن دونوں ہی لاجواب ہیں۔ آپ کی صلاحیت کی جتنی تعریف کی جائے، کم ہے۔ امید ہے کہ آپ ہمیشہ ایسے ہی بہترین گانے پیش کرتے رہیں گے۔"

  • @MianAbdullah-to3gc
    @MianAbdullah-to3gc 4 месяца назад

    یہ واقعی بہت اچھا گانا تھا میں اسے بار بار سنتا ہوں یہاں تک کہ اس ویڈیو کے مناظر بھی اسے ناقابل وضاحت بنا دیتے ہیں

  • @qaiserrehman515
    @qaiserrehman515 5 месяцев назад

    آپ کی ویڈیو بہت حیرت انگیز ہے اور یہ قدرتی حسن بھی بہت اچھا ہے۔

  • @SabaTarar123
    @SabaTarar123 4 месяца назад

    بہت بہتر ین آواز اور خوبصورت منظر ❤

  • @solangialihyder5054
    @solangialihyder5054 5 месяцев назад

    آپ کی آواز اچھی ہے اور ویڈیو کا نظارہ خوبصورت ہے۔🎉🎉

  • @WaqasAli-mi5em
    @WaqasAli-mi5em 5 месяцев назад

    پہاڑوں کے دامن میں خوبصورت آواز ❤❤❤

  • @umerFarooq-wk7hu
    @umerFarooq-wk7hu 4 месяца назад

    بہت خوب صورت بانسری کی آواز ھے بھت سکون ملتا ہے سن کر

  • @farzanasaleem9505
    @farzanasaleem9505 4 месяца назад

    بہت اچھی آواز ہے اور دلکش نظارہ ہے

  • @AnayaFaisalvlog
    @AnayaFaisalvlog 4 месяца назад

    بہت اچھی آواز ہے سن کر اچھا لگا

  • @AzizSohail232
    @AzizSohail232 5 месяцев назад

    بہت ہی کمال کا گانا ہے اور جگہ بھی نہایت خوبصورت ہےدل کو پسند آئی یہ جگہ

  • @muhammadyaqoob2311
    @muhammadyaqoob2311 4 месяца назад

    خوبصورت نظاروں کو چن کر ایک خوبصورت تخلیق تیار کی گٸ ہے سب کچھ منفرد ہے

  • @AbdulHakeem-kj1vy
    @AbdulHakeem-kj1vy 5 месяцев назад +2

    ماشاءاللہ ، بہت خوبصورت نظارہ اور آواز دل کو چھونے لگی

  • @Atta_Afridi
    @Atta_Afridi 5 месяцев назад

    لیریکس اور دھن بہت زبردست ہیں۔ کمال کا گانا ہے۔

  • @ashikhan1482
    @ashikhan1482 5 месяцев назад

    کیمرے کا نتیجہ بہت اچھا ہے اور آواز بھی اچھی ہے

  • @SabaTarar123
    @SabaTarar123 4 месяца назад

    منظر بہت خوبصورت ہے اور آواز میں بھی اک سکون دیکھ کر اچھا لگا

  • @Armishfatimafatima
    @Armishfatimafatima 5 месяцев назад

    جگہ اور آواز بہت ہی خوبصورت ہے😍

  • @muhammadyaqoob2311
    @muhammadyaqoob2311 4 месяца назад

    یہ سچ میں ایک شاہکار ہے لگن اور محبت کے ساتھ

  • @emipretty9822
    @emipretty9822 5 месяцев назад

    بہت خوبصورت منظر ہے، اور آپ کی آواز اور لیریکس بھی بہت اچھے ہیں

  • @AsadBilal-ez2ls
    @AsadBilal-ez2ls 5 месяцев назад

    بہت ہی پیاری آواز اور خوبصورت منظر ہیں

  • @asimifzal2114
    @asimifzal2114 5 месяцев назад

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اواز ہے اور بہت ہی پیارا گانا ہے اور پرسنلٹی جو ہے وہ بیک گراؤنڈ ماحول کے ساتھ بڑی اچھی طرح میچ کر رہی ہے

  • @RanaImranHassan-gb4pz
    @RanaImranHassan-gb4pz 5 месяцев назад +1

    آواز مجھے اپنی طرف متوجہ کرتی ہے اور ویڈیو کا معیار بھی بہت اچھا, آپ اس خوبصورت منظر کی ویڈیو بنائی

  • @Tauqir._.fatima123
    @Tauqir._.fatima123 4 месяца назад

    شکریہ اچھا منظر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی آپ کی آواز نے تو اس وادی کو اور بھی خوبصورت بنا دیا ❤

  • @faizayasir3978
    @faizayasir3978 5 месяцев назад

    بہت خوبصورت اور سریلی آواز، بہت اچھا مواد ہے کہ ہم مزید حیرت انگیز ویڈیوز دیکھیں

  • @Abdul.Hadi03
    @Abdul.Hadi03 5 месяцев назад

    اآپ کی آواز بہت پیاری ہے مزا آ گیا ہے

  • @beautytipsandtricks04
    @beautytipsandtricks04 5 месяцев назад

    منظر تو بوہت خوبصورت ہے اور آواز بھی اچھی ہے۔دیکھ کر مجھے اچھا لگا۔ شکریہ کے آپ اس خوبصورت منظر کی ویڈیو بنائی اور ہمیں دکھائی

  • @sardarhammad1552
    @sardarhammad1552 5 месяцев назад

    منظر تو بوہت خوبصورت ہے اواز بھی بہت خوبصورت اور دلکش ہے سن کر اچھا لگا❤

  • @zeeshanAhmed-sm6sm
    @zeeshanAhmed-sm6sm 5 месяцев назад

    واہ واہ کمال آواز ہے گڈ کیپ اٹ اپ ،👌☺ دلکش اور خوبصورت ہے

  • @farzanasaleem9505
    @farzanasaleem9505 4 месяца назад

    مجھے یہ گانا بہت پسند ہے ❤❤❤❤

  • @qaiserrehman515
    @qaiserrehman515 4 месяца назад

    یہ ویڈیو بہت حیرت انگیز ہے اور آپ کی آواز بہت شاندار ہے

  • @UroojMohsin-600
    @UroojMohsin-600 5 месяцев назад

    بہت ہی سرور میں گانا گاتے ہوں آپ۔ اور بہت ہی اچھی مسکراہٹ ہے آپ کی اورآپ کے گانے کی بات ہی کچھ اور ہے❤

  • @zaramehmood3523
    @zaramehmood3523 4 месяца назад

    خوبصورت ا ور پیاری آوار یے ساری موسیقی اچھی یے دل کو چھونے والی مست مست❤

  • @nastygamer4659
    @nastygamer4659 5 месяцев назад

    یہ گانا حیرت انگیز ہے! آپ کی آواز اور موسیقی کا امتزاج حیرت انگیز ہے۔ اسے سن کر میرا دل خوش ہوا!"

  • @tahirmunirsoomra6147
    @tahirmunirsoomra6147 4 месяца назад

    بہت ہی خوبصورت آواز ہے۔منظر بھی بہت اچھے ہیں ۔گانا سن کر دل بہت ہی خوش ہو گیا ۔

  • @Minal163
    @Minal163 5 месяцев назад

    ماشاءاللہ آپ کی آواز بہت اچھی ہے اور یہ جگہ بھی بہت پیاری ہے دیکھ ک دل خوش ہو گیا ❤❤❤

  • @mohammadtayyab6252
    @mohammadtayyab6252 5 месяцев назад

    نہایت خوبصورت مناظر اور دلکش آواز

  • @farzanasaleem9505
    @farzanasaleem9505 4 месяца назад

    بہت دلچسپ اور دلکش نظارہ اور آواز بہت اچھی ❤❤❤

  • @AsadMasood-ce2uj
    @AsadMasood-ce2uj 4 месяца назад +1

    بہت باکمال اواز ہے خوبصورت قدرتی مناظر اور میوزک دل کو چھو رہا ہے بانسری کی اواز دل کو سکون دے رہی ہے ماشااللہ بہت خوبصورت

  • @sulemanIkhlaq-p7z
    @sulemanIkhlaq-p7z 5 месяцев назад

    آ میزینگ بہت زیادہ خوبصورت منظر اور خوبصورت آواز

  • @EmaanBeautyParlour
    @EmaanBeautyParlour 5 месяцев назад

    خوبصورت بانسری کی آواز اور دلکش مناظر کے ساتھ ایک سریلی آواز

  • @amerDoctor-v7f
    @amerDoctor-v7f 5 месяцев назад

    بہت ہی عمدہ اور پیاری آواز ہے۔

  • @AroobKhan-cl2yk
    @AroobKhan-cl2yk 4 месяца назад

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اواز ہے اور گانا بھی❤

  • @QasimA3019
    @QasimA3019 5 месяцев назад

    12
    منظر تو بوہت خوبصورت ہے اور آواز بھی اچھی ہے۔دیکھ کر مجھے اچھا لگا۔ شکریہ کے آپ اس خوبصورت منظر کی ویڈیو بنائی اور ہمیں دکھائی

  • @adnanqavi5227
    @adnanqavi5227 5 месяцев назад

    باکمال میوزک اور اور عمدہ شاعری مزہ اگیا

  • @umerFarooq-wk7hu
    @umerFarooq-wk7hu 5 месяцев назад +1

    بہت خوب صورت آواز بھت زبردست نظارہ ہے ماشاءاللہ

  • @RawanAbdualghafoor-it3om
    @RawanAbdualghafoor-it3om 5 месяцев назад

    دلکش منظر کے ساتھ خوبصورت اور سریلی آواز ❤😊

  • @MahaToqeer009
    @MahaToqeer009 5 месяцев назад +1

    آواز ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور دلکش مناظر ❤

  • @AroobKhan-cl2yk
    @AroobKhan-cl2yk 4 месяца назад

    بہت خوبصورت اواز ہے اور گانا بھی

  • @farzanasaleem9505
    @farzanasaleem9505 4 месяца назад

    بہت اچھی آواز میں اور دلکش نظارہ مزا آ گیا ❤❤

  • @jhangirahmed4543
    @jhangirahmed4543 5 месяцев назад

    واہ جی واہ دل خوش کر دیا ایسا لگتا ہے یہ آواز جنت سے آ رہی ہے ❤❤❤❤

  • @Lishbaww
    @Lishbaww 5 месяцев назад

    واؤ بہت زیادہ خوبصورت جگہ اور آواز ❤️

  • @Saam_king
    @Saam_king 5 месяцев назад

    بہت دلکش آواز ہے عمدہ گانا گایا ہے

  • @muhammadyaqoob2311
    @muhammadyaqoob2311 4 месяца назад

    خوبصورت أواز کے ساتھ خوبصورت انداز میں گایا گیا خوبصورت گیت

  • @MlaikaLiaquat
    @MlaikaLiaquat 5 месяцев назад

    ماشاءاللہ بہت ہی دلکش اور خوبصورت مناظر ہیں اور آواز بھی ماشاءاللہ بہت پیاری ہے ❤❤

  • @GhulamAli-co2tf
    @GhulamAli-co2tf 5 месяцев назад

    ماشااللہ بہت پیاری آواز ہے

  • @sportslovers447
    @sportslovers447 4 месяца назад

    بیت اچھی آواز ہے اور بہت خوبصورت گانا ہے

  • @entertainment-me9gl
    @entertainment-me9gl 4 месяца назад

    دلکش آواز ہے اردو میں بھی گانا گائیں 🎉

  • @SayedBacha-it3js
    @SayedBacha-it3js 5 месяцев назад

    یہ گانا بہت ہی بہترین ہے اور آواز خوبصورت ہے

  • @HassamAsifDani-pj9dx
    @HassamAsifDani-pj9dx 4 месяца назад

    بھت زبردست بہت خوب صورت آواز ھے سننے والا پورا سنے بغیر رھ نھیں سکتا زبردست ھے

  • @AzharyousafAzharyousaf
    @AzharyousafAzharyousaf 5 месяцев назад

    کمال نظارہ ہے خصوصا پیچھے وہ جھرنہ اور آپ کی آواز ❤❤❤❤

  • @rabiiikhan7925
    @rabiiikhan7925 5 месяцев назад

    بہت خوبصورت آ واز ہے

  • @shaleenfatima3142
    @shaleenfatima3142 5 месяцев назад +2

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز اور بہت خوبصورت جگہ بہت متاثر کن ہے

  • @NaveedAnwar10
    @NaveedAnwar10 5 месяцев назад

    ❤❤بہت خوب صورت دل کو چھو لینے والی آواز ... بہت عمده ❤❤

  • @biblereadingpointofficial0011
    @biblereadingpointofficial0011 4 месяца назад

    وہ آواز جو دل کو رلا دیتی ہے اور اس عقلمند کی آواز بہت گہری ہے۔

  • @TheTipsmith
    @TheTipsmith 5 месяцев назад +1

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز اور جگہ بھی بہت پیاری ہے

  • @duafatima9819
    @duafatima9819 5 месяцев назад

    بہت خوب صورت دل کو چھو لینے والی آواز ۔۔۔۔ بہت اعلیٰ ❤

  • @SadiaAmir-ve4lh
    @SadiaAmir-ve4lh 4 месяца назад

    واہ مزہ آ اتنا اچھا گانا سن کر اتنی اچھی آواز اور اوپر سے اتنا حسین موسم اور منظر دل باغ باغ ہو گیا

  • @shahbazali8571
    @shahbazali8571 5 месяцев назад

    انداز اور آواز بہت ہی عمدہ ہے۔ قدرتی منظر کی عکاسی کی گئی ہے۔کمال آواز کمال منظر

  • @BadShortscr7
    @BadShortscr7 5 месяцев назад +1

    ماشااللہ بہت پیاری آواز ہے بھائی کی اللہ نظر نہ لگیں اللہ خوش رکھے❤

  • @Asim-1234
    @Asim-1234 5 месяцев назад

    "شیراز بادشاہ کا یہ گانا پیارا ہے! کھوار زبان میں گانا سنکر دل خوش ہو گیا. ویڈیو بھی بہت خوبصورت ہے"

  • @GhulamMustafa-s2t
    @GhulamMustafa-s2t 4 месяца назад

    اس آواز نے واقعی میرے دل کو چھو لیا اور مجھے لگتا ہے کہ یہ بہت اچھی آواز اور آواز آپ سے پیار کرتی ہے۔❤❤❤

  • @Hmnestics
    @Hmnestics 4 месяца назад

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ گایا گیا ہے منظر بہت خوبصورت ہے 🖤

  • @GraphicDesigner123
    @GraphicDesigner123 4 месяца назад

    آپ لاکھوں سبسکرائبرز کے مستحق ہیں۔ آپ کی آواز بہت خوبصورت ہے

  • @NadiaKhan-l5y
    @NadiaKhan-l5y 4 месяца назад

    بہت ہی حیرت انگیز گانا ہے اور دل کو چھو لینے والا ہے

  • @Inspire_hub9
    @Inspire_hub9 5 месяцев назад

    ماشاءاللہ آپ کی آواز بہت خوبصورت ہے اور یہ دلکش منظر انسان کو اپنی طرف کیچھتی ہے.

  • @Tauqir._.fatima123
    @Tauqir._.fatima123 4 месяца назад

    ❤ ماشاءاللہ بہت خوبصورت وادی ہے اؤر آپ کی آواز بھی بہت پیاری ہے اللہ تعالیٰ نے بہت اچھی آواز سےنوزا ہے آپ کو ،

  • @habibrehman576
    @habibrehman576 5 месяцев назад

    بہت اچہا اور پیارا ہے۔

  • @muhammadyaqoob2311
    @muhammadyaqoob2311 4 месяца назад

    گانے کا اتخاب بہت ہی شاندار ہے گلوکار نے نہایت شاندار اور سریلے انداز میں گایا ہے

  • @ArmanYaqoob-fd1mk
    @ArmanYaqoob-fd1mk 4 месяца назад

    کمال آواز ہے اور میوزک دھیما ہے

  • @farzanasaleem9505
    @farzanasaleem9505 5 месяцев назад

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور دلکش نظارہ ۔اور خوبصورت آ واز

  • @umerfarooq2986
    @umerfarooq2986 5 месяцев назад

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز ھے اور مناظر اچھے ہیں

  • @Tauqir._.fatima123
    @Tauqir._.fatima123 4 месяца назад

    بہت خوبصورت اور دلکش وادی ہے اور آپ کی آواز بھی بہت پیاری ہے گانا گانے کا اندازہ بھی دل افروز ہے ❤❤❤❤