Living legend king Sayed Nadeem Raza Sarwar sahab is our love and heartbeat forever! Maula as aabad aur shaad rakhay Murshid Nadeem Raza Sarwar sahab ko Ameen! 🙏🏻❤✨
A gaya apne Beton ko le kr adakaari ka shanshah ,zindagi mn Rehan Azmi ko lahoo rulane wala ab ullu k pathy shion ko apne beton ka bank 🏦 bharne k liye mazeed ullu banane agaya hai ,bhand ,miraasi gira hua insaan.
*سلمان اور شناور خوش بخت ہوں علی جی* *ریحان کی تمنا سرور کی جو دعا تھی* *خدمت قبول کرلیں قسمت بنانے والے* *سفر حیات کا چاہے تمام ہوتا رہے* *سلام ہوتا رہے, سلام ہوتا رہے* 💔😭
احباب سلام و آداب یا علی مدد ریحان اعظمی کے ساتھ مرحوم لکھنا کتنا مشکل ہے یہ وہ احباب بہ خوبی جان رہے ہوں گے جو ریحانِ عزا جناب ریحان اعظمی کو جانتے ہیں۔ اس بات میں کوئی دو آراء ہو ہی نہیں سکتیں کہ نوحہ نے ریحان اعظمی جیسا شاعر نہ دیکھا نہ سُنا نوحہ نگاری میں جو خدمات ریحان اعظمی نے انجام دی ہیں میری دانست میں اس سے پہلے کسی بھی شاعر نے وہ خدمات انجام نہیںدیں۔ میں نے کبھی ریحان اعظمی کے لئے جملہ کہا تھا کہ ریحان اعظمی وہ شاعر ہے جو نوحہ میں رائج ہو گیا ہے۔ ریحان اعظمی کے لئے ان چند الفاظ کے بعد میں کچھ معروضات آپ احباب کی نذر کرنا چاہتا ہوں ریحان اعظمی کے رخصت کے بعد ریحان اعظمی کی ایک ویڈیو کا ٹکڑا سوشل میڈیا پر ڈالا جا رہا ہے۔ اور ساتھ نوحہ خوانوں پر مسلسل تبرہ جاری رکھا ہوا ہے۔ میں ان باتوں میں نہیں جانا چاہتا کہ ریحان بھائی نے جو کہا اُس میں کہاں تک صداقت ہے۔۔۔۔۔۔ میں اُنہیں بلکل سچ جان مان کر بات آگے بڑھانا چاہتا ہوں۔ (گو کہ اُن پر کافی گفتگو کی جا سکتی ہے) کسی کی دل آزاری مقصود نہیں۔ مگر حقیقتِ احوال بیاں کرنا ضروری ہے کہا یہ جا رہا ہے کہ نوحہ خوان حضرات نوحہ لکھواتے ہیں اور اُس سے پیسہ بناتے ہیں اور شعراء کی کوئی مدد خدمت نہیں کرتے۔ یہ بات بلکل درست نہیں۔ پہلے تو یہ دیکھیں کہ آخر کتنے نوحہ خوان ایسے ہیں جو اس قابل ہیں کہ کسی کی مدد کر سکیں۔ ایک ہاتھ کی پانچ اُنگلیوںپر ایسے ناموں کی فہرست ختم ہو جائے گی درجنوں بیسیوں نوحہ خوان تو ایسے ہیں جن کے پاس پرسہ داری کے لئے جانے واسطے رکشہ کا کرایہ بھی نہیںہوتا۔ دسیوں ایسے ہیں جو کرائے کے گھروں میں اپنی حیا لپیٹے رہتے ہیں اور جو چند ایک نوحہ خوان اس قابل ہیں کہ جن کا شمار سکھی رہنے والوں میں کیا جا سکتا ہے وہ کس کس کی کہاں کہاں کیسے کیسے مدد کرتے ہیں۔ وہ اپنی زبان سے ایک لفظ ادا نہیں کرتے۔ جناب ندیم سرور کی خدمات آج تک کسی کو معلوم نہیں۔ مغل ہزارہ گوٹھ کے اُن غریب گھرانوں سے پوچھیں جو ہر نماز میں ندیم سرور کے لئے دعا گو رہتے ہیں۔ اور ندیم سرور نے جو کچھ ریحان بھائی کے لئے خود بھی کیا اور اپنے چاہنے والوں سے بھی کروایا وہ بہت سے احباب بہ خوبی جانتے ہیں ایسے ہی جناب میر حسن کب کہاں کس کی کیسے مدد کرتے ہیں۔ وہ خود کبھی اپنی زبان سے نہیں کہیں گے۔ ایسے ہی جناب ایس ایم نقی۔ اسد آغا۔ فرحان علی وارث۔ عرفان حیدر، رضوان زیدی کس طرح شعراء کی خدمت کرتے ہیں اگر یہ اپنی زبان سے نہیں کہتے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ کچھ کرتے ہی نہیں۔ ہاں اگر کوئی نہ مانے تو کیا کِیا جا سکتا ہے۔ یہاں ایک بات کہنا الگ سے ضروری سمجھتا ہوں۔ پیارے بھائی سلمان اعظمی مرحوم فرزندِ ریحان اعظمی مرحوم کے ساتھ جس محبت کا اظہار بہت پیارے بھائی میثم عباس (نیوجرسی) نے کیا ہے اُس پر میثم عباس اور اُن کے والد باقر بھائی کے لئے دل سے دعائیں نکلتی ہیں۔ صرف سلمان اعظمی اور ریحان اعظمی سے ہی نہیں۔ اُنہوں نے بہت سوں سے والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔ اس کے علاوہ برادرم حسنین عباس اے وی ڈی نے جس طرح شعراء نوحہ خوانوں اور دیگر کئی احباب سے محبت کا اظہار کیا ہے اُس پر الگ سے ایک صفحہ تحریر کیا جا سکتا ہے۔ اگر کوئی شاعر تنگ دستی کی زندگی گزار رہا ہے تو اُس کی تنگ دستی کی وجہ نوحہ خوان ہر گز نہیں۔ اور نہ ہی نوحہ خوان کی کوئی ذمہ داری ہے۔ میں بہت ساری باتوں کا چشم دید گواہ ہوں۔ کہ کہاںکہاں نوحہ خوانوںاور منقبت خوانوں نے شعراء سے ہر قسم کی محبت کا اظہار کیا ہے۔ کچھ باتیں پردے میں ہی رہیں تو بہتر ہے۔ یہاں یہ بھی عرضکر دوں کہ کوئی شاعر کسی نوحہ خوان کو نہیں بناتا۔ سب پاک بی بی کی طرف سے عطا کے مرحون ہیں۔ اگر کوئی شاعر کسی کو عروج دے سکتا تو وہ شاعر تو سال میں پچاس لوگوں کو نوحہ دیتا ہے۔ ہر کوئی اُسی مقام پر کیوں نہیں پہنچ جاتا۔ کوئی ایک ہی کیوں اُس بلندی کو چھوتا ہے۔۔۔ اُس نوحہ خوان میںکچھ تو ایسا ہو گا کہ پچاس میں سے پانج نوحے پڑھ کر وہ اس بلندی کو چھو گیا۔ یہ سب باتیں میں ایک معمولی شاعر ہو کر لکھ رہا ہوں۔ کوئی نوحہ خوان خود یہ باتیں حیاء کی وجہ سے نہیں لکھے گا۔ مولا کریم سب کو سلامت رکھیں میں یہاں ایک سوال بھی کرنا چاہتا ہوں کہ جب کوئی ادارہ یا کوئی بانی مجلس نوحہ خوان کو بلاتا ہے تو کیا وہ نوحہ خوان کے ساتھ ایک نیاز کا لفافہ الگ سے بھی دیتا ہے کہ بھائی آپ نے بہت اچھا پڑھا، یہ ایک آپ کی نیاز اور دوسری اُس شاعر کے نیاز جس نے یہ لکھا ہے۔؟ اور جو لوگ یہاں نوحہ خوانوں کو شرم دلانے کے لئے کیا کیا کچھ تحریر فرما رہے ہیں۔ کیا اُنہوں نے ذاتی طور کبھی کسی شاعر کے گھر جا کر کسی شاعر کی وہ خدمی کی جس کا تقاضہ وہ نوحہ خوانوں سے کر رہے ہیں۔۔؟ کم لکھے کو زیادہ جانا جائے۔ ضرورت پڑی تو ایک اور تحریر بھی پیش کر دوں گا۔ مولا کریم ہم سب کو حق کہنے سُننے کی توفیق عطا فرمائیں دعا کا محتاج نور علی نور
A gaya apne Beton ko le kr adakaari ka shanshah ,zindagi mn Rehan Azmi ko lahoo rulane wala ab ullu k pathy shion ko apne beton ka bank 🏦 bharne k liye mazeed ullu banane agaya hai ,bhand ,miraasi gira hua insaan.
mashallah nadeem sarwar sahab marna har insan ny hai koi kesy to koi kesy mary ga kch logo ny mamuli c bato ko bohat bara bana dia ky nadeem sarwar ny acha nhi kea log agar baty na krty to aj har insan naik hota lkn logo ki adat hai bty karna ap jesa koi nhi real voice without mike
ندیم سرور آپ نے ریحان کی شاعری سے بہت مال کمایا ہے صرف دنیا بنائ ہے اور ریحان صاحب کی شاعری سے دنیاکا مال بنایا ہے اور ریحان صاحب کو بھلادیا۔مولاکے نام سےشھرت حاصل کی ہےدوست کی قدر نہیں کی ۔ریحان صاحب اپنی آخرت حا صل کر گیا خدا ان کی مغفرت فر مائے۔آمین
No body helped him during his life. Whats the point now. All these people are fake. Hussain kay name per tejarat karate hein. InshaAllah Rehan azmi kay darjat buhat buland hun gaan.
خلاف کتنے ہیں فرق نہیں پڑھتا جو ساتھ ہیں وہ لاجواب ہیں الحمداللہ جتنے ندیم آپ نے سرور بنا دئیے کیا کوئی اک ان میں سفیر عزا بھی ھے msg only for shoukat Raza
You are selfish nadeem sarwar arab pati rehan azmi Sahab k likhy hui nohy parh Kar usko pucha bhi nai ab Australia main Beth Kar soim Kar rahi mosuf ye jhut nahi rehan azmi sir sab batakar gay es ap farebi logon ki Dunia sy
@@innocentsayed2283 hum nahi jantay par rehan azmi sah tu jantay Na un ko voh ye sab batakar gay hain es Dunia say khud rehan azmi Sahab k likhy hui nohy sarkar arab pati bangay rehan azmi sir ko muflasin chor dia selfish nadeem sarwar always selfish

Nadeem Sarwar Arab pati hai ye tumhe kisne bata dia? Nohay ki royalty 5 crore milti hai ye afwah phaila di. RUclips se Arab pati bangae ye uda dia gaya. Kiraye ke makaan me nadeem sarwar rehte hain. Australia ka apna kharcha or apni album ka kharcha nikalna hi apne aap me bada kaam hai.. jab apko pata nahi ke RUclips se kaise or kitni kamai hoti hai ya nadeem sarwar ke asal halaat kya hain to munh aise nahi kholna chahiye.
Khuda rehan azmi ko jannat e firdos m jga ata karen ameen
Nadeem sarwar ali shanawar or ali gee ko mola slamat rakhay Jo Jo Bhai mola k rozey par Jana chahta ha mashallah kahay😘😘
Nadeem Bhai ap rehan azmi ko akiri waqat mai kui nahi thy btai
Wo jo insan zindgi bhar ap ko nohay likh ke deye thy us se he bewafai ki
Mola pak Dr.Rehan Azmi ke darjat buland farmai Aameen
اب ایسا کلام کون لکھے گا ؟ 😪😭😭😭 اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین۔
اب کون لکھے کا سرور و ریحان۔۔💔۔۔اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔۔۔۔۔اللہ پنج تن پاکؑ کا ساتھ عطاء فرمائے۔۔۔۔آمین
Ameen
مین حسینؑ ھون مین حسینؑ ھون
Living legend king Sayed Nadeem Raza Sarwar sahab is our love and heartbeat forever! Maula as aabad aur shaad rakhay Murshid Nadeem Raza Sarwar sahab ko Ameen! 🙏🏻❤✨
Elahi Ameen
A gaya apne Beton ko le kr adakaari ka shanshah ,zindagi mn Rehan Azmi ko lahoo rulane wala ab ullu k pathy shion ko apne beton ka bank 🏦 bharne k liye mazeed ullu banane agaya hai ,bhand ,miraasi gira hua insaan.
@@nuzunuzu8992 Ap apni bakwas bnd kro apko sharam ani chahiye...khud ko shia samajhte ho??, esi batein krte huye sharam ni ati??
Lo Rehan O Sarwar Karo Dua
Rahe Saya Sub Parr Hussain as Ka 🤲💔
aj tu rehan o sarwar kar rahay hai haq ada kal naay rahan o sarwar daa gee Zahra ki dua silsila jari rahay ga rok kr dakhay koi . salam rehan azmi
Ashur ka suraj hai qayamat ki ghadi hai bhai ka gala katta bahen dekhrahi hai 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Wsalam
Mola pursa qabool keray hy mola 😭😭😭
کرلے قبول سرور و ریحان کا سلام😭💔
Mashallah movla salamat rakhe aapko. Rehan azmi shahab ko Allah janat nashib kare aamin.
*سلمان اور شناور خوش بخت ہوں علی جی*
*ریحان کی تمنا سرور کی جو دعا تھی*
*خدمت قبول کرلیں قسمت بنانے والے*
*سفر حیات کا چاہے تمام ہوتا رہے*
*سلام ہوتا رہے, سلام ہوتا رہے* 💔😭
Maula marhum rehan aazmi k darjaat buland kre elahi ameen
I miss you Rehan bhai 💔😭🙏 mola aap k darjaat buland krain Ameen😭😭😭😭😭😭
i am your big fain for child hood kamal noha
Masha Allah Allah Pak ap tenon ko Slamat rakhain Apne HifzOAman me rakhain🕋🌹Ameen 🕋🌹
*Mola salamat rakhain* 🤲
Mashallah ♥️🙌
Lo rehan o Sarwar kro Dua Rhey Saya HussainعKa sb pr❤❤
اللہ تعالٰی سفیر عزاء کو سلامت رکھے اور اسی طرح چراغ سے چراغ روشن کریں آمین
Han ta k Issa tarha qaum ko pagal bana kr loot’ta rahy.
Masha Allah...Maula a.s Salamat rakhyn...Elahi Ameen
Sarwaro rehaan ab or na sun paounga😭😭😭
Mashallah maula salamath rakhe
Mashallah Molai Hussain Samea reka Ameen 🤲🤲
MASHALLAH
hy hussaina
Haye sughra ( a.s) kiya likhon 😭😭
Nadim sir ye noha humko bahoot pasund hai i love mola husisan
haye 😢😭😢
Ya Allah....
Jab zinda taa kuch nahi kiya ab marne ke baad wah
Mola qubool karen. Ameen.
King nadeem sarwar 💓
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
k
Mash Allah
Thankyou so so much Jiyein ap!🙏🙏
Please back to insta
Maashahallah
Nadeem sarwar is famous just bez of Rehan azmi ...
احباب سلام و آداب
یا علی مدد
ریحان اعظمی کے ساتھ مرحوم لکھنا کتنا مشکل ہے یہ وہ احباب بہ خوبی جان رہے ہوں گے جو ریحانِ عزا جناب ریحان اعظمی کو جانتے ہیں۔
اس بات میں کوئی دو آراء ہو ہی نہیں سکتیں کہ نوحہ نے ریحان اعظمی جیسا شاعر نہ دیکھا نہ سُنا
نوحہ نگاری میں جو خدمات ریحان اعظمی نے انجام دی ہیں میری دانست میں اس سے پہلے کسی بھی شاعر نے وہ خدمات انجام نہیںدیں۔
میں نے کبھی ریحان اعظمی کے لئے جملہ کہا تھا کہ ریحان اعظمی وہ شاعر ہے جو نوحہ میں رائج ہو گیا ہے۔
ریحان اعظمی کے لئے ان چند الفاظ کے بعد میں کچھ معروضات آپ احباب کی نذر کرنا چاہتا ہوں
ریحان اعظمی کے رخصت کے بعد ریحان اعظمی کی ایک ویڈیو کا ٹکڑا سوشل میڈیا پر ڈالا جا رہا ہے۔ اور ساتھ نوحہ خوانوں پر مسلسل تبرہ جاری رکھا ہوا ہے۔
میں ان باتوں میں نہیں جانا چاہتا کہ ریحان بھائی نے جو کہا اُس میں کہاں تک صداقت ہے۔۔۔۔۔۔ میں اُنہیں بلکل سچ جان مان کر بات آگے بڑھانا چاہتا ہوں۔ (گو کہ اُن پر کافی گفتگو کی جا سکتی ہے)
کسی کی دل آزاری مقصود نہیں۔ مگر حقیقتِ احوال بیاں کرنا ضروری ہے
کہا یہ جا رہا ہے کہ نوحہ خوان حضرات نوحہ لکھواتے ہیں اور اُس سے پیسہ بناتے ہیں اور شعراء کی کوئی مدد خدمت نہیں کرتے۔
یہ بات بلکل درست نہیں۔
پہلے تو یہ دیکھیں کہ آخر کتنے نوحہ خوان ایسے ہیں جو اس قابل ہیں کہ کسی کی مدد کر سکیں۔
ایک ہاتھ کی پانچ اُنگلیوںپر ایسے ناموں کی فہرست ختم ہو جائے گی
درجنوں بیسیوں نوحہ خوان تو ایسے ہیں جن کے پاس پرسہ داری کے لئے جانے واسطے رکشہ کا کرایہ بھی نہیںہوتا۔ دسیوں ایسے ہیں جو کرائے کے گھروں میں اپنی حیا لپیٹے رہتے ہیں
اور جو چند ایک نوحہ خوان اس قابل ہیں کہ جن کا شمار سکھی رہنے والوں میں کیا جا سکتا ہے
وہ کس کس کی کہاں کہاں کیسے کیسے مدد کرتے ہیں۔ وہ اپنی زبان سے ایک لفظ ادا نہیں کرتے۔
جناب ندیم سرور کی خدمات آج تک کسی کو معلوم نہیں۔ مغل ہزارہ گوٹھ کے اُن غریب گھرانوں سے پوچھیں جو ہر نماز میں ندیم سرور کے لئے دعا گو رہتے ہیں۔ اور ندیم سرور نے جو کچھ ریحان بھائی کے لئے خود بھی کیا اور اپنے چاہنے والوں سے بھی کروایا وہ بہت سے احباب بہ خوبی جانتے ہیں
ایسے ہی جناب میر حسن کب کہاں کس کی کیسے مدد کرتے ہیں۔ وہ خود کبھی اپنی زبان سے نہیں کہیں گے۔
ایسے ہی جناب ایس ایم نقی۔ اسد آغا۔ فرحان علی وارث۔ عرفان حیدر، رضوان زیدی کس طرح شعراء کی خدمت کرتے ہیں اگر یہ اپنی زبان سے نہیں کہتے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ کچھ کرتے ہی نہیں۔ ہاں اگر کوئی نہ مانے تو کیا کِیا جا سکتا ہے۔
یہاں ایک بات کہنا الگ سے ضروری سمجھتا ہوں۔
پیارے بھائی سلمان اعظمی مرحوم فرزندِ ریحان اعظمی مرحوم کے ساتھ جس محبت کا اظہار بہت پیارے بھائی میثم عباس (نیوجرسی) نے کیا ہے اُس پر میثم عباس اور اُن کے والد باقر بھائی کے لئے دل سے دعائیں نکلتی ہیں۔
صرف سلمان اعظمی اور ریحان اعظمی سے ہی نہیں۔ اُنہوں نے بہت سوں سے والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔
اس کے علاوہ برادرم حسنین عباس اے وی ڈی نے جس طرح شعراء نوحہ خوانوں اور دیگر کئی احباب سے محبت کا اظہار کیا ہے اُس پر الگ سے ایک صفحہ تحریر کیا جا سکتا ہے۔
اگر کوئی شاعر تنگ دستی کی زندگی گزار رہا ہے تو اُس کی تنگ دستی کی وجہ نوحہ خوان ہر گز نہیں۔ اور نہ ہی نوحہ خوان کی کوئی ذمہ داری ہے۔
میں بہت ساری باتوں کا چشم دید گواہ ہوں۔ کہ کہاںکہاں نوحہ خوانوںاور منقبت خوانوں نے شعراء سے ہر قسم کی محبت کا اظہار کیا ہے۔ کچھ باتیں پردے میں ہی رہیں تو بہتر ہے۔
یہاں یہ بھی عرضکر دوں کہ کوئی شاعر کسی نوحہ خوان کو نہیں بناتا۔ سب پاک بی بی کی طرف سے عطا کے مرحون ہیں۔
اگر کوئی شاعر کسی کو عروج دے سکتا تو وہ شاعر تو سال میں پچاس لوگوں کو نوحہ دیتا ہے۔ ہر کوئی اُسی مقام پر کیوں نہیں پہنچ جاتا۔ کوئی ایک ہی کیوں اُس بلندی کو چھوتا ہے۔۔۔ اُس نوحہ خوان میںکچھ تو ایسا ہو گا کہ پچاس میں سے پانج نوحے پڑھ کر وہ اس بلندی کو چھو گیا۔
یہ سب باتیں میں ایک معمولی شاعر ہو کر لکھ رہا ہوں۔
کوئی نوحہ خوان خود یہ باتیں حیاء کی وجہ سے نہیں لکھے گا۔
مولا کریم سب کو سلامت رکھیں
میں یہاں ایک سوال بھی کرنا چاہتا ہوں کہ
جب کوئی ادارہ یا کوئی بانی مجلس نوحہ خوان کو بلاتا ہے تو کیا وہ نوحہ خوان کے ساتھ ایک نیاز کا لفافہ الگ سے بھی دیتا ہے کہ بھائی آپ نے بہت اچھا پڑھا، یہ ایک آپ کی نیاز اور دوسری اُس شاعر کے نیاز جس نے یہ لکھا ہے۔؟
اور جو لوگ یہاں نوحہ خوانوں کو شرم دلانے کے لئے کیا کیا کچھ تحریر فرما رہے ہیں۔ کیا اُنہوں نے ذاتی طور کبھی کسی شاعر کے گھر جا کر کسی شاعر کی وہ خدمی کی جس کا تقاضہ وہ نوحہ خوانوں سے کر رہے ہیں۔۔؟
کم لکھے کو زیادہ جانا جائے۔
ضرورت پڑی تو ایک اور تحریر بھی پیش کر دوں گا۔
مولا کریم ہم سب کو حق کہنے سُننے کی توفیق عطا فرمائیں
دعا کا محتاج
نور علی نور
A gaya apne Beton ko le kr adakaari ka shanshah ,zindagi mn Rehan Azmi ko lahoo rulane wala ab ullu k pathy shion ko apne beton ka bank 🏦 bharne k liye mazeed ullu banane agaya hai ,bhand ,miraasi gira hua insaan.
@@nuzunuzu8992 100% Agree with you
@@nuzunuzu8992 i am agree with you
Jiyen Salamat rho
Mashaallah
MashaAllah
Paisay mai insaan anda hota hai waqaye mai
SAHI BAAT HAY PTA LGA TO AA HI JAATE ITNA TO PAISE KAMAAYA INHO NE ITNI DOSTI RAHI INKI
Mashallah
J
J
Hàm k8
Hàm kia hamari pursadari kia Jisny puridunnia k lnsañ KO pursadenna sikhadia Baryellahus jaweryrahmat jagh atta farmy
mashallah nadeem sarwar sahab marna har insan ny hai koi kesy to koi kesy mary ga kch logo ny mamuli c bato ko bohat bara bana dia ky nadeem sarwar ny acha nhi kea log agar baty na krty to aj har insan naik hota lkn logo ki adat hai bty karna ap jesa koi nhi real voice without mike
Mat roo mujh sa bardasht nhi hota please
ندیم سرور آپ نے ریحان کی شاعری سے بہت مال کمایا ہے صرف دنیا بنائ ہے اور ریحان صاحب کی شاعری سے دنیاکا مال بنایا ہے اور ریحان صاحب کو بھلادیا۔مولاکے نام سےشھرت حاصل کی ہےدوست کی قدر نہیں کی ۔ریحان صاحب اپنی آخرت حا صل کر گیا خدا ان کی مغفرت فر مائے۔آمین
2020 nahi 2021
jiju accha lg rhe ho shanawar jiju
what
😭😭😭
Ap aj jo b hai wo rehan azmi ke waja se hai
Right inko aana chaheye tha Pakistan in k nohe boht ache hote hain noho ki waja se sunnte hain inhein hum in k fan hain
♥️💔😭
Na w
mola k manta dar chanel subscribe krein
No body helped him during his life. Whats the point now. All these people are fake. Hussain kay name per tejarat karate hein. InshaAllah Rehan azmi kay darjat buhat buland hun gaan.
In theses days brothers won't help his own brothers , so y ur telling he was his just frds ...so one one will help u or anyone financially
Nadeem Tum Say Naraz Gyee Ha Rehan Bhai Molla Say Tumharey Shikayat Bhee Karey Gay... Marhoom Nay Khud Kaha Ha Ya
Or aap bohot bade jaahil hain ye humse kaha hai unhone.
💔💔💔💔💔😂
خلاف کتنے ہیں فرق نہیں پڑھتا
جو ساتھ ہیں وہ لاجواب ہیں
الحمداللہ
جتنے ندیم آپ نے سرور بنا دئیے
کیا کوئی اک ان میں سفیر عزا بھی ھے
msg only for shoukat Raza
Salam inbne sayyada pe Sarwar o Rehan ka
# Tajeer hai ya admi fake hai sharm karo nadeem... Alhaa Rehan Azmi kua Jannat Firdous mai Jagha ata farmai.....
You are selfish nadeem sarwar arab pati rehan azmi Sahab k likhy hui nohy parh Kar usko pucha bhi nai ab Australia main Beth Kar soim Kar rahi mosuf ye jhut nahi rehan azmi sir sab batakar gay es ap farebi logon ki Dunia sy
Please ap Nadeem Sarwar ko ni jante is liye unke baray m ye sab na kahyn
@@innocentsayed2283 hum nahi jantay par rehan azmi sah tu jantay Na un ko voh ye sab batakar gay hain es Dunia say khud rehan azmi Sahab k likhy hui nohy sarkar arab pati bangay rehan azmi sir ko muflasin chor dia selfish nadeem sarwar always selfish
احباب سلام و آداب
یا علی مدد
ریحان اعظمی کے ساتھ مرحوم لکھنا کتنا مشکل ہے یہ وہ احباب بہ خوبی جان رہے ہوں گے جو ریحانِ عزا جناب ریحان اعظمی کو جانتے ہیں۔
اس بات میں کوئی دو آراء ہو ہی نہیں سکتیں کہ نوحہ نے ریحان اعظمی جیسا شاعر نہ دیکھا نہ سُنا
نوحہ نگاری میں جو خدمات ریحان اعظمی نے انجام دی ہیں میری دانست میں اس سے پہلے کسی بھی شاعر نے وہ خدمات انجام نہیںدیں۔
میں نے کبھی ریحان اعظمی کے لئے جملہ کہا تھا کہ ریحان اعظمی وہ شاعر ہے جو نوحہ میں رائج ہو گیا ہے۔
ریحان اعظمی کے لئے ان چند الفاظ کے بعد میں کچھ معروضات آپ احباب کی نذر کرنا چاہتا ہوں
ریحان اعظمی کے رخصت کے بعد ریحان اعظمی کی ایک ویڈیو کا ٹکڑا سوشل میڈیا پر ڈالا جا رہا ہے۔ اور ساتھ نوحہ خوانوں پر مسلسل تبرہ جاری رکھا ہوا ہے۔
میں ان باتوں میں نہیں جانا چاہتا کہ ریحان بھائی نے جو کہا اُس میں کہاں تک صداقت ہے۔۔۔۔۔۔ میں اُنہیں بلکل سچ جان مان کر بات آگے بڑھانا چاہتا ہوں۔ (گو کہ اُن پر کافی گفتگو کی جا سکتی ہے)
کسی کی دل آزاری مقصود نہیں۔ مگر حقیقتِ احوال بیاں کرنا ضروری ہے
کہا یہ جا رہا ہے کہ نوحہ خوان حضرات نوحہ لکھواتے ہیں اور اُس سے پیسہ بناتے ہیں اور شعراء کی کوئی مدد خدمت نہیں کرتے۔
یہ بات بلکل درست نہیں۔
پہلے تو یہ دیکھیں کہ آخر کتنے نوحہ خوان ایسے ہیں جو اس قابل ہیں کہ کسی کی مدد کر سکیں۔
ایک ہاتھ کی پانچ اُنگلیوںپر ایسے ناموں کی فہرست ختم ہو جائے گی
درجنوں بیسیوں نوحہ خوان تو ایسے ہیں جن کے پاس پرسہ داری کے لئے جانے واسطے رکشہ کا کرایہ بھی نہیںہوتا۔ دسیوں ایسے ہیں جو کرائے کے گھروں میں اپنی حیا لپیٹے رہتے ہیں
اور جو چند ایک نوحہ خوان اس قابل ہیں کہ جن کا شمار سکھی رہنے والوں میں کیا جا سکتا ہے
وہ کس کس کی کہاں کہاں کیسے کیسے مدد کرتے ہیں۔ وہ اپنی زبان سے ایک لفظ ادا نہیں کرتے۔
جناب ندیم سرور کی خدمات آج تک کسی کو معلوم نہیں۔ مغل ہزارہ گوٹھ کے اُن غریب گھرانوں سے پوچھیں جو ہر نماز میں ندیم سرور کے لئے دعا گو رہتے ہیں۔ اور ندیم سرور نے جو کچھ ریحان بھائی کے لئے خود بھی کیا اور اپنے چاہنے والوں سے بھی کروایا وہ بہت سے احباب بہ خوبی جانتے ہیں
ایسے ہی جناب میر حسن کب کہاں کس کی کیسے مدد کرتے ہیں۔ وہ خود کبھی اپنی زبان سے نہیں کہیں گے۔
ایسے ہی جناب ایس ایم نقی۔ اسد آغا۔ فرحان علی وارث۔ عرفان حیدر، رضوان زیدی کس طرح شعراء کی خدمت کرتے ہیں اگر یہ اپنی زبان سے نہیں کہتے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ کچھ کرتے ہی نہیں۔ ہاں اگر کوئی نہ مانے تو کیا کِیا جا سکتا ہے۔
یہاں ایک بات کہنا الگ سے ضروری سمجھتا ہوں۔
پیارے بھائی سلمان اعظمی مرحوم فرزندِ ریحان اعظمی مرحوم کے ساتھ جس محبت کا اظہار بہت پیارے بھائی میثم عباس (نیوجرسی) نے کیا ہے اُس پر میثم عباس اور اُن کے والد باقر بھائی کے لئے دل سے دعائیں نکلتی ہیں۔
صرف سلمان اعظمی اور ریحان اعظمی سے ہی نہیں۔ اُنہوں نے بہت سوں سے والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔
اس کے علاوہ برادرم حسنین عباس اے وی ڈی نے جس طرح شعراء نوحہ خوانوں اور دیگر کئی احباب سے محبت کا اظہار کیا ہے اُس پر الگ سے ایک صفحہ تحریر کیا جا سکتا ہے۔
اگر کوئی شاعر تنگ دستی کی زندگی گزار رہا ہے تو اُس کی تنگ دستی کی وجہ نوحہ خوان ہر گز نہیں۔ اور نہ ہی نوحہ خوان کی کوئی ذمہ داری ہے۔
میں بہت ساری باتوں کا چشم دید گواہ ہوں۔ کہ کہاںکہاں نوحہ خوانوںاور منقبت خوانوں نے شعراء سے ہر قسم کی محبت کا اظہار کیا ہے۔ کچھ باتیں پردے میں ہی رہیں تو بہتر ہے۔
یہاں یہ بھی عرضکر دوں کہ کوئی شاعر کسی نوحہ خوان کو نہیں بناتا۔ سب پاک بی بی کی طرف سے عطا کے مرحون ہیں۔
اگر کوئی شاعر کسی کو عروج دے سکتا تو وہ شاعر تو سال میں پچاس لوگوں کو نوحہ دیتا ہے۔ ہر کوئی اُسی مقام پر کیوں نہیں پہنچ جاتا۔ کوئی ایک ہی کیوں اُس بلندی کو چھوتا ہے۔۔۔ اُس نوحہ خوان میںکچھ تو ایسا ہو گا کہ پچاس میں سے پانج نوحے پڑھ کر وہ اس بلندی کو چھو گیا۔
یہ سب باتیں میں ایک معمولی شاعر ہو کر لکھ رہا ہوں۔
کوئی نوحہ خوان خود یہ باتیں حیاء کی وجہ سے نہیں لکھے گا۔
مولا کریم سب کو سلامت رکھیں
میں یہاں ایک سوال بھی کرنا چاہتا ہوں کہ
جب کوئی ادارہ یا کوئی بانی مجلس نوحہ خوان کو بلاتا ہے تو کیا وہ نوحہ خوان کے ساتھ ایک نیاز کا لفافہ الگ سے بھی دیتا ہے کہ بھائی آپ نے بہت اچھا پڑھا، یہ ایک آپ کی نیاز اور دوسری اُس شاعر کے نیاز جس نے یہ لکھا ہے۔؟
اور جو لوگ یہاں نوحہ خوانوں کو شرم دلانے کے لئے کیا کیا کچھ تحریر فرما رہے ہیں۔ کیا اُنہوں نے ذاتی طور کبھی کسی شاعر کے گھر جا کر کسی شاعر کی وہ خدمی کی جس کا تقاضہ وہ نوحہ خوانوں سے کر رہے ہیں۔۔؟
کم لکھے کو زیادہ جانا جائے۔
ضرورت پڑی تو ایک اور تحریر بھی پیش کر دوں گا۔
مولا کریم ہم سب کو حق کہنے سُننے کی توفیق عطا فرمائیں
دعا کا محتاج
نور علی نور
Nadeem Sarwar Arab pati hai ye tumhe kisne bata dia? Nohay ki royalty 5 crore milti hai ye afwah phaila di. RUclips se Arab pati bangae ye uda dia gaya. Kiraye ke makaan me nadeem sarwar rehte hain. Australia ka apna kharcha or apni album ka kharcha nikalna hi apne aap me bada kaam hai.. jab apko pata nahi ke RUclips se kaise or kitni kamai hoti hai ya nadeem sarwar ke asal halaat kya hain to munh aise nahi kholna chahiye.
@@jbali4688 exactly...logon ko pta kuch ni hota idhr udhr se galat sun k galat sochne lag jate hain
Mashallah
Mashallah
Mashallah