الصلاة والسلام عليك يا خاتم النبيين والصديقين والصالحين و اعلى آله وأصحابه أجمعين برحمتك يا ارحم الراحمين يارب العالمين ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
رضوی صاحب اپ تو باغی نہ کہیں مجاہدین کہیں وہاں کی جیلوں کے حالات اپ لوگ ٹی وی پر بتائیں اگر بشار الاسد کے خلاف اپ بھی شام میں ہوتے تو اپ بھی اج جیلوں میں ہوتے
Is sare kam k peche Turkey and isreal hn Shami bhtt khush hn k asad chala gia lekin ab in Western countries and turkey ne sham k libiya ki tarah tukre karne hn
Is sare kam k peche Turkey and isreal hn Shami bhtt khush hn k asad chala gia lekin ab in Western countries and turkey ne sham k libiya ki tarah tukre karne hn
Waaaah waaaahhh g zabardast superb a one. Ajj to dada g ..tussi chaa gaey ho .tussii great ho..❤❤❤❤❤🎉🎉 ajj to chora kukkh nhi ..seena kobi karny walon ka..
روس کی یوکرائن سے جنگ میں چیچنیا نے بھرپور عملی ساتھ دے کر روسی عوام کے دل جیت لئیے ہیں جس کے بعد پورے ملک میں اسلام کے فروغ کے راستے کھل گئے ہیں اس طرح چیچنیا کے مجاہدین کے بارے میں روسی قوم کے تمام شکوک و شبہات بھی دور ھو گئے ہیں اس حکمت عملی کا سب سے بڑا یہ فائدہ بھی ھورھا ھے کہ روس بڑی تیزی سے عالم اسلام کا اتحادی بننے کی راہ پر گامزن ھو گیا ھے
Dada g, golan se aagay ka ilaqa qabza kiya Israel nain.......asad k bughz main jhoot mat phailaein....yai golan se agay buffer zone tha jahan dono mulkon ki foj nahen thi, ab isarael aa gya hai jo kabhi wapas nahen karay ga.....
دادا صاحب پاکستان پر ان کا جھنڈا نہیں لہرا رہا لیکن اقتدار انہیں کا ہی ہے۔ اللہ کی شان ہے انتہائی خواہش اور کوشش کے باوجود عدلیہ پر قابض نہ ہو سکے ورنہ تو جھنڈا بھی ان کا ہوتا۔
ہم مانے یا نہ مانے ہمارے فروعی اختلاف اور علاقائی مفادات کے نتیجے میں دشمن مضبوط اور ہم مزید کمزور اور برباد ہو رہے ہیں اور بدقسمتی سے حکمرانوں کے زاتی مفادات اور ہر گروہ دوسرے گروہ پر فتویٰ جاری کرتا ہے لہزا موجیں اور فائدہ دشمن اٹھاتا ہے اور ہم اپنے دائرے میں رہتے ہوئے وقتی طور پر خوش ہوتے ہیں یہی حال اس وقت شام کی حالت ہے سوال تو یہ بھی ہے اسرائیل لگا تار حملے کر رہا ہے انقلابی کہاں ہے کوئی جواب نہیں دے رہے کبھی مسلمان اس ہر بھی غور کریں گے
Dada sab Kuch keh dia sirf "Intashar" Nahi kaha aap nay.... Mujhe to yeh as of now sirf "Intashar through a Regime Change Operation".…. lagg Raha hai, na yeh Inqalab hai, na yeh azadi hai,....
وعلیکم السلام الصلوت والسلام علی خاتم النبیین ۔۔ محترم یہ بات بھی سننے میں آ رہی ہے کہ دمشق کے قید خانے میں ابھی بھی 1 لاکھ لوگ قید ہیں جنہیں نکالا نہیں جا سکا کیونکہ وہ جہاں قید کئے ہیں ان قید خانوں کے دروازے الیکٹرانک ڈیوائس سے کھلتے ہیں اور جیل کا عملہ اپنی جان بچانے کے لئے بھاگ چکا ہے ۔۔ اور ان قیدیوں کی زندگیاں داو پر لگی ہوئی ہیں ۔۔
اب اس انقلاب کو رائیگاں نہیں جانے دینا پوری دنیا سے مجاہدین اکٹھے کر کے لشکرِ سفیانی کی تیاری شروع کریں کیونکہ حالات امام مہدی کے ظہور کی طرف تیزی سے جا رہے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ ظہور ہو جاۓ اور لشکر سفیانی کو بھرپور تیاری کے بغیر ہی مقابلے پر نکلنا پڑے۔ اللہ نے موقع فراہم کیا ہے تو اسے ضائع نہیں جانا چاہئیے۔
ابو محمد جولانی کے سرپر امریکہ نے دس کروڑ ڈالر انعام مقرر کیا تھا أج امریکی ادارے اسی ابومحمدجولانی کو ھیرو بناک پیش کررھےھیں۔۔۔حزب اللہ اور لبنان کو ایران اور روس سےملنے والی سپلاٸی لاٸن کٹ چکی ھے۔۔اب لبنان کے ایک طرف سمندر ایک طرف اسراٸیل اور ایک طرف شام میں جولانی کی حکومت ھے۔۔۔امریکہ اور اسراٸیل نے نہایت کامیابی کے ساتھ مسلمانوں کی فرقہ پرستی کا فاٸدہ اٹھاکر انھیں ان کے گھر میں اپنوں کے ہاتھوں ھی تباہ کردیا ھے۔۔۔۔۔۔سب گدھے خوشیاںمناٶ۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭😭
ھم اپنے ملک کو شام نہیں بننے دیں ھم اپنی فوج کو اور حکو مت کو سپورٹ کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں
لاکھوں کرڑوں درود اورسلام ہمارے آقا خاتم النبین حضرت محمد مصطفے
صلی الله تعالی علیہ وآلہ وسلم پر
وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب جناب لاجواب تبصرہ اور تجزیہ جناب کا بلکل درست
ہمیں اپنی فکر کرنی چاہیے اور اتحاد و یکجہتی کی اشد ضرورت ہے
We Pakistani nation are with our force's,,,,,we are not fool that much,,,,,🌹
❤ آن گنت بے حساب درود و سلام امام انبیاء خاتم النبیین آقائے دو جہاں رحمتہ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ❤❤❤
تبصرہ لاجواب ہے۔ تھوڑا اسد کے مظالم کا بھی تذکرہ کر دیتے تو مزید واضح ہو جاتا۔
😢اصلی مرد مجاھد دادا جی حق سچ کے ساتھ اللہ سلامت رکھے
امین ثم امین یا رب العالمین❤❤
سچ کا داعی ھمارے دل کا شہزادہ
رضوان بھائی
آپ تو اِن *مجاھدین* کو
باغی نہ کہیں پلیز
اللہ اکبر
الصلاة والسلام عليك يا خاتم النبيين والصديقين والصالحين و اعلى آله وأصحابه أجمعين برحمتك يا ارحم الراحمين يارب العالمين ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
صرف ایک ضل شاہ ہی نہیں بلکہ کئی مذہبی روبوٹس بھی ذہنی مریض بن چکے ہیں 😢 اللھم صلی علی محمد وآل محمد علیہم السلام ❤
Excellent analysis
اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنََا اِلَيْهِ رَاجِعُون
❤ دادا جی ❤
سلامتی ہو ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
رضوی صاحب اپ تو باغی نہ کہیں مجاہدین کہیں وہاں کی جیلوں کے حالات اپ لوگ ٹی وی پر بتائیں اگر بشار الاسد کے خلاف اپ بھی شام میں ہوتے تو اپ بھی اج جیلوں میں ہوتے
Aisay qissay baray sunn rakhay hain. Yeh daikho Syria revolution ka faida kis ko hua?
Is sare kam k peche Turkey and isreal hn Shami bhtt khush hn k asad chala gia lekin ab in Western countries and turkey ne sham k libiya ki tarah tukre karne hn
Khair InshaAllah...Aameen...🌹🌹🌹💐💐💐❤❤❤🥰🥰🥰😇😇😇🤲🤲🤲🌴🌴🌴
دادا جی بہت خوب جرسی بہت خوب صورت ہے ❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤❤
طاہر القادری تہران کے علاؤہ پوپ سے
ملنے بھی گیا تھا دھرنے سے قبل
Aal e Majoos pai lanaat bayshumaar
Is sare kam k peche Turkey and isreal hn Shami bhtt khush hn k asad chala gia lekin ab in Western countries and turkey ne sham k libiya ki tarah tukre karne hn
Bashar ne iranion aur Roosion k sath mil kr buhut zulm Kia tha Sham mn . Ab phir usko jawab mila hai k har zulm mitt jata hai.
دادا جی ❤❤❤
اللہ جس کو چاہے عزت دے
اور جس کو چاہے زلت دے
اور بہت بڑی شان والا ہے
ASSALAT O WASSALAM O ALAIKA YA SAYYEDI RASOOL ALLAH
WA ALA AALIKA WA AS'HABIKA YA SAYYEDI YA KHAATAM ANNABIYYEEN WUL MURSALEEN
❤ وعلیکم السلام ❤
❤و رحمۃ اللّٰہ ❤
❤و برکاتہ ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
Dada ji اللہ دی قسم ap ka hi intazar rhta ha dunya mai kuch bhi ho
“you are only trustee man”
Dada G , your analysis is very precise and comprehensive, well done.
Waaaah waaaahhh g zabardast superb a one. Ajj to dada g ..tussi chaa gaey ho .tussii great ho..❤❤❤❤❤🎉🎉 ajj to chora kukkh nhi ..seena kobi karny walon ka..
Ma Sha Allah zabardast
Dada g tusse great o❤ ❤ you
Dada jee iran or us k dallon ki takleef samjh aa rahi hai or irani dallon ko mukammal warh dia sham k asal warison ny😂😂😂
Very good analysis.
indeed ! ALLAH IS DEFEATING CRUELTY.
Bahut khoob
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دادا اپ کے پروگرام بہت اچھے ہوتے ہیں تازہ لگ رہا ہے سردی اگئی ہے اور مسلم ممالک پے اللہ رحم فرما محمد شفیق ارائیں
Dear Rizwan Razi sahib well done bless you ❤❤❤
ڈپٹی جیوے ❤❤❤
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
✌ 🇮🇷 🇮🇶 🇸🇾 🇱🇧 🇾🇪🇵🇸✌️
اللهم احفظ قائدنا الامام الخامنه ای
الی قیام مولانا المهدی عليه السلام
Haq such ki Jeet ho gi
Mashalla
Good vlog❤❤❤
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ولی فقیہ
RAZI DADA ZANDA BAD
شام جانے والوں میں کیا اسد قیصر اور اس کے ہم نوا بھی شامل تھے ! 😂😂😂
Razi Bhai ap bhi israili agent hi nikly q KY jis tarah ap NY israili agenton ko sham mein hero pesh kiya Hy Salamt Hy ..phestine ka soda Mubarak ho
Great
Golan captured in Yom Kippur war and officialy extended control line there.
روس کی یوکرائن سے جنگ میں چیچنیا نے بھرپور عملی ساتھ دے کر روسی عوام کے دل جیت لئیے ہیں جس کے بعد پورے ملک میں اسلام کے فروغ کے راستے کھل گئے ہیں اس طرح چیچنیا کے مجاہدین کے بارے میں روسی قوم کے تمام شکوک و شبہات بھی دور ھو گئے ہیں اس حکمت عملی کا سب سے بڑا یہ فائدہ بھی ھورھا ھے کہ روس بڑی تیزی سے عالم اسلام کا اتحادی بننے کی راہ پر گامزن ھو گیا ھے
Dada Bhai faiz hameed court marshall bary bhi video kijiye
بشار الاسد کے متعلق تو تفصیلی خبر ہم کو سنادی لیکن رضوان الرحمان رضی صاحب یہ بھی تو بتاءیے کہ " کالیے کا کیا بنے گا !" 😢😢😢
Daadio i am sure…. Tusi faiz hameed te v vlog bna rahy hovogy…. Bus ais warri vlog wich raggar k rakh dyo dono sooran nu😂😂😂😂👍🏻👍🏻👍🏻
Dada g, golan se aagay ka ilaqa qabza kiya Israel nain.......asad k bughz main jhoot mat phailaein....yai golan se agay buffer zone tha jahan dono mulkon ki foj nahen thi, ab isarael aa gya hai jo kabhi wapas nahen karay ga.....
سعودی اور متحدہ عرب امارات کا اگلا نمبر ہے انشاللہ
بھائی اللہ سے خیر کی دعا مانگو ھمارے بےشمار بھائی وہاں رزق کمانے گئے ہوئے ہیں ان کا ہی کچھ خیال کر لو
ظلمت بادشاہت کا خاتمہ انقلاب اسلامی سے یہی علاج ہے راذق اللہ ہے پریشان نہ ہوا کرو@@saminarahman2395
ان کو کچھ نہیں ہوگا یہ امریکی پولیسی کےمطابق چل رہے ہیں ان علاقوں سے ایرانی سوپرمیسی کا خاتمہ ہوگیا
Sweater is very good looking👌👌❤️❤️
دادا صاحب پاکستان پر ان کا جھنڈا نہیں لہرا رہا لیکن اقتدار انہیں کا ہی ہے۔ اللہ کی شان ہے انتہائی خواہش اور کوشش کے باوجود عدلیہ پر قابض نہ ہو سکے ورنہ تو جھنڈا بھی ان کا ہوتا۔
You are great brother
nice
اللہ نے جب ظالم کو ہٹانا چاہتا ہے تو اا کیلئے حالات پیدا کر دیتے ہیں۔
😢
دادا جی،سویٹر بڑا خوبصورت پہنا ہئے آپ نے۔
Dada g ❤❤❤❤❤
ہم مانے یا نہ مانے
ہمارے فروعی اختلاف اور علاقائی مفادات کے نتیجے میں دشمن مضبوط اور ہم مزید کمزور اور برباد ہو رہے ہیں اور بدقسمتی سے حکمرانوں کے زاتی مفادات اور ہر گروہ دوسرے گروہ پر فتویٰ جاری کرتا ہے لہزا موجیں اور فائدہ دشمن اٹھاتا ہے اور ہم اپنے دائرے میں رہتے ہوئے وقتی طور پر خوش ہوتے ہیں یہی حال اس وقت شام کی حالت ہے
سوال تو یہ بھی ہے اسرائیل لگا تار حملے کر رہا ہے انقلابی کہاں ہے کوئی جواب نہیں دے رہے
کبھی مسلمان اس ہر بھی غور کریں گے
Lovely v log
Dada sab Kuch keh dia sirf "Intashar" Nahi kaha aap nay....
Mujhe to yeh as of now sirf "Intashar through a Regime Change Operation".…. lagg Raha hai, na yeh Inqalab hai, na yeh azadi hai,....
وعلیکم السلام الصلوت والسلام علی خاتم النبیین ۔۔ محترم یہ بات بھی سننے میں آ رہی ہے کہ دمشق کے قید خانے میں ابھی بھی 1 لاکھ لوگ قید ہیں جنہیں نکالا نہیں جا سکا کیونکہ وہ جہاں قید کئے ہیں ان قید خانوں کے دروازے الیکٹرانک ڈیوائس سے کھلتے ہیں اور جیل کا عملہ اپنی جان بچانے کے لئے بھاگ چکا ہے ۔۔ اور ان قیدیوں کی زندگیاں داو پر لگی ہوئی ہیں ۔۔
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
GEE O DADA SAB
SABARDAST
رزی دادا فلسطین کا مستقبل کیا دیکھ رہے ہیں کیونکہ تھوڑی سپوٹ حزب اللہ سے ہی تو مل رہی تھی سنی رحمان تو تماشا ہی دیکھ رہے تھے فلسطینیوں کے قتل کا
Shia iran hizbulla noora khushti hi kar rahee thee ab inshallah azadi ki bunyaad rakh de gai hai.
دادا وقت کے ساتھ چلو دنیا کے ساتھ چلو صرف نیازی کا راگ سن سن کر کان پک چکے ہین آج کا بھترین تجزیہ ھے
شام میں کون جیتا کون ھارا ۔اصل مسلہ تو یہ ھے کہ اسراٸیل بچ گیا ھے ۔کیا اس پر آپ خوش ھیں ?
اب اس انقلاب کو رائیگاں نہیں جانے دینا پوری دنیا سے مجاہدین اکٹھے کر کے لشکرِ سفیانی کی تیاری شروع کریں کیونکہ حالات امام مہدی کے ظہور کی طرف تیزی سے جا رہے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ ظہور ہو جاۓ اور لشکر سفیانی کو بھرپور تیاری کے بغیر ہی مقابلے پر نکلنا پڑے۔
اللہ نے موقع فراہم کیا ہے تو اسے ضائع نہیں جانا چاہئیے۔
بڑھی خوبصورت جرسی پہنی ھوی ھے،ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
دادا جی بڑے راز وں سے پردہ اٹھا ھے ، کچھ اور بھی ابھی تشنگی باقی ہے ، شکریہ
تعزو من تشا ورزشوں
Bahtreen tajziya
جولان کی پہاڑیوں کا سودا حافظ الاسد نے کیا تھا !
Audio is nice now like your cardigan.
Kya sweater pehan rakhi hay, dada ji. 👍
Waalikumasalam
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Bohut ala umda tajzya dada jee aaj to ap ny Iran or un k Pakistani dallon ko mukammal warh dia😂😂😂😂
Good tajzia
زندہ باد
اچھا تجزیہ لگتا ہےاسرائیل نے ایران۔کا تیا پانچا کردیا
ہاہاہاہا سب بڑا گیم ہے اسرائیل کا آپ ابھی بچے ہو۔
ابو محمد جولانی کے سرپر امریکہ نے دس کروڑ ڈالر انعام مقرر کیا تھا أج امریکی ادارے اسی ابومحمدجولانی کو ھیرو بناک پیش کررھےھیں۔۔۔حزب اللہ اور لبنان کو ایران اور روس سےملنے والی سپلاٸی لاٸن کٹ چکی ھے۔۔اب لبنان کے ایک طرف سمندر ایک طرف اسراٸیل اور ایک طرف شام میں جولانی کی حکومت ھے۔۔۔امریکہ اور اسراٸیل نے نہایت کامیابی کے ساتھ مسلمانوں کی فرقہ پرستی کا فاٸدہ اٹھاکر انھیں ان کے گھر میں اپنوں کے ہاتھوں ھی تباہ کردیا ھے۔۔۔۔۔۔سب گدھے خوشیاںمناٶ۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭😭
Khawarig kou aur sunio mae jou nasbi hain unkou bhi greater isr@el ki mubarkan
Jaisay Libya Iraq ki awam roti Hai Gaddafi Sadam ko yad kar k ab siriya Ki awam Asad ko yad kar k Roy gi
🌹🌹🌹🌹!!!!
ان کو باغی نہ کہیں پلیز
مجاہد نہیں کہہ سکتے تو
اپوزیشن کہہ لیں
🎉🎉🎉
Aur janab Saudi Arabia Turkish Qater aur UAE kha hi
❤❤❤❤❤❤❤❤
یعنی کچھ بھی ۔کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا، رضی دادا نے وی لاگ پھوڑا ۔
دادا صاحب ،،، آپ نے رونگٹے کھڑے کر دیئے
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
ایک اور حسینہ واجد گی
Dada g to Iran k pechay parey hy
سر رفیق بننا پڑتا اور کچھ فیصلے کرنے پڑتے اپ اس بات کو سمجھ سکتے صرف انڈیا کی مسال لے سکتے