Free Electricity for Home in Pakistan|Free Bijli in Pakistan|Asad Abbas chishti
HTML-код
- Опубликовано: 13 окт 2024
- free of cast electricity at home
free electricity for home
Asad Abbas chishti
free electricity for home in pakistan
free bijli in pakistan
ماشاءاللہ ۔اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو لمبی زندگی عطا کرے۔ڈاکٹر صاحب واقعی صحیح فرما رھے ھے۔
ماشاءاللہ اچھی وڈیو تھی سب سے اچھی بات ڈاکٹر صاحب کے دل میں غریبوں کے لئے درد ھے
اسلام علیکم محترم جناب ڈاکٹر صاب اللہُ تعالیٰ اپکو صیحت زندگی عطء فرمائے آمین ثم آمین اپ سے گزارش ھے اپنا فون نمبر ضروری ھے میں آتا چکی کے لئے بجلی چاہیے شکریہ خدا حافظ
بہت سادہ ہو۔
@@ghulamrasul9546قیامت کے دن ملے گا۔
Ap k ye treeke kahan use kiye jate hen poora pakistan mehgi bijli ki wja se ro rha he or ap shekh chili k khwab dekhate ja rhe hen
)p@@influencer16
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کامیابی نصیب کریں ماشاءاللہ انکی سوچ بہت بڑی ہے ۔
Dr sb I am agree with you.Your reseach 100% true and good
Dr sb ny bilkul thek kaha,
Asi video pr views or comment dakh kr pta chlta hy Pakistani awam ki tarjehat kya hyn,
Politics, dramas or kirdar kushi wali video k views seconds mn aty hyn million, jb k ye video 4 month purani hy but 1 million views nhi
اللہ پاک آپکو سلامت رکھے ڈاکٹر صاحب بہت ہی اعلیٰ کام کر رہے ہیں آپ
ماشاءاللہ الحمدللہ جزاکم اللہ تعالی !!!
شکریہ جناب
بہت خوبصورت باتیں کی ہیں مگر آپ نے تو کمال کر دیا ھے بہت خوب نیکی کا کام ھے سبحان اللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت
ڈاکڑ صاحب آپ کی ویڈیو پسند خوبصورت
میں تو ھر دعا میں اللہ سے بجلی کے بلوں سے جان چھڑانے کی دعا کرتا ھوں لگتا ھے کہ اللہ کے فضل سے میری یہ دعا قبول ھونے کا ٹائم آ گیا ھے
Bggff😊
Excellent
بیشک اللہ تعالیٰ دعا قبول کرتے ہیں
یقیناً آپ کی دعاؤں کا بھی اثر ہے
Z
Mashallah, this doctor is doing a great job, May Almighty Allah bless him with health and happiness and wellness, Ameen
Asslam o Alikum Masha Allah Dr Sahab apne buhat acha work apne show kiya gareebo ke liye Allah pak apko apne hifzo aman me rakhy ameen
❤boht zubardust Dr SAB jaisay logo sy govt ko faida ho sakta ha.❤
ڈاکٹر صاحب سے کو پہلے تو بہت بہت مبارک کیوں کہ آپ نے اس ملک کے غریبوں کے لئے جو جستجو کر رہے ہیں اس کے لیئے آپ کو سلام اگر آپ سے یہ لینا چاہئے تو کیسے لیں سر
Hy
ماشاء ،اللہ ڈاکر صاحب میں آپ کی ھر بات کی تائد کرتا ہوں اور میں سب بھائیوں سے اپیل کرتا ہوں شک نہ کریں میں اللہ کی مدد سے تائد کرتاہوں شکریہ
Very nice job done by Dr. Sb
For Free Electricity in home facility. Thanks. KHB LHR.
ہماری حالات ھم کو معلوم ہیں بجلی ایک ہر ایک گھنٹہ آتی جاتی ہیں دن رات گرمی یا سردی بل اتا ہیں دل کی دھڑکن تیز ترین ھو جاتا ھے کہ کتنا ھو گا گھر میں پنکا استری جو ضروری ہیں استمعال کرنا ھو جاتا بل خون پسینا نکل کہ برنا ھوتا ہیں باقی تمام گھر کی ضروریات بچوں کی تعلیم دوائی بہت کوچھ کو آگے سٹاپ کا سگنل لال سگنل لال کیا غریب کو کس طرح پوری کریں جو دولت سے مالامال ہیں ان کو غصہ ا جاتا ہے کہ ایسی بات مت کرو کیونکہ ڈبل سواری کے پر پیسوں کے لئے ان کے پاس حل ہے ھم برباد یہ لوگ اباد الل پاک ہماری حالات پر رحم فرما دیں آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ آ پکی عمر دراز کرے آ مین
Doctor sahib great doing very good Allaha Pak apki hefazut fermai
mairi duaa kartay ha k Dr. sahab ke team ma technical mind rakhnay walay jinhain aisay kam ma dilchapsi ho wo shamil ho jaain r iss kam ko paayay takmil tk pohchain
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں خیروعافیت سے رکھے آمین یا رب العالمین کی
امین ثمہ آمین
پنجاب حکومت کو ڈاکٹر صاحب سے تعاون کرنا چاہیے
الســــلام و علیـــــکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
*اللہ تبارک وتعالٰی* اس ڈاکٹر صاحب کو اپنے حفظ او آمان میں رکھے آمین ثم آمیـــــــــــــن۔
پاکستانی الیکٹرک سپلائرز مافیا، آئی ایم ایف، وغیرہ وغیرہ کا نیند حرام کر دیا ہے اس لئے ضروری ہے کہ حکومت وقت اس ڈاکٹر کو سپورٹ کرے اور انکو سیکورٹی دے تاکہ یہ ہنرمند آدمی اس ملک خداداد کا خدمت کرے۔
ڈاکٹر صاحب،پاکستانی،ہیرو،ھیں،،عوام،کی،بجلیسے،جان،چھڑائ،جدید،لائٹ،کی،سہولت،،فرمائ،الللہ،پاک،اپکی،عمر،دراز،فرماے،حفاظت،فرماے،
اللہ انکو سلامت رکھے اور حکومت کو عقل دے اور ڈاکٹر صاحب سے فایدہ اٹھانے کی توفیق دے آمین
آپ جیسے لوگوں کی پاکستان کو بہت ضرورت ہے ماشاءاللہ دل ❤️ خوش ہوا اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین فون نمبر بتا دیں پلیز ۔
God bless U dr.sahib for deprived masses of motherland❤
ڈاکٹر صاحب آپ کا دماغ بہترین ھے آپ نے پڑھا وٹرنری سائنس ھے اور کام فزیکل سائنس کا کر رھے ہیں۔۔۔میں آپ کے کاموں سے متاثر ہوں۔۔آپ جیسے لاکھوں ہیرے ملک میں موجود ہیں مگر وسائل نہ ہونے سے انکا کام آگے نہیں بڑھ سکتا۔۔آپ اپنے بزنس کے ساتھ لوگوں کو فری ٹرینڈ کریں اور ان ٹرینڈ لوگوں سے خود بھی حلال کمائیں اور انکو بھی موقع دیں ۔جزاک اللہ
Masha Allah boht acha kam kia he docter sb ne aisa bilkul munkin he
Dr sahib, love your ideas and constructive advices, Allah bless you and success you more and more.....👌
apki education kitni ha bro?
@@Abdul_Rafay_Pal Matric third division
@@qamar4307 بھائی تو میٹرک میں بھی آپ نے لاء آف کنزوریشن آف انرجی پڑھا تو ہو گا۔ یہ مفت انرجی کہاں سے ہوتی ہے؟
@@Abdul_Rafay_Pal My respected brother, as I told you before, I am not not much educated but during studying session, I had read in physics, any conductor moves around the magnet or any magnet rotate around the conductor electricity will generate,
In the video someone introduced the same idea...
As per your question conservation is less than the production, that's why, I appreciate his efforts to introduce publicly.......
@@qamar4307 I am sorry brother. I didn't mean to insult. What you are saying is true and your knowledge is enough to understand this. but the issue is there is no free energy. you have to move the conductor yourself if there is no wind, diesel, gas or coal energy.
Bundle of Thanks Dr.
Mashallah Allah Dr Sahib ko apny hifzo asmaan main rakhy ameen
❤ MashaAllah Zaberdast video ❤
Dr Sahab ye sab tu theek hai Lekek apna kheyaal rakhen Kiyon ke Pakistan mein aksar AP jaisy logon ko ghaib kar dya jata hai
ماشااللہ ۔۔ بہت زبردست 🎉
Doctor sahb k dil me logo k liye bada dard he but logon ka dard khatam hi nhi ho rha
Sar main bhi is per research kar raha tha lekin kuchh aise logon ki vajah se Maine chhod Diya Jo khud to kuchh kar Nahin sakte aur dusron ko kuchh karne Nahin dete aise logon ki vajah se Maine bhi kam chhod Diya aur aaj aapki video dekhkar bahut achcha Laga chalo koi to Hai Jo is kam per research kar raha hai aur inshallah sari hai bahut kamyab formula Hai inshallah bahut kabil chij hai aur mujhe yakin hai ki aap ismein jarur kamyab honge inshallah
Very good idea .mujay to is shakkhas ki zindgi khatray mian lgty hy .Allah is ki hifazat kray.
Dr shab Allah app ko salamat rakhay.
App nay bhut aacha kamm kiya hay Mashalla Mashalla
ڈاکٹر صاحب السلام علیکم ڈاکٹرصاحب آپکی بات بالکل درست ھے پھر آپ نےاپنےگھر کیلئےفری بجلی کا سیٹ اپ نے لگایا ھوگا اگر ھو تو تھوڑا درشن کرادیں یا کسی کو لگایا ھوتو وڈیو دیکھا دیں شکریہ .
MashaAllah, good Dr sb
Mashallah dr sab Allah aap ko salamat rakhe elahi ameen ''es ko lagwaney k kia charge's ha plzzz raply
EXILENT AND BEAUTIFUL VIDEO 🌹🌹🌹🌹🌹
زندہ باد ڈاکٹر صاحب
یہاں حکومت ہے جو عوام کو یہ سستے پراجیکٹ لگانے میں روکاوٹ ڈالتی ہے ۔سب سے پہلے اس سدباب ہونا چاہئے پھر پاکستان ترقی کرے گا
Salaam g
You are great
Very good & correct project.
good job asad bhai or mashaallah dr sahab Allah pak ap ko apni hifz o aman me rakhy.mazhar walli muhafiz pakistan org larkana sindh pk..pakistan zinda abad
Doctor sahb ne kmal kr diya
اللہ ڈاکٹر صاحب کو حکومت والوں سے اور اسٹیبلشمنٹکی بری نظر سے بچائے !امین !!
Dr. Sahib, What is special in it. All generators work in the same way.How to rorate it free of cost?
DIC. SAHIB ALLAH. APKO. ZINDGY. AUR. TANDRUSTY. SAYHAT. WALY. KHUSHALY. WALY. ZINDA. GAY ATTAH. FARMAY. SUMMA. AMEEN
Jazak. Allah. Doctor. G ,, dua. Go. ,,
Asghar. Bagh. Ban. Pura. , lahore ,
Pakistan. ,,,
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
😅
Masha Allah Allah aap k lie asaanian peda karay
Ap boht acha kam kar rahy hy
ماشااللہ اللہ تعالی آپکوسلامت رکھے آمین
آمین ثمہ آمین
Mashallah Dr. Asadullah sahib Aap ka bohat shukria,
Is 3 kw ke Dianamo ki kia price hay.
Allah kheir krey in Dr. sahib ke liye.
Kahen ishy bhi bijili Maufiya Gaib na krwa den.
ہم نے دیکھا تو نہیں اگرایسا ممکن ہئے توبلےبلے اللہ تعالی کامیابیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین
یہ سبز باغ ڈکھاتے ھیں ۔۔ان کی باتوں پر یقین نہ کیا کریں ۔۔
Dr. Sahab kia koi question answer ka session schedule ho sakta hy ap k sath plz?
Subhan Allah Masha Allah very nice zabrdast g
Dr sahib app Boht Kamal KY insan ho
السلام وعلیکم ۔ ڈاکٹر صاحب آپکی کاوشیں سبھان اللہ ۔ میں ریٹائر بنکر ھوں لیکن لڑکپن سے ٹیکنیکل ماءینڈ جب میں بچپن سے یہ سوچتا تھا کہ ساءیکل کی لائٹ کا ڈینمو اگر چھت پر پروں کے ساتھ چلا کر بجلی بنایی جاسکتی ہے لیکن میرا مزاق اڑایا جاتا تھا آج میری سوچ کا جواب 55 سال بعد آپ سے مل گیا بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو اس کامیابی پر سرخرو فرمائے آمین
Dr.sb provide excellent knowledge 🎉
کونسا نالج
@@influencer16بىواکوف بناو والا ناولج😅😅😅
Very good project. What would be the expenditure for a normal house. Thanks
Sir You are right but one thing is important,the feasibility and cost of micro power generations.Nothing is free.The manufacturers sells on high price as like solar panels with taxes.
سر آپک بات تو ٹھیک ھے آگر آپ کاریگرکو ایک ما ڈل دیگے تو وہ آپکو جلد چیز تیار کر کے دیگا
ماشاءاللہ کیا بات ھے کہیں گورے نے کار میں پہلے سے لگا تو نہیں دی۔ ورنہ بیٹری کیسے چارج ھوتی ھے لائیٹس بھی جلتی ہیں۔ مریض تو گئے کام سے
Masha Allah
Dr sahab agar punjab me ye setups karna hu tu kiya ap provide kar sakty hai
جناب کیا ڈاکٹر صاحب باٸیو فلاک اور گوٹه فارم کا ٹرٸینگ اب بھی دیتے ھیں یا نہیں
ماشاء اللّٰہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُسرگھر میں تین پنکھے ایک موٹر اور ایک فریج ہے اس مشین لگانے کا کتنا خرچ آۓ گا سر پلیز بتا ٸیے گا
Nice , iske ly Abe pipe wale Generator chay , qk pipe pe ziada units lag sakthee hin
ماشاءاللۀ بہت خوب لیکن ڈاکٹر صاحب اگر اپ کراچی میں ایک عام گھر جس میں 5/6 پنکھے فریج واشنگ مشین لائٹ وغیرہ چلا سکے اسکا خرچہ کتنا اۓگا
Low RPM say Aik wind mill say ab 6 say 8 MGW bijli Bana rahay Hain. Manora, keamari, Hawks Bay par 10,000 MGW biji banay ja Sakti hay.
Very nice dr bhi itly country
Mashaallah dr.sahib kafi zaheen aadmi hain.aapne introduction mein dr.sahib ne na Tou aapna naam bataya hai Aor na hi aapna address bataya hai k kiss city say hain Dr.sahib
اللہ پاک آپ کی حفاظت کرے ❤❤❤❤❤
Doctor Saab ac or 5 fan or pani wali moter istari washing machine k lye kitny wat ki moter lgy gi or kitny ki ay gi gujranwala lagni ha gahr ki chat py
ڈاکٹر صاحب بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں میں نے بھی ایسا تجربہ کیا تھا ۔۔۔۔
اور مری وغیرہ کے بالائی علاقوں میں بے پناہ بجلی بنا کر اسلام اباد کو بھی دے سکتے ہیں ۔۔۔
میرا خیال ہے کہ حکومت کو اجازت دے دینی چاہئے ۔۔۔
کیوں کہ عوام ایسے کام کرتے ہوئے اس لئے ڈرتے ہیں کہ حکومت گرفتار کر لے گی
ڈاکٹر صاحب سے گزارش ھے کہ بھاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں فری بجلی بنا کر دکھائیں
Welldone. Doctor SB. Bhut Ahla ❤
Sirkar ...ye aisey round deny per apko lagy ga k electricity ban rhi ....lekin jab ap ess per load dalen gy ye jammed hojaega
Asalam Ualaikum Asad bhai doctor sahb ne wind turbine sale out krne start krde hai kaha se purchase krne hogi please i waiting your answer
Sir yeah system ktny ka lgta ha (from Attock)
ایک وقت تھا جب سائیکلوں پہ بیٹری لگی ھوتی تھی جوچکے کے ساتھ بیٹری ویل چلنے سے ڈینبو چلتی تھی سیم چیز لگتی ھے-
sir ten watt ka lump pa experiment karna ma or us to complete ghr pa shift karna ma bohat difference ha is tarha ka model to ma ap ko 20 bna du ga
Am living in Hayatabad Peshawar. How can I benefit from your invention.
کامیابی توھے100فیصد۔ حکومت کو چاہیے فل سپوٹ کرے ❤🎉😮
Hakoomat kam mai rukawat kre gi, help nhi.
میں نے 4.2 کا سولر سسٹم لگایاہوا ھے میرا Ac صبح آٹھ بجے چل جاتاھےاور عصر کی نماز پڑھنے جاتا ھوں تو Ac بند کر دیتا ہوں میرا بجلی کابل تین ہزار تک آتا ھے رات کو عشاء پڑھ کر Ac چلا کر آرام سے سوجاتا ہوں ایک بل 4000روپے کا آیا تھا بیٹری اچھی ٹیوبلر والی 2عدد لگتی ہیں 2021 کو میرا پانچ لاکھ لگا تھا
ڈاکٹر صاحب کی زندگی کیلئے بھی دعائیں کریں۔ مافیاز بھی یہ ویڈیو دیکھ رہیں ہیں۔
Es terbyin ko agar 12 volte se chalao keya ye kam kregi
Dr. Saheb what the tragedy that still no one has been taking benefits from your knowledge, if yes please provide his or their proved I'd/s; if possible, Thanking in anticipation!
very good keep it up..
Good Dr Sahab.
Mashallah Allah apko eska ajar dey
Dear Doctor Sb , great work , but I hopless because the very very big comission local and international Mafias are involved in this electricity crises. They not want Pakistan come independent own legs
Masha Allah sir Allah bless you
Docter Sahab me Pani Hawa kachra ya bageer kisi bhi fuel sy bilji bana Sakta hn Yahan tak ki rpm KY hisab Sy alternator bhi dezine kar Sakta hn bas pesy nahi hain ya sab karny KY liyee mery pass Yahan tak me spring Sy bilji bana Sakta hn Jo Bina kisi fuel sy chal Sakta hy saport nahi hy koi mery pass Allah pak apko lambi Zindagi dy ameen
Bhai chishti sahib ap ne Dr sahib ka contact nomber share nhin kia kya ap ko pta nhin chala baton batin men video end kr di bas apne vews k chakar men , ab btayen k is ache kaam k liye kese rabta ho ga Dr sahib se?
In Kpk this idea of generating electricity from water falls is higly being follerd by fomer pti govt. And is very successful.
Motor kn c lagy gi jo rpm pory kr dy 10kw k liya jasi ap ny dikhai ha plrase guide
Dr sab Allah app ko sehat aur koshali walk zendage ata farma ye sir kpk mardan londkhwar aik elaka he yahan wend lagaia ja sakta he