اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ آپکی ویڈیوز الحمدللہ رب العالمین فقیر دیکھتا ہے بڑا فائدہ ہوتا ہے۔۔۔ اللّہ پاک آپکے علم و عمل میں مزید برکتیں دے ۔۔۔
ماشا اللہ آپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں۔ کیا اس موضوع پر آپ نے وڈیو بنائی ہے؟ یا بنا سکتے ہیں: بعض اوقات مبتدا موخر اور خبر مقدم کیوں ہوتی ہے۔ (حصر اور توکید کی بلاغتی وجہ کے علاوہ کیا کوئی نحوی وجوہات بھی ہیں؟)
ما شاء الله
ماشاءاللہ اپ کا انداز بہت اچھا ہے ہمیں بہت فائدہ ملتا ہے اللہ پاک اپ کو دونوں جہانوں کی بھلائیاں عطا فرمائے
ماشاءاللہ عزوجل
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
سر جی اللّٰہ پاک آپ کو اخلاص ،استقامت اور صحت و خوشحالی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
آپکی ویڈیوز الحمدللہ رب العالمین
فقیر دیکھتا ہے بڑا فائدہ ہوتا ہے۔۔۔
اللّہ پاک آپکے علم و عمل میں مزید برکتیں دے ۔۔۔
ماشاءاللہ❤
ماشا اللہ آپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں۔ کیا اس موضوع پر آپ نے وڈیو بنائی ہے؟ یا بنا سکتے ہیں: بعض اوقات مبتدا موخر اور خبر مقدم کیوں ہوتی ہے۔ (حصر اور توکید کی بلاغتی وجہ کے علاوہ کیا کوئی نحوی وجوہات بھی ہیں؟)
حضرت آپ نے بتایا نہیں بدل کونسا ھے
کیونکہ بدل کی چار اقسام ہیں
اگر علیھم کی ضمیر سے بدل بنادیا جائے تو کیا حرج ھے قریب بھی ھے
اب جو اعتراض پیدا ہوگا
جواب میں تاویل کرلی جاۓ
استاد جی نیں ریساں تواڈیاں عقل ششدر رہ جاندی