MashaAllah .Allah pak tamam momin musalman marhooomeen ka darjaat buland farmayen .Aur Hum sbko mout sa pehla apni mout ke tyari naseeb farmayen .Ameen
نماز جنازہ کا طریقہ اگر میّت مرد ہو تو امام میّت کے سر کے پاس کھڑا ہو اور اگر میّت عورت ہو تو میّت کے درمیان میں کھڑا ہو اور مقتدی امام کے پیچھے باقی نمازوں کی طرح کھڑے ہوں، پھر چار تکبیریں کہیں انکی تفصیل آنیوالی ہے۔ : 1۔ پہلے تکبیر تحریمہ کہے اور اعوذ باللہ اور بسم اللہ پڑھے۔ اور دعا استفتاح ( یعنی ثناء ) نہ پڑھے پھر سورہ فاتحہ کی قراءت کرے۔ 2۔ دوسری تکبیر کہے اور نبی ﷺ پر درود بھیجے جیسے آخری تشھد میں پڑھا جاتا ہے۔( یعنی درود ابراھیم ) 3۔ تیسری تکبیر کہے اور اپنے لیے میّت کیلئے اور تمام مسلمانوں کے لیے دعا کرے اور دعا یہ ہے ۔ اگر عربی دعا یاد نہ ہو تو اپنی زبان میں دعا کریں "اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ، وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ، وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ"[اس حدیث کو امام مسلم نے روایت کیا ہے] اور اگر میّت عورت ہو تو ضمیر مؤنث کو دعا میں لائے اور اگر میّت بچہ ہو یا سقط (پورا ہونے سے پہلے گر گیا) تو یہ دعا پڑھے " اللهم اجعله ذخرًا لوالديه، وفَرَطًا [الفرط: پہلا اور آگے] ، وأجرًا، وشفيعًا مجابًا "[اس حدیث کو امام بخاری نے روایت کیا ہے] 4۔ چوتھی تکبیر کے بعد تھوڑا خاموش رہے پھراپنے دائیں جانب ایک سلام پھیر دے یا دو سلام۔
All Muslim Ummah is requested to Learn Namaz e Janaza Please Pray For My Parents Jazak ALLAH !!! وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ۔ جب میں بیمار ہوتا ہوں میرا اللہ ہی مجھے شفاء دیتا ہے۔ أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ.
Molana sahab agar me ghalti per nahi to me ne 1 ghalti note ki he Dua me 1 lafz he (Lihiyena) me arbi me nahi likh saka per ye lafz (lihaiyena) he plz is per ghor kijye shukria
Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 84 وَ لَا تُصَلِّ عَلٰۤی اَحَدٍ مِّنۡہُمۡ مَّاتَ اَبَدًا وَّ لَا تَقُمۡ عَلٰی قَبۡرِہٖ ؕ اِنَّہُمۡ کَفَرُوۡا بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ وَ مَاتُوۡا وَ ہُمۡ فٰسِقُوۡنَ ﴿۸۴﴾ ان میں سے کوئی مر جائے تو آپ اس کے جنازے کی ہرگز نماز نہ پڑھیں اور نہ اس کی قبر پر کھڑے ہوں یہ اللہ اور اس کے رسول کے منکر ہیں اور مرتے دم تک بدکار اور بے اطاعت رہے ہیں ۔
اللہ پاک قران میں خود نماز جنازہ کا کہہ رھے ہیں اور آپ اسے دعا کہہ رھے ہو ۔۔۔ اللہ کے دین میں بگاڑ مت پیدا فرماٸیں ۔۔۔ حدیث شریف کے مطاق سورہ فاتحہ کے بغیر کوٸ نماز نہیں ھے ۔۔۔ مطلب ہمارے کتنے مسلمان بھاٸیوں کو غلط عقیدے کی وجہ سے نماز جنازہ کے بغیر ہی دفنایا جا رہا ھے
حضرت طلحہ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے ایک جنازہ پڑھا ۔ میں نے انھیں سورۂ فاتحہ پڑھتے سنا ۔ جب وہ جنازے سے فارغ ہوئے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑ لیا اور ان سے پوچھا کہ کیا آپ ( جنازے میں ) قراءت کرتے ہیں ؟ انھوں نے فرمایا : ہاں ، یہ حق ہے اور نبی ( ﷺ ) کی سنت ہے ۔ Sunan Nasai#1990 کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل Status: صحیح
Niyat k baghair to koi amal qubool hi nhi he lkn ap ko ye samjhna he k niyat kia cheez hi Niyat dil k irada ka nam he koi bi insan jb ghr se nilkta he janaza kaliy to dl mein kia irada kr k nikalta he ye to niyat he jo farz he to niyat k baghair to janaza prha hi nhi he to preshani kis bt ki he Albata log smjhty hn k niyat zuban se praney ka nam he agr koi ye prhna bhool jay to vo samjhta he mera janaza nhi howa
یہ مفتی حنفی طریقہ کا پرچار کر رھا ہے ۔ اس مفتی کا بائکا ٹ کریں اور قرآن و سنت رسول اکرم صلی علیہ و سلم کو مشعل راہ بنائين اور ' راہ مستقیم' پر گامزن ہوجائيں۔ انشاء اللہ
@@imtiyazitki8059 Theek ha Meree bahi Mugar Nabi Pak SA ki Hadees ha k jis ne Surat Fatia nahee Paree us ki namaz nahee hoi(Namaz E Jnaza)ho ya Koi our Namaz
ا 1:39 لحدیث) جس نے سورہ فاتحہ نہیں پڑی اس کی کوئی نماز نہیں یہ جو جنازے کی نماز سکھا رہے ہیں ان سے گزارش ہے اس کی حدیث اور نمبر بتا دے کون سی حدیث میں یہ طریقہ ثابت ہے شکریہ
بھائی صاحب ہم جو بار بار پوچھ رہے ہیں کیا نبی پاک صلی اللّہ علیہ وسلم سے جنازہ میں پڑھنا ثابت ہے اگر ہے تو بتا دیں کم از کم آپ کو اتنا پتا ہونا چاہئیے کہ مکمل نماز نہیں ہے نہ رکوع ہے نہ سجدہ نہ تشہد
اللہ پاک قرآن میں خود فرما رھے ہیں کہ نماز جنازہ کو نماز ۔۔۔ تو بھاٸ سجدہ رکوع نماز کے رکن ہیں ۔۔۔ جو ہم اللہ کے نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم کی سنت میں کرتے ہیں تو نماز جنازہ میں نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم نے جیسے نماز پڑھاٸ ہم ویسے ہی پڑھے گے مگر سورہ فاتحہ کا پڑھنا واجب ھے حدیث مبارکہ کی روشنی میں ۔۔۔
Astataghfirullah Bhai shb kuch khuda khoaf kr lein Hadees to kam az kam theek likhayn agr to likhnay mein ghalti hoi he theek kr lein nahi to hadees sahi yaad kr lain
Bhai jan pehley to ap ye smjhy k janaza mein koi bhi Durood prh skty hein knk Durood e Ibrahimi Afzal is liy ye hi prhna chahiye or chonke aksar logon ko vo Durood nhi ata hota is liy mn ne ye likha he ta k logo ko asan lgay
Bhai darude Ibrahim namaze janaza me khud imam nahi parta muktadi kaise parega jitni der me apne janaze namaz pari he itni der me do baar janaza namaz para dega imam
First thing, the channel is about Tajweed and it is highly unexpected to see that their Qari whose voice we are listening in this video has some issues in Tajweed, those who know it would not disagree. Secondly, the Qari's voice is echoing; giving an impression as if he recorded it in an inappropriate setting or may be not interested.
There is no Fatiha in this Namaz e Janaza. I am living in KSA and it's been more than two decades that I see Namaz e Janaza here, is prayed with Fatihah instead of Sana. (Narrated Ubada bin As-Samit (RA): Allah's Messenger (PBUH) said, “Whoever does not recite 'Surah Al-Fatiha' in his (her) Salat, his Salat is invalid.” (Hadith No. 756, Book of Adhan, Sahih Bukhari, Vol. 1). WallahuAlam
O Sb Bhaiyo Ya Namaze Janaza Hy Ya Bilkul Thik Hy Ap Ko Surat Fatiha Ki Pari Hy Ap Ko In Qariyo Sa Zayada Pata Nahi Ho Wo Jo Bhi Karte Hy Pehly sochty Deakhty Hy Phir Quran Parhty Hy
Bhai ap ke zaban saf nahi hi .ap bilawajah ARABIC ACCENT k chakkar Alfaro p bilwajah jyada zor de k padte hi .Aram se saf saf padie sab samajh lege .Plz don't take it otherwise.
@@TajweedulQuranWorldwide پہلی تکبیر کے بعد سورہ فاتحہ ، دوسری تکبیر کے بعد ' درود ابراھیم ' تیسری تکبیر کے بعد مردے کے لۓ دعا اور چوتھی تکبیر کے ساتھ ہی سلام پھیرنا ایک جانب کوئ بھی ویڈیو اپ لوڈ کرنے سے پہلے یا کمنٹ کرنے سے پہلے یہ بات دھیان میں رکھیں ۔ یہ ویڈیو آپ کے لۓ ' صدقہ جاریہ ' بھی ہو سکتا ہے اور'گناہ / معصیت جاریہ ' بھی ۔ اللہ کا فرمان ہے:إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ (يس:12) ترجمہ:بیشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور ہم لکھتے جاتے ہیں وہ اعمال بھی جن کو لوگ آگے بھیجتے ہیں اور ان کے وہ اعمال بھی جن کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ہم نے ہرچیز کو ایک واضح کتاب میں ضبط کر رکھا ہے ۔ ھرمسلمان کو یہ بات دھیان مین رکھنا چاھۓ کہ وہ جو کچھ بیان کررہا ہے یا کمنٹ کر رہا ہے ، وہ اس کے نامہ اعمال میں لکھا جا رہا ہے اور آخرت میں جواب دینا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔ گنا ہ جاریہ ۔۔ صدقہ جاریہ کے مانند ۔۔۔۔۔ اگر کسی مولوی ، مفتی یا عالم کی تحریر و بیان سے کوئ شخص گمراہ ہو جاۓ اور ھدایت نہ پا سکے ، تو اس کی سزا اس شخص کے علاوہ اس مولوی کو بھی ملے گی ، جس کی وجہ سے وہ ھدایت نہ پا سکا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے مرنے کے بعد بھی انسان کے اعمال نامہ میں نیکی اور برائياں درج ہوتی رہیں گی ، ان بیانات ، کمنٹس ، پن ڈرائيوز اور کتابوں کی وجہ سے ، جو اس کے مرنے کی بعد بھی لوگ پڑھ کر ھدایت پائيں یا گمراہ ہوجائيں ۔
Jazakalah Allah kamyab WA Kamran rakien Ameen ❤❤❤
Ameen Ameen Ameen
Bhai Jan Ap ko dunya or akhirat mn kamyabian milein.
Bahot shukriya aapkaa allah aapko sehat ke Saath duniyaa lambi umar de ameen allah aapse raazi ho ameen summa ameen
Ameen Ameen Ameen
Jazakallah khaira
Aameen Aameen
Allah sub ko lambi Umer ata frmaye
❤ ماشاء اللہ ❤
Jazakallah khaira
❤️❤️💜💜🌹🌹🥀🥀
Jazak allha mere bhai
Jazak allha Khair
Ameen Ameen Ameen
Ma SHA ALLAH ❤JAZZAK ALLAH
Very nice sabak
Jazakallah khaira
Masha allah bahoot khoob tarika bataya aapne
MashaAllah .Allah pak tamam momin musalman marhooomeen ka darjaat buland farmayen .Aur Hum sbko mout sa pehla apni mout ke tyari naseeb farmayen .Ameen
Ameen Ameen Ameen
Suban Allah maschallah jazak Allah ❤❤❤
Ameen Ameen
Jazakallah khaira
Jajakallah khaira..
Ameen Ameen Ameen
My dear brother ❣️❣️❣️❣️❣️
Good 💯, Mashaallah ❤️
Jazakallah khaira
Very fine education of Islam🎉🎉🎉❤❤❤salam
W Alaikumussalam My dear brother
Subhanallah mashaallah assalamualaikum ya Rasool Allah
Ma Sha Allah
Allah pak ap ko khush rakhy
Mashallah
Jazakallah khaira
MashAllah
mashAllah
ولا تحرمنا اجرہ ولا تفتنہ بعدہ
امين
Mashahallah
Jazakallah khaira brother 💗💗💗💗💗
نماز جنازہ کا طریقہ
اگر میّت مرد ہو تو امام میّت کے سر کے پاس کھڑا ہو اور اگر میّت عورت ہو تو میّت کے درمیان میں کھڑا ہو اور مقتدی امام کے پیچھے باقی نمازوں کی طرح کھڑے ہوں، پھر چار تکبیریں کہیں انکی تفصیل آنیوالی ہے۔ :
1۔ پہلے تکبیر تحریمہ کہے اور اعوذ باللہ اور بسم اللہ پڑھے۔ اور دعا استفتاح ( یعنی ثناء ) نہ پڑھے پھر سورہ فاتحہ کی قراءت کرے۔
2۔ دوسری تکبیر کہے اور نبی ﷺ پر درود بھیجے جیسے آخری تشھد میں پڑھا جاتا ہے۔( یعنی درود ابراھیم )
3۔ تیسری تکبیر کہے اور اپنے لیے میّت کیلئے اور تمام مسلمانوں کے لیے دعا کرے اور دعا یہ ہے ۔ اگر عربی دعا یاد نہ ہو تو اپنی زبان میں دعا کریں
"اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ، وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ، وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ"[اس حدیث کو امام مسلم نے روایت کیا ہے]
اور اگر میّت عورت ہو تو ضمیر مؤنث کو دعا میں لائے اور اگر میّت بچہ ہو یا سقط (پورا ہونے سے پہلے گر گیا) تو یہ دعا پڑھے
" اللهم اجعله ذخرًا لوالديه، وفَرَطًا [الفرط: پہلا اور آگے] ، وأجرًا، وشفيعًا مجابًا "[اس حدیث کو امام بخاری نے روایت کیا ہے]
4۔ چوتھی تکبیر کے بعد تھوڑا خاموش رہے پھراپنے دائیں جانب ایک سلام پھیر دے یا دو سلام۔
jazak Allah
Ameen
Good god bless you
Ameen
Jazakallah khaira
Jazaa Kallah
Ameen Ameen Ameen
Jazakallah khaira
Beashksay ALL 100 Right
Jazakallah khaira
Maashaallah
Alhamdu lillah
Beshaq ❤❤❤❤
نماز جنازہ میں بہت مختلف تحفظات دیکھنے اور سننے میں آئے ہیں ، علما اکرام اکرام کو مل بیٹھ کر اس کی درستگی کرنی چاہیے ،
ما شاءاللہ بھت اچھا
اس حوالہ سے ایک تفصیلی وڈیو اپلوڈ ہو گی
امید ہے آپ کو فائدہ دے گی
saaach mi
Subhanlla
Great❤
Jazakallh
Ameen 💝💝💝
اللہ جل جلالہ ❤️🌹
❤
Acha tariiqaaa
Jazakallah khaira
All Muslim Ummah is requested to Learn Namaz e Janaza
Please Pray For My Parents Jazak ALLAH !!!
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ۔
جب میں بیمار ہوتا ہوں میرا اللہ ہی مجھے شفاء دیتا ہے۔
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ.
Ameen Ameen Ameen
Respect madam
Congratulations you and PML N on the success of Punjab government
Wow 😳😳😳 my dear sheikh
What is this
V good message
Jazakallah khaira brother
Share bi kr dia krein ta ziada logo ko faida ho
Jazaka ALLAH
Ameen Ameen Ameen 💖💖💖🌟🌟🌟💓💓💓🌹🌹🌹🌹🌹
Share this video as possible
❤❤
Allah Pak Shreer Amir me migrate Kerry Ameen
Assalamualaikum sister ap ki bt smjh ngi ai
Assalam alekum
W Alaikumussalam
Sir g Faisalabad ma kab shur ho jay gi
👍👍👍😂😂😂🤣🤣🤣
Jb ap shuru kro gy
❤❤❤❤❤❤
Jazakallah khaira 💓💕❤️❤️💕💖💕💖💖💖💕
Yas
Good
Thanks Bhai jan
Molana sahab agar me ghalti per nahi to me ne 1 ghalti note ki he
Dua me 1 lafz he (Lihiyena) me arbi me nahi likh saka per ye lafz (lihaiyena) he plz is per ghor kijye shukria
Nice
Jazakallah khaira
This not Namaz. It Duaea for the dead. Namaz is for Allah and that is five times a day and two eidulfiter Zoha but these are not firze.
U R right very nice
Jazakallah khaira
Blkl thik kha he ap ne
Baat me Wzan ha
Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 84
وَ لَا تُصَلِّ عَلٰۤی اَحَدٍ مِّنۡہُمۡ مَّاتَ اَبَدًا وَّ لَا تَقُمۡ عَلٰی قَبۡرِہٖ ؕ اِنَّہُمۡ کَفَرُوۡا بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ وَ مَاتُوۡا وَ ہُمۡ فٰسِقُوۡنَ ﴿۸۴﴾
ان میں سے کوئی مر جائے تو آپ اس کے جنازے کی ہرگز نماز نہ پڑھیں اور نہ اس کی قبر پر کھڑے ہوں یہ اللہ اور اس کے رسول کے منکر ہیں اور مرتے دم تک بدکار اور بے اطاعت رہے ہیں ۔
اللہ پاک قران میں خود نماز جنازہ کا کہہ رھے ہیں اور آپ اسے دعا کہہ رھے ہو ۔۔۔ اللہ کے دین میں بگاڑ مت پیدا فرماٸیں ۔۔۔
حدیث شریف کے مطاق سورہ فاتحہ کے بغیر کوٸ نماز نہیں ھے ۔۔۔
مطلب ہمارے کتنے مسلمان بھاٸیوں کو غلط عقیدے کی وجہ سے نماز جنازہ کے بغیر ہی دفنایا جا رہا ھے
حضرت طلحہ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے ایک جنازہ پڑھا ۔ میں نے انھیں سورۂ فاتحہ پڑھتے سنا ۔ جب وہ جنازے سے فارغ ہوئے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑ لیا اور ان سے پوچھا کہ کیا آپ ( جنازے میں ) قراءت کرتے ہیں ؟ انھوں نے فرمایا : ہاں ، یہ حق ہے اور نبی ( ﷺ ) کی سنت ہے ۔
Sunan Nasai#1990
کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل
Status: صحیح
Bhai janazay ki namaz me Sana kahan se agaya.
Assalamu alaikum
W Alaikum Assalam
Janaza ho jae ga?
G bikul ho jay ga
Isi tra parhain
Surah Alhamd shareef Ke baghair Koi Namaaz Nahi ☝☝☝
Surat ul fatiha Add kar lijiye because bagair suratul fariha ke koi namaaz nahi
قاری صاحب جنازے کا درودپاک دوسرا ھے۔پلیز مسلمانوں کو دوسرا درود ہاک شامل کرکے یاد کروائیں جزاک اللہ
ثنا اور درود شریف نماز جنازہ میں وہی بہتر ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں
Namaz e janaza main niyat hai ke nahi agar hai to woh kaise karainnge
Jawab matloob hai
Niyat k baghair to koi amal qubool hi nhi he lkn ap ko ye samjhna he k niyat kia cheez hi
Niyat dil k irada ka nam he koi bi insan jb ghr se nilkta he janaza kaliy to dl mein kia irada kr k nikalta he ye to niyat he jo farz he to niyat k baghair to janaza prha hi nhi he to preshani kis bt ki he
Albata log smjhty hn k niyat zuban se praney ka nam he agr koi ye prhna bhool jay to vo samjhta he mera janaza nhi howa
Her namaz mai sureh fateha padhna jaruri hai..baghair sureh fateha ke namaz hi nahi hoti..
YehSalat e JANAZAH hai
Saber Ahadeeskamiyalea aur ALLAHwalon se seekhein
@@munimansari6956 ۔۔ اللہ والے کن کو کہتے ہیں ، ؟
دیوبند والوں کو ، بریلی والوں یا مدینہ منورہ والوں کو؟
Bhai sorah fatiha zaroor hay
صلاة دعا كبےمعنی میں ہے شیخ
بالکل ٹھیک کہا ہے آپ نے
Sana k bad Sureh Fateha hai bhai
Konsi si hadees se sabit hai sanah padhna shaikh
🎉❤❤❤❤❤🎉 1:43
Assalamu Alaikum sorry according to Rasul no Sana only Sura Fatiah
Bilkul sahi, Janaze ki namaz me 1st takbeer k bad direct surah fatiha hoti hai.
Plz upload krne se pehle vdo ko axe se dekh liya kare..
یہ مفتی حنفی طریقہ کا پرچار کر رھا ہے ۔ اس مفتی کا بائکا ٹ کریں اور قرآن و سنت رسول اکرم صلی علیہ و سلم کو مشعل راہ بنائين اور ' راہ مستقیم' پر گامزن ہوجائيں۔ انشاء اللہ
All hamd Shrif kio nahee Paree ?
Kyuki hanfi maslaq me namaz e janaza me sura e fatiha padhna hi nahi hai.isliye taqleed ki wajah se ye log namaz me fatiha nahi padhte.
@@imtiyazitki8059 Theek ha Meree bahi Mugar Nabi Pak SA ki Hadees ha k jis ne Surat Fatia nahee Paree us ki namaz nahee hoi(Namaz E Jnaza)ho ya Koi our Namaz
Her bande ko ye sikhna zaruri hai.
Mashaallah ❤
ا 1:39 لحدیث) جس نے سورہ فاتحہ نہیں پڑی اس کی کوئی نماز نہیں یہ جو جنازے کی نماز سکھا رہے ہیں ان سے گزارش ہے اس کی حدیث اور نمبر بتا دے کون سی حدیث میں یہ طریقہ ثابت ہے شکریہ
بھائی صاحب ہم جو بار بار پوچھ رہے ہیں کیا نبی پاک صلی اللّہ علیہ وسلم سے جنازہ میں پڑھنا ثابت ہے اگر ہے تو بتا دیں کم از کم آپ کو اتنا پتا ہونا چاہئیے کہ مکمل نماز نہیں ہے نہ رکوع ہے نہ سجدہ نہ تشہد
اللہ پاک قرآن میں خود فرما رھے ہیں کہ نماز جنازہ کو نماز ۔۔۔ تو بھاٸ سجدہ رکوع نماز کے رکن ہیں ۔۔۔ جو ہم اللہ کے نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم کی سنت میں کرتے ہیں تو نماز جنازہ میں نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم نے جیسے نماز پڑھاٸ ہم ویسے ہی پڑھے گے مگر سورہ فاتحہ کا پڑھنا واجب ھے حدیث مبارکہ کی روشنی میں ۔۔۔
ALHAMDULILLAH main namaz e janaza me fatiha padhta hu chahe maiyyat dewbandi barelwi ya ahle hadees ka ho.
There is a mistake of zer zabar in Dua mentioned in nmaz e jnaza .....
Yes post or editing krty waqt hm ne bht koshsh ki thi lkn phr bi by mistake zbr zer ki ghlti ho hi gi he
Laa salaata bi fatihatil kitaab
Astataghfirullah Bhai shb kuch khuda khoaf kr lein Hadees to kam az kam theek likhayn agr to likhnay mein ghalti hoi he theek kr lein nahi to hadees sahi yaad kr lain
Mushta😊،_ Q
@@TajweedulQuranWorldwide اور آپ بھی حنفیت کا پر چار کرنا بند کردیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Ap ne darood jo nmaze jnaza main pera jana zarori he wo ni thik pera or na likha .
Bhai jan pehley to ap ye smjhy k janaza mein koi bhi Durood prh skty hein knk Durood e Ibrahimi Afzal is liy ye hi prhna chahiye or chonke aksar logon ko vo Durood nhi ata hota is liy mn ne ye likha he ta k logo ko asan lgay
is main surah fateha kahan hy? bagher fateha ke namaz janaza nahi hoti.
There is no nammaz without sura fatiha
Why
Are u Mufti
@@malikjanjamadar9973 you can ask
@@malikjanjamadar9973پیارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ھے۔تحقیق کر لو ۔ ھدایت مفت نہیں ملتی محنت کرنی پڑتی ھے۔
Not in Hanafi maslak
sureh fatiha zaruri hai naaa?
Nhi Bhai jan zruri to nhi he
Hm is jo namaz kehty hein lkn ye namaz ti nhi ye ek Dua he
Isliy k namaz mn to ruku, sajda or tashahhaud bi hota he in k belhair to namaz nhi hoti he
سورت فاتحہ کے بغیر نماز نہیں دوسرا ثناء میں جل ثناء و ك کس حدیث میں لکھاھے نماز والی ثناء کیوں نہیں
Bhai darude Ibrahim namaze janaza me khud imam nahi parta muktadi kaise parega jitni der me apne janaze namaz pari he itni der me do baar janaza namaz para dega imam
Bhai Mein men to Durood e Ibrahimi hi prhta hn
Kbi bi esa nhi huwa imam mujh se pehley prh jay
Namaze janazay ka darood shareef dusra h ye nhi h
پہلی تکبیر کے بعد سورہ فاتحہ ، دوسری تکبیر کے بعد ' درود ابراھیم ' تیسری تکبیر کے بعد مردے کے لۓ دعا اور چوتھی تکبیر کے ساتھ ہی سلام پھیرنا ایک جانب
First thing, the channel is about Tajweed and it is highly unexpected to see that their Qari whose voice we are listening in this video has some issues in Tajweed, those who know it would not disagree. Secondly, the Qari's voice is echoing; giving an impression as if he recorded it in an inappropriate setting or may be not interested.
Thanks 👍👍👍
Jazakallah khaira
Bro namaz e janaza me sana nhi padhi janti
Firqi nimaz e jinazah
ثناء نماز جنازہ میں؟کوئ حدیث دکھا دیں۔
اگر ثناء پڑھنا صحیح نہیں ہے تو پھر کیا پڑھیں ؟
Sure fatiha nahi h uske bagair koyee namaz nahi hoti
Kia Ap S A S se fatiha prhi thi janaza mein
Agr prhi thi to bta dein
THIS IS NOT NAMAZ BUT DUA NO RUKU NO SAJDAH.
اللہ قرآن میں نماز جنازہ کو نماز کہ رھے ہیں تو آپ کیسے کہو گے کہ یہ نماز نہیں ھے ؟؟
There is no Fatiha in this Namaz e Janaza. I am living in KSA and it's been more than two decades that I see Namaz e Janaza here, is prayed with Fatihah instead of Sana. (Narrated Ubada bin As-Samit (RA): Allah's Messenger (PBUH) said, “Whoever does not recite 'Surah Al-Fatiha' in his (her) Salat, his Salat is invalid.” (Hadith No. 756, Book of Adhan, Sahih Bukhari, Vol. 1). WallahuAlam
Ye dua hai Nimaz janaza nahi hai.
Jismay surah fatiha nahi hai woh Nimaz nahi hai
Bhaio Namaz e Janaza mein SANA bilkul na paden. Sirf soore Fateha , daroodshareef aur Janaze ki dua paden. Sana padna hadees se sabit nahi hai.
Kai jagah imla ghalat hai.
Ap ki bt thk he
Lkn hamari ghlti nhi knk jb hm ne ye post tiayar ki us waqt hmay isi tra ki ibarat mili thi
Or mujhy ziada pta nhi tha post tiayar krne ka
O Sb Bhaiyo Ya Namaze Janaza Hy Ya Bilkul Thik Hy Ap Ko Surat Fatiha Ki Pari Hy Ap Ko In Qariyo Sa Zayada Pata Nahi Ho Wo Jo Bhi Karte Hy Pehly sochty Deakhty Hy Phir Quran Parhty Hy
Bhai ap ke zaban saf nahi hi .ap bilawajah ARABIC ACCENT k chakkar Alfaro p bilwajah jyada zor de k padte hi .Aram se saf saf padie sab samajh lege .Plz don't take it otherwise.
Mn Aram se hi prhta hn apni trf se
نمز کا نام سورہ فاتحہ ھے اور سورہ فاتحہ کا نام نماز ھے یعنی کہ سورہ فاتحہ ھی نماز ھے ۔اسکے بغیر نماز ھے ھی نہی ۔
Sure Fateha zaruri hai
Namaze janaza me nhi hai
Write correct darod sharif here which is for namaz e janazah
Ye same durood he ye bi prh skty hein mtlb durood prhna chahy koi bi ho
Namazee zanazaa Quraan se sabit kare😢
Surie fateha Khan pdah u tubar
*नमाज़ ज़नाज़े के फ़रायज़*
नमाज़ ज़नाज़े के दो फ़रायज़ हैं
1-चार तकबीरें कहना
2-क़याम करना
We couldn't understand
Kindly in English
Where is 23 seconds ki video
Smjha nhi Bhai jan
Jnaza me sana nhi he bhai surah fateha zruri he
سو فیصد غلط طریقہ جنازے کا
استغفر اللہ العظیم وہ کیسے برائے مہربانی
@rayanrayan3831 Ap Sahih tareeqa batao agar na bataya tou ap Ka naam Deen main tafarraqa dalne valon main samjha jay ga.
@@TajweedulQuranWorldwide پہلی تکبیر کے بعد سورہ فاتحہ ، دوسری تکبیر کے بعد ' درود ابراھیم ' تیسری تکبیر کے بعد مردے کے لۓ دعا اور چوتھی تکبیر کے ساتھ ہی سلام پھیرنا ایک جانب
کوئ بھی ویڈیو اپ لوڈ کرنے سے پہلے یا کمنٹ کرنے سے پہلے یہ بات دھیان میں رکھیں ۔ یہ ویڈیو آپ کے لۓ ' صدقہ جاریہ ' بھی ہو سکتا ہے اور'گناہ / معصیت جاریہ ' بھی ۔
اللہ کا فرمان ہے:إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ (يس:12)
ترجمہ:بیشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور ہم لکھتے جاتے ہیں وہ اعمال بھی جن کو لوگ آگے بھیجتے ہیں اور ان کے وہ اعمال بھی جن کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ہم نے ہرچیز کو ایک واضح کتاب میں ضبط کر رکھا ہے ۔
ھرمسلمان کو یہ بات دھیان مین رکھنا چاھۓ کہ وہ جو کچھ بیان کررہا ہے یا کمنٹ کر رہا ہے ، وہ اس کے نامہ اعمال میں لکھا جا رہا ہے اور آخرت میں جواب دینا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔ گنا ہ جاریہ ۔۔ صدقہ جاریہ کے مانند ۔۔۔۔۔ اگر کسی مولوی ، مفتی یا عالم کی تحریر و بیان سے کوئ شخص گمراہ ہو جاۓ اور ھدایت نہ پا سکے ، تو اس کی سزا اس شخص کے علاوہ اس مولوی کو بھی ملے گی ، جس کی وجہ سے وہ ھدایت نہ پا سکا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے مرنے کے بعد بھی انسان کے اعمال نامہ میں نیکی اور برائياں درج ہوتی رہیں گی ، ان بیانات ، کمنٹس ، پن ڈرائيوز اور کتابوں کی وجہ سے ، جو اس کے مرنے کی بعد بھی لوگ پڑھ کر ھدایت پائيں یا گمراہ ہوجائيں ۔
Suraey fateha zaruru nahu h
Darood shareef namaz e janaaza me ye nahi he
Bhai jan koi bi durood prh skty hein
Assalamu Alaikum
Advice !
This is not authentication hadith, don't spread it. Pls cross check and correct it.
مولوى صاحب کب مشرب به اسلام هوے اج يا 1400 سال پهلے دين مکمل هے اپکى amendment کى ضرورت نهى
مولانا صاحب اللّہ پاک آپ کو سمجھ دے احادیث کو سمجھنے کی آپ لوگ بہت ہی بے باک ہو احادیث کے بارے میں
Kanaze darod lakhen
Ye hi jo likha he
Dua me haa par zabar hai lekin yahan zer laga hai
Koshash to ki thi k mistake na lkn phr bi ho gi hein lkn asl maqsad to prhna he us mein mistake nhi he. Alhamdu lillah
یہ آپ غلط طریقہ بتا رھے ھین
وہ کیسے برائے مہربانی
Wo kaisy
Kesy sai hai ap batao.???