Shadi walay faislay per beti roo pari😭

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 13 сен 2024

Комментарии • 913

  • @farmanullahkhan3638
    @farmanullahkhan3638 4 месяца назад +27

    بیٹی جو سنت کے مطابق شادی کرنے کے لئے کہہ رہی ہے بہت اچھا مشورہ دے رہی ہے
    اللہ بہن کی زندگی میں ڈھیر ساری خوشیاں عطا کرے-آمین

    • @hamidlala7711
      @hamidlala7711 4 месяца назад

      Aameen ya rabbul alamin 🎉🎉🎉🎉

  • @user-vu5bw9cn4l
    @user-vu5bw9cn4l 4 месяца назад +43

    ماشااللہ آپ کی بیٹی ہے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے اللہ تعالی ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمین

  • @qarisahib7474
    @qarisahib7474 4 месяца назад +54

    بہن اب مایوس نہ ہو ں اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوشیاں عطا فرمائے امین یا رب العالمین

  • @TariqMahmood-zv7qy
    @TariqMahmood-zv7qy 4 месяца назад +22

    میری پیاری بہن اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @shaheenharoon9011
    @shaheenharoon9011 4 месяца назад +19

    اللہ پاک آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں لائے اور آپ کی نئ زندگی خوب صورت ھو آمین یا رب العالمین آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @abdulsaghir5766
    @abdulsaghir5766 4 месяца назад +10

    ماشاءاللہ بہت ہی اچھا فیصلہ کیاگیاھے اللّٰہ تعالیٰ کا میابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @aftabahmed3132
    @aftabahmed3132 4 месяца назад +69

    آپ اللہ پر بھروسہ رکھو

  • @ahmadalamgoraya3685
    @ahmadalamgoraya3685 4 месяца назад +22

    Sister you are brave, honest and dedicated. Your father is also a cooperative person. Please ignore all negativity.

    • @Akhuwatkirah
      @Akhuwatkirah 4 месяца назад +1

      Please🙏🙏🙏 ajao❤❤

  • @arshadnawaz1234
    @arshadnawaz1234 4 месяца назад +14

    Beti duniyan ka kam hi baten krna hai Ap achhi baton ko apnao baki sab ko dfa kro ALLAH PAK hr beti ke naseebon achha bnay Ameen 🎉

  • @ashulmp
    @ashulmp 4 месяца назад +13

    Mai India se hun aap ke sare videos dekhta hun aap log apna kaam puri imandari se karte ho har insan ko khush rahne ka haq hai jo log dusron par galat comment karte hain unki apni life bahot uljhi hui hoti hai

  • @Islamicbayan735
    @Islamicbayan735 4 месяца назад +5

    اللہ پاک آپ سبھی کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @zafarraja3343
    @zafarraja3343 4 месяца назад +14

    ❤❤❤آپکو ایک آئیڈیل فیملی سمجھتا ہوں اور دعا ھے اللہ تبارک تعالٰی اپکو ہمیشہ خوش رکھے۔ ❤❤آمین ❤❤

  • @zahidayyub290
    @zahidayyub290 4 месяца назад +20

    سوشل میڈیا میں رہنے والوں کی نجی زندگی مشکل ہوتی ھے ۔ آپ کی آج کی گفتگو سے میرے خیال کی تائید ہو گئی ھے ۔

  • @RehanaAnjum-id2zw
    @RehanaAnjum-id2zw 4 месяца назад +7

    اپ کے ابو جان ماشاءاللہ بہت سمجدار
    اور بہت صبر والے ہیں ماشاءاللہ

  • @alihammadhanfi6904
    @alihammadhanfi6904 4 месяца назад +14

    پیاری بہن لوگ خود کام نہیں کرتے جو کرتے ہیں بدتمیزوں کو ہضم نہیں ہوتا آپ ماشاءاللہ بہت اچھا کام کررہی ہیں ابھی کے ڈیٹ میں

  • @ShamshadAli-pb6ws
    @ShamshadAli-pb6ws 4 месяца назад +21

    بیٹی صبر اور شکر اور ہمت سے کام لینا اللّٰہ آپ کے لیئے آ سانی پیدا کرے آمین رائے شمشاد کھرل آف اٹلی

  • @user-te9kr6ry9v
    @user-te9kr6ry9v 4 месяца назад +51

    سچ بات ہے اپ نے تو رولا دیا بیٹی اپ جیسی بیٹی نصیبوں والوں کو ملتی ہے بھائی بہت خوش نصیب ہے اپ کے والدین بہت خوش نصیب ہے اللہ تعالی ایسی بیٹیاں سب کو دیں سمجھدار ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ❤❤❤❤

  • @syedaqaisar351
    @syedaqaisar351 4 месяца назад +13

    پوری دنیا میں حسد کرنے والے لوگ ھوتے سنت طریقہ سے شادی کرلے فصول خرچ نہ کرےبیٹی آپ کی نیک سوچ ھے انڈیا

  • @najamislam8394
    @najamislam8394 4 месяца назад +71

    سوشل میڈیا پر گھر کی بات نہی کرتے اس لئے اس قسم کے کمینٹس آتے ہیں

    • @AliMuaviya-j8x
      @AliMuaviya-j8x 4 месяца назад +3

      ماشااللہ کتنی اچھی بات کہی اپ نے❤❤❤❤❤

    • @l0g453
      @l0g453 4 месяца назад +2

      G

    • @fareedqureshi9768
      @fareedqureshi9768 4 месяца назад

      You are right sister

  • @user-vu5bw9cn4l
    @user-vu5bw9cn4l 4 месяца назад +82

    لوگوں کی باتوں پر نہ جاو اپنے دل کا فیصلہ کرو اللہ تعالی نصیب اچھے کرے آمین

  • @aatiqakhawer
    @aatiqakhawer 4 месяца назад +16

    السلام علیکم ور حمۃ اللہ
    پیاری سی بہن جو حاسد لوگ ہوتے ہیں وہ غلط باتیں کرتے رہیں گے اپنی خوشیاں کو چھپا کر شادی کر لیں اور اپنے کام سے کام رکھیں
    ام امین جدہ

  • @kafaitjutt6627
    @kafaitjutt6627 4 месяца назад +12

    اللہ پاک بہن کے نصیب اچھے کرے بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی اے جو بھی غلط کیمنٹس کرتے ہیں ان کو شرم کرنی چاہیے اور سوچھنا چاہیے ان کے گھر میں بھی ماں بہن بیٹی ھو گئی

  • @Desigardening602
    @Desigardening602 4 месяца назад +7

    Do not discuss personal matters, do simple marriage. Just show your husband only. You said right beta.

  • @roosfalawar6213
    @roosfalawar6213 4 месяца назад +3

    بہن لوگوں کی باتوں کو چھوڑو اللہ پر بھروسہ کرو میری دعائیں آپ کےساتھ اللہ تعالی آپ کے والد کا سایہ آپ کے سر پر سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @khawajamuhammad73
    @khawajamuhammad73 4 месяца назад +12

    آپ اللہ تعالی پر بھروسہ رکھیں اور دل بڑا رکھیں کمنٹ کی پروا نہ کریں

  • @qarisahib7474
    @qarisahib7474 4 месяца назад +23

    اللہ اپ دونوں بیٹی اور باپ کو ہمیشہ خوش رکھے اپ صرف اور صرف لوگوں کی مدد اللہ تعالی کی رضا کے لئے کریں لوگ باتیں تو کرتے رہتے ہیں

    • @Akhuwatkirah
      @Akhuwatkirah 4 месяца назад +1

      Please🙏🙏🙏 ajao🌹🌹❤

  • @raziasultana5426
    @raziasultana5426 4 месяца назад +2

    بچی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق شادی کرنا چاہتی ہے سبحان اللہ اس بات پر عمل کریں کیونکہ بچی باپردہ ہے ماااااااشاءاللہ

  • @ifra6255
    @ifra6255 4 месяца назад +3

    Alhamdulillah ap boht smjhdar or achi hen

  • @Sunflower-gg9wv
    @Sunflower-gg9wv 4 месяца назад +3

    Bhot achi bt ki hy sister ne allha ap ko nazer bd se bachayhe agr hum sunat tareeqy se shasieian karna shoroo karien tu es se Allah be razi aur itny sary greeb loogoo ki betieuoo ki shadieaan b asaani se ho jaya karien gi well done sister hamary bacy bachioon ki ese soch honi chahiyhe

  • @arifkhan-jt1lz
    @arifkhan-jt1lz 3 месяца назад

    اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے اور آپ کے نصیب اچھے کرے آمین ثم آمین

  • @user-te9kr6ry9v
    @user-te9kr6ry9v 4 месяца назад +71

    اپ ان کے کمنٹس نہ پڑے نہ بیٹا اپ نہ پڑھیں کیوں یہ پڑھتی اتنی سمجھدار ہے اپ اگر ان کے کمینٹس کے لئے زندگی گزارنی ہے تو بندہ پریشان نہیں رہے گا تو اپ نے اگے بڑھنا ہے فل سپورٹ ہے اپ کو سب کی❤

    • @Akhuwatkirah
      @Akhuwatkirah 4 месяца назад +5

      Please🙏🙏🙏❤

    • @RashidLateef-kq2fr
      @RashidLateef-kq2fr 4 месяца назад +4

      Ap larky Sy bat kry wo ju ketha kr lu

    • @malikghufran6308
      @malikghufran6308 4 месяца назад +3

      آسان نسخہ کمنٹس ہی نہ پڑھو تو پریشانی نہیں ہوگی زندگی ہر ایک کی اپنی ہوتی ہے جو فیصلہ کرے رائے ہر بندہ دیتا ہے اچھی ہو یا بری اگر کسی نے پہلے شادی کی ہے وہ اچھی تھی یا بری اللہ تعالی نے بیٹا دے دیا اچھی بن گئی اب اگر کوئی سنت طریقے سے یا دھوم دھام سے شادی کرے تو یہ زندگی کا لطف اٹھانے کے لیے کرے گا اگر کوئی عورت غریب ہے اور اس کا کوئی سہارا نہیں ہر کوئی اس کی مدد اور اچھا رشتہ ڈھونڈے جو اس کو سہارا دے سکے یہ اس کے لیے بہت اچھا ہے

    • @KhayamBettani
      @KhayamBettani 4 месяца назад

      Man dpelldodkeo

    • @user-xr7bv7kz8s
      @user-xr7bv7kz8s 4 месяца назад

      Sister ap log bhttt e achy h Jo glt cmnt krty h un ki soch b wesi e Hoti ap q lety h tenshn sister

  • @UsmanGujjar-hq9to
    @UsmanGujjar-hq9to Месяц назад

    ماشاءاللہ 🥰اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @farmanullahkhan3638
    @farmanullahkhan3638 4 месяца назад +4

    اللہ تعالٰی آپ کے والد صاحب جیسا وسیع الظرف سب کو بنائے

  • @shabirmansuri8837
    @shabirmansuri8837 4 месяца назад +4

    Shaadi Mubarak ho inshallah bhot sari khushiyan aap ki zindagi me aaye

  • @nisaawan2166
    @nisaawan2166 4 месяца назад +12

    بچے پریشان نہیں ہونا جن کی بیٹیاں ھیں وہ سب باتوں کو سمجھتے ھیں آپ اپنا 🏡 بسائے اللّٰہ پاک بھتری کرے گا انشاللہ اپ خوش رھیے گی ھم سب کی دعائیں اپ کے ساتھ ھیں

  • @LiaqatAlisaqi
    @LiaqatAlisaqi 4 месяца назад +1

    جتنی زیادہ مخالفت ہو اتنا ہی بندہ حق پہ ہوتا ہے

  • @AbidAli-fj2fl
    @AbidAli-fj2fl 4 месяца назад +6

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ دعائیں مانگتے اللہ تعالیٰ مدد کرنے

  • @SajidKhan-kr3pp
    @SajidKhan-kr3pp 3 месяца назад +1

    ❤ یہ ویڈیو میں نے ابھی دیکھا افسوس بھی ہوا آپ نے تو ملا نصرالدین تو پڑھا ہے یہ لوگ کسی حالت میں نہیں چھوڑتے ۔۔۔۔۔آپ کو شادی مبارک ہو۔ اللہ بیٹی کی نصیب آچھا کرے ۔۔۔ آمین

  • @creditstotiktok5454
    @creditstotiktok5454 4 месяца назад +14

    Assalamualaikum
    Allah tumhare liye better kere
    Aameen

  • @irfanhasmi1356
    @irfanhasmi1356 4 месяца назад +7

    السلام علیکم اللہ کریم آپ کا نسیب بہت اچھا کرے آپ اللہ پاک پہ بھروسہ رکھو اور ان لوگوں کی طرف دھیان نہ دیا کریں

  • @Saleema-yd6ot
    @Saleema-yd6ot 4 месяца назад +6

    اللہ پاک اپ کی خوشیاں اپ کو نصیب ہوں اللہ پاک اپ کو سسرال میں خوشیاں ہی خوشیاں ملے 🎉❤🎉

    • @Akhuwatkirah
      @Akhuwatkirah 4 месяца назад

      Please🙏🙏 ajao❤❤❤

  • @ansarjani230
    @ansarjani230 4 месяца назад +2

    میں اللہ تعالیٰ سے آ پ کیلئے کوئی ایک نیک اچھا سا لڑکا ملے جائے پس آ پ لوگ صبر سے کام لیا اور اللہ تعالیٰ کو یاد کرے اور نماز قائم کررہے

  • @user-te9kr6ry9v
    @user-te9kr6ry9v 4 месяца назад +21

    اور دیکھیں نہ اور دیکھے نہ اپ نیک کام میں نہ دکھاوا کم ہوتا ہے اللہ کو راضی رکھنا ہوتا ہے اور اللہ دیکھ رہا ہے نیت کو اپ ایسے اچھے کام کرتے رہے خیر کے فل سپورٹ ہے❤❤❤❤❤

  • @youtbe.apnaonah
    @youtbe.apnaonah 4 месяца назад +2

    جو اپ کے دل میں ہے وہ کرو لوگوں کو چھوڑوں اپ اور اپ کا والد بہت اچھا کام کر رہے ہو لوگوں کی باتوں کا فکر نہیں کرنا چاہئے الله تعالیٰ ہر ایک کو ایسا والدین دے

  • @user-ku1mj5oh5e
    @user-ku1mj5oh5e 4 месяца назад +3

    ❤Khush naseeb ho gha wo larka jo ap se shadi kare gha very nice girl so cute my fewrat main ap ka bohat baraa fan hun God bless you

  • @Group-295
    @Group-295 4 месяца назад +1

    خالدہ آپ اپنی مرضی کرے جو لوگ آپ کو باتیں کرتے ہیں وہ آپ کے پرانے دشمن ہیں...
    اللہُ آپ کے نصیب اچھے کرے آمین...
    ❤❤

  • @abdulhai4646
    @abdulhai4646 4 месяца назад +7

    *السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔۔۔۔مجھے اپ کی ویڈیوز پروگرام بہت اچھے لگتے ہیں ماشاءاللہ اپ صحیح کام اور انسانیت کی خدمت کر رہی ہیں اور اپ کی دین سے محبت اور دین کی سمجھ پر بہت خوشی ہوتی ہے اپ کے والد صاحب بہت عظیم انسان ہیں ۔۔۔۔پہلی بات تو یہ ہے اب زاتی زندگی کے حوالے سے ویڈیو میں بات ہی نہ کرتے لیکن اگر کر دی ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں خالق کو راضی رکھیں مخلوق کو کوئی راضی نہیں کر سکتا تنقید بھی کامیاب لوگوں پر ہوتی ہے اور یہ کامیابی کی علامت ہے تنقید کرنے والے ہمیشہ تنقید ہی کرتے رہتے ہیں اپ اللہ کی رضا کے لیے کر رہے ہیں اللہ پاک سب کچھ دیکھ رہا ہے*

    • @mdinzamamulhaque2879
      @mdinzamamulhaque2879 4 месяца назад

      بالکل صحیح فرمایا آپ نے
      9/5/2024

    • @tajmehmood245
      @tajmehmood245 4 месяца назад

      لڑکی مجھےتیرا باپ اچھا نہیںلگا دے د دس زژس سازش ھے دے ک کرتے شب،میں نے کہا انکار کریں آپ یاؤ ں یاووں کرتی ھیں مجھے غصہ ارھا بک بک نہ کر انکار کر انکارکتله نھ کر نھکرو نہ کیوں نہیں کر رھی ھو جلدینہ کرو سسرال میں تو نہیں رہ سکتی

  • @shaheenshah9715
    @shaheenshah9715 4 месяца назад +1

    بیٹا یہ حق اپکو اللہ اور اللہ کے رسول نے حق دیا لوگ تو باتے کرتے رھنگے

  • @TayyabaUmar-w4d
    @TayyabaUmar-w4d 4 месяца назад +3

    Allah py chor k shadi ki tyari krain Allah pak naik naseeb kry aammeen summaammeen 🥰

  • @hinazafeer.official1724
    @hinazafeer.official1724 4 месяца назад +1

    اللہ آپ کے نصیب اچھے کرے آمین
    لوگوں کا کام ہے باتیں کرنا حسد کرنا دوسروں کے کردار پر کیچڑ اچھالنا لوگوں کی باتوں پر دھیان نہ دیں اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں

  • @user-pz6ux3mw2f
    @user-pz6ux3mw2f 4 месяца назад +3

    Allah sb k betyo my naseeb achy kary aameen

  • @jamiabilalarabiccollegeraj3451
    @jamiabilalarabiccollegeraj3451 4 месяца назад +1

    ماشاء اللہ بارک اللہ الھم زد فزد ❤❤❤

  • @imtiazbhatti2892
    @imtiazbhatti2892 4 месяца назад +7

    Log achy hin Allah pak apky naseeb achy kary

  • @lubnayasmmen1211
    @lubnayasmmen1211 4 месяца назад +1

    Aapki tabiyat bahut acchi ki hai aapke vardan ne sister❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ aap pareshan na ho sister

  • @ghulamsarwar787
    @ghulamsarwar787 4 месяца назад +3

    AoA❤ beeti ki bat Sahi hay Alham do Lilah khidmat khalaq wali beeti hay Allah Tallah is beeti Kay naseeb achay karay Ameen

  • @asnew594
    @asnew594 4 месяца назад +1

    بہن آپ غلط کمنٹ کو پر دھیان نہ دیں اچھا کمنٹ پر دیکھیں کوئی غلط بات کہے ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دو
    اللہ تعالٰی آپ کو ہر شرور فتن سے محفوظ فرمائے دنیا وآخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @muhammadsohail4169
    @muhammadsohail4169 4 месяца назад +37

    انسان کی سوچ اس کے کردار کی عکاسی کرتی ہے

    • @Akhuwatkirah
      @Akhuwatkirah 4 месяца назад +2

      Please🙏🙏🙏 ajao🌹🙏🙏❤

  • @user-bh7zn2pu8r
    @user-bh7zn2pu8r 4 месяца назад +1

    بہن آپ پریشان نہ ہوں لوگوں کا کام ہے کہنا آپ نظر انداز کریں ٹھیک ہے نہ،😮😮😮رضوان خان اعظمی ❤ انڈیا 🇮🇳🇮🇳😔🙂

  • @mohdafsar6166
    @mohdafsar6166 4 месяца назад +3

    Jalde khush qhabre sunaow bus allah aap ku khush rakhe ameen

  • @anwarulhaq5991
    @anwarulhaq5991 3 месяца назад +1

    Zabardast khyalat hay bachi ki

  • @Firdouskhan-yd2yi
    @Firdouskhan-yd2yi 3 месяца назад +1

    آپ کا باپ جو بات کرتے ہیں۔بلکل صحیح کہتے ہیں۔

  • @FawadKhan-dh7cd
    @FawadKhan-dh7cd 4 месяца назад +28

    بہن اجکل لوگوں کی کام ہے باتیں کرنا الله اپکو خوشحال رکھے امین

  • @KashifaIram-h1s
    @KashifaIram-h1s Месяц назад +1

    ظرف میں جو ہو تا ہے اس سے وہی ٹپکتا ہے ۔یعنی جو جیسا ہوتا ہے ویسا ہی سو چتا ہے ۔پریشان ہو نے کی کیا ضرورت ہے ۔

  • @tayyabawan7595
    @tayyabawan7595 4 месяца назад +2

    Ma sha allah sistar ap ny bhot acha faisla kia hy our logon ki baton men na aya kro log to jeeny nai dety men ny abhe ap ki video dekhna shoro ki hy ap bhot achi neak seerat orat hen allah ap ko kamyab kry bhot help kerti hen logon ki

  • @raffatperveen3150
    @raffatperveen3150 4 месяца назад +1

    Our sister is lslamic minded Alhamdulilah keep it up sister in your good deeds and habits ln Sha Allah

  • @AsadKhan-ny7yc
    @AsadKhan-ny7yc 4 месяца назад +5

    Bahna na roen🥺🙏👍🌹♥️❤️🕋

  • @shabbirmughal9098
    @shabbirmughal9098 4 месяца назад

    السلام علیکم!
    فاطمہ جی اللہ پاک آپکے نصیب اچھے کرے۔ آمین 🙏
    لوگوں کا کیا کہنے دو انکی اپنی مجبوری..

  • @user-ct1lk9qm8m
    @user-ct1lk9qm8m 4 месяца назад +4

    Plz shadi ke bad ya kam chorna nii nii to kuch logo ki ap se jo umeedy hn wo dam na toor jhe jhe 🙏🙏🙏

  • @shaheenshah9715
    @shaheenshah9715 4 месяца назад

    اللہ اپکے نصیب اچھے کرے

  • @mohammadirshad9217
    @mohammadirshad9217 4 месяца назад +2

    Thats your personal decision noting to do any body sister don't give up keep your personal life personal

  • @munazamunawar935
    @munazamunawar935 4 месяца назад +1

    Baita Allah pak ap kp khush rukhy jo b u tube pur aaty hain log un ki her achi bat ko negative daikhty hain so unn ki batoon ko ignore kuroo

  • @user-te9kr6ry9v
    @user-te9kr6ry9v 4 месяца назад +16

    السلام علیکم بیٹی اپ کیسی ہو ٹھیک ہو اور بھائی کو بھی سلام دعا اللہ تعالی پر بھروسہ رکھیں زندگی باقی ہے اچھے سے گزارنی ہے صبر سے تحمل سے سوچ سمجھ سے ماشااللہ اپ کے بیٹے کا بھی مستقبل ہے اور اپ بچی ہیں ابھی اور اپ کی پوری زندگی پڑی ہے اچھے سے گزاریں سکون سے گزاریں اللہ پاک نظر بد سے بچائے اچھا ہی ہوگا جو بھی ہوگا اچھا ہی ہوگا انشاء اللہ تعالی فل سپورٹ❤❤❤

  • @r.b.n.ismail9945
    @r.b.n.ismail9945 4 месяца назад +1

    Good father and good daughter i like it really both very friendly

  • @Amina_M_DesignOfficial.8090
    @Amina_M_DesignOfficial.8090 4 месяца назад +4

    Logon ka kam hai bss batein bnana ap apna km jarii rkhein ❤

    • @Akhuwatkirah
      @Akhuwatkirah 4 месяца назад

      Please🙏🙏🙏 ajao❤❤❤❤

  • @kousarparveen7272
    @kousarparveen7272 4 месяца назад +2

    Allah Mubarak kary Allah dahroo kasha ata kray.allah naseeb asha kaera ameen.🎉❤

  • @abuahmadproduction9
    @abuahmadproduction9 4 месяца назад +9

    آپ کےابو نےٹھیک کہا ہے❤❤❤❤❤❤❤

  • @Dasipoint09
    @Dasipoint09 4 месяца назад +1

    Dear Sister don't worry jo log bohankty hain un ko bohkhainy do carry on I support you every time good luck .

  • @ayeshaansari3083
    @ayeshaansari3083 4 месяца назад +3

    Aap logon ney galti ki key sab kuch social media per clear kyu kia,sab kuchmat boley media per,aap tension mat lo,allah aap ko khush rakhey ga inshallah.

  • @lubnayasmmen1211
    @lubnayasmmen1211 4 месяца назад +1

    Sister logon ka kam hai baten karna aap bahut achcha kam Karti Hain pareshan na ho aap sister aapke abbu bhi bahut acche Hain logon ko dafa Karen agar aapko Koi pareshani hai to Allah aapki pareshani dur Karen aap aur aapke vardan bahut acche Hain❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @dilshadabhat3400
    @dilshadabhat3400 4 месяца назад +2

    Bahen main b pehle pehle logon ki batain dil pr leti ab main logon ki baton se nhi gbrati mujhe apne kam se grz hai log kya khe ge ab mujhe un se koyi grz nhi Allah kre ki sb logon ko aisa smj ata kre ki wo ksi insan ko aisi baat na khe js se wo insan dukhi ho jaye Aamen

  • @muhammadahmad5993
    @muhammadahmad5993 3 месяца назад

    Masha Allah Allah Ap ko khush rakhey

  • @ShahdinAs
    @ShahdinAs 4 месяца назад +3

    Beti Walden apni olad ke lye Acha hi sochte hanbap Kabhi ni Chahta ke meri beti khosh na ho agar beti khosh he to Walden khosh hotel Han pareshan nahon

  • @Islamicbayan735
    @Islamicbayan735 4 месяца назад +2

    اسلام علیکم آپ لوگوں کے بارے میں نہ سوچا کریں یہ دنیا والے کبھی کسی کے نہیں ہوتے آپ یہ کام لوگوں کے لئے کر رہی ہو لوگوں کی خوشی کیلئے کر رہی ہو یا اللہ پاک کی رضا کے لئے آپ یہ کام اللہ پاک کے لئے کر رہی ہو تو لوگوں سے کچھ مطلب نہ رکھو کہ کون کیا کہتا ہے کون کیا سوچتا ہے اور کسی کو کچھ دیکھانے کی ضرورت نہی اللہ پاک سب کچھ جانتا ہے اس سے کچھ نہی چھپتا آپ اتنی ٹینشن نہ لیں

  • @apnayoutube111
    @apnayoutube111 4 месяца назад +5

    السلام علیکم ورحمت اللہ
    آپ کے ساتھ کچھ نہیں ہوا گھبرائیں نہیں دین اور دین کے کام کرنے والے کو ہر طرح سے بدنامی ہوتی ہے
    آپ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے زندگی کو دیکھیں اس سے زیادہ آج تک کسی کو بھی تکلیف یا ٹرول نہیں ہوا ہے اور نہ ہوگا
    آپ گھبرائیں نہیں اللہ پاک اچھے لوگوں کے ساتھ ہے

    • @Akhuwatkirah
      @Akhuwatkirah 4 месяца назад

      Please🙏🙏🙏 ajao🌹❤

  • @LalaBala-iq4kc
    @LalaBala-iq4kc 4 месяца назад

    مخلوق خدا کو سنبھالنا اور ان حاجات پوری کرنا
    اللہ پاک جلشانہ عزوجل کا کام ھے اللہ پاک جلشانہ کی ڈیوٹی مت کرو
    اپنی اللہ اللہ کرو اپنے رب کو راضی کریں
    رب راضی تیں جگ راضی
    مت در بدر کریں اپنے آپ کو

  • @user-ct1lk9qm8m
    @user-ct1lk9qm8m 4 месяца назад +3

    Kuch log sirf negative he sochty hn ap kue preshan ho jati hn dafa kro Asy logo ko ap comments he na phra kro plzzz❤

    • @Akhuwatkirah
      @Akhuwatkirah 4 месяца назад

      Please🙏🙏 ajao❤❤❤

  • @ghulamhjhkkl77ormurtaza77
    @ghulamhjhkkl77ormurtaza77 4 месяца назад

    Allahpak ap ko Sabar dy
    Jahan Raho Sada Sukhe raho..Allahpak ap ko Sada khush rakhe

  • @mohdafsar6166
    @mohdafsar6166 4 месяца назад +3

    Logon ka kam hai bolna aap tanshan mat lo bus aap aap ka Kam karte raho mere bhen

  • @muhammadafzal7905
    @muhammadafzal7905 4 месяца назад

    Allah beti ko sada khush raky. 🎉🎉

  • @user-te9kr6ry9v
    @user-te9kr6ry9v 4 месяца назад +9

    جی بیٹی سلام میں انٹی نصیبہ ہوں سعودی عرب سے میرا نام ضرور لینا میں بالکل دو نفل پڑھ کے اپ کے لئے دعا کروں گی اور اپ کے والد صاحب سلامت رہیں اپ کی والدہ سلامت رہیں پوری فیملی اپ کا بیٹا اپ کا شوہر ادوار زندگی جو بھی ہو اگے وہ صحیح سلامت اور خوشالو امین❤❤❤

  • @Tabassum.Calligraphy
    @Tabassum.Calligraphy 4 месяца назад

    Mash allah 💚🤲💚

  • @sadrealam3219
    @sadrealam3219 4 месяца назад +3

    Logon per Dhyan na rakhe aap ko jo theek Lage vahi kijiye log ulti Sidhi baten karenge bevkuf log hain kya kar sakte hain❤❤

    • @Akhuwatkirah
      @Akhuwatkirah 4 месяца назад

      Please🙏🙏🙏 ajao🌹🌹🌹🌹❤

  • @nabeelbashir976
    @nabeelbashir976 4 месяца назад

    میری بہن یہ بات غور سے پڑھیں ۔۔۔۔میں یتیم تھا آج اللہ کا شکر ہے اللہ نے مجھے بہت کھلا رزق دیا لیکن لوگ مجھ سے راضی اور خوش نہیں اس لیے آپ خوشی سے نکاح کرو اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو سلامت رکھے خوش رکھے آباد رکھے میری دعا ہے میں مدنیہ المنورہ میں جاب کرتا ہے

    • @nabeelbashir976
      @nabeelbashir976 4 месяца назад

      میری پیاری بہن رونا بالکل نہیں لا تحزن ان اللّٰہ معنا

  • @Bilalahmed-dc4tt
    @Bilalahmed-dc4tt 4 месяца назад +4

    Aphi ap baht achi videos banaty hain

  • @umhassan8991
    @umhassan8991 4 месяца назад +1

    اللہ خوش ركهے

  • @user-te9kr6ry9v
    @user-te9kr6ry9v 4 месяца назад +3

    کوئی ضرورت نہیں کوئی ضرورت نہیں کسی کو دکھانے کی اپ کا پرسنل میٹر ہے اپ کی پرسنل لائف ہے میڈیا سے دور رکھیں حسین زندگی گزار رہے ہیں اچھے اچھے کام کرتے رہیں بڑھتے رہیں خوش رہیں اباد رہے کوئی ٹینشن کی بات ہی نہیں بھائی بولتا ہے نہ کوئٹہ کی بات ہی نہیں❤❤❤❤

  • @uzairjaved230
    @uzairjaved230 4 месяца назад

    Allah apky naseeb achy kary ameen

  • @khalidnoor1241
    @khalidnoor1241 4 месяца назад +6

    دنیا میں سب سے بڑا روگ
    کیا کہیں گے لوگ۔۔۔۔
    لوگوں کی باتوں کا خیال نہیں کرتے بہنا۔۔۔
    بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ جو نیگیٹو باتیں کرتے ہیں انکے بارے میں سوچنا چھوڑ دیں۔۔۔

  • @Fatimakhi109
    @Fatimakhi109 4 месяца назад +1

    Allah ta,ala apka naseeb bohaaaat acha kry, Ameen

  • @AbdulHadiChanna-nu9od
    @AbdulHadiChanna-nu9od 4 месяца назад +2

    Bete Sahi kahti ha ye AQA Kafarman ha very nice meri Betii