MashAllah.. بہت عرصہ سے میری ذہن میں یہ تجویز ہے اور یہ میری دلی خواہش بھی ہے کہ کا کاش مولانا یوسف اصلاحی کا دورہ تفسیر ریکارڈ کیا جائے. اچھی کوالٹی کیساتھ اور آڈیو ویڈیو کی صورت میں محفوظ کی جائے. یہ صرف میری رائے نہیں بلکہ بہت سارے تحریکی دوستوں کی یہی خواہش ہے تحریک اسلامی کے ساتھ ایسے اہل علم لوگوں کی کمی ہے ان سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنا چاہیے. ایک بار ہم نے یہ پلان کیا تھا کہ مولانا یوسف اصلاحی صاحب کو خط لکھتے ہیں کہ وہ تفہیم القرآن کی تخلیص کرے ایک جلد کی صورت میں میں جس طرح احسن البیان ہے. مولانا کو اللہ نے تحریر و تقریر کا ملکہ عطا کیا ہے تو جتنا زیادہ ہو مولانا کے علم سے استفادہ کرنا چاہیے کاش کوئی میری یہ تجویز مولانا تک پہنچائے. جزاک اللہ
अल्लाह तआला मौलाना को जन्नत में आला मुक़ाम अता फरमाए आमीन
غفره الله وعافاه وتقبل الله حسناته وتجاوز عن سيئاته... آمين
Masha allah
Allah is ummat ko urooj ata karen
Allah talaa Moulana mohtharm ko jannat mn aala makaam ataa karay aameen Sumah Aaameeen...
Ameen
Among the most wise, well-spoken and knowledgeable Ulema in Islam, today. Subhan'Allah.
Khutba Eid-Ul-Fitr - ruclips.net/video/jlCkNeXkFsM/видео.html
Jazakallah
MashAllah..
بہت عرصہ سے میری ذہن میں یہ تجویز ہے اور یہ میری دلی خواہش بھی ہے کہ کا کاش مولانا یوسف اصلاحی کا دورہ تفسیر ریکارڈ کیا جائے. اچھی کوالٹی کیساتھ اور آڈیو ویڈیو کی صورت میں محفوظ کی جائے. یہ صرف میری رائے نہیں بلکہ بہت سارے تحریکی دوستوں کی یہی خواہش ہے تحریک اسلامی کے ساتھ ایسے اہل علم لوگوں کی کمی ہے ان سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنا چاہیے.
ایک بار ہم نے یہ پلان کیا تھا کہ مولانا یوسف اصلاحی صاحب کو خط لکھتے ہیں کہ وہ تفہیم القرآن کی تخلیص کرے ایک جلد کی صورت میں میں جس طرح احسن البیان ہے.
مولانا کو اللہ نے تحریر و تقریر کا ملکہ عطا کیا ہے تو جتنا زیادہ ہو مولانا کے علم سے استفادہ کرنا چاہیے
کاش کوئی میری یہ تجویز مولانا تک پہنچائے. جزاک اللہ
@Muhammad Nadeem Islahi
ماشاءاللہ. دونوں تجاویز سامنے رکھے.
دورہ تفسیر کی ریکارڈنگ
اور
"احسن البیان" کی طرح تفہیم کی تخلیص
@Muhammad Nadeem Islahi official har jumma ka bayan mil sakta hai ?
A
Allah maulana ku jannat naseeb farmaye