BIBI FATIMA س MANQABAT 2023 | GIYARA IMAMON KI MAA FATIMA S.A | ZEESHAN ABIDI NEW MANQABAT 2023/1444

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • BIBI FATIMA س MANQABAT 2023 | GIYARA IMAMON KI MAA FATIMA S.A | ZEESHAN ABIDI NEW MANQABAT 2023/1444
    #ZeeshanAbidi #manqabat2023 #BibiFatima #GiyaraImamonKiMaaFatima
    Reciter | Zeeshan Abidi
    Poet | Zeeshan Abidi
    Composition| Zeeshan Abidi
    Kalam | Giyara Imamon Ki Maa Fatima s.a
    Media Partner : @HMAzadariNetwork / Haideria Multimedia / @Majalis110 @Najafwrites @Shah e Najaf Multimedia Team @Shia Online Community
    #Qasida2023 #manqabat2023 #molaabbas #bibifatimamanqabat2023
    Urdu Lyrics
    مریم کہاں اور کہاں فاطمہؑ
    گیارہ اماموں کی ماں فاطمہؑ
    اُمیدِ ارض و سماں فاطمہؑ
    گیارہ اماموں کی ماں فاطمہؑ
    مولودِ کعبہ کی یہ ہمسفر
    جو گھرعلیؑ کا وہ زہراؑ کا گھر
    زوجہ کاسب سے ذیادہ ہےحق
    دنیا میں شوہر کی جاگیر پر
    کعبے کی مالک مکاں فاطمہؑ
    گیارہ اماموں کی ماں فاطمہؑ
    اےعرش اور فرش والوں سنو
    مت بھولنا اسکی تقسیم کو
    ہے سورہِ مائدہ کی قسم
    دونوں جہاں کا گزارا نہ ہو
    گر روک دیں روٹیاں فاطمہؑ
    گیارہ اماموں کی ماں فاطمہؑ
    ہم کیوں کہا خود سنائیگا وہ
    ہیں کون زہراؑ بتائیگا وہ
    ہےجسکےقبضے میں سارانظام
    دنیا وہیں سے چلائیگا وہ
    چکی چلائیں جہاں فاطمہؑ
    گیارہ اماموں کی ماں فاطمہؑ
    سچوں کو لیکر چلے جب نبیؐ
    اکلوتی بیٹی کی کیا شان تھی
    نجران کی سمت جاتے ہوئے
    آگے محمدؐ تھے پیچھے علیؑ
    چلتی رہیں درمیاں فاطمہؑ
    گیارہ اماموں کی ماں فاطمہؑ
    موقع ملےگا تجھے کل نہیں
    اِس بات کو مان لے جل نہیں
    میرے علیؑ کی ولایت ہے وہ
    جسکے بنا دیں مکمل نہیں
    ہیں اُس وِلا کی اذاں فاطمہؑ
    گیارہ اماموں کی ماں فاطمہؑ
    ہم ہیں عزادارِ ابنِ علیؑ
    ہیں سیدہؑ ہم دعا آپکی
    ماتم کے دوران یہ آپ سے
    کہتے ہیں شبیرؑ کے ماتمی
    مقبول ہوں یہ نشاں فاطمہؑ
    گیارہ اماموں کی ماں فاطمہؑ
    رکھتا ہے جو آپ سے دشمنی
    لعنت سے بچ نا سکے گا کبھی
    باغِ فدک حق ہے بس آپکا
    جو یہ نہ مانے تواُس پر ابھی
    گر جائے یہ آسماں فاطمہؑ
    گیارہ اماموں کی ماں فاطمہؑ
    ہو شکر ذیشان کیسے ادا
    کل تک مجھے جانتا کون تھا
    کچھ وقت میں دیکھتے دیکھتے
    یہ میں کہاں سے کہاں آگیا
    جب ہوگئیں مہرباں فاطمہؑ
    گیارہ اماموں کی ماں فاطمہؑ
    Please Follow us on Following Social Media platforms
    Facebook / zee.abidi110
    RUclips / @zeeshanabidi.official
    Instagram
    ...
    More Searching Hashtags For Users:-
    #ZeeshanAbidi
    #GiyaraImamonKiMaaFatima
    #ZaireenImamHussain
    #manqabat2023
    #yaabbas
    #Yahussain
    #Karbala2023
    #Najaf2023
    #Najaf

Комментарии • 32