معروف شاعر محمد علی ظہوری رحمت اللہ علیہ کا لکھا ہوا معروف کلام زمانہ کلام جسے ہم اپنے بچپن میں سنا بھی بہت اور پڑھا بھی بہت ، اسی کلام کو حالیہ دنوں میں ہم سب کی محبوب شخصیت مولانا شاہد عمران عارفی صاحب نے ہمارے اسٹیجز پر پڑھنا شروع کیااور پرانی یادوں کا تازہ کیا آپ کے پڑھنے کے بعد ابا جی محترم سے اس کلام کے مزید اشعار لکھوائے ہیں کیونکہ اس کلام کو پڑھنے کیلئے جو طرز حضرت عارفی صاحب نے متعارف کروائی اس طرز کا تقاضہ تھا کہ اشعار کچھ مزید ہونے چاہئے جب اس طرز کو گائیکی کے اصولوں پر بھانپہ گیا تو معلوم ہوا کہ بلاول ٹھاٹھ ردھم اور شنکرا راگ پر ہے جس کی ادائیگی کو نبھانہ خاصہ مُشکل ہے البتہ استاد خاور علی خاں صاحب کی رہنمائی میں طرزکے قوائد و ضوابط کو نبھانے کی کوشش کی ہے آپ کی سماعتوں کی نظر کر رہا ہوں اپنی قیمتی آرا اور محبتوں سے نوازیئے کلام :- محمد علی ظہوری \ افضال صدیقی آواز :- پروفیسر حافظ حسن افضال صدیقی آڈیو :- فراز عطاری ماسٹر :- راو برادرز ویڈیو :- ایم آر پروڈیکشن
ماشااللہ بہت خوب انداز بیاں ہے محترم میری بھی کوشش جاری ہے مختلف کلام پڑھنے کی لیکن ابھی بہت کچھ سیکھنا باقی ہے میرے لئے خصوصی دعائیں کیجئے گا جزاک اللہ خیرا العاجز فقیر محمد بلیغ الدین رحیم یار خان
حسان میاں میں تو ویسے بھی آپ کا گرویدہ ہوں لیکن اس نعت کو سن کر بہت رونا آیا خاص کر زید ابن حارثہ والے شعر پر اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور مزید مقبولیت سے ہم کنار فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید رفعت و عزت نصیب فرمائے. اخلاص کے ساتھ اسی مقدس عمل اور عظیم دربار سے چمٹے رہیں ان شاء اللہ دارین کی سعادتیں اور سرخروئیاں ملیں گی. ❤❤❤
Masahallah kia Kalam parha he g Allah pak salamat rakhy g app ko ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت اور مدھ بھری آواز، ایڈیٹنگ بھی لاجواب.. رہا کلام تو نور علی نور، دو عظیم شاعروں کے وفور ذوق و محبت کا حسین سنگم. ❤❤❤ اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ اقدس میں شرف قبولیت نصیب فرمائے. آمین.
واہ بھائی جان الفاظ نھیں ہیں میرے پاس آپ کی تعریف کے لیے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالی نظر بد سے بچائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
معروف شاعر محمد علی ظہوری رحمت اللہ علیہ کا لکھا ہوا معروف کلام زمانہ کلام جسے ہم اپنے بچپن میں سنا بھی بہت اور پڑھا بھی بہت ، اسی کلام کو حالیہ دنوں میں ہم سب کی محبوب شخصیت مولانا شاہد عمران عارفی صاحب نے ہمارے اسٹیجز پر پڑھنا شروع کیااور پرانی یادوں کا تازہ کیا آپ کے پڑھنے کے بعد ابا جی محترم سے اس کلام کے مزید اشعار لکھوائے ہیں کیونکہ اس کلام کو پڑھنے کیلئے جو طرز حضرت عارفی صاحب نے متعارف کروائی اس طرز کا تقاضہ تھا کہ اشعار کچھ مزید ہونے چاہئے جب اس طرز کو گائیکی کے اصولوں پر بھانپہ گیا تو معلوم ہوا کہ بلاول ٹھاٹھ ردھم اور شنکرا راگ پر ہے جس کی ادائیگی کو نبھانہ خاصہ مُشکل ہے البتہ استاد خاور علی خاں صاحب کی رہنمائی میں طرزکے قوائد و ضوابط کو نبھانے کی کوشش کی ہے آپ کی سماعتوں کی نظر کر رہا ہوں اپنی قیمتی آرا اور محبتوں سے نوازیئے
کلام :- محمد علی ظہوری \ افضال صدیقی
آواز :- پروفیسر حافظ حسن افضال صدیقی
آڈیو :- فراز عطاری
ماسٹر :- راو برادرز
ویڈیو :- ایم آر پروڈیکشن
❤❤❤❤
حسن افضال صاحب آپ پروفیسر بھی ہیں ؟؟
ماشاءاللہ 🌹
ماشااللہ بہت خوب انداز بیاں ہے
محترم میری بھی کوشش جاری ہے مختلف کلام پڑھنے کی
لیکن ابھی بہت کچھ سیکھنا باقی ہے
میرے لئے خصوصی دعائیں کیجئے گا
جزاک اللہ خیرا
العاجز
فقیر محمد بلیغ الدین
رحیم یار خان
mashallah bht khub ❤❤❤
حسان میاں میں تو ویسے بھی آپ کا گرویدہ ہوں لیکن اس نعت کو سن کر بہت رونا آیا خاص کر زید ابن حارثہ والے شعر پر اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور مزید مقبولیت سے ہم کنار فرمائے آمین
واہ بھائی کیا بات ہے ♥️♥️
Mashallah Mashallah Mashallah
Bohat Khoobsorat Kalam hai ...
خوبصورت کلام
آپ کی خاص دعاؤں کا منتظر ❤️
رب کریم اپ پر ہمیشہ اپنی رحمتوں کی برکھا بر سائے امین ثم آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید رفعت و عزت نصیب فرمائے.
اخلاص کے ساتھ اسی مقدس عمل اور عظیم دربار سے چمٹے رہیں ان شاء اللہ دارین کی سعادتیں اور سرخروئیاں ملیں گی. ❤❤❤
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے
اللہ پاک سلامت رکھے بھائی آپ کو ❤❤❤❤
Slamat rho pyaary bhi ❤❤❤❤
Masah allah bahot peyari awaz hi apki
good
Bashak SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah 💞💞💞💞💞 Ma sha Allah Ma sha Allah 💞💞💞💞
❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت عمدہ حسن بھائی بہت عمدہ
کیا دل کش کلام ہے اور سحر انگیز اواز وانداز ہے کہ قربان جانے کو دل مچلا جا رہا ہے
ماشاءاللہ ۔ نہایت عمدہ۔
آ پ کے نئے کلام کا بہت انتظار ہے حسن بھائی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب ❤️
GOOD HASSAN AFZAL SADIQI💗😍🥰
Mashallah ❤❤
الھم زد فزد
اک نگاہِ کرم مہربانہ
اس کلام کے کہنے❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سر کمال ھے جناب جامد حسنین خالد صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی سر ھے
Mashallah
اللہ تعالی تمام کی کاوشوں کو قبول کرے اور اس کلام کو ذریعہ نجات بنائے ہم سب کے لیے
ماشااللہ زبردست کلام
MashaAllah ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاء اللہ بہت خوب۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاء اللہ بہت خوب بہت دن کے بعد اپ کی اواز سننے کو ملی میرے پیارے بھائی اللہ اپ کو سلامت رکھے
ماشاء اللہ ہمیشہ کی طرح اپنی آواز کا جادو اس کلام میں بھی
کیا ہی دِلکش کلام ہے حسن بھائی 😊
یا سلام ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت زبردست
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز اللہ آپ کو مزید ترقیوں سے نوازے دل خوش کردیا آپ نے
ماشاءاللہ جزاک اللہ ❤❤❤❤
ماشااللہ میرا شہزادہ ❤❤❤
ماشاءاللہ❤❤❤❤ بہت خوب افضال بھائ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت
Masahallah kia Kalam parha he g Allah pak salamat rakhy g app ko ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ۔۔ بہت خوب
خوبصورت کلام خوب سیرت آپ ماشاءاللہ ❤
ماشاءاللہ بہت خوب صورت نعت حافظ صاحب بہت پسندیدہ نعت ماشاءاللہ
ماشاءاللہ، بہت خوب۔
Mashalla kashmir sai hafiz sab
Allah ap ko duniya or akharat ki kamyabiyn naseeb farmayn❤❤❤
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت اور مدھ بھری آواز، ایڈیٹنگ بھی لاجواب..
رہا کلام تو نور علی نور، دو عظیم شاعروں کے وفور ذوق و محبت کا حسین سنگم. ❤❤❤
اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ اقدس میں شرف قبولیت نصیب فرمائے. آمین.
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاء اللہ بہت خوبصورت کلام ہے اور انداز بھی
Masha Allah 😍
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ لطف آگیا جیتے رہیں ❤
ماشاءاللہ❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ 👌
آپ کے ہر کلام کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے ❤❤
ماشاءاللہ بہترین کلام، طرز و ترنم ہیں واااااااااااااہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ حسن بھائی❤
ماشآءاللہ ماشآءاللہ، بہت ہی خوبصورت اور عمدہ کلام، 💕💝🌹
بھائی حسن صاحب کیا کہنے ماشاءاللّٰہ ❤
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب پیارے بھائی
Ap ka har klam ka intzar hotaha or allah barkat da❤❤❤
بہت ہی پیارا کلام ہے ماشاءاللہ مزہ ایا سننے میں
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے ا اللّٰہ پاک آپ کو خوش رکھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت خوب
ماشاء اللّٰہ
واہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا بات ہے بھائی اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین
واہ بھائی جان الفاظ نھیں ہیں میرے پاس آپ کی تعریف کے لیے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالی نظر بد سے بچائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ❤️
❤❤❤❤❤
بہت خوب کمال انداز ماشاءاللہ
اللّٰہ تعالٰی حرمین شریفین کی مقبول حاضری نصیب فرمائے ❤❤❤❤آمین
Love from Nankana sahib
پروفیسر صدیقی صاحب اللہ تعالئ اپ کو دنیا و اخرت میں شاد باد رکھے امین
Ma Sha Allah Maza agia Mohtaram Afzaal sahib
بہت خوب
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام اورآپ نے پڑھا بھی خوبصورت ہے اللہ آپکو جزاے خیر عطاء فرمائے آمین
واہ واہ کیا بات ہے جناب
سلامت باکرامت رہیں ❤
A.o.a !Mashallah sir g aap aik achae ostaad kae saath achae insan bhi hae Allah aap ko hamesha aisa hi rakhae ❤❤❤❤
Masha Allah bahut khoob hasan bhai
الحمد للھ کوی مشرکانھ شعر اسمیں موجود نھیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ❤❤❤ بھائی
ماشاءاللہ بہت زبردست کلام یقینا دل باغ باغ ہوگیا اللہ تعالیٰ نے آپ کو سلامت رکھے ❤❤❤
Mashallah bahut khoobsurat Kalam hai Allah tala Hafiz sahab ki umr me be panah barkat ata farmaye ameen
MashaAllah tabarakaallah
Allah ap ko hamara aqa Hazrat Muhammad ki ziyarat naseeb frmaya😊❤
Ameen❤❤
wao kmal jnab
❤ ماشاءاللہ بہت زبردست ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
Mashallah ❣️
شہزادہ ویر ❤
Subhanallah
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے
Masha Allah......
Love From 🇮🇳❤️
خوبصورت آقا کی تعریف میں نعت پڑھنے کی اللہ اپ ک❤❤و مزید توفیق عطا فرمائے آمین😢😢😊
ماشاءاللہ آپ کمال سے اگلی منزل اکمل پہ ہو جیتے رہو
masahAllah ❤❤❤❤❤❤❤
mashallah mashallah mashallah mashallah ❤❤❤❤❤mashallah ❤❤❤
ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤❤
❤❤❤ماشاءاللہ❤❤❤
Mashaallah bhai❤❤❤ barakallah🌹🌹🌹
Masallah masallah kya baat he ❤❤
Kamal ki aawaz Ma Sha Allah"❤
Maza aagya
Qari Shoeb Hussaini
mashallah ❤❤❤❤❤
MashAllah SubhanAllah 😍❣️
Masha allah the best gift of eid ul azha
ماشااللہ ❤❤❤❤
Very informative 👍