اللہ کے بھروسے پہ بغیر ہتھیاروں کے جنگ لڑنا عمران خان نے ثابت کردیا ہے پوری دُنیا کے میں رہنے والے پاکستانیوں کو میرا سلام جو خان کے ساتھ کھل کر کھڑے ہیں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر
حقیقی آذادی اور اسلامی انقلاب کے لیے عوام کو عمران خان کے علاوہ کسی لیڈرپر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے اور خود باہر آنا ہوگا نہیں تو یہی ذلالت ہمارا مقدر ہے
مرشد عمران خان زندہ باد عمران ریاض بھائی اپ کو دل سے سلام پیش کرتے ہیں ہمیشہ خوش اور اباد اور قائم اور دائم رہو ہم پاکستان عوام دعا کرتے ہیں اپ کے لیے اللہ اپ کو ہر مصیبت سے دور رکھا ہے امین ثم امین
❤وعلیکم السلام بھائی ماشاءاللہ زبردست سلامت رہو ❤اللہ پاک ہمارے پیارے ملک پاکستان اور ہمارے عظیم لیڈر عمران خان صاحب اور ان کے سچے سپاہیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
اللہ تعالٰی اپنے نیک بندوں کو دنیا اور آخرت میں عزت دیتے ہیں اللہ تعالٰی پاکستان میں مخلصوں کو اپنے امان میں رکھے آمین مخلص پاکستان مخلص اسلام عمران خان زندہ باد
ابھی ابھی سمینہ پاشا کے ساتھ آپ کا انٹرویو سنا ۔۔۔ اندازہ تو تھا کہ آپ کتنے برے حالات میں رہے، لیکن آپ کے منہ سے یہ سب سننے کے بعد بہت رونا آیا ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اور جلد آپ کے سفر کا اختتام پاکستان کی صورت میں آپ کو مرحمت فرمائے ۔۔ آمین ثم آمین
❤❤ بالکل دونوں ایک جیسے ہیں دونوں پر ایک جیسا لیکن عمران خان عمران جان پر کچھ زیادہ❤ وہاں پھر بھی کچھ انسانیت ہے یہاں تو کچھ بھی نہیں ہے❤❤ اللہ تعالی ہدایت کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤❤
تم جیسے بیوقوف لوگ ہیں جس کی وجہ سے اس فوج کے پھٹو کا بیانیہ چلتا ہے یار تجھے اتنی سمجھ نہیں ہے کہ یہ عمران ریاض فوج کی اجازت کے بغیر برطانیہ نہیں پہنچ سکتا تھا یہ اب بھی اسٹیبلشمنٹ اسٹیبلشمنٹ کررہا ہے
ابھے گدھے جاوید چودھری جیسا ن لیگی فوج کا ٹاوٹ صحافی اگر عمران ریاض کی بھاگنے کی دردناک کہانی سنا رہا ہے تو آپ خود اندازہ لگائیں کہ عمران ریاض جھوٹ بول رہا کہ میں بڑی مشکلوں سے برطانیہ پہنچا ہوں یار تیرا اتنا دماغ نہیں ہے
انشاءاللھ عمران خان صاحب کی فتح جیت ھو گئی ہم سب کی فتح جیت ھو گئی انشاءاللھ ہمارے اصحافیوں فتح جیت ھو گئی ہمارا بھائی عمران ریاض کی لاکھوں۔ سال ذندگی کرے امین ثم امین❤❤
میری ہر روز نماز فجر میں اللہ تعالی سے یہ التجا اور دوا ہوتی ہے پاکستان کے خیر خواہ عمران خان کی خیر خواہ کو اللہ سلامت رکھے اور دونوں جہانوں میں ان کے لئے بہت بہتری کرے اور ظالموں کو اللہ پاک نیست و نبوت اور تباہ و برباد کر دے
عمران بھائی۔ماشاء اللّٰہ ۔ پاکستان میں تمام مین اسٹریم میڈیا کو نہیں دیکھا جاتا جتنا دو گھنٹے میں آپ کو لوگوں دیکھا اور سنا۔ میں اسٹریم میڈیا آپ کا چینل ہے ۔ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے۔ اور حق بات کرتے رہے۔
جو بھی عمران ریاض خان اور عمران خان کو پسند کرتے ہیں وہ لائک ضرور کریں
یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے عمران ریاض کو پاکستان سے زندہ باہر نکال دیا ❤❤❤❤❤
Alhmdulillah
عمران ریاض خان بھی آپ نے تاریخ میں اپنا نام زندہ کردیا
تاریخ ہمیشہ بہادروں اور ظالموں کے خلاف کھڑے ہونے والوں کی لکھی جاتی ہے
عمرآنریاض سچا پاکستانی ھے آللہ اسکی حفاظت کرے امین❤❤
لاالہ الااللہ محمد رسول الله۔ﷺ❤❤
یاالله عزوجل پاکستان کے مخلص کرداروں کی حفاظت و مدد فرما اور ظالموں کو نسلوں سمیت نیست و نابود فرما آمین🙏
اے پاکستان کے فوج ۔۔
تیرے بدلنے کا کچھ دکھ اتنا نہیں
مگر آپ پر اعتماد پہ شرمندہ ہیں
پاکستانی عوام
اگر کسی نے دلیر صحافی دیکھنا ہو تو عمران ریاض خان کو دیکھ لے عمران ریاض کی صحافت کو سلام پیش کرتے ہیں ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Right
عمران خان زندہ باد عمران ریاض ژندہ آباد جب تک پاکستان میں ایک بھی پٹواری ہے پاکستان ترقی نہیں کر سکتا
حق سچ کی آواز عمران ریاض خان
سلامتی ہو
عمران خان ،عمران ریاض خان ژندہ باد
اللہ کے بھروسے پہ بغیر ہتھیاروں کے جنگ لڑنا عمران خان نے ثابت کردیا ہے پوری دُنیا کے میں رہنے والے پاکستانیوں کو میرا سلام جو خان کے ساتھ کھل کر کھڑے ہیں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر
اللہ پاک اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے عمران خان کو ازاد کردے مالک الملک اور ظالمین سے حفظ میں رکھے
حقیقی آذادی اور اسلامی انقلاب کے لیے عوام کو عمران خان کے علاوہ کسی لیڈرپر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے اور خود باہر آنا ہوگا نہیں تو یہی ذلالت ہمارا مقدر ہے
عمران ریاض اور عمران خان ذندہ آباد۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹✌️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💎💎💎💎✌️✌️✌️✌️✌️✌️
مرشد عمران خان زندہ باد عمران ریاض بھائی اپ کو دل سے سلام پیش کرتے ہیں ہمیشہ خوش اور اباد اور قائم اور دائم رہو ہم پاکستان عوام دعا کرتے ہیں اپ کے لیے اللہ اپ کو ہر مصیبت سے دور رکھا ہے امین ثم امین
اللہ پاک پاکستان اور پاکستانیوں کی مشکلات دور فرمائے آمین 🌹
سلامت رہیں عمران ریاض بھائ ،اللّٰہ تعالٰی آپ کو ظالموں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
انشاءاللہ سچ کی فتح ہو گی اور ضرور ہو گی ۔
دور حاضر کا عظیم لیڈر عمران خان ذندہ باد ۔
عمران ریاض خان اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ۔
❤وعلیکم السلام بھائی ماشاءاللہ زبردست سلامت رہو ❤اللہ پاک ہمارے پیارے ملک پاکستان اور ہمارے عظیم لیڈر عمران خان صاحب اور ان کے سچے سپاہیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
Imran Khan zindabad, ALLAH PAK, Imran Khan ko salamat rakhe aur kamyabi de, Aameen 🤲💖💝
کون کون میری طرح عمران خان کے ویلوگ کا انتظار کر رہا ہے
ببر شیر سپوت پاکستان ❤🦁❤️ عمران ریاض خان🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ہمارا شھزادہ بھائی عمران ریاض خان زنداباد
اللّٰہ تعالیٰ دونوں عمران خان کو لمبی
زندگی دے امین ثم امین یارب العالمین 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
اللہ ہمارے وزیراعظم عمران خان اور عمران ریاض اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
عمران خان زندہ باد عمران ریاض خان زندہ باد ❤️
اللہ تعالٰی اپنے نیک بندوں کو دنیا اور آخرت میں عزت دیتے ہیں اللہ تعالٰی پاکستان میں مخلصوں کو اپنے امان میں رکھے آمین مخلص پاکستان مخلص اسلام عمران خان زندہ باد
Aameen ya Rabbul aalmeen.
Ya arhamar Rahimeen
ابھی ابھی سمینہ پاشا کے ساتھ آپ کا انٹرویو سنا ۔۔۔
اندازہ تو تھا کہ آپ کتنے برے حالات میں رہے، لیکن آپ کے منہ سے یہ سب سننے کے بعد بہت رونا آیا ۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اور جلد آپ کے سفر کا اختتام پاکستان کی صورت میں آپ کو مرحمت فرمائے ۔۔
آمین ثم آمین
🤲 ❤
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 🤲
PTI Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
حق سچ کی آواز عمران ریاض عمران ریاض
اللہ ہم سب کی اور حصوصآ پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا
دل دل پاکستان جان جان عمران خان
ان شاءاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Fi aman ALLAH Imran Khan ❤️
Fi aman ALLAH Imran Riaz Khan ❤️
عمران خان ❤❤❤
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
جی او باد شاہ پاکستان عمران ریاض خان صاحب فخرے پاکستان یہ ہے حقیقت میرے پاکستانیوں 🇵🇰🌷
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد😢
Pakistan zindabad Imran Khan zindabad Imran Riaz Khan zindabad
❤❤ بالکل دونوں ایک جیسے ہیں دونوں پر ایک جیسا لیکن عمران خان عمران جان پر کچھ زیادہ❤ وہاں پھر بھی کچھ انسانیت ہے یہاں تو کچھ بھی نہیں ہے❤❤ اللہ تعالی ہدایت کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤❤
دو ھیرو عمران خان ۔عمران ریاض
💯💯💯
One khan is here in England freedom of speech and other hand captain khan is in Adila jail of expression of speech
@@muzammilsozeranissozer9672 ❤❤
عمران خان اور عمران ریاض خان ہمارے ہیرو ہیں جو جان پہ کھیل کر ملک اور قوم کی خدمت کر رہے ہیں
ہم اپنے رب سے دعا کرتے ہیں 🤲 اللہ پاک ان کی حفاظت کرے
😮😮❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
😅😅😮😮😊😊🎉🎉😂😂❤❤❤❤❤❤
تم جیسے بیوقوف لوگ ہیں جس کی وجہ سے اس فوج کے پھٹو کا بیانیہ چلتا ہے یار تجھے اتنی سمجھ نہیں ہے کہ یہ عمران ریاض فوج کی اجازت کے بغیر برطانیہ نہیں پہنچ سکتا تھا یہ اب بھی اسٹیبلشمنٹ اسٹیبلشمنٹ کررہا ہے
ابھے گدھے جاوید چودھری جیسا ن لیگی فوج کا ٹاوٹ صحافی اگر عمران ریاض کی بھاگنے کی دردناک کہانی سنا رہا ہے تو آپ خود اندازہ لگائیں کہ عمران ریاض جھوٹ بول رہا کہ میں بڑی مشکلوں سے برطانیہ پہنچا ہوں یار تیرا اتنا دماغ نہیں ہے
حق سچ پر ڈٹ کر کھڑا رہنے والے تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ❤
Murshid Allah HAQ Aur Such Kay Saath Hai,, God Bless And Protect you IK Always YA RAB Aameen Aameen Aameen
عمران ریاض اور شہباز گل پاکستان پنجاب کا اصل چہرہ ہیں❤❤❤❤ پٹھان، بلوچ، سندھی، پنجابی عوام سب ہی دلیر ہیں بس پنجاب اور سندھ نے جاگنے میں دیر کر دی😢
سب سے زیادہ مجھے عمران ریاض خان کے ویلاگ کا انتظار ہوتا ہے ❤❤❤
❤❤ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
اور عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 🎉❤❤
پاکستان زندہ باد۔ عمران خان زندہ باد۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Khan Sahib Zindabad ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Great man
عمران نیازی
عمران غازی
❤❤❤❤❤❤❤
افواج کے ہاتھوں میں ہے عوام کی تقدیر
ہر فرد ہے مقروض جزیروں کا بیچارہ
اللہ پاکستان پر رحم کرے آ مین ❤❤❤❤
عمران ریاض خان بھائی اللہ تعالیٰ آپ حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
Our proud Imran khan and all honest journalists ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
انشاء اللہ اللہ تعالیٰ سب معاملات ٹھیک کر دیں گے اور حق سچ کی جیت ہو گی
عمران خان زندہ باد
ہم نہیں تیرے دشمنوں میں ہم تو ہیں تیرے دوستوں میں پاکستان❤❤❤❤
عمران بھائی سمیت تمام ان بہادر اور سچے صحافیوں کو ہمارا سلام جو اس جعلی نظام اور اس کے سہولت کاروں کے خلاف تمام تر فسطائیت کے باوجود ڈٹے ہوئے ہیں
ہر لمحہ عمران ریاض خان صاحب کے ویلا گ کا انتظار رہتا ہے صحافی نمبر ون پاکستان
اللہ وکیل❤
اللہ آپ سب کو دین و دنیا میں بہت خوش جیتا آباد اور اپنے بہترین حفظ و آمان اور پناہ میں رکھے
آمین ثم آمین یارب العالمین❤
عمران خان عظیم الشان راہنما پاکستان ہیں
ہم عمران خان کے ساتھ نہیں
بلکہ عمران خان ہمارے ساتھ ہے
ہمارے حقوق اور ہماری آنے والی نسلوں کے نبر آزما ہیں
ہمارا بہادر خان 💪💪
پاکستانی عوام 🤲
Stay blessed always😢
❤❤ہم نہ باز آئیں گے محبت سے❤❤ مرشد عمران خان کے اصولی موقف کیساتھ ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ❤❤
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
عمران ریاض خان زندہ باد اللہ حفاظت کرے 🤲
عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
انشاءاللھ عمران خان صاحب کی فتح جیت ھو گئی ہم سب کی فتح جیت ھو گئی انشاءاللھ ہمارے اصحافیوں فتح جیت ھو گئی ہمارا بھائی عمران ریاض کی لاکھوں۔ سال ذندگی کرے امین ثم امین❤❤
ماشاءالله عمران بھائی زندہ باد
میری ہر روز نماز فجر میں اللہ تعالی سے یہ التجا اور دوا ہوتی ہے پاکستان کے خیر خواہ عمران خان کی خیر خواہ کو اللہ سلامت رکھے اور دونوں جہانوں میں ان کے لئے بہت بہتری کرے اور ظالموں کو اللہ پاک نیست و نبوت اور تباہ و برباد کر دے
وزیراعظم عمران خان ہی ھو گا
یہ زندگی میں بھی نہ سوچیں😂
IA
Inshallah ♥️ Imran Khan zindabad ✌️🥰
ان شاء الله العزیز
@@pmlnlader اور کیا تیری امی ہوگی
انشاءاللہ عمران خان ہی جیتے گے انشاءاللہ ❤
اللہ تعالیٰ ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق دے آمین ❤❤❤❤❤
عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ ❤❤❤
❤وعلیکم السلام وارحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ ❤اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب کی ہمیشہ حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
مظلوم پاکستان اور پاکستان کی عوام عوام کی طرف سے اپ کو سلام ہے شکریہ عمران بھائی اللہ پاک اپنے پیارے محبوب کے صدقے اپ کی عمر دراز فرمائے
King Imran Riaz Khan ❤❤❤
❤الله تعالٰی میرے ملک پر کرم فرما آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن❤❤
اللہ تعالٰی حسان نیازی کا حامی و ناصر ہو۔
#AlwaysBehindYouSkipper
Ameen
اللّٰہ پاک عمران خان اور عمران ریاض بھائی کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
ان سبکو عمران بھائی کے v log کا انتظار رہتا ہے جو حق سچ سننا چاہتے ہیں
پاکستان کی خاطر ۔۔۔
اگر عمران خان ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے
تو یہ جرم ہم بار بار
کریں گے ۔۔
I would request every one to start reciting AYAT E KARIMA for our Pride - Imran Khan's health and safety.
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
اللّٰہ تعالیٰ آپکی حفاظت کرے آمین ثم آمین
ریاض بھائی اللہ آپکا نگہبان ھو ❤❤❤
قوم ❤ کی طرف سے دعا و سلام
ماشاء اللہ سلامت رہیں تا قیامت رہیں
❤❤جیوے غازی عمران ریاض ❤❤
اللہ تعالیٰ سچےکےساتھ ہے
❤ پاکستان میں اس فسطائیت کیخلاف ہم آپ کے ساتھ ہیں ❤
آللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپنے حفظ و آمان میں رکھے آمین ❤️❤️❤️🏏🏏🏏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹
شیر دل صحافی ❤ عمران بھائی ❤️
عمران بھائی۔ماشاء اللّٰہ ۔ پاکستان میں تمام مین اسٹریم میڈیا کو نہیں دیکھا جاتا جتنا دو گھنٹے میں آپ کو لوگوں دیکھا اور سنا۔ میں اسٹریم میڈیا آپ کا چینل ہے ۔ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے۔ اور حق بات کرتے رہے۔
❤❤❤❤❤❤❤❤Only Murshad Imran Khan My Jan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Prime Minister Imran Khan In Sha Allah
زندہ باد مرد مجاہد کو سلام عرض ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین
❤❤❤❤❤
دل دل پاکستان
جان جان پاکستان
عمران+عمران ۔زندہ باد
اللہ پاکستان کو حفاظت فرمائے ❤❤❤❤
ڈھیروں دعائیں ہیں آپکے اور آپکے خاندان کے لئے۔ پاکستان شالا سدا رہے قائم ۔ آپ گلن گے جہیڑے اینوں گالدے نیں (دائم اقبال دائم رحمتہ اللہ علیہ )