اسلام علیکم. اے اللہ پاک محمد و آل محمد صلہ تئالی علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ اور آپ کی فیملی کے لیے آسانیاں پیدا کر دے. اور دین و دنیا میں بھی بھلائیاں عطاء فرما دے. آمین
Bht bht shukria pyare Sir g Allah apko apni hifzo aman mein rakhay Allah apko bht kamyabiyaa atta farmay... Ap bht he naik kam kr rahay hain Allah apko ajar atta farmay jitni detail se ap ne btaya RUclips pe or kisi ne ni btaya... May Allah bless you more ❤
I really appreciate your efforts for taking pain particularly for old Pensioner with full zeal and zest. I humbly request you take some pain for E.O.B.I PENSIONER too. .Stay blessed. Thanks a lot.
سر السّلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ جناب آپ نے پینشن ریسٹوریشن کے متعلق بہت ہی زبردست معلومات فراہم کی ہے آپ کی بڑی مہربانی جناب دوسری بات یہ ہے کے جب بھی آپ کوئی بھی انفارمیشن فراہم کر رہے ہیں تو اس وقت آپ اپنی تصویر کو اسکرین سے ہٹا لیا کریں تا کے جو آپ نے محنت کی ہے تو اس کا پھل تمام ملازمین و پینشنرز حضرات و فیملی پینشنرز کو حاصل ہوسکے کیونکہ جب آپ کی تصویر دکھائی دے تی ہے تو وہ حصہ دیکھنے سے رہ جاتا ہے باقی جو آپ اپنی تصویر والا پیپر یا چارٹ استعمال کر تے ہیں وہ بلکل درست و صحی و آپ کا یہ حق ہے کے آپ کی محنت کی مشہوری ہو ہمارا صرف یہ کہنا ہے کے کوئی بھی انفارمیشن فراہم کرتے وقت و بیان کرتے وقت آپنی تصویر کو ہٹا دیا کرو تاکہ ہمیں آپ کی پیش کئی گئی تفصیل مکمل نظر آسکے جناب آس تحریر سے ناراض نہ ہونا کیونکہ مفاد عامہ کی بات ہے آگے آپ کی مرضی ہے شکریہ
Sir , Meri Mother Already Mere Father (Late) ki pension le Rahi han ,, Kya wo apne Father (Late) Mere Nana ki b pension at a same time 2 pension le skti han ? kindly Guide krden?
Mari DOB 28.10.52 ha ma na 21.01.75 sy govt service join ke. 27.10.12 ko ko retire howa on superannuation̈, aur 28.10.12 sy pension lay raha hon, iss hisab sy mari dt of restoration 28.10.24 hoti ha, jb k paray PPO py dt of Restoration 9.3.2025 derj ha, konsi dt. durust ha PPO wali ya 28.10.2024
KIA RESTORATION K SATH INCREASES AS ARREARS ADMISSIBLE HEIN PLZ GUIDE KREN .MEIN 1-11-1999. KO RETIRE HUWA THA .RESTORATION 1-11-20. KO HUI AUR WITHOUT ARREARS HUI HSY
بہت شکریہ سر نواز پلیز یہ بھی بتا دیں اگر کسی نے کمپیوٹیشن نہ لی ہو اور نیٹ پنشن کی بجاےء گراس پنشن لی ہو یعنی 100% پنشن اگر لے لی ہو تو ؟ تو کیا ایسی پینشن بحال ہو گی شکریہ سلامت و شاد رہیں والسلام
میری پنشن بحال ھونے میں ایک سوال رہ گیا کچھ پیسے جمع کرکے فل پنشن لے سکتا ھے یا نہیں، سپریم کورٹ کا آرڈر ھو تھا کہ 1994 سے جو لوگ ریٹائر ھوئے تھے ان کو اضافے گراس پنشن پر دئیے جائیں کہ وہ آرڈر کب ھوگا
سر السّلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ جناب آپ نے عید کے دن ایک ویڈیوز آپ لوڈ کی تھی ریٹائرڈ ملازمین۔ 2009۔ اور۔ 2015۔ تک ریٹائرمنٹ لینے والوں کو ایک انکریمنٹ دینے کے لیے کہا گیا تھا تو آس میں آپ نے دو نوٹیفکیشن شیئر کئے تھے جس میں ایک 2010-07-13۔ آور دوسرا۔ 2015-01-06۔ کا ہے تو جناب آپ آن دونوں نوٹیفکیشن کی کاپیوں کی لنکس دے تو جناب آپ کی بڑی مہربانی ہوگی شکریہ
Sir Mera masla please solve kareymay CDGK Education Department may BPS 06 2012 April retire hoi Meri Date of birth 24.04.1952 hai mujhey double pension k leay kaha apply kerna hoga
اسلام علیکم ۔ آپ کا وی لوگ بہت معلوماتی ھے۔ میری ریٹائرمنٹ superannuation پر 24 اگست 2012 کو ھوئی ۔میری پنشن بک میں ڈیٹ آف ریسٹودیشن یکم جنوری 2025 لکھی ھے۔ مجھے گائڈ کریں مجھے کیا کرنا چاہئے ۔ شکریہ میری تاریث پیداش 25 اگست 1952 ھے۔ اعزاز الحسن قریشی
Aslam o aliqum sir maray Dada abu ke date of birth 01-01 1950 ya ha or in ke date of retirement 25-12-1975 ya ha kindily ap bata dan ka in ke pension kab bahal ho ge shukria
السلام وعلیکم جناب میں پی ٹی سی اکاؤنٹ میں ملازم بھرتی ہوا 1977جنوری میں اور 1998میں والینٹر یری ہوا میری تریخ پیدائش 11.3.1955 میری پنشن کب ریسٹور ہوگی کیا راہنمائ فرمائینگے میں دسمبر 1998میں ریٹائر ہوا
Sir mere walid Sahab 01-06-2010 ko Retired hoye us waqt un ki Age 60 Sal thi unki Restoration date kia bane gi Lakin Accounts wale bta rhe hai 12 sal Ka Law sirf officer k ly kindly Rehnumai Farmaye
السلام علیکم سر میرا والد صاحب 2021 میں فوت ہو گئی اور والدہ کو 2022 میں پیشن ملنا شروع ہوگئی اب میرا والد صاحب کا عمر 72سال ہے nic کے حساب سے اس سال 2024 میں اب اس کا پیشن کب بال ہوگا
اسلام وعلیکم سر برائے مہربانی فرما کر جن صوبائی ملازمین کو جبری طور پر ریٹائر کر دیتے ہیں تو ان کی پینشن کا طریقہ کار کیا ہے اگر کسی کو جبری ریٹائرڈ 1996میں میں 13 سال سروس کے بعد جبری ریٹائرڈ کر دیا جاتا ہے تو اس کی پنشن بحالی کا کیا طریقہ کار ہے پلیز
جناب مغل صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے میں لاہور میں جناب سے ملنا چاہتا ہوں تاکہ پینشن کمیوٹیشن کے لیے رہنمائ چاہتا ہوں جناب اپنے آفس کا ایڈریس عنایت فرمائیں گے اور فون نمبر بھی میں میانوالی کا رھائشی ہوں اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرماے
السلام علیکم سر میرا والد صاحب 2021 فوت ہوگئی اور والدہ کو 2022 میں پینشین ملنا شروع ہوگئی اب اب میرے والد صاحب کا عمر 72 سال ہے nic کے حساب سے پینشن کب بحال ہوگا
الســــلام علیــــــکم سر: ایک بنشنر کا انتقال ھوگیا ھے جس كی عمرتقریبا" 64 سال تھی ، اس كی بیوہ كو منتھلی پنشن کے علاوہ کیا کیا مراعات ملیں گی : تفصیل سے بتائیں شکریہ : اللہ تعالی' آپکو ہمیشہ خوش رکھے، ہر بیماری سے شفاء اور اچھی صحت عطا فرماۓ آمین.
نواز بھائی 48 سال 1986 کیلکولیشن چیک کریں۔24۔5816 ھے۔آپ نے 72 سال لکھا ھوا ھے۔73 سال بنتی ھے۔۔پوائنٹ کے بعد 58 ھے۔50 سے زائد ھے۔چیک کریں اور رہنمائی فرمائیں۔جزاک اللہ خیرا
ممغل صاحب میری date of appointment dec 1981 ha اور میں 2008 میں نے Retairment لے لی age 48 years میں date of birth. May 1959 میری ڈبل کتنے سال بعد ھو گی
السلام عليكم سر میرا وال صاب فوت ہوگیا فر امی نی پینسن لی تکریبن میری وال کو گزتے 13 سال ہوگی ہے ھمارے پینسن کب ڈبل ہوگے باپ کی عمر تکریبن 80سال کے عمر مے گھزر گے😢
1403 rs min ny 95 mincommute karae thee ab 12/3/22 say mere pension bahal ho gee mere commution 50 fesad hoi thr ab min 34360 rs min prension ly reha hoon bahale ky bad is min kitna izafa ho ga jab kih min army pensioner hoon pls rehnumae fermaien
Sir, I was retd from Pak Army on 14-10-1992. My date of birth is 15-10-1951. Commuted portion was 50./.. Restoration date given was 15-10-2023. My present pension is Rs. 27394. Please let me know my calcukated pension after restoration.
السلام وعلیکم محترم نواز موہل صاحب اللّٰہ رب العزت آ پ کو صحت وتندرستی والی عافیت والی برکتوں والی خوشیوں والی عمردراز عطاء فرمائے آمین کیا آ پ سے بات ہو سکتی ہے کوئی آ پ کا رابطہ نمبر وغیرہ
Sir aslamualy com sir ma 15/6/2005 ma (rt) date inrolmant 25/3/1980 hy sir mara pull penshen ka date keya hoge pls sir canfam kary allha pak app ko lambe zendage dan
Sir meri ami 73 years hain. Wo coma mein chali gayi hain. Bank walay bol ry hain k hum un k account sy pension ny ly saktay. Ami k account unki marzi k bhagair use ni ho sakta. Sir ammi ny meri behan ko pension k liye nominate kia huwa hai phir bi ni dy ry. Bol ry a ap court sy order ly k ain. Hum kia karain. Please help
بہت اعلیٰ اللّٰہ رب العزت آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Abroad pensioners v log share kr dain
Mashalla best information
بہت مہربانی نواز صاحب تفصیل سے آگاہ کیا آپکو اللہ تعالٰی خوش رکھے
زبردست معلومات شکریہ اللہ سلامت رکھے۔
اسلام علیکم. اے اللہ پاک محمد و آل محمد صلہ تئالی علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ اور آپ کی فیملی کے لیے آسانیاں پیدا کر دے. اور دین و دنیا میں بھی بھلائیاں عطاء فرما دے. آمین
تفصیل سے سمجھانے کا بہت بہث شکریہ۔
جزاکم اللہ، سر آپ نے بہت تفصیل سے ساری باتیں کلیئر کردی ھیں۔بہت شکریہ
Sir allaha pak ap ko apnay hafzo aman many rakhy ameen
JazakAllah Mughal sab, very comprehensive & needed value for old pensioners
Good effort..... you are lifeline for govt employees and pensioners... keep it up Sir..
Bht bht shukria pyare Sir g Allah apko apni hifzo aman mein rakhay Allah apko bht kamyabiyaa atta farmay... Ap bht he naik kam kr rahay hain Allah apko ajar atta farmay jitni detail se ap ne btaya RUclips pe or kisi ne ni btaya... May Allah bless you more ❤
MashaAllah Excellent explanation
I really appreciate your efforts for taking pain particularly for old Pensioner with full zeal and zest. I humbly request you take some pain for E.O.B.I PENSIONER too. .Stay blessed. Thanks a lot.
Aik baat clear ha Nawaz saab total velay hain
Daily 2/3 videos or koi kaam nhi Wohi topic bar bar
Sir Apke vlog informative hotey hen Mai miss nhi krta
Great Nawsz Mugal sb
واعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
جزاک اللہ
You are great
Excellent information and guidance sir thank
Masha Allah, Very Nice, Excellent, Perfect
43 Like done 👍with full wt👍
Nice information thanks
سر السّلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ جناب آپ نے پینشن ریسٹوریشن کے متعلق بہت ہی زبردست معلومات فراہم کی ہے آپ کی بڑی مہربانی جناب دوسری بات یہ ہے کے جب بھی آپ کوئی بھی انفارمیشن فراہم کر رہے ہیں تو اس وقت آپ اپنی تصویر کو اسکرین سے ہٹا لیا کریں تا کے جو آپ نے محنت کی ہے تو اس کا پھل تمام ملازمین و پینشنرز حضرات و فیملی پینشنرز کو حاصل ہوسکے کیونکہ جب آپ کی تصویر دکھائی دے تی ہے تو وہ حصہ دیکھنے سے رہ جاتا ہے باقی جو آپ اپنی تصویر والا پیپر یا چارٹ استعمال کر تے ہیں وہ بلکل درست و صحی و آپ کا یہ حق ہے کے آپ کی محنت کی مشہوری ہو ہمارا صرف یہ کہنا ہے کے کوئی بھی انفارمیشن فراہم کرتے وقت و بیان کرتے وقت آپنی تصویر کو ہٹا دیا کرو تاکہ ہمیں آپ کی پیش کئی گئی تفصیل مکمل نظر آسکے جناب آس تحریر سے ناراض نہ ہونا کیونکہ مفاد عامہ کی بات ہے آگے آپ کی مرضی ہے شکریہ
Masha Allah
Zabardast information
Assala.oaalykym.mere.walid.
Jb.se.rited.howy.aj.tak.pensation.na.mele.jb.k.govt. hot.thi.pak.realway....
Very usefull video , many thanks .. mahmoodul hasan , rtd engineer ptet...
Good Job. Thanks
Nice sharing 🎉
Thank you
Very informative post❤
سر بہت خوب۔
ریسٹوریشن ڈیٹ آف برتھ سے ہوتی ہے یا ڈیٹ آف ریٹارںمٹ سے
Salam Sir.agar koi Government servant during service death ho to kya restoration of commuuted portion of Pension k ly eligible hoga ya nahi
بھائی جان جو پنشنر گراس پنشن پر ریٹائر ھو جاۓ وہ بھی بحال ریسٹور ھو جاتی ھے
Punjab k teacher ko group insurance kab Mily gi retirement 2013 mn huwai ha sir
Sir , Meri Mother Already Mere Father (Late) ki pension le Rahi han ,, Kya wo apne Father (Late) Mere Nana ki b pension at a same time 2 pension le skti han ? kindly Guide krden?
سر مہربانی فرما کر بتائیں پنشن بنک میں کیسے آتی اور سور کس طرح کس کو دینا ہے؟؟؟
Good News for updates
Mari DOB 28.10.52 ha ma na 21.01.75 sy govt service join ke. 27.10.12 ko ko retire howa on superannuation̈, aur 28.10.12 sy pension lay raha hon, iss hisab sy mari dt of restoration 28.10.24 hoti ha, jb k paray PPO py dt of Restoration 9.3.2025 derj ha, konsi dt. durust ha PPO wali ya 28.10.2024
KIA RESTORATION K SATH INCREASES AS ARREARS ADMISSIBLE HEIN PLZ GUIDE KREN .MEIN 1-11-1999. KO RETIRE HUWA THA .RESTORATION 1-11-20. KO HUI AUR WITHOUT ARREARS HUI HSY
Nawaz sab
Aap nay kabi medicaly retired logon kay mutallaq koi bat naheenki plz is per bi bat karIn buhat mehrabani ho gi.
بہت شکریہ سر نواز
پلیز یہ بھی بتا دیں
اگر کسی نے کمپیوٹیشن نہ لی ہو اور
نیٹ پنشن کی بجاےء گراس پنشن لی ہو
یعنی 100% پنشن اگر لے لی ہو تو ؟
تو کیا ایسی پینشن بحال ہو گی
شکریہ سلامت و شاد رہیں والسلام
Nahe
Sir,
My Army pension will be double wef 14 Oct 24. Can I communite pension again.
اکاؤنٹس آفس والوں کا فرض بنتا ہے کہ جس بندے کی پینشن جاری کرتے ہیں اس بندے کو پینشن بحالی کی تاریخ اور گائیڈ لائین بھی لازمی بتانا چاہیے
میری پنشن بحال ھونے میں ایک سوال رہ گیا کچھ پیسے جمع کرکے فل پنشن لے سکتا ھے یا نہیں،
سپریم کورٹ کا آرڈر ھو تھا کہ 1994 سے جو لوگ ریٹائر ھوئے تھے ان کو اضافے گراس پنشن پر دئیے جائیں کہ وہ آرڈر کب ھوگا
سر السّلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ جناب آپ نے عید کے دن ایک ویڈیوز آپ لوڈ کی تھی ریٹائرڈ ملازمین۔ 2009۔ اور۔ 2015۔ تک ریٹائرمنٹ لینے والوں کو ایک انکریمنٹ دینے کے لیے کہا گیا تھا تو آس میں آپ نے دو نوٹیفکیشن شیئر کئے تھے جس میں ایک 2010-07-13۔ آور دوسرا۔ 2015-01-06۔ کا ہے تو جناب آپ آن دونوں نوٹیفکیشن کی کاپیوں کی لنکس دے تو جناب آپ کی بڑی مہربانی ہوگی شکریہ
آپکا اپنا ایڈریس کیا ہے تاکہ آپکو تفصیل سے پوچھا جاسکے شکریہ
سر: گورنمنٹ ملازمین کی تفصیل CNIC, D/BIRTH & IBAN # اپڈیٹ بھیجنے کیلیئے تو دفتر (DDO ) سے amendment فارم F 02 بھرا جاتا ھے : بنشنرز اپنی تفصیل اکاؤنٹ نمبر اپڈیٹ کس كو دیں ? شکریہ
Sir Mera masla please solve kareymay CDGK Education Department may BPS 06 2012 April retire hoi Meri Date of birth 24.04.1952 hai mujhey double pension k leay kaha apply kerna hoga
السلام علیکم سر یہ بتا دیں کہ شہید کی بیوہ کی پینشن کی بہا لی کا کیا قانون ہے
اسلام علیکم ۔
آپ کا وی لوگ بہت معلوماتی ھے۔ میری ریٹائرمنٹ superannuation پر 24 اگست 2012 کو ھوئی ۔میری پنشن بک میں ڈیٹ آف ریسٹودیشن یکم جنوری 2025 لکھی ھے۔ مجھے گائڈ کریں مجھے کیا کرنا چاہئے ۔ شکریہ
میری تاریث پیداش 25 اگست 1952 ھے۔
اعزاز الحسن قریشی
Sir how I could correct my date of birth,date of enrollment in my PPO form after correction would I be able to get benefits
Sir ager koi 1982 MN retired huwa ho Tu us py Jon as life rate lgy ga
Aslam o aliqum sir maray Dada abu ke date of birth 01-01 1950 ya ha or in ke date of retirement 25-12-1975 ya ha kindily ap bata dan ka in ke pension kab bahal ho ge shukria
Sir mera walid 1-10-2001 ko retired hua tha tab unki age 45 sal thi unki restoration kb hogi..? Thanks 🙏
سر میں 2009کو آرمی سے ریٹائر ھوا ھوں میری پینشن کس سال میں بحال ھو گی
السلام وعلیکم
جناب میں پی ٹی سی اکاؤنٹ میں ملازم بھرتی ہوا 1977جنوری میں اور 1998میں والینٹر یری ہوا میری تریخ پیدائش 11.3.1955 میری پنشن کب ریسٹور ہوگی کیا راہنمائ فرمائینگے میں دسمبر 1998میں ریٹائر ہوا
اسلام وعلیکم جناب میں 14 جون 2002 آرمی سے پنشن آیا تھا کیا میرا عرصہ کب پورا ھو گا
Help and guidance required please
Mainey 1-7- 2017 main 55 years Age main retirement lee thi Resoration kis Date ko Hoga
Thanks sir
Sir mere walid Sahab 01-06-2010 ko Retired hoye us waqt un ki Age 60 Sal thi unki Restoration date kia bane gi
Lakin Accounts wale bta rhe hai 12 sal Ka Law sirf officer k ly kindly Rehnumai Farmaye
سر میں چار دسمبر 2020 میں ریٹاءرڈ ھوا ھوں میری 35 فی صد کب بحال ھو گی
انرولمنٹ تاریخ پانچ دسمبر 1994 ہے
تاریخ پیداءش 8-8-1974
السلام علیکم سر میرا والد صاحب 2021 میں فوت ہو گئی اور والدہ کو 2022 میں پیشن ملنا شروع ہوگئی اب میرا والد صاحب کا عمر 72سال ہے nic کے حساب سے اس سال 2024 میں اب اس کا پیشن کب بال ہوگا
My age at the retirement was 49 years. I am a military pensioner. Pl tell me when my pension will restore. I was retire in 2008. Thanks.
68 سال کی عمر میں بحال ہوگی
اسلام وعلیکم سر برائے مہربانی فرما کر جن صوبائی ملازمین کو جبری طور پر ریٹائر کر دیتے ہیں تو ان کی پینشن کا طریقہ کار کیا ہے اگر کسی کو جبری ریٹائرڈ 1996میں میں 13 سال سروس کے بعد جبری ریٹائرڈ کر دیا جاتا ہے تو اس کی پنشن بحالی کا کیا طریقہ کار ہے پلیز
Nice sir
جناب مغل صاحب
اللہ آپ کو سلامت رکھے
میں لاہور میں جناب سے ملنا چاہتا ہوں تاکہ پینشن کمیوٹیشن
کے لیے رہنمائ چاہتا ہوں
جناب اپنے آفس کا ایڈریس عنایت
فرمائیں گے اور فون نمبر بھی
میں میانوالی کا رھائشی ہوں
اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرماے
Sir!
1 banda CMH Nowshera kpk me civil employee tha. Wo kidar se apply kere ga
السلام علیکم سر میرا والد صاحب 2021 فوت ہوگئی اور والدہ کو 2022 میں پینشین ملنا شروع ہوگئی اب اب میرے والد صاحب کا عمر 72 سال ہے nic کے حساب سے پینشن کب بحال ہوگا
السلام علیکم سر میرے والد صاحب کی کمیوٹ پینشن ہے وہ سینٹر والے بال نہیں کرے بارہا ہم نے ان کو لیٹرز لکھے ہوئے ہیں
Sir meri mother pension ly rhi hn family pensioners k tor p un ki pension last year kam kr di 4000 us ka kia hal h
Army k retired honay walun ko ppo per jo aap bta rehay hain wo date of restortin of pension likhi hoi hoti hai civilion ka pata nehi
Sir Mera restoration of pension ka later cma-p Lahore 4 march 2024 ko center se Chala gia he Meri pension kab tak bahal ho Jai gi
Retired on age 50
13-04-2002 date of retirement
Kindly time period kb comlete hoga?
الســــلام علیــــــکم سر: ایک بنشنر کا انتقال ھوگیا ھے جس كی عمرتقریبا" 64 سال تھی ، اس كی بیوہ كو منتھلی پنشن کے علاوہ کیا کیا مراعات ملیں گی : تفصیل سے بتائیں
شکریہ :
اللہ تعالی' آپکو ہمیشہ خوش رکھے، ہر بیماری سے شفاء اور اچھی صحت عطا فرماۓ
آمین.
ماہانہ پنشن کے علاوہ گروپ انشورنس کی رقم، بہبود فنڈ سے ماہانہ امداد ملے گی
Sir, Thanks
Jazakallah
وفاق میں بیوہ کو ہر تین ماہ بعد 50 کا چیک ملتا ہے@@employeescornerpk
@@employeescornerpkبیوہ کی عمر زیادہ بھی ہو جائے تو کوئی فرق نہیں اصل معاملہ پنشنر کی عمر دیکھی جاتی ہے
نواز بھائی 48 سال 1986 کیلکولیشن چیک کریں۔24۔5816 ھے۔آپ نے 72 سال لکھا ھوا ھے۔73 سال بنتی ھے۔۔پوائنٹ کے بعد 58 ھے۔50 سے زائد ھے۔چیک کریں اور رہنمائی فرمائیں۔جزاک اللہ خیرا
ممغل صاحب میری date of appointment dec 1981 ha اور میں 2008 میں نے Retairment لے لی age 48 years میں date of birth. May 1959 میری ڈبل کتنے سال بعد ھو گی
KONSA department tha apka?
Current pension kitni hai apki?
Sir army wale apne center ko application de ya CMA lahor ko baz center ka keh rahe hi awr baz CMA lahor ka
السلام عليكم سر میرا وال صاب فوت ہوگیا فر امی نی پینسن لی تکریبن میری وال کو گزتے 13 سال ہوگی ہے ھمارے پینسن کب ڈبل ہوگے باپ کی عمر تکریبن 80سال کے عمر مے گھزر گے😢
1403 rs min ny 95 mincommute karae thee ab 12/3/22 say mere pension bahal ho gee mere commution 50 fesad hoi thr ab min 34360 rs min prension ly reha hoon bahale ky bad is min kitna izafa ho ga jab kih min army pensioner hoon pls rehnumae fermaien
Jo commute karaye thy Wo current pension ma Zam Ho Jaty hain
Sir, I was retd from Pak Army on 14-10-1992. My date of birth is 15-10-1951. Commuted portion was 50./.. Restoration date given was 15-10-2023.
My present pension is Rs. 27394.
Please let me know my calcukated pension after restoration.
Konsa rank tha apka pension kitni commute huwi thee?
@@AbdulMateen-nl5um N/Sub (X-2), comutstion 50 percent of 1780=Rs 890.
@@KhalilIqbal-jl8wh abhi tak nahe huwi apki pension Restore?
@@KhalilIqbal-jl8wh baqi mery khayal ma restore KY baad 40k tak Ho jayegi
@@AbdulMateen-nl5um Yes, I think you are write. I am also expecting the same. Thanks for resoonse.
How to calculate pension in Punjab who retired after Ist August 2023.
کمیوٹیشن پوری نہ لہنے اور فل پینشن پر کیا پینشن ڈبل کا فاہدہ ملتا ہے
پنشن اس کی ڈبل ہوتی ہے یا بحال ہوتی ہے جس کی پنشن کمیوٹ ہوئی ہو۔ جب کمیوٹ ہی نہیں ہوئی اور 100 فیصد پنشن لے لی تو پھر پنشن بحال نہیں ہوگی
How I download the said documents
سر میں آرمی سے41سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی ے میری پینشن کس عمر میں بحال ہو گی
کس سن میں ریٹائر ہوئے ؟
Sir nawaz sahb mujy ap ka no kizarort ha mare pension bubble nh hwi manap sy guideence lani ha
25 years service and Age then44years on 5/1/2013
Dabble kab ho ge
Kiya family pension bahaal nahi hoti hai.
During service death honay k baad jo family pension milti hai tu kiya wo bahaal nahi hogee
Punjab me nahi hoti
@@employeescornerpk sindh main bhi manah k family pension main bahaal nahi hogee 75 % jo deray hain wo hee mukamil pension hai
السلام وعلیکم محترم نواز موہل صاحب اللّٰہ رب العزت آ پ کو صحت وتندرستی والی عافیت والی برکتوں والی خوشیوں والی عمردراز عطاء فرمائے آمین کیا آ پ سے بات ہو سکتی ہے کوئی آ پ کا رابطہ نمبر وغیرہ
I retired on 01-12-2017 pl intimate my date of restoration of pension
Book par Ligha hota ha 35 ya 40 45
Masala yeh hy kih kitne bahal ho gee
48 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ لینے والے کی پیشن کب بحال ہو گی
Kiya Bank pension increase hogi
Aoa sir mh khurshid Ahmad alvi multan sy hnu sir mh 2oo7 ko hay rank ratard hua hnu to sir Mari dabl pansan lab ho gi sir Mari rhnumi farnmh sir ji
Sir aslamualy com sir ma 15/6/2005 ma (rt) date inrolmant 25/3/1980 hy sir mara pull penshen ka date keya hoge pls sir canfam kary allha pak app ko lambe zendage dan
Konsa department tha apka?
Current pension kitni hai apki?
السلام علیکم میں اپنے والد صاحب کی پینشن لیتی ہوں مجھے فالج ہوا ہے میں نہیں جا سکتی تو کوئی کام کرنے والا اپ کے پاس ہے تو میرا کام کروا دیں جزاک الللہ
Meri Ami widow thi un ko pension mil rhi thi ab aik bacha un ko disable hai Ami ke fout hone ke bad us ko mil sakti hai
Bilkul disable bacha family pension ka lifetime haqdar ha
AoA I require clarification reg
Sir meri ami 73 years hain. Wo coma mein chali gayi hain. Bank walay bol ry hain k hum un k account sy pension ny ly saktay. Ami k account unki marzi k bhagair use ni ho sakta. Sir ammi ny meri behan ko pension k liye nominate kia huwa hai phir bi ni dy ry. Bol ry a ap court sy order ly k ain. Hum kia karain. Please help
Wakeel se mashwara ker lein
1994 se 2001 resort ka letter chahy
Mein.ptcl.ka.retir.pensner.hon.mein.2008..march.mein.60.year.ki.umer.mein.retier.hoa.tha.12.sal
Sir ap bahal ke jaga koy our lafaz use karay. Ap confus kar rahan han
ریسٹوریشن کا مطلب بحال ہی ہوتا ہے۔ آپ کوئی اور متبادل لفظ تجویز فرما دیں
If any govt servant makes a marriage after retirement then his wife is eligible to receive family pension?
جی ہاں وہ ریٹائرڈ ملازم کی وفات کے بعد فیملی پنشن کی حقدار ہے
Please tell me about double pension data of birth 15 4 1956 date of enrollment 11 121976 date of retired ment 11 12 1994 age of 39at retired time