One Ummah One Moon: Issue of Moon Sighting Explained 🌙

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 окт 2024

Комментарии • 14

  • @mgabuzarytgaming9103
    @mgabuzarytgaming9103 Год назад +2

    Hazrat kahi din hota hai to kahi raaat,,,hamare yaha agr subha o waqt hai or hame khabr mile ke kisi mulk mein magrib baad chand dikh gaya hai.... to kya hum eid manaynge .....or wo ladki log agle din eid manane wale hain..or hamare paass poora din hai to hum apna roza chhod denge kya,,, or jab hamare yaha rat ka waqt hoga to is din mein us mulk me subha eid ho rahi hogi jis mulk me chand dikha tha....hum to fr bhi unse piche chal rhe honge

  • @syedmujtabaquader6721
    @syedmujtabaquader6721 4 месяца назад

    He is a Wahabi, Salafi Maulana. He is quoting Ibne Taymia, Gangohi and other controversial people when he should have just quoted the relevant Hadees.

  • @muhammadsaad3513
    @muhammadsaad3513 Год назад

    ruclips.net/video/BheiW26mlmA/видео.html
    واللہ العظیم رشید احمد گنگوہی نے نبیِ پاک(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کے بارے میں جو بات کی وہ بیان نہیں کی جا سکتی
    اس جیسے متنازعہ بندے کا نام لے کر اتحاد کی باتیں جچتی نہیں

    • @IntellectualWarfare
      @IntellectualWarfare  Год назад +2

      پیارے بھائی !!
      نبی ﷺ کی بات کوئی کافر دہرا دے تو کیا نہیں مانو گے صرف اسلئے کہ وہ کافر ہے؟ چلو وہ کافر سہی کسی نے نہیں کہا وہ یہ بات کرنے سے مومن ہو گیا، لیکن بات کس کی کر رہا ہے وہ کہ ہم اپنی رائے دینا شروع کر دیں؟
      اگر موضوع چاند کا چل رہا ہے تو دلائل بھی چاند پر لے آئیں، کیونکہ یہاں آپ کے فروعی مسائل نہیں امت کے مسائل کی بات ہو رہی ہے، نبی ﷺ کی فرمانبرداری کی بات ہو رہی ہے 😊
      خود سوچے آرام سے کہ کیا ایک بندے کی یہ اوقات بھی ہے کہ ہم اس کی وجہ سے امت توڑنے کی باتیں کریں؟
      کیا یہ بات کرنا یا سوچنا یہاں بنتا بھی تھا؟
      دماغ کو اتنے تالے بھی نہ لگائیں کہ حق نہ سن سکیں، حق حق ہی ہے چاہے دوست کہے یا دشمن
      جمہوریت میں سب بھائی بھائی
      فلم دیکھتے وقت تھیٹر میں سب بھائی بھائی
      راشن لیتے وقت سب بھائی بھائی
      اسلام کی بات آتے ہیں سب کو مسائل شروع 🫣

    • @muhammadsaad3513
      @muhammadsaad3513 Год назад +1

      @@IntellectualWarfare بھائی جان مجھے آپ کے کا کام بہت پسند ہے اور رویتِ حلال کا مسئلہ بھی بالکل یہی ہے
      میں بار بار قسم نہیں اٹھانا یہ مسئلہ فروعی نہیں ہے یہ مسئلہ فروعی نہیں ہے
      ان عبارات سے رجوع سے یکمشت تمام فتنہ ختم ہو سکتا ہے اگر آپ اس سلسلہ میں کچھ کر سکتے ہیں تو ضرور کریے

    • @muhammadsaad3513
      @muhammadsaad3513 Год назад +1

      @@IntellectualWarfare جمہوریت، ٹھیٹر، راشن
      بھائی جان یہاں اسلامی بھائی چارے کی بات ہو رہی ہے جس کی بنیاد کس قدر مضبوط ہونی چاہیے آپ خود جانتے ہیں

    • @IntellectualWarfare
      @IntellectualWarfare  Год назад

      ضرور سعد صاحب
      اسکا بھی سوچتے ہیں کچھ
      اللہ پاک ہمت دیں ہم دونوں کو
      خوش رہیں ❤️

    • @muhammadsaad3513
      @muhammadsaad3513 Год назад +1

      @@IntellectualWarfare آمین
      جزاک اللہ خیر
      ❤️❤️❤️❤️❤️❤️