بھائی صاحب فیصل ٹاون 2 پندرہ سے بیس کا منصوبہ ھے۔ اور دوسرا جس طرح موٹروے کیساتھ فنس لگی ہوئی ھے اس طرح رنگ روڈ کیساتھ ساتھ بھی فنس لگے گی۔اور انٹرچینج کے علاوہ آپ کہیں سے باھر نہیں نکل سکیں گے۔ ٹھلیاں کیساتھ پاک نیوی کی زمین ھے وہ فیصل ٹاون کو کیسے راستہ دیں گے ؟
waooo RRR.... nice....
Itne door bannay kia faida
eos map update hota ha ziyada se ziyada 1 week ka farq hota ha ajj 5 nov ka available ha
Can you guide more is this free and how to use it.
بھائی صاحب
فیصل ٹاون 2 پندرہ سے بیس کا منصوبہ ھے۔
اور دوسرا جس طرح موٹروے کیساتھ فنس لگی ہوئی ھے اس طرح رنگ روڈ کیساتھ ساتھ بھی فنس لگے گی۔اور انٹرچینج کے علاوہ آپ کہیں سے باھر نہیں نکل سکیں گے۔
ٹھلیاں کیساتھ پاک نیوی کی زمین ھے وہ فیصل ٹاون کو کیسے راستہ دیں گے ؟