آئیے تعلیم کا تحفہ دیجئے | جامعہ فاروقیہ گجرات

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 сен 2024
  • اس رمضان المبارک اپنی زکاۃ جامعہ فاروقیہ کو دیجئے تاکہ مستحق بچوں کی تعلیمی کفالت کی جا سکے، آپ کا عطیہ ان کے مستقبل کو روشن کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔
    ۱۹۹۲ء سے لے کر اب تک ہزاروں ایسے طلباء وطالبات جو کم وسائل رکھنے والے خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں، جامعہ فاروقیہ سے حفظ قرآن، ناظرہ، درس نظامی اور میٹرک تک کی تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔
    یہ بچے اپنی تعلیمی کفالت میں مکمل طور پر جامعہ فاروقیہ پر انحصار کرتے ہیں، اور جامعہ انہیں سکول کی تعلیم، دینی تعلیم و تربیت، کھانا اور رہائش بالکل مفت فراہم کرتا ہے۔
    جامعہ فاروقیہ کے اس مشن سے آپ ان بچوں کو معیاری تعلیم دلوا سکتے ہیں، اور آپ کی زکوة صدقہ جاریہ کی ایک مستقل شکل بن سکتی ہے۔

Комментарии •