کبھی یاد آئے , تو پوچھنا ذرا اپنی , خلوتِ شام سے کسے عشق تھا , تیری ذات سے کسے پیار تھا , تیرے نام سے ذرا یاد کر , کہ وہ کون تھا جو کبھی تجھے بھی , عزیز تھا وہ جو مر مٹا , تیرے نام پہ وہ جو جی اٹھا , تیرے نام سے ہمیں بے رخی کا . نہیں گلہ کہ یہی وفاؤں کا , ہے صلہ مگر ایسا , جرم تھا کون سا گئے ہم , دعا و سلام سے کبھی یاد آئے , تو پوچھنا ذرا اپنی , خلوتِ شام سے ...!!!
Democracy 😍 حاجی شکور صاحب کے بڑے بیٹے کا بیان ہے کہ میرا یقین تو جمہوریت سے سنہ 1988 ہی میں اٹھ گیا تھا۔ کہنے لگا کہ یہ ان دنوں کی بات ہے جب ایک جمعرات کو میں اور میرے باقی تینوں بہن بھائی، امی ابو کے ساتھ مل کر رات کا کھانا کھا رہے تھے کہ ابا جان نے ہم سب سے پوچھا: بچو، کل تمھارے چچا کے گھر چلیں یا ماموں کے گھر۔ ہم سب بہن بھائیوں نے بہت شور مچاکر چچا کے گھر جانے کا کہا، ماسوائے امی کے جن کی رائے تھی کہ ماموں کے گھر جایا جائے۔ بات اکثریت کے مطالبے کی تھی اور رائے شماری سے طے پا گیا تھا کہ چچا کے گھر جانا ہے۔ امی کا موقف ہار گیا تھا۔ ابا جان نے بھی ہماری رائے کے احترام میں چچا کے گھر جانے کا فیصلہ سنا دیا۔ ہم سب بہن بھائی چچا کے گھر جانے کی خوشی دل میں دبائے جا سوئے۔ جمعہ کے دن صبح اٹھے تو امی نے گیلے بالوں کو تولیہ سے صاف کرتے ہوئے بمشکل اپنی ہنسی دبائے ہمیں کہا کہ سب جلدی سے کپڑے بدلو، ہم لوگ تمھارے ماموں کے گھر جا رہے ہیں۔ میں نے ابا جان کی طرف دیکھا جو خاموش اور توجہ سے اخبار پڑھنے کی ایکٹنگ فرما رہے تھے۔ میں غریب کا بال ان کا منہ تکتا رہ گیا۔ بس جی، میں نے تو اسی دن سے جان لیا ہے کہ جمہوریت، اکثریت کی رائے کا احترم اور ووٹ کو عزت دو وغیرہ تو ایک سے ایک ڈھکوسلہ ہے۔ اصل فیصلے تو بند کمروں میں اس وقت ہوتے ہیں جب غریب عوام سو رہی ہوتی ہے ۔✌️✌️✌️
Jat rajje hoke kutan lag painde ne Bhuke hoke luttan lag painde ne😂✌️💯 still proud to be a jat. Love from India
Mashallah sweet jori Allah is jori ko TARKIAAAN DE
میرے ڈھیر گناہ مولاء
صدقے کملی دے میری بخش خطا مولاء
baal veer
amin
Ya alla zafari te chanyote te att Ne. Sira he la dinde Ne I wish they were in Punjab. 🇮🇳🇭🇲
Thay are already in Lahore,Punjab❣️
Zero di aggggg 😀😀😀
پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ دی۔۔۔
صاحب وہ میرا درد تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Wah
Wah
Lajawab
Wa Wa Wa G
کبھی یاد آئے , تو پوچھنا
ذرا اپنی , خلوتِ شام سے
کسے عشق تھا , تیری ذات سے
کسے پیار تھا , تیرے نام سے
ذرا یاد کر , کہ وہ کون تھا
جو کبھی تجھے بھی , عزیز تھا
وہ جو مر مٹا , تیرے نام پہ
وہ جو جی اٹھا , تیرے نام سے
ہمیں بے رخی کا . نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کا , ہے صلہ
مگر ایسا , جرم تھا کون سا
گئے ہم , دعا و سلام سے
کبھی یاد آئے , تو پوچھنا
ذرا اپنی , خلوتِ شام سے ...!!!
Nice
Jatt saab
bohat hi mazahiya he
Ew jatta wali ghall sehi hy
🙏 Stage drama very funny 🇮🇳🤝🇵🇰🤝🇳🇱🙏Amsterdam ✌️ 👌
Hello Singh sb
Both are legend ..!!
Kapil Sharma best comedia.
Humble as ever but aware of my value 👊
مطلب کے بنا کسی کو ______ کون پوچھتا ہے
صاحب
بنا روح کے تو گھر والے_____ بھی نہیں رکھتے😏
Very nice
hahaha nice
Jatt jatt na
Democracy 😍
حاجی شکور صاحب کے بڑے بیٹے کا بیان ہے کہ میرا یقین تو جمہوریت سے سنہ 1988 ہی میں اٹھ گیا تھا۔
کہنے لگا کہ یہ ان دنوں کی بات ہے جب ایک جمعرات کو میں اور میرے باقی تینوں بہن بھائی، امی ابو کے ساتھ مل کر رات کا کھانا کھا رہے تھے کہ ابا جان نے ہم سب سے پوچھا: بچو، کل تمھارے چچا کے گھر چلیں یا ماموں کے گھر۔
ہم سب بہن بھائیوں نے بہت شور مچاکر چچا کے گھر جانے کا کہا، ماسوائے امی کے جن کی رائے تھی کہ ماموں کے گھر جایا جائے۔
بات اکثریت کے مطالبے کی تھی اور رائے شماری سے طے پا گیا تھا کہ چچا کے گھر جانا ہے۔ امی کا موقف ہار گیا تھا۔ ابا جان نے بھی ہماری رائے کے احترام میں چچا کے گھر جانے کا فیصلہ سنا دیا۔ ہم سب بہن بھائی چچا کے گھر جانے کی خوشی دل میں دبائے جا سوئے۔
جمعہ کے دن صبح اٹھے تو امی نے گیلے بالوں کو تولیہ سے صاف کرتے ہوئے بمشکل اپنی ہنسی دبائے ہمیں کہا کہ سب جلدی سے کپڑے بدلو، ہم لوگ تمھارے ماموں کے گھر جا رہے ہیں۔
میں نے ابا جان کی طرف دیکھا جو خاموش اور توجہ سے اخبار پڑھنے کی ایکٹنگ فرما رہے تھے۔ میں غریب کا بال ان کا منہ تکتا رہ گیا۔
بس جی، میں نے تو اسی دن سے جان لیا ہے کہ جمہوریت، اکثریت کی رائے کا احترم اور ووٹ کو عزت دو وغیرہ تو ایک سے ایک ڈھکوسلہ ہے۔ اصل فیصلے تو بند کمروں میں اس وقت ہوتے ہیں جب غریب عوام سو رہی ہوتی ہے
۔✌️✌️✌️
Maani
Nice comedy
Naic
😀😀😀
Drama ka nam kya ha
OH MY GOD. these guys are so good at coming up with double meaning jokes 🤣🤣. qasme hass hass k paagal ho gaya saan mei.
Oh
Amazing
0pppppl
Kamaran you
Wah
V nice
hi
Bushra khan official xixx
Mohammad Shazad hi
تبدیلی آ گئی ہے
Nic
تم محبت بھی موسم کی طرح نبھاتے ہو
کبھی برستے ہو کبھی بوند بوند ترساتے ہو
wawa
Wah g wah
O yar dhod k sath mazk na kia kr
very nice
👍👍
Nyc
Very funny
Lovli
Fantastic
😅😅😅😅😘😘😘😘😘😘😘
Soooooo nicooooo
😢
name of this stage drama?
muhammad jandal description ma link ha dakh lo
Pagli stage drama
JUTT BADSHAH NE
Alhamdulillah😂
Good
😡😡😡😡
drama name please\
Drama name plz
arain badsha
Hi
Hi
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں...؟؟
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کہ اداس ہوں.....!!
جون ایلیاء..
Haha
Name kya hai iss dramy ka?
Pagli
Stage drama name
Jaldi btaa do koi
🤣🤣🤣
GOPI SINGH
👌👌👍
Hahaha so funny
😂😂😂
Gana chala de
Gana ko
Hahahhaahhahaha
Dogar badshah
Ha
PTL-WIFI-BB
PASS : swaba1
Pagli stage drama
Vedo khape fushidiyo
بے شک واحیاتیاں ہیں مگر یاد رکھنا ناصر اور ظفری اخری جوڑی ہے پاکستانی اسٹیج ڈراموں کی ان کے بعد یہ محکمہ و ادارہ مراسیات بس ختم ہے سمجھو
Panchood yee old drama haa
تم نے عشق کر کے یوں اجاڑدی
جیسے زندگی باپ کی کمائی ہو
Subscrbi kar plz my chalan mian adeel ko
Nice
👍👍
ok