محترم حبیب اکرم صاحب نے جس طرح آج کے ولاگ میں اپنے خیالات کا اظہار کیا، اس نے ہم عوام کے احساسات کی ترجمانی کی ہے. حق یہ ہے کہ رونا چاہیے اس پر، ماتم کرنا چاہیے اس اسمبلی پر، اور موجودہ حکمرانوں کی ذہنیت پر، اور ڈرنا چاہیے آنے والے اس وقت سے جب ہماری سانسوں تک پر پہرے بٹھا دیے جائیں اور خیالات تک کو کنٹرول کيا جائے. انا للہ وانا الیہ راجعون. آج دکھ کا دن ہے، افسوس کا دن ہے، پچھتاوے کا دن ہے.
Jami sb, Habib sb ki batooo mai dard hai .wo Pakistan k liyai dard rakhnai walai Pakistani hain .Ap Jami sb chaskai lai rahai hain .Har Muhab-e-watan Pakistan intehai takleeef mai hai .
Habib sahib apki raaaaye se aj completely agree krta hun....."Pin drop silence" is better now🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫😪😪😪😪😪😪😪chokidaaaar-i-staaaan mubarak ho ab sab ko
یہ لوگ مل کر پاکستان کو ختم کر دیں گے۔ ہم لوگ صرف تماشا دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان اب بہت لمبے عرصے تک ایک ملک کی حیثیت سے قائم نہیں رہ سکے گا۔ اللہ کوئی رستہ پیدا کرے ان لوگ سے نجات حاصل کرنے کے لئے۔ آمین۔
The silence Habib Akram adopted and the way he cut the programme short is heavy than any shallow rhetoric. Bajwa also expressed his helplessness in a way.
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون Meray Pakistan ka qatal krnay walay jhanum raseed hon, Aaj Pakistan ka qatal kr dia gia hai js ma mulavis ic mulk k corrupt sayasatdaan aur corrupt fouj shamil hai. Allah Pakistan ki maghfarat farmaa. Ameen
Habib Bahi, kia acha nain ha ke yeah nizam, es ko khara karne, pushtpanahi karne, sahara dene, aur natejatan mulk o quam ke tabahi ke tamam zimadaran roze roushan ke tarrah awam ke saamne aa gaye hain. Quom ko lakh lakh Mubarak ho ab Mil-Mafia nain judge nain balke supreme court ker le ha. Magar raat kitne bhe taveel ho suraj ko taloh hone se nain rok sakte. کچھ اور بڑھ گئے جو اندھیرے تو کیا ہوا مایوس تو نہیں ہیں طلوع سحر سے ہم (ساحر لدھیانوی)
Habib Bhai. You are one of the gems of Pakistan. How come Form 47 people so blatantly are changing constitution? Are we live GN in 21st century or in a jungle? Where are laws and ethics, education and morals. I am lost and confused.
السلام علیکم امید ہے اپ سے خیریت سے ہوں گے میں نے فرسٹ ٹائم اج اپ لوگوں کا اتفاق سے یہ پروگرام یا وی لاگ سنا ہے اور مجھے بے انتہا خوشی ہوئی یہ اپ تینوں حضرات بہت بہت بہترین گفتگو کر رہے ہیں اور اور ہمارے دلوں کی بات کر رہے ہیں
لیڈرشپ کے بغیر قوم ایک ہجوم کے سوا کچھ نہیں۔ بد قسمتی سے جن لوگوں کے ہاتھ باگ ڈور ہے وہ اپنی ذات سے آگے نہیں سوچتے، ڈرپوک ہیں اور میرے منہ میں خاک کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ یہ سب بھی اندر سے چاہتے ہیں خان نہ رہے۔ ہائے دل کٹ جاتا ہے، ہمارا بدنصیب مرشد💔
لیکن آپ کی خاموشی نے میرا دل توڑ دیا ، آپ ہو سنتے ہمیشہ امید کی کرن نظر آتی تھی کہہ دیر سہی لیکن روشنی ہو گی آج لگا کہہ اب صدیاں اسی تاریکی میں گزریں گی
عمومًا تبصرے سے اجتناب کرتا ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ زمینی حقائق کی مجبوریاں بھی سمجھ میں آتی ہیں مگر اتنی شکستہ دلی اور دل برداشتگی سے امیدوں کی لو بُری طرح ٹمٹائی ہے۔۔۔ آپ لوگ ھم سب آواز ہیں آپ کی باتیں سُن کر دل کو کم از کم یہ تسلی ضرور ہوتی ہے کہیں تو کوئی بات کر رہا ہے اور ھمارے دل کے جذبات کا اظہار کر رہا ہے۔۔۔ مگر آپ کی مجبوریاں دیکھ کر بے چینی نے سر اُٹھایا ہے ایک خدشہ سے پیدا ہو گیا ہے کہ اگر ایسے ہی بھاپ کو دبایا جاتا رہا تو ناجانے کتنے سے پھٹ پڑے۔۔۔ مگر افسوس تو یہ ہے کہ ھم بھی سوکھی گھاس اور پھونس بن چکے ہیں جو ڈھٹائی کے پانی سے گیلی کر دی گئی ہے جس پر چنگاری تو کوئی اثر کرتی ہی نہی کوئی بھڑکیلا شعلہ بھی بس لمحہ بھر کو صرف سلگاتا ہے اور کہیں کہیں سے ہلکا ہلکا لکیر بناتا دھواں سا اُٹھتا ہے اور سموگ بھری فضا میں سوائے چند کھانسی کے ٹھونکوں کے اور کوئی آواز نہی پیدا کرتا اور بس بد دعائیں دیتا کہیں دور فضاؤں میں تحلیل ہو جاتا ہے۔
پاکستان پہ اس وقت گِدھوں کا قبضہ ہوگیا ہے اور وہ ملک و قوم کو نوچ گھسوٹ کے لہو لہان کرنا چاہتے ہیں ربّ العزت ان موذیوں سے نجات عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
حبیب صاحب سلام ہے آپکو اپکی ٹیم کو ۔ آپکی دانش سوچ تجزیہ نگارئی کو ۔ آج کے پروگرام میں جو آپ نے میسج چپ خاموش رہ کر لوگوں کو دیا ہے شاہد ہی کوئی اور دے پائے۔ اب جنگل راج ہے طاقتور جس کو چاہے شکار بنائے ۔
اللہ پاک سے امید رکھیں، مایوس نہ ہوں، ، حبیب صاحب آپ سچے مخلص پاکستانی ہے۔ آپکے جذبات سمجھنے سے زیادہ محسوس کیے جا سکتے، پریشان نہیں ہونا چاہیئے، یہ جو ہوا یہ مرشد اور پاکستان کے حق میں بہتر ہی ہے، اللہ پاک نے چاہا تو وقت ثابت کرے گا، ،آپ کا شعر( آپ سے گستاخی کی اجازت ) یہ علم،یہ حکمت، یہ سیاست، یہ تجارت جو کچھ ھے،وہ ھے فکر ملوکانہ کی ایجاد
حبیب اکرم صاحب ہمارے دل بہت اداس ہیں
افسوس ہے تیرے حال و مستقبل پر اے وطن
حبیب اکرم زندہ باد ہمیں پوری سمجھ آ گئی ہے❤❤❤😂😂😂👍
Habib Akram sb ki trah Har suchay Pakistani ka Dil jhala h 😢
آج تھڑد ایمپائر نہیں تھا۔
آج حبیب صاحب نے پاکستان کا نوحہ پڑھا۔ آج پھوڑی تھی تھرڈ ایمپائر نہیں تھا۔
محترم حبیب اکرم صاحب نے جس طرح آج کے ولاگ میں اپنے خیالات کا اظہار کیا، اس نے ہم عوام کے احساسات کی ترجمانی کی ہے.
حق یہ ہے کہ رونا چاہیے اس پر، ماتم کرنا چاہیے اس اسمبلی پر، اور موجودہ حکمرانوں کی ذہنیت پر، اور ڈرنا چاہیے آنے والے اس وقت سے جب ہماری سانسوں تک پر پہرے بٹھا دیے جائیں اور خیالات تک کو کنٹرول کيا جائے.
انا للہ وانا الیہ راجعون.
آج دکھ کا دن ہے، افسوس کا دن ہے، پچھتاوے کا دن ہے.
Very true
پاکستان کی بجائے آب فوجستان ہونا چاہیے
ھونا چاھئے؟؟؟؟؟؟؟
کب نہیں تھا۔
I would rename it as Barbadistan and now there is no going back sadly
short word... DHA
😢😢😢
@@nicnac9302😢😢😢
پاکستان کی آن ہیں آپ پاکستان کی شان ہیں آپ پاکستان کی جان ہیں آپ وزیراعظم عمران خان ہیں آپ
یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
ا پ جیسے لوگ مردہ پاکستان کی چھوٹی سی امید ہین
I feel your pain sir Habib Akram 😢
I can feel your agony your pain Habib Bhai. Much love and respect 😢
انا للہ وانا الیہ راجعون
Feel the pain of Habib Sahib & us 🥲🥲🥲
حبیب صاحب یہی حالت اب پورے پاکستان کی ہے۔ 😢😢😢
جامی بہت خوش ہے کیونکہ ان کے سمت ان جیسوں کے دل کے ارمان پورے ہوئے ہیں۔
پاکستان۔۔۔ انا لله وانا اليه راجعون ۔۔۔
آئینی مارشل لا مبارک ہو سبکو
جس طرح سے پروگرام کا اینڈ کیا ہے یقین کرو مزہ اگیا حبیب اکرم صاحب لو یو
ہم تو اتنے بیغرت لوگ ہیں جو کہ اپنے حقوق کے لیے بھی نہیں نکل سکتے
عمران کا ڈر ہے عمران تو ہوگا
واقعی حبیب صاحب اب کہنا چاہتے ہیں لیکن کہہ نہیں پاتے
Jami sb, Habib sb ki batooo mai dard hai .wo Pakistan k liyai dard rakhnai walai Pakistani hain .Ap Jami sb chaskai lai rahai hain .Har Muhab-e-watan Pakistan intehai takleeef mai hai .
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان
حبیب اکرم صاحب آپ نے کمال کر دیا اپ کا احتجاج صحیح معنوں میں پاکستانی قوم کی ترجمانی کرتا ہے
یہ نواز یافتہ شامی صاحب کے چیلے جامی صاحب کس خوبصورتی اور ڈھٹائی سے باریک واردات ڈال رہے ہیں۔بےشرمی کی انتہا ہے
قوم کو چوتیا سمجھ رکھا ہے
سپریم کورٹ فتح ہو گیا
سب کو مبارکباد
Imran Khan and PTI done enough now the people have to come out now .
😢 feel the pain of Habib sahb
Habib Akram sahib ❤❤❤❤❤
پروگرام کا جو نام ہے وہ پاکستان کے حسب حال ہیے
Every one very sad and shocking
Afsos hamara mustaqbil 😢
Such farmaya........chup Rahoo..........❤❤❤
اللہ ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ یہ کرنے والوں اور کروانے والوں پہ اپنا عذاب عظیم نازل فرمائے انکو ایسے پکڑے جیسے اسکی پکڑ کا حق ہے۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏🏽🙏🏽
Ameen Ameen Ameen
kmaaaaal ending
Jami saab ke baron ke lie jo qanoon aya so happy
Habib sahib apki raaaaye se aj completely agree krta hun....."Pin drop silence" is better now🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫😪😪😪😪😪😪😪chokidaaaar-i-staaaan mubarak ho ab sab ko
یہ ممکن نہیں ہو سکتا خان صاحب چپ ہو جائے
یہ لوگ مل کر پاکستان کو ختم کر دیں گے۔
ہم لوگ صرف تماشا دیکھ رہے ہیں۔
پاکستان اب بہت لمبے عرصے تک ایک ملک کی حیثیت سے قائم نہیں رہ سکے گا۔
اللہ کوئی رستہ پیدا کرے ان لوگ سے نجات حاصل کرنے کے لئے۔ آمین۔
Pak ka sooch kon raha hai, unko bas apna faida chahiya
ملک تو ورڈ گیا
Habib sab tusi great ooo
پاکستان۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
Sir Habib I agree with you
Some days are very sad and today was surely one of them .. primarly for democracy in Pakistan.
Very Sad...!!! Khamoshi hi banti hai.
Ahh the pain of patriot
The silence Habib Akram adopted and the way he cut the programme short is heavy than any shallow rhetoric. Bajwa also expressed his helplessness in a way.
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
Meray Pakistan ka qatal krnay walay jhanum raseed hon, Aaj Pakistan ka qatal kr dia gia hai js ma mulavis ic mulk k corrupt sayasatdaan aur corrupt fouj shamil hai. Allah Pakistan ki maghfarat farmaa. Ameen
A very realistic programme ever heard of you people stay safe and blessed
Imran Khan Zindabad
Habib sb k chechry or dil or alfaz sy jo takleef ayan ho rhihai wo shyd har mahub-ewatan Pakistani ki taleef hai
Undeclared Marshall Law in Pakistan has been imposed.
Habib Bahi, kia acha nain ha ke yeah nizam, es ko khara karne, pushtpanahi karne, sahara dene, aur natejatan mulk o quam ke tabahi ke tamam zimadaran roze roushan ke tarrah awam ke saamne aa gaye hain.
Quom ko lakh lakh Mubarak ho ab Mil-Mafia nain judge nain balke supreme court ker le ha.
Magar raat kitne bhe taveel ho suraj ko taloh hone se nain rok sakte.
کچھ اور بڑھ گئے جو اندھیرے تو کیا ہوا
مایوس تو نہیں ہیں طلوع سحر سے ہم
(ساحر لدھیانوی)
Habib Bhai. You are one of the gems of Pakistan. How come Form 47 people so blatantly are changing constitution? Are we live GN in 21st century or in a jungle? Where are laws and ethics, education and morals. I am lost and confused.
😢اللہ پاک پاکستان اور پاکستانیوں پر رحم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Sub kuch agar Allah ny hi karna hai tou Sub sy phely Gaza or lebanon main karey ga Allah
Such a shame for us...
The only hope for those living in this country is Allah!
We can just mourn our situation.
Thank you Habib sb and Akbar..bye
“Imranophobia laws”
السلام علیکم امید ہے اپ سے خیریت سے ہوں گے میں نے فرسٹ ٹائم اج اپ لوگوں کا اتفاق سے یہ پروگرام یا وی لاگ سنا ہے اور مجھے بے انتہا خوشی ہوئی یہ اپ تینوں حضرات بہت بہت بہترین گفتگو کر رہے ہیں اور اور ہمارے دلوں کی بات کر رہے ہیں
آپ سب کی پہچان ہے پی ٹی آئی
ahhhhhhhh......mera Pak,mera Khan,meri awam..............
حبیب اکرم صاحب آج کیلئے آپ کا فیصلہ سر آنکھوں پر اس ملک کو بنانا ریپبلک بنانے پر کس کس کو مبارک باد دیں اس حمام میں ہم سب بزدل اور نکمیں ننگے ہیں
Good program, qualifying for Third Empire.
Allah pak is the best planer ❤
Habib Akram sahab aap se I love you ho gya
Kya zabardast Andaz e guftugoo hai aapka
لیڈرشپ کے بغیر قوم ایک ہجوم کے سوا کچھ نہیں۔ بد قسمتی سے جن لوگوں کے ہاتھ باگ ڈور ہے وہ اپنی ذات سے آگے نہیں سوچتے، ڈرپوک ہیں اور میرے منہ میں خاک کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ یہ سب بھی اندر سے چاہتے ہیں خان نہ رہے۔ ہائے دل کٹ جاتا ہے، ہمارا بدنصیب مرشد💔
Habeeb sab Tusi Great ho.... ap ny kuch na bol k sb kuch bol diya ha .. Great 👍👍👍👍👍👍
حبیب اکرم کے دل میں بہت باتیں ھیں لیکن چپ رھنا محفوظ سمجھا ۔
لیکن آپ کی خاموشی نے میرا دل توڑ دیا ، آپ ہو سنتے ہمیشہ امید کی کرن نظر آتی تھی کہہ دیر سہی لیکن روشنی ہو گی
آج لگا کہہ اب صدیاں اسی تاریکی میں گزریں گی
Thanks for your efforts
Jaami sahib kindly inform establishment that all of this is not sitting well with common people and they are losing their support.
They actually don’t care, they care only for themselves
Habib sb
Ap ny aik bar phir dil jeet liye, last lines mery dil ki Awaz thi, kiya bny ga, is mulk ka 😢😢
عمومًا تبصرے سے اجتناب کرتا ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ زمینی حقائق کی مجبوریاں بھی سمجھ میں آتی ہیں مگر اتنی شکستہ دلی اور دل برداشتگی سے امیدوں کی لو بُری طرح ٹمٹائی ہے۔۔۔ آپ لوگ ھم سب آواز ہیں آپ کی باتیں سُن کر دل کو کم از کم یہ تسلی ضرور ہوتی ہے کہیں تو کوئی بات کر رہا ہے اور ھمارے دل کے جذبات کا اظہار کر رہا ہے۔۔۔ مگر آپ کی مجبوریاں دیکھ کر بے چینی نے سر اُٹھایا ہے
ایک خدشہ سے پیدا ہو گیا ہے کہ اگر ایسے ہی بھاپ کو دبایا جاتا رہا تو ناجانے کتنے سے پھٹ پڑے۔۔۔ مگر افسوس تو یہ ہے کہ ھم بھی سوکھی گھاس اور پھونس بن چکے ہیں جو ڈھٹائی کے پانی سے گیلی کر دی گئی ہے جس پر چنگاری تو کوئی اثر کرتی ہی نہی کوئی بھڑکیلا شعلہ بھی بس لمحہ بھر کو صرف سلگاتا ہے اور کہیں کہیں سے ہلکا ہلکا لکیر بناتا دھواں سا اُٹھتا ہے اور سموگ بھری فضا میں سوائے چند کھانسی کے ٹھونکوں کے اور کوئی آواز نہی پیدا کرتا اور بس بد دعائیں دیتا کہیں دور فضاؤں میں تحلیل ہو جاتا ہے۔
pakistan name should also be amend --- DHA
Think not,All is over,Allah is still nd with us
جامی صاحب کے لیے درخواست ہے کہ جو جنازہ کرکٹ کا دھوم سے نکلا تھا وہی دھوم دھام کا بندوبست عدلیہ اور دیگر اداروں کےلیے بھی ہونا چاہیے۔
❤❤❤ik❤❤❤
masha allah
حبیب صاحب، آپ کی آواز اور امید بے شمار لوگوں کے لئے امید کا باعث بنتی ہے۔ آج کے وی لاگ میں آپ کو موجودہ صورتحال سے مایوس دیکھ کر دل دکھا۔
حبیب صاحب نے بھی اپنا حصہ بہت خاموشی سے ڈالا ہے۔ اور ابھی بھی ڈال رہے ہیں
Thank you for being honest Habib Akram
پاکستان پہ اس وقت گِدھوں کا قبضہ ہوگیا ہے اور وہ ملک و قوم کو نوچ گھسوٹ کے لہو لہان کرنا چاہتے ہیں
ربّ العزت ان موذیوں سے نجات عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
firoun ba pori zindgi ka liya aya taha .. ALLAH karim
سر آپ کی خاموشی دوسروں کے ہزار جملوں سے ہزار درجے بہتر ہے
لوگ جو گھنٹوں بول کر نہیں کہہ سکتے آپ نے چپ رہ کر کہہ دیا ❤
سلامت رہیں
ہن سناو بھئی مفکرو اور دانشورو! بڑی خفیہ اور اشاراتی اور سنسنی خیزی پھیلاتے رہے ہیں اور ہم بڑے انہماک سے سنا کرتے تھے۔
حبیب اکرم صاحب اور اکبر باجوہ زبردست جامی کو شامی کے پاس بھیجیں
Habib sb , excellent
Sir ye ap ka aaj tk ka sb sy bhtreen episode hai..❤
حبیب صاحب سلام ہے آپکو اپکی ٹیم کو ۔ آپکی دانش سوچ تجزیہ نگارئی کو ۔ آج کے پروگرام میں جو آپ نے میسج چپ خاموش رہ کر لوگوں کو دیا ہے شاہد ہی کوئی اور دے پائے۔ اب جنگل راج ہے طاقتور جس کو چاہے شکار بنائے ۔
aaj to kamal hogia. short time vlog.
Habib saab ap k akhri fiqry ne rula dia
Imran khan zindabad ❤❤❤
پہلے ایکسٹینشن 3 سال بعد ہوتی تھی اب 5 سال بعد ایکسٹینشن ہی ہو گی
Janab ta hayat hi ho gai hai Kyun keh age ki limit nahi hai ab
Assalamu alaikum wali baat ka achaar daal lain😂😂😂😂
یقین کریں پاکستان کی بربادی دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ھے
Ghulam ibn Ghulam ibn Ghulam ibn Ghulam Mubarak ho sare Pakistani ko
ماہی وےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے اے اے، میں جاناں آں تیرے نال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک سے امید رکھیں، مایوس نہ ہوں، ،
حبیب صاحب آپ سچے مخلص پاکستانی ہے۔ آپکے جذبات سمجھنے سے زیادہ محسوس کیے جا سکتے، پریشان نہیں ہونا چاہیئے، یہ جو ہوا یہ مرشد اور پاکستان کے حق میں بہتر ہی ہے، اللہ پاک نے چاہا تو وقت ثابت کرے گا، ،آپ کا شعر( آپ سے گستاخی کی اجازت )
یہ علم،یہ حکمت، یہ سیاست، یہ تجارت
جو کچھ ھے،وہ ھے فکر ملوکانہ کی ایجاد
One of the best ending of any program/ assessment I have ever seen. 😢