Atiqa Odho's Uncoventional Marriage: What Convinced their Reluctant Children?- BBC URDU
HTML-код
- Опубликовано: 4 май 2022
- اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور ثمر علی خان کی شادی کو دس سال ہونے کو ہیں۔ ان کی شادی پر عتیقہ اوڈھو کی گود میں ان کا نواسہ بیٹھا ہوا تھا جبکہ شادی سے پہلے دونوں کے بچوں کو ان کی شادی سے مسئلہ تھا۔
💍🎭🇵🇰
لیکن دونوں نے ایک دوسرے میں کیا دیکھا اور محسوس کیا جس پر انھوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کے بچوں نے اس شادی کو کیسے قبول کیا، جانیے براق شبیر اور محمد نبیل اور نعمان مسرور کی اس ویڈیو میں
#atiqaodho #marriage #actor
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
بہت اچھا فیصلہ کیا دونوں نے اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جینے کا سب کو حق ہے اور نکاح سنت ہے آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی
بہترین فیصلہ کیا غلطی کرتے ہیں جو لوگ بچوں کا خیال کرکے شادی نہیں کر تے بعد میں وہی بچے بڑھاپا رلا دیتے ہیں دوسری شادی ضرور کرناچاہئے ❤
ظاہر ہے جس سوسائٹی سے یہ تعلق رکھتے ہیں وہاں یہ چیزیں بے معنی ہوجاتی ہیں مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان لوگوں کو امیر ہی لوگوں سے کیوں محبت ہوجاتی ہے کوٸ عام انسان سے کیوں نہیں جب پاور فل انسان سے رشتہ بناو گی تو کوٸ کچھ بھی نہیں کرسکتا یہ تو انڈسٹری ہے پھر ہے
اچھا ہے شرعی کام باعزت طریقے سے کیا
گو کہ پاکستان جیسی کنٹری اور ماحول میں یہ کام بہت مشکل ہے ان جیسے کامیاب لوگ ہی اس طرح کا بڑا کام کر سکتے ہیں ۔ اور کوئی بھی انسان شادی کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ بہت اچھا فیصلہ ہے ان کا۔ اللہ پاک اپنی رحمتیں نازل فرمائے ان لوگوں پر۔ آمین
عقیقہ صاحبہ ۔ آپ کی زندگی اور ماضی ھم نےفلمی دنیاکادیکھا۔۔۔ اپ نےبہت اچھاکیا۔ انسان خطاکارھے شیطان ھروقت طاق میں رھتاھے۔ آپ دوسری خواتین کو بھی مشورہ دیں، قائل کریں کہ اپکی طرح عین شرعی اورپاکیزہ طریقہ اختیارکریں۔ زندگی کوخوشگوار بنائیں اور گناہ سے بچیں۔ جبکہ پنکی پیرنی کیطرح بھی کوئی کھیل نہ کھیلے۔ آپکو داددیتا ھوں۔ سکھی بسو۔ ایمان کیساتھ دونوں کی زندگی آباد رھے۔ اور اسوقت کی شادی میں دونوں ایک دوسرے کاسہارا بنو۔ سلامت رھیں۔
ھمت ھے آپ کی
بری عمر میں شادی آپ کا حق ہے ۔
شادی کرنا کوئی بری بات نہیں۔گناہ کرنا بری بات ہے۔
نکاح اچھی بات ہے
Great example. Truly Halal. Pakistani society should follow this un-matched example.
I admit, it’s awkward for children to see their mother get married but they should get over this feeling for sake of their parents happiness. So many older parents are so lonely. She is right, it’s halal.
There is no age limits for getting Merry..... Allah s.t has given every body this right... We should appreciate this alwayz..
نکاح کرنے میں کوئی گناہ بلکہ گناہ سے بچنے کا سیدھا راستہ ہے اور سنت نبی ھے
I don't understand why old age marriages are considered taboo in Pakistan? I am glad that more and more famous people are doing it and making it easier for the common people.
I didnt know her that well before but i am so impressed. She is really well spoekn, clear in her head, knows what she is doing.
Absolutely loved it!! Children should encourage their single parents to marry again and find that loving partner that they deserve! I hate the society that doesn’t allow women to remarry after their divorce or after the death of their husbands. Allah has indeed created us in pairs and spouse is like a garment! Nobody should be without it.
Absolutely legends and every one should follow, instead of staying in illegitimate relationship and doing all the extra marital affairs. Weldone Atiqa ❤️🇵🇰🇬🇧💪
Marriage is done to have a loving and caring partner at old age..when children get busy with their own matters and lives..so there is no shame in doing marriage at old age in fact this is more advisable to marry rather than to live a single life with loneliness, helplessness and misery..
بہت اچھا فیصلہ کیا۔