Allama Asif Raza Alvi | Kon kehta ha Ghazi lara Nahi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 окт 2024
  • #asifalvi #allamaasifrazaalvinewmajlis #livemajlis

Комментарии • 52

  • @Tatheera_jaffri512
    @Tatheera_jaffri512 16 дней назад +3

    ہم علی کا احترام اللہ ہونے کی وجہ سے نہیں کرتے علی ہونے کی وجہ سے کر تے ہیں واہ واہ جیو 🙌🙌🙌♥️

  • @Tatheera_jaffri512
    @Tatheera_jaffri512 16 дней назад +1

    جب اللہ کے دروازے پہ دستک دی جائے اندر سے جلی نہیں اندر سے علی ع آتا ہے🎉❤ واہ جیو زبردست 👍🫡🫡❤

  • @Tatheera_jaffri512
    @Tatheera_jaffri512 16 дней назад +1

    عباس ع کعبے کی چاروں دیواریں پھاڑ دے گا یا مولا ع🙏👑♥️🥺🙏

  • @Tatheera_jaffri512
    @Tatheera_jaffri512 16 дней назад +1

    علی ع کعبے کی مثال ہے جیو جیو 👏👏👏💓

  • @Tatheera_jaffri512
    @Tatheera_jaffri512 16 дней назад +1

    مصلے پہ کھڑے ہونے والا حلالی تب ہوگا جب تشہد میں علی ولی اللہ ع پڑھے گا ☝️😌🙌🥰🙌🙌

  • @mohammedshafiqkhan3703
    @mohammedshafiqkhan3703 16 дней назад +4

    Mashallah ❤ subhanallah ❤ sadqy mola Abbas as ki Shan p ❤ subhanallah geo qibla ❤

  • @hussanigondal6778
    @hussanigondal6778 15 дней назад +1

    Wakeel e Willayat E ALI Slwt 🙌🙌
    Zabardast khitab 🙌❤️
    Salamat rahain Qibla 🦁👑❤️

  • @mohammedshafiqkhan3703
    @mohammedshafiqkhan3703 16 дней назад +1

    Ur the best teacher in the world 🌎🌍❤ salamt rahay mola Ali as madad kary hamesha apki Ameen ❤️ bibi Zahra sa razi hon ameen ❤️

  • @neelamfatima9176
    @neelamfatima9176 16 дней назад +1

    Mashallah mashallah kia kehna boht khoob saien♥️♥️♥️♥️

  • @Tatheera_jaffri512
    @Tatheera_jaffri512 16 дней назад

    سلام یا مولا غازی شہنشاۂ عباس علمدار ص😎🙌😍✨

  • @Tanzeem-ik3hs
    @Tanzeem-ik3hs 16 дней назад +1

    Salam ya Ghazi Abbas a.s Alamdar 🙌🙌🇮🇳🏴🏴🏴

  • @Tatheera_jaffri512
    @Tatheera_jaffri512 16 дней назад

    ہر عبادت کے مرکز کو علی ع بادشاہ کہتےہیں 😌🙌🙌♥️

  • @mohammedshafiqkhan3703
    @mohammedshafiqkhan3703 16 дней назад +1

    Mola Abbas as Kay sae m rahyn hamesha ameen ❤️

  • @Tatheera_jaffri512
    @Tatheera_jaffri512 16 дней назад

    ماتمی کبھی چور نہیں ہوتا👏👌☝️😌❣️

  • @Tatheera_jaffri512
    @Tatheera_jaffri512 16 дней назад

    ماشاءاللہ ❤سلامت رہیں علوی جی ♥️🙏

  • @WillayatAlia.s
    @WillayatAlia.s 16 дней назад +1

    Geo mola ali as salamat rakha ameen

  • @AijazNaqvi
    @AijazNaqvi 16 дней назад +1

    Jeooo moula ghazi salamt rakhe apko❤

  • @Tatheera_jaffri512
    @Tatheera_jaffri512 16 дней назад

    بےشک ماشاءاللہ 😍🙌

  • @Tatheera_jaffri512
    @Tatheera_jaffri512 16 дней назад

    مانتے اللہ کو ہیں جس ہاتھ سے وہ دیتا ہے اسے علی ع کہتے ہیں 🥹☝️🥰👏

  • @mohammedshafiqkhan3703
    @mohammedshafiqkhan3703 16 дней назад +1

    Labaik ya gazi Abbas as 🙌

  • @toshibashazadi6528
    @toshibashazadi6528 16 дней назад

    سلام یا مولا غازی عباس علمدار علیہ السلام ❤

  • @Tatheera_jaffri512
    @Tatheera_jaffri512 16 дней назад

    ماشاءاللہ جیو 😂👍

  • @iyishhgamming8731
    @iyishhgamming8731 16 дней назад

    Mola apko salamat rakha qibla...❤❤❤❤H

  • @aqeelhaider4797
    @aqeelhaider4797 16 дней назад +1

    Subhan Allah

  • @Proud-to-be-Hussaini-5
    @Proud-to-be-Hussaini-5 16 дней назад +1

    ⚔️😊 Ya Ali a.s Madad 🦁❤️

  • @Tatheera_jaffri512
    @Tatheera_jaffri512 16 дней назад

    علی ع کی طرف رخ کر کے اذان دے 😁🎊🎊🎊🙌🙌🙌🙌 کیا بات ہے 😎🙌🙌

  • @toshibashazadi6528
    @toshibashazadi6528 16 дней назад

    Salam Ya Hussain A.S❤❤

  • @kaleemkaleemlodhi2066
    @kaleemkaleemlodhi2066 16 дней назад

    YA MOLA ALI MADAD as ❤

  • @ChamanZehra-y9m
    @ChamanZehra-y9m 9 дней назад

    Naare haideri ya Ali madad ya haider 🕋🏴✋❤️

  • @HaiderAli-t1m9t
    @HaiderAli-t1m9t 16 дней назад

    Mashallah mashallah mashallah

  • @HaiderAli-t1m9t
    @HaiderAli-t1m9t 16 дней назад

    Qasam khuda ki sari zindagi jitni baki ha wah subhanallah mashallah geeooo zindabad likhta raha Mara liya bakhshish ka saman bht barra ha bhhhhttt bbbaarrraaaa ggggeeeoooo

  • @irfanalinaqi
    @irfanalinaqi 16 дней назад +1

    sarkar Asif raza ❤

  • @aqeelhaider4797
    @aqeelhaider4797 16 дней назад +1

    Excellent

  • @asgeriajabshah7423
    @asgeriajabshah7423 16 дней назад

    Masha Allah

  • @QammarRazaShah
    @QammarRazaShah 15 дней назад

    Ya Hussain ❤❤❤❤❤❤❤

  • @hussanigondal6778
    @hussanigondal6778 15 дней назад

    MASHAALLAH ❤️

  • @hameedpasha6755
    @hameedpasha6755 16 дней назад

    Haq ALI Ya ALI

  • @nilufamallick3387
    @nilufamallick3387 15 дней назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤ love you from 🇮🇳🇮🇳

  • @MuzaffarAli481
    @MuzaffarAli481 16 дней назад +3

    💖🙏💖شان حضرت مولا علی علیہ السلام احادیث رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں.
    حدیث :- 1
    "علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔
    حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11)
    حدیث نمبر :- 2
    "علی کا ذکر عبادت ہے"۔
    حوالہ :- ( کنز العمال جلد 11
    صفحہ 601)
    حدیث نمبر :- 3
    "علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے،جو موسی کو ہارون سے تھی سواے اس کے کہ میرے بعد کوی نبی نہیں"۔
    حوالہ :- ( صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 1142)
    (صحیح مسلم جلد 31 صفحہ نمبر 5931)
    حدیث:- 4
    یوم خیبر ، "کل علم اس کو دوں گا جو اللہ،اسکے رسول کا محبوب ترین ہوگا"۔
    حوالہ :- ( صحیح مسلم جلد 31،صفحہ 5917)
    حدیث:- 5
    "میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ہوں گی ، ان میں علی کی عدالت سب سے بہترین ہے" ۔
    (کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120)
    حدیث نمبر:- 6
    "علی تمہارے درمیان بہترین حاکم ہے"۔
    (کنز اعمال جلد 13،صفحہ 120)
    حدیث نمبر:- 7
    " میں سردار فرزندان آدم ہوں، (علی) سرور عرب ہے"۔
    حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3، صفحہ 123)
    حدیث نمبر:- 8
    "یوم خندق ضربت علی, ثقلین کی عبادت سے افضل ہے "۔
    حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 34)
    حدیث نمبر :- 9
    "علی کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں" ۔
    حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 125)
    حدیث نمبر:- 10
    "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"۔
    حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606)
    ( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168)
    حدیث نمبر:- 11
    لشکر روانہ کرتے وقت فرمایا، "خدایا مجھے اس وقت تک موت نا دینا جب تک علی کو دوبارہ دیکھ نہ لوں ،راوی ام ایمن " ۔
    حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 178)
    حدیث نمبر:- 12
    علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔ حوالہ :- ( صحیح ترمذی جلد 31،صفحہ 166)
    حدیث نمبر:- 13
    اہل سنت کے مفسر امام جلال الدین سیوطی نے تفسیر در منثور میں درج کیا ہے جب قرآن کی یہ آیت آئی کہ :-
    اے رسول ! پہنچا دیجئے اپنے رب کی طرف سے جو آپ پہ نازل ہوا... (سورہ مائدہ 67)
    اس آیت کے بعد آخری حج سے واپسی پر خم غدیر کے مقام پر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے سوالاکھ صحابہ کرام کے مجمعے میں علی (علیہ السلام ) کا ہاتھ بلند کر کے اعلان کیا :- "جس جس کا میں مولا ، اس اس کا علی( علیہ السلام ) مولا
    حدیث نمبر :- 14
    "جس نے علی کو ستایا ، اس نے مجھے ستایا" ۔ حوالہ :- (مسند امام احمد ابن حمبل جلد 4 صفحہ 534)
    حدیث نمبر:- 15
    "جس نے علی سے دشمنی کی ، اس نے مجھ سے دشمنی کی"۔
    (مناقب علی ابن ابی طالب صفحہ 192)
    حدیث نمبر:- 16
    "اے علی ! مومن کے علاوہ کوئی تم سے محبت نہیں کرسکتا، منافق کے علاوہ کوئی تم سے بغض نہیں رکھ سکتا"۔
    حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 177)
    حدیث نمبر:- 17
    "علی کی دوستی برائیوں کو یوں کھاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو" ۔
    حوالہ:- (کنز العمال جلد 11،صفحہ 125)
    حدیث نمبر:-18
    "اے علی ! جو ہماری اطاعت کرے گا اس نے خدا کی اطاعت کی"، راوی ابوذر غفاری
    حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 123)
    حدیث نمبر:- 19
    (میرا پروردگار مجھے رات کو آسمان لے گیا اور علیکے بارے میں مجھے 3 چیزوں کی وحی کی )
    "علی پرہیز گاروں کا پیشوا ، مومنین کے ولی ، اور نورانی چہروں کے رہبر ہے"۔
    حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 138)
    حدیث نمبر:- 20
    میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے۔
    حوالہ جات:- (کنز العمال جلد 13 صفحہ 148)
    (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 127)
    حدیث نمبر:- 21
    مواخات مدینہ ، "اے علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائی ہو"۔
    حوالہ(تاریخ ابن کثیر جلد 3،صفحہ 223)

  • @HaiderAli-t1m9t
    @HaiderAli-t1m9t 16 дней назад

    Zindabad zindabad zindabad

  • @asadrajpoot5819
    @asadrajpoot5819 15 дней назад +1

    ❤❤❤

  • @kaleemkaleemlodhi2066
    @kaleemkaleemlodhi2066 16 дней назад

    YA MOLA GAZI ABBAS ALMDAR as me bohat mosebst me hun meri madad krein. MoLA ❤

  • @mahaboobali2591
    @mahaboobali2591 16 дней назад

    Asif raza bhai jio

  • @SubtainSaif
    @SubtainSaif 16 дней назад

    ❤sir❤

  • @HaiderAli-t1m9t
    @HaiderAli-t1m9t 16 дней назад

    Zindabad

  • @Tatheera_jaffri512
    @Tatheera_jaffri512 16 дней назад

    جس کا ممبر ہی کعبہ ہو اسے عباس بادشاہ ع کہتے ہیں 😎🫀👑👑👑👑♥️

  • @sugraumallawala5093
    @sugraumallawala5093 16 дней назад +1

    ❤❤❤🙏🙏

  • @HaiderAli-t1m9t
    @HaiderAli-t1m9t 16 дней назад

    Geeeoooo

  • @Zaighamzawar9
    @Zaighamzawar9 4 дня назад

    🙏🏻😍🌺🤲🏻💤

  • @HaiderAli-t1m9t
    @HaiderAli-t1m9t 16 дней назад

    Ggggeeeeoooooo

  • @user-ks2fd3vk1j
    @user-ks2fd3vk1j 12 дней назад +1

    Sir aapna contact no. batoo

  • @HaiderAli-t1m9t
    @HaiderAli-t1m9t 16 дней назад

    Ggggeeeeooooo