ماشاءاللہ میرے خیال میں یہ انتہائی آسان طریقے سے بتایا گیا ہے۔۔۔۔ ہر کوئی اسے باآسانی سمجھ سکتا ہے۔۔۔ یہ ہی اصل چیز ہے۔۔۔ Well Explained in a simple way جزاک اللہ خیرا کثیرا استاد محترم۔۔۔
الحمدلله. بہت اچھی طرح سمجھایا آپنے۔میں بہت پسند کرتا ہوں اپکا لیکچر۔ایک پورا ہوتا ہے دوسرے کی خواہش ہوجاتی ہے۔ اب میں سورہ الملک کا ترجمہ اور تفسیر اور گرامر سمجھنا چاہتا ہوں۔ اگر ہے تو مہربانی کر کے اپلوڈ کردیں التجاء ہے۔
Masha Allah
Alhamdulillah excellent explanation
Hifz karna aayete karima ko samajhkar zyada beneficial hai.
Jazak Allahu khairan kasira Sir
میری آپ کے لیے دلی دعا ہے اللہ آپ کو ہر وقت اپنے حفظ وپناہ میں رکھے اور عمر میں خیروبرکت عطا فرمائے
Subhanallah, jazak Allah khair bhai
Aa Salam O Aleikum Wrwb
جزاك اللّٰه خيرا سر جى
آپ کا گرامر سکھانے کا طریقہ بہت ھی عمدہ ھے۔
ماشاءاللہ
میرے خیال میں یہ انتہائی آسان طریقے سے بتایا گیا ہے۔۔۔۔ ہر کوئی اسے باآسانی سمجھ سکتا ہے۔۔۔ یہ ہی اصل چیز ہے۔۔۔
Well Explained in a simple way
جزاک اللہ خیرا کثیرا استاد محترم۔۔۔
جزاك الله خيرا كثيرأ
Masha Allah- Benefiting/learning a lot from your teaching - جزاك الله اجرا عظيما
Ameen
Alhumdulillah
جزاک اللہ خیراً جناب
Very nice 👍 teacher
Jazakallah
Masha Allah.
Excellent sir
ماشالله
Maharajah brother...
آیت ۱۰۲ :
اعتدنا= مادہ “ع ت د” ہے اور باب افعال سے ہے۔
MASHAALLAH
الحمدلله.
بہت اچھی طرح سمجھایا آپنے۔میں بہت پسند کرتا ہوں اپکا لیکچر۔ایک پورا ہوتا ہے دوسرے کی خواہش ہوجاتی ہے۔
اب میں سورہ الملک کا ترجمہ اور تفسیر اور گرامر سمجھنا چاہتا ہوں۔
اگر ہے تو مہربانی کر کے اپلوڈ کردیں التجاء ہے۔
Ayat 102 me allazeena ka fail afa hsiba he jama ka seegha q nahi aaya
فعل شروع میں آۓ تو ہمیشہ واحد ہوتا ہے چاہے آگے آنے والا اسم ظاہر جمع ہی کیوں نہ ہو۔
بھائی جب فاعل اسم ظاہر ہو تو فعل ہمیشہ واحد لایا جاتا