شاعری کی مذمت قرآن میں 🍁 وَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنْبَغِي لَهُ ۚ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ وَقُرْآنٌ مُبِينٌ ہم نے اِس (نبی) کو شعر نہیں سکھایا ہے اور نہ شاعری اس کو زیب ہی دیتی ہے یہ تو ایک نصیحت ہے اور صاف پڑھی جانے والی کتاب 📕 سورة يٰس # 69 🍁أَمْ يَقُولُونَ شَاعِرٌ نَتَرَبَّصُ بِهِ رَيْبَ الْمَنُونِ کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کے حق میں ہم گردش ایام کا انتظار کر رہے ہیں؟ 📕 سورة الطور #30 🍁 وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ۚ قَلِيلًا مَا تُؤْمِنُونَ کسی شاعر کا قول نہیں ہے، تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو 📕 سورة الحاقة # 41 🍁 بَلْ قَالُوا أَضْغَاثُ أَحْلَامٍ بَلِ افْتَرَاهُ بَلْ هُوَ شَاعِرٌ فَلْيَأْتِنَا بِآيَةٍ كَمَا أُرْسِلَ الْأَوَّلُونَ وہ کہتے ہیں "بلکہ یہ پراگندہ خواب ہیں، بلکہ یہ اِس کی مَن گھڑت ہے، بلکہ یہ شخص شاعر ہے ورنہ یہ لائے کوئی نشانی جس طرح پرانے زمانے کے رسول نشانیوں کے ساتھ بھیجے گئے تھے" 📕 سورة الأنبياء # 5 🍁وَيَقُولُونَ أَئِنَّا لَتَارِكُوج آلِهَتِنَا لِشَاعِرٍ مَجْنُونٍ اور کہتے تھے "کیا ہم ایک شاعر مجنون کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں؟" 📕 سورة الصافات # 36 🍁وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ رہے شعراء، تو ان کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ چلا کرتے ہیں أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِي كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے ہیں وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ اور ایسی باتیں کہتے ہیں جو کرتے نہیں 📕 سورة الشعراء # 224 - 226 ابو سعید ؓ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ ہم رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ عرج مقام پر جارہے تھے کہ اچانک سامنے سے ایک شعر گانے والا شعر گاتا ہوا نکلا تو آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس شیطان کو پکڑ لو یا فرمایا اس شیطان کو اس کام سے روکو۔ اگر کسی کا پیٹ پیپ سے بھرا ہو تو یہ بات اس سے بدر جہا بہتر ہے کہ اس کا پیٹ(دماغ) شعروں سے بھرا ہو۔ (صحیح مسلم؛کتاب الشعر‛5895) عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس شعر سنے جاتے تھے، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک سب سے زیادہ قابل بغض ( نفرت ) بات شعر تھے۔ مسند احمد 9940
پر لطف مزاح ۔نہ فحش گوئی نہ ذو معانی الفاظ اور نہ بیہودہ گوئی ۔ایسی ہوتی ہے اہل فن کی محفلیں۔۔
کیا کہنے زبردست۔۔اللہ سلامت رکھے گیلانی صاحب کو
AMEEN SUMAMEEN
@@naveedwaseer6060q❤❤❤❤❤❤l
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن ❤❤❤
A great person gillani❤❤❤❤
.❤❤❤❤❤
😂❤دونوں ہاتھوں سے سلام
V nice🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Weldon gilani Syed Ameen k ho tum amee n🌹🎂🌹
Sunnat samjh kr rakhi ha Me ne ye darhe us ne buzrg Jan kr uncul hi keh diya
شاعری کی مذمت قرآن میں
🍁 وَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنْبَغِي لَهُ ۚ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ وَقُرْآنٌ مُبِينٌ
ہم نے اِس (نبی) کو شعر نہیں سکھایا ہے اور نہ شاعری اس کو زیب ہی دیتی ہے یہ تو ایک نصیحت ہے اور صاف پڑھی جانے والی کتاب
📕 سورة يٰس # 69
🍁أَمْ يَقُولُونَ شَاعِرٌ نَتَرَبَّصُ بِهِ رَيْبَ الْمَنُونِ
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کے حق میں ہم گردش ایام کا انتظار کر رہے ہیں؟
📕 سورة الطور #30
🍁 وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ۚ قَلِيلًا مَا تُؤْمِنُونَ
کسی شاعر کا قول نہیں ہے، تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو
📕 سورة الحاقة # 41
🍁 بَلْ قَالُوا أَضْغَاثُ أَحْلَامٍ بَلِ افْتَرَاهُ بَلْ هُوَ شَاعِرٌ فَلْيَأْتِنَا بِآيَةٍ كَمَا أُرْسِلَ الْأَوَّلُونَ
وہ کہتے ہیں "بلکہ یہ پراگندہ خواب ہیں، بلکہ یہ اِس کی مَن گھڑت ہے، بلکہ یہ شخص شاعر ہے ورنہ یہ لائے کوئی نشانی جس طرح پرانے زمانے کے رسول نشانیوں کے ساتھ بھیجے گئے تھے"
📕 سورة الأنبياء # 5
🍁وَيَقُولُونَ أَئِنَّا لَتَارِكُوج آلِهَتِنَا لِشَاعِرٍ مَجْنُونٍ
اور کہتے تھے "کیا ہم ایک شاعر مجنون کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں؟"
📕 سورة الصافات # 36
🍁وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ
رہے شعراء، تو ان کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ چلا کرتے ہیں
أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِي كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے ہیں
وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ
اور ایسی باتیں کہتے ہیں جو کرتے نہیں
📕 سورة الشعراء # 224 - 226
ابو سعید ؓ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ ہم رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ عرج مقام پر جارہے تھے کہ اچانک سامنے سے ایک شعر گانے والا شعر گاتا ہوا نکلا تو آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس شیطان کو پکڑ لو یا فرمایا اس شیطان کو اس کام سے روکو۔ اگر کسی کا پیٹ پیپ سے بھرا ہو تو یہ بات اس سے بدر جہا بہتر ہے کہ اس کا پیٹ(دماغ) شعروں سے بھرا ہو۔
(صحیح مسلم؛کتاب الشعر‛5895)
عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس شعر سنے جاتے تھے، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک سب سے زیادہ قابل بغض ( نفرت ) بات شعر تھے۔ مسند احمد 9940
Fazool shairee
Oy bhya ya Kya Bol rhy ho
@@rohillawalidasaraikimunda1094ye Yothiya hai is ka Qusoor nhi is k Leader ne ye hi Sikhaya hai