سرکاری ملازمین جس طرح خود کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارتے ھیں آے روز قوانین میں تبدیلی کر کے ملازمین کو مالی طور مار دیا گیا ھے وہ کیوں اپنے بچوں کو سرکاری ملازم بناہیں گے
نیکسٹ انے والے لوگوں کے لیے تو ختم ہی ہے نا کوئی فائدہ نہیں. سب ملازمین میں اتفاق اور اطاعت نہیں ہے حتی کہ پوری قوم میں ہی اتوار کتا ادمی ہی ہے سارے ملازمین اپنے حقوق کے لیے باہر نکلے نا کیوں نہیں نکلتے.
السلام علیکم محترم جناب میرا والد 2012 میں پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ لکی مروت خیبرپختونخوا سے 60 سال سے پہلے ریٹائرمنٹ کی درخواست دی ہے کیا اب Son Quota پر میرا بھائی بھرتی ہو سکتا ہے کہ نہیں؟
حضرت! اگر پورے ملک میں دوسرے کام غلط ھو رھے ھیں۔تو انہیں غلط کاموں میں یہ نوکری والا کام بھی چلنا چاہیے۔واہ صاحب واہ۔وھاں اسی کوٹہ سسٹم کی حق تلفی کی وجہ سے بنگلہ دیشی عوام نے حسینہ کو دن کے اجلالے میں بگایا تیس سال کی حرام خوری کوٹہ بازی کی وجہ سے۔کیا یہاں بھی یہی ھوتا پھر ٹھیک تھا۔ریاست والدین کو بھی پالے کام کے عوض پھر احسانا بچوں کو بھی نوکریاں دے بغیر میرٹ کے۔یہی کرتے سرکاری ملازم کھا گئے اداروں کو۔
Sir ya Jo 2 December ko family pension khatm kr di Gai gia kia Jo old person waly Hain in may bhi ya apply ho ga kia bandy ki wafat k bad is ki baywa ko 10 sal mily gi ???
Respected Mughal SB. A.A. I was retired on Medical grounds under rules.17.A on 18.09.2023. My son was also appointed as J/C on my vacated seat.I was served about 35 year service in Health Deptt. I was also received a pension as well as a monthly pension but my leave encashment bill was rejected by the finance officer with the plea that Punjab Govt omitted the rules retired under Rule.17A. please let me know whether I am entitled to the said amount or otherwise. It is further informed that at the time of retirement I was 59 + .
Assalamualaikum sir agr kisi permanent employee ki during service death ho jaye uske Ghar walo ko kitny financial support Mily gy Punjab mei 2scale pr department education mei please reply
اسلام و علیکم محترم نواز ملک صاحب آپ کی اس کاوش سے تمام سرکاری ملازمین اور خاص طور پر پینشنرز کو حقیقی معلومات ملتی ھیں۔ جناب سے گزارش ھے کہ گروپ انشورنس کے لیے قومی اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کی سمری برائے کابینہ منظوری کے بارے میں بنیادی معلومات بتا دیں کہ قومی اسمبلی کی اس کمیٹی کا کیا نام ھے اور وہ سمری اب کس منسٹری نے کابینہ کی منظوری کے لئے کس کو بھیجی ھے تاکہ ھم اس سمری کی کابینہ کی منظوری کے لئے ھم محترم محمد حنیف عباسی ایم این اے ن لیگ راولپنڈی اور محترم ملک ابرار احمد ایم این اے ن لیگ اسلام آباد کو بولیں کہ وہ اس سمری کی وفاقی کابینہ سے جلد منظوری کی کوشش کریں۔ ھمارے ان سے سیاسی طور پر مضبوط رابطہ ھے۔ شکریہ 0:00
سر اے جی سندھ نے 26 ڈسمبر کو پینشن پے رول جاری کیا ھے پفرا سے سلپ بھی آ چکی ھے اسکامطلب پینشن بینک مین آ چکی ھے لیکن نیشبل بینک نے اکاونٹ مین ٹرانسفر نہین کۓ کیا ائی بی این اپڈیٹ ھونے کے بعد بھی بینک کا اختیار ھے کہ جب چاھے اپنی مرضی سے ٹرانسفر کرے پہلے تو یہ سنایا گیا تھا کہ ڈئریکٹ اکاونٹ مین ٹرانسفر ھوگی سیلری مگر ایسا نہین ھو رھا سیلری تو 26 تاریخ سے لیکر بینک مین اجاتی ھے پہر ائی بین کا کیا فائدہ ھوا
shukrAlhamdulillah 🤲🤲🤲
MashaAllah
Allah pak ka shukr hy
Bohat he alla Janab Thanks a lot for that information Allah Pak Salamat rakhe
سرکاری ملازمین جس طرح خود کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارتے ھیں آے روز قوانین میں تبدیلی کر کے ملازمین کو مالی طور مار دیا گیا ھے وہ کیوں اپنے بچوں کو سرکاری ملازم بناہیں گے
نیکسٹ انے والے لوگوں کے لیے تو ختم ہی ہے نا کوئی فائدہ نہیں. سب ملازمین میں اتفاق اور اطاعت نہیں ہے حتی کہ پوری قوم میں ہی اتوار کتا ادمی ہی ہے سارے ملازمین اپنے حقوق کے لیے باہر نکلے نا کیوں نہیں نکلتے.
Vvv good news for publick and govt servents. Thank u v much for u reading news pensiner roles.of govt.
Thanks.
Punjab kay purany family pensioners ki pension jari rahy gi punjab kay pension reforms kay baad.
السلام علیکم
محترم جناب میرا والد 2012 میں پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ لکی مروت خیبرپختونخوا سے 60 سال سے پہلے ریٹائرمنٹ کی درخواست دی ہے کیا اب Son Quota پر میرا بھائی بھرتی ہو سکتا ہے کہ نہیں؟
Beshak
موہل صاحب السلام علیکم خوش رہیں
Wa Alaikum Salam
Behtreen news
Sir makama to ab b job ni da rha Phr kya bna GA plz guide kr da as bra m.
Good great sir
حضرت! اگر پورے ملک میں دوسرے کام غلط ھو رھے ھیں۔تو انہیں غلط کاموں میں یہ نوکری والا کام بھی چلنا چاہیے۔واہ صاحب واہ۔وھاں اسی کوٹہ سسٹم کی حق تلفی کی وجہ سے بنگلہ دیشی عوام نے حسینہ کو دن کے اجلالے میں بگایا تیس سال کی حرام خوری کوٹہ بازی کی وجہ سے۔کیا یہاں بھی یہی ھوتا پھر ٹھیک تھا۔ریاست والدین کو بھی پالے کام کے عوض پھر احسانا بچوں کو بھی نوکریاں دے بغیر میرٹ کے۔یہی کرتے سرکاری ملازم کھا گئے اداروں کو۔
Sir g kiya is faisla per government amal karay gi ab?
Sir Faislay ki copy kider sy mily gi?
Masha Allah
Upload hi kr dety aap
اسلام علیکم سر نیشنل بینک حیدرآباد سندہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ ATMمیں نہیں ڈالی گئی ملازم بہت پریشانڈالی
السلام علیکم سر اس فیصلے سے سپریم کورٹ والے فیصلے کا کیا بنے گا
Sir ya Jo 2 December ko family pension khatm kr di Gai gia kia Jo old person waly Hain in may bhi ya apply ho ga kia bandy ki wafat k bad is ki baywa ko 10 sal mily gi ???
سر اسی طرح سندهی حکومت کے جو ١٨آکتوبر سے پہلے کے فوتی کوٹہ کے کیس ہیں انکا کیا بنے گا۔
❤🎉 rule 17 a pr video bana
Sir supreme court kb notification kb jari hoga
Sir jinho ny writ ni ki thi unko bi mil jaye gi job ya unhy bi writ krni prhy gi?
وعلیکم السلام
Respected Mughal SB.
A.A.
I was retired on Medical grounds under rules.17.A on 18.09.2023. My son was also appointed as J/C on my vacated seat.I was served about 35 year service in Health Deptt. I was also received a pension as well as a monthly pension but my leave encashment bill was rejected by the finance officer with the plea that Punjab Govt omitted the rules retired under Rule.17A. please let me know whether I am entitled to the said amount or otherwise. It is further informed that at the time of retirement I was 59 + .
Plzzz sir kpk.ka be bata da.plzzzz😢😢
Supreme Court ka faisla kab aaega
Sir ya oder ki copy kahan se dowld ho gi
ہائی کورٹ کی ویب سائٹ پر چیک کریں۔ مجھ سے اس ای میل پر رابطہ کر کے اس فیصلے کی کاپی طلب کر سکتے ہیں
kuzemployees@gmail.com
السلام علیکم سر کے پی والے تو بچوں کے کاغذات واپس کرریے ھیں کہ سپریم کورٹ نے کوٹے ختم کیے ھوئے ھیں ا ب یہ لوگ کیا کریں ذرہ ذرہ مشورہ دیں شکریہ
Bai kpk.walo ko be haq milna chaia ..18 october sa pahla walo ko
Ta k application k sath lga lety
Assalamualaikum sir agr kisi permanent employee ki during service death ho jaye uske Ghar walo ko kitny financial support Mily gy Punjab mei 2scale pr department education mei please reply
❤❤❤❤❤
اسلام و علیکم محترم نواز ملک صاحب
آپ کی اس کاوش سے تمام سرکاری ملازمین اور خاص طور پر پینشنرز کو حقیقی معلومات ملتی ھیں۔
جناب سے گزارش ھے کہ گروپ انشورنس کے لیے قومی اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کی سمری برائے کابینہ منظوری کے بارے میں بنیادی معلومات بتا دیں کہ قومی اسمبلی کی اس کمیٹی کا کیا نام ھے اور وہ سمری اب کس منسٹری نے کابینہ کی منظوری کے لئے کس کو بھیجی ھے تاکہ ھم اس سمری کی کابینہ کی منظوری کے لئے ھم محترم محمد حنیف عباسی ایم این اے ن لیگ راولپنڈی اور محترم ملک ابرار احمد ایم این اے ن لیگ اسلام آباد کو بولیں کہ وہ اس سمری کی وفاقی کابینہ سے جلد منظوری کی کوشش کریں۔ ھمارے ان سے سیاسی طور پر مضبوط رابطہ ھے۔
شکریہ 0:00
Kya 1990 Waly bhi eligible hongay ?
سر اے جی سندھ نے 26 ڈسمبر کو پینشن پے رول جاری کیا ھے پفرا سے سلپ بھی آ چکی ھے اسکامطلب پینشن بینک مین آ چکی ھے لیکن نیشبل بینک نے اکاونٹ مین ٹرانسفر نہین کۓ کیا ائی بی این اپڈیٹ ھونے کے بعد بھی بینک کا اختیار ھے کہ جب چاھے اپنی مرضی سے ٹرانسفر کرے پہلے تو یہ سنایا گیا تھا کہ ڈئریکٹ اکاونٹ مین ٹرانسفر ھوگی سیلری مگر ایسا نہین ھو رھا سیلری تو 26 تاریخ سے لیکر بینک مین اجاتی ھے پہر ائی بین کا کیا فائدہ ھوا
❤
Sir government abi bi job ni da rhi 24 July sy phaly walo ko
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sir ap ki e mail kia ha
@@idreeskhyal8961 kuzemployees@gmail.com
Sindh walo ka kia hoga
بھائی جان سندھ والوں کا کچھ دن پہلے کھوٹا کھل گیا ہے اپ مزید انفارمیشن کے لیے محکمہ سے رہنمائی فرمائیں
@BahloolMalangi-yd7qi Bhai Sindh walo ne notification nkala ab Koi job nhe mlegy forti quote
Ab job mil jy gii
Ye kis year sey laago hoga ?
Sir G Jo December ma Foat Howa hen Un k Bacho Ko Job Nae Mila Gi
Mushkil ha
Zabardast
😂❤
❤❤❤❤❤❤❤
Ab job mil jy gii