Molana Abdul Manan Rasikh Topic :Sadakat Maslak Ahlehadees

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 20 дек 2024

Комментарии • 42

  • @asifmughal467
    @asifmughal467 3 года назад +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @muhammadosman5693
    @muhammadosman5693 2 года назад +1

    Very nice and very Good and very Great 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @alihadi6241
    @alihadi6241 3 года назад +1

    *🌷سبحان اللہ وبحمدہ🌷سبحان اللہ العظیم🌷*
    *🌷سبحان اللہ العظیم وبحمدہ🌷*
    *🌷سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ🌷*
    *🌷واللہ اکبر🌷*
    *🌷اللّهُمَّ اغفِر لِلمُومِنینَ وَ المُومِنَاتِ🌷*
    *🌷لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ وَحدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ🌷*
    *🌷لہ المُلکُ وَلَہُ الحَمدُ وَ ھُوَ عَلٰی کل شَئِ قَدِیرُ🌷*
    *🌷 استغفراللہ 🌹لا الہ الا اللہ🌷*
    *🌷 لا حول ولا قوۃ الا باللہ 🌷*
    *🌷 صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌷*

  • @ansarharoon4646
    @ansarharoon4646 6 лет назад +5

    Very very very very nice 💕💕💕💕💕💕🥀

  • @usamafaisal242
    @usamafaisal242 5 лет назад +3

    ماشاءاللہ ابھی ہی چند دن پہلے آپ کو سننا شروع کیا بہت اعلیٰ مولانا صاحب

  • @banda-e-tauheed791
    @banda-e-tauheed791 3 года назад +1

    MashaAllah MashaAllah

  • @deenkibaat5024
    @deenkibaat5024 6 лет назад +4

    Subhan allah ulaamaa huq zinda baad

  • @lovepakistan6985
    @lovepakistan6985 4 года назад +1

    Love Islam

  • @wadamaher2587
    @wadamaher2587 6 лет назад +1

    MashahAllah
    May U live long with iman ameeen

  • @uzairali1621
    @uzairali1621 3 года назад +1

    Masha Allah

  • @umargujjar5939
    @umargujjar5939 6 лет назад +8

    Ulmay haq zinda bad

  • @nawazbutt975
    @nawazbutt975 4 года назад +1

    👍👍👍👍👍👍

  • @zahidjameel6745
    @zahidjameel6745 6 лет назад +5

    Ma sha Allah

  • @haseeburrehman9967
    @haseeburrehman9967 6 лет назад +7

    ماشااللہ

  • @nawazbutt975
    @nawazbutt975 4 года назад +1

    Wah

  • @usedexcavatorsconstruction6568
    @usedexcavatorsconstruction6568 6 лет назад +10

    ماشاءاللہ ۔ اللہ تبارک و تعالٰی علماء حق کی حفاظت عطا فرمائے آمین ۔ اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @ranawajidsaim6127
    @ranawajidsaim6127 6 лет назад +5

    Masha Allah nice

  • @b.t.mmarkaz6662
    @b.t.mmarkaz6662 6 лет назад +8

    ماشاءاللہ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے

  • @MudsarnadeemMudsarnadeem
    @MudsarnadeemMudsarnadeem 6 лет назад +2

    Ma Sha Allah very nice

  • @ahmedullahqazi5298
    @ahmedullahqazi5298 5 лет назад +1

    Very very very nice!!!!!

  • @nawazbutt975
    @nawazbutt975 4 года назад +1

    😥😢😥😢😥😢😥😢

  • @khlidrahman7849
    @khlidrahman7849 6 лет назад +1

    MaashaAllah

  • @chzaheerullah9536
    @chzaheerullah9536 6 лет назад +1

    mashaallah nice

  • @akhtariman1487
    @akhtariman1487 3 года назад +1

    Jazakallha Allah help you and pray for me thanks assalamolakom jazakala

  • @khlidrahman7849
    @khlidrahman7849 6 лет назад +1

    Great

  • @danialnaz2174
    @danialnaz2174 5 лет назад +1

    Ma sha Allah
    Assalam o alaikum

  • @nawazbutt975
    @nawazbutt975 4 года назад +1

    😪😪😪😪😪

  • @mislamnoorhussain8182
    @mislamnoorhussain8182 3 года назад +1

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🌹💕💞،نبیوں کے سردار،رحمتالعالمین🥰😍 ہیں کیا وہ بارش✨ اپنی مرضی سے نہیں بر سا سکتے🤔
    رسول اللہ تمام نبیوں کے سردار ہے ،رحمت العالمین ہے ، رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم💞💕🌹 جمعے کو منبر پر کھڑے تھے ایک بندہ آ یا اس نے کہا اللّٰہ کے رسول لوگ مر گئے جانور تباہی کا شکار ہو گئے،🤒🤒🤒 رسول اللہ نے منبر پر کھڑے ہو کر ✋ ہاتھ اٹھائے اور دعا کی اے اللّٰہ ہمیں پانی پلا،اے اللّٰہ ہمیں پا نی پلا،اے اللّٰہ ہمیں پانی پلا، صحابہ اکرام فرماتے ہیں کہ آ سمان پر کوئ با دل نہیں تھے اچانک ایک بادل سے کہی☁️ ☁️ ☁️☁️☁️ بادل آ ئے اور پھیل گئے بارش شروع ہوگئی۔ ابھی مسجد میں ہی تھے کہ پر نالے بہنے لگے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 💞💕🌹کی دھاری مبارک بھیگ گئیں اسی طرح اگلے جمعے تک بارش ✨ ⁦☀️⁩ ✨⁦☀️⁩ ہوتی رہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے کہ ایک بندہ آ یا کہنے لگے مسافر پریشان ہو گئے اور انسان اور جانور مر رہے ہیں اللّٰہ دعا کریں بارش رک جائے۔ آ پ مسکراتے ہوئے کھڑے تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے اللّٰہ ہم پر بارش نہ بر سا ہمارے ارد گرد برسا ،درختوں پر ،پہاروں پر بر سا ،صحابہ فر ما تے ہیں کہ ہم نے باہر نکلا تو سورج دیکھا 💫⁦☀️⁩ اب مدینہ منورہ میں بارش ✨⁦☀️⁩ نہیں ہو رہی تھی جو باہر سے آ تا وہ بہت خوب بارش کا ذکر کرتا،،
    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بندوں کو اللہ تعالیٰ سے دعا کے ذریعے جوڑا،دعا کرتے آج بھی آپ کسی نیک سے دعا کروا سکتے ہیں یاد رہے آپ کسی فوت شدہ کسی بھی مخلوق سے مانگ نہیں سکتے، یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے اگر ہم اللّٰہ پر اور قیا مت کے دن پر یقین رکھتے ہیں تو ہمیں اس کو ماننا چاہیے

  • @mislamnoorhussain8182
    @mislamnoorhussain8182 3 года назад +1

    بدر میں حضرت علی 🌹🌹 ر ضی اللہ تعالیٰ عنہ 💞💕 پر حا جت کے لیے اٹھے تو کیا دیکھا 💫⁦☀️⁩ انہوں نے دیکھا کی سارے لو گ سو رہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے درخت کو سترہ بنا یا ہے اور نماز پڑھتے چلے جا رہے ہیں،،،اور اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر رسول اللہ دعائیں کر رہیں اور روتے جا رہے ہیں،ایک اللّٰہ سے ما نگ رہے ہیں مجھے بتا کی سیکھا ہم نے اس سے
    لقد خلقل انسان فی کبد
    یقیناً اللّٰہ تعالیٰ نے ہر چیز کو محنت و مشقت میں پیدہ کیا ہے،،
    اگر محنت کے بغیر کسی کو کو ئ چیز ملنی ہو تی تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ملتی ،حتی کہ انہوں نے بھی محنت کی ہے

  • @mislamnoorhussain8182
    @mislamnoorhussain8182 3 года назад +1

    ہم نے اللّٰہ کی قدر نہیں کی کیسے اللّٰہ کی قدر کر نے کا حق تھا،
    رسول اللہ سونے سے پہلے کو ن سی سورتیں پڑ ھتے تھے
    سورت الحدید،سورت الحشر،سورت بنی
    اسرائیل،سورت صف،سورت جمعہ، سو رت التغابن،سورت اعلیٰ،،سورت زمر، سورت الملک ،سورت الم السجدہ یہ ضرور یاد۔ کرو،

  • @mislamnoorhussain8182
    @mislamnoorhussain8182 3 года назад +1

    اھل حدیث کو ن ہے؟
    یا علی یا غوث کا یہ اھل حدیث نعرہ کیوں نہیں لگاتے،اچھا دربار پر یہ کیو ں نہیں 🤔🤔 جانتے۔۔۔ الھم صلی علیہ محمد و آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آلہ ابراہیم انک حمید مجید ۔۔۔الھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید،،
    سنت کے مطابق درود پڑ ھو
    یقیناً تمھارے لیے رسول کی زندگی میں بہترین نمونہ مو جود ہے اس کے لیے جو اللّٰہ پر روز آ خرت پر ا یقین رکھتا ہے وہ زیا دہ اللّٰہ کا ذکر کریں
    ایک اللّٰہ سے مدد مانگنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے،رسول اللّٰہ نے لو گوں کو چھلے ،دھا گے ،تعویز نہیں دیئے بلکہ زکر اور قر آ ن کے ساتھ جو ڑا ہے

  • @ZafarAli-kd6zv
    @ZafarAli-kd6zv 6 лет назад +7

    ماشاءاللہ

  • @khlidrahman7849
    @khlidrahman7849 6 лет назад +1

    MaashaAllah

  • @mugheesahmad1304
    @mugheesahmad1304 5 лет назад +1

    Ma sha Allah