چاند سورج اور تارے ھیں ضیا کے واسطے کھیتیاں ھیں لہلائیں تیری غذا کے واسطے جانور پیدا کئے تیری وفا کے واسطے سب کچھ بنا تیرے لئے اور تو خدا کے واسطے (نامعلوم شاعر)
زبردست ویلاگ ۔۔۔۔۔۔ رضوی صاحب ❤ آج تو مجھے پچپن / چھپن میں میرا بچپن ھی یاد کروا دیا آپ نے۔ میں یہاں بچپن کے دوران 1978 میں اپنے مرحوم والد محترم رحمتہ اللہ علیہ کے ساتھ پہلی مرتبہ آیا تھا اور چڑیا گھر اور باغ جناح کی سیر کی تھی اور حضرت سیدنا ترت مراد رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کی بھی پہلی مرتبہ حاضری دی تھی۔ سدا ناں باغیں بلبل بولے ، سدا ناں باغ بہاراں ☘️⚘️ سدا ناں ماپے ، حسن جوانی سدا ناں صحبت یاراں آپ سب سے التجاء و التماس ھے کہ میرے مرحوم والدین کریمین اور امت محمدیہ کے سب مرحومین کے لئے درود و سلام خوانی اور فاتحہ خوانی کے بعد دعائے مغفرت فرما دیں جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤
اسلام علیکم، میں نے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے کے بعد قرآن خوانی پڑھ کر خصوصی طور پر آپ کے والدین ایصال ثواب کر دیا ہے۔ اللہ پاک آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 💕
کافی دنوں کے بعد آپ کا ویڈیو دیکھا ۔ سو روپے میں سحولت زیرو 😢😢۔ جانوروں کے لیے پانی اور فوڈ کی سحولت زیرو۔ جانور گندے اور لگتا ہے کافی دیر سے نہلائے نہیں گئے ۔ ایک کو تو آپ نے بھی دیکھا کہ لنگڑا رہا تھا ۔جس کا مطلب ڈاکٹر موجود نہیں ۔
Wild life protection single elephant 🐘 allow nahi karty, min 3 buy karny hoty hein, 1 male, 2 female. And zoo mein itni space nahi 3 elephants ki, international wild life protection ki policies bohat tight hein is ke liye. Is liye elephant nahi aa sakta
@@maliksajjadrizviu r right but as per wild life laws they are saying current space dedicated for elephant is not enough. Unhon ne Islamabad and some other zoo se bhi elephant wapis le liye thay after lahore zoo elephant suze death at 35 years age. African elephant average age is 80 years, and 35 is too early and young death that was because of loneliness.
سجاد بھائی آج میرا تیسرا کمنٹ ہے سائینز پر ۔ جانوروں کے جنگلے پر جانور کانام اُس کی عمر اور کب سے یہاں پر رکھا گیا تاریخ کے ساتھ ۔ اور لایا کہاں سے گیا ۔ ایمرجنسی نمبر کی تختی نظر نہیں آئی ۔ باہر جانے کا رستہ سائین نہیں ۔ ٹائلٹ کا سائین نظر نہیں آیا ۔ انفارمیشن آفس کا سائین نہیں ۔ آپ اس طرح کی چیزیں کیوں نوٹ نہیں کرتے ❤❤❤
الصلوۃ والسلام یا سیدی رسول اللہ و علی ازواجک و بناتک و ابنائک و آلک و اصحابک یا سیدی حبیب اللہ
چاند سورج اور تارے ھیں ضیا کے واسطے
کھیتیاں ھیں لہلائیں تیری غذا کے واسطے
جانور پیدا کئے تیری وفا کے واسطے
سب کچھ بنا تیرے لئے اور تو خدا کے واسطے
(نامعلوم شاعر)
سجاد بھائی یہاں اینٹری فری ہونی چاہئیے یہاں پیسے بنانے کے اور بوہت بہانے ہیں مثلاً اندر کھانے پینے کے سٹال کا کرایا بچوں کے لیے جھولے وغیرہ ۔
اندر اسٹال کی قیمتیں باہر کی نسبت بہت زیادہ مہنگی ہیں۔
زبردست ویلاگ ۔۔۔۔۔۔ رضوی صاحب ❤
آج تو مجھے پچپن / چھپن میں میرا بچپن ھی یاد کروا دیا آپ نے۔
میں یہاں بچپن کے دوران 1978 میں اپنے مرحوم والد محترم رحمتہ اللہ علیہ کے ساتھ پہلی مرتبہ آیا تھا اور چڑیا گھر اور باغ جناح کی سیر کی تھی اور حضرت سیدنا ترت مراد رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کی بھی پہلی مرتبہ حاضری دی تھی۔
سدا ناں باغیں بلبل بولے ، سدا ناں باغ بہاراں ☘️⚘️
سدا ناں ماپے ، حسن جوانی سدا ناں صحبت یاراں
آپ سب سے التجاء و التماس ھے کہ میرے مرحوم والدین کریمین اور امت محمدیہ کے سب مرحومین کے لئے درود و سلام خوانی اور فاتحہ خوانی کے بعد دعائے مغفرت فرما دیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤
اسلام علیکم،
میں نے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے کے بعد قرآن خوانی پڑھ کر خصوصی طور پر آپ کے والدین ایصال ثواب کر دیا ہے۔ اللہ پاک آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 💕
@@maliksajjadrizviجزاک اللہ خیرا کثیرا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکتہ ❤
Wa alaikumussalam ❤
Zoo KO khoooo bna dya ha intizamya ne
Ap jab choor kr chaly Jain gy to pichy Kon take care kry ga
@maliksajjadrizvi g g ma babber sher Hu na jese
کافی دنوں کے بعد آپ کا ویڈیو دیکھا ۔ سو روپے میں سحولت زیرو 😢😢۔ جانوروں کے لیے پانی اور فوڈ کی سحولت زیرو۔ جانور گندے اور لگتا ہے کافی دیر سے نہلائے نہیں گئے ۔ ایک کو تو آپ نے بھی دیکھا کہ لنگڑا رہا تھا ۔جس کا مطلب ڈاکٹر موجود نہیں ۔
آپ کے کومنٹس کا ویٹ ک رہا تھا آپ اتنے دنوں کہاں تھے بھائی
@ کھریلو مصروفیات
Bear ❌ Panda ✅
Ok dear
Acha vist tha maza aya❤❤
Maza aa gia
😮😮😮😮😮😮😮😮
😊
Wild life protection single elephant 🐘 allow nahi karty, min 3 buy karny hoty hein, 1 male, 2 female. And zoo mein itni space nahi 3 elephants ki, international wild life protection ki policies bohat tight hein is ke liye. Is liye elephant nahi aa sakta
Good information
Bro zOo Boht bara hai Boht zeda space hai
@@maliksajjadrizviu r right but as per wild life laws they are saying current space dedicated for elephant is not enough. Unhon ne Islamabad and some other zoo se bhi elephant wapis le liye thay after lahore zoo elephant suze death at 35 years age. African elephant average age is 80 years, and 35 is too early and young death that was because of loneliness.
Acha
Bro cheetah leopard or tiger main difference hai tiger in dono sy size main bara hota hai os ke samne tou lion bhi khouch nhe
Tiger ko daikhne wala rasta bohat chota hy...
Bilkul theek kaha hai sir
❤
🤗
أللهم احفظ عبدك عمران خان فخر الأمة الإسلامية عمران خان ❤❤❤
نسأل الله أن يعين باكستان حاكما صالحا عن طريق حبيبه محمد (صلى الله عليه وسلم). آمين ثم آمين
Aoa ❤ Malik sahib kia yeh zoo state bank k sath ha Lahore monoment k samne
Bro iska muje idea nhe hai
سجاد بھائی آج میرا تیسرا کمنٹ ہے سائینز پر ۔ جانوروں کے جنگلے پر جانور کانام اُس کی عمر اور کب سے یہاں پر رکھا گیا تاریخ کے ساتھ ۔ اور لایا کہاں سے گیا ۔ ایمرجنسی نمبر کی تختی نظر نہیں آئی ۔ باہر جانے کا رستہ سائین نہیں ۔ ٹائلٹ کا سائین نظر نہیں آیا ۔ انفارمیشن آفس کا سائین نہیں ۔ آپ اس طرح کی چیزیں کیوں نوٹ نہیں کرتے ❤❤❤
آپ نے ٹھیک کہا ہے بھائی۔
یہ چیزیں میں اپنے ایک وولگا میں تفصیل سے پوائنٹ آوٹ کی تھی اس میں نہیں کیں۔ ویسے دوبارہ سے میں ان کو نوٹ کروں گا۔
ماشاءاللہ🎉🎉🎉
💖
Bkwas treen loot rahy hy koi Maza nahi aata Yaha 100 k ticket my zeroo maza
Third class zoo. Old design was way better.
Better kr rhy hn ahista ahista
100%true
Boht bekaar hai....no elephant no alligator no snake house no management....very disappointing visit tha Mera 2 din pehle
Mn AJ Aya hn ye vlog lazmi dekhna kal upload kron ga