دین کبھی پرانا نہیں ہوتا شریعت کبھی پرانی نہیں ہوتی اور قرآن کبھی پرانا نہیں ہوگا سبحان اللہ سبحان اللہ کیا الفاظ ہیں اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ دین پر تدبرو تفکر کے ساتھ ساتھ صحیح معنوں میں عمل کرنے والے بن جائیں آمین
اللہ پاک ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے اور شجاع الدین شیخ صاحب کو لمبی عمر کے ساتھ صحت تندرستی عطا کرے آمین جب بھی آتے ہیں دین پیش کرنے اور دین پہنچانے کا حق ادا کر دیتے ہیں ماشاءاللہ جزاک اللہ
صلی `للہ علیہ آلہ وسلم ،سبھان اللہ،جناب انیق احمد صاحب کی میزبانی علم کی روانی،جناب شجاع الدین شیخ کی سہل بیانی ترتیب نزول قرآنی روح الامین کی ذبانی بنام سردار دوجہانی ❤️❤️❤️ محمد الرسول اللہ صلی اللہُ علیہ وآلہ وسلم قرآن وسیرت کے مشترک مضامین نوراعلی نور بشمول خلق انسانی اللہ کی مخلوق کےسائینسدانوں کی جستجو ساڑے بارہ سال بعد پاسکی خلق کی کہانی سبھان اللہ وبحمدہ سبھان اللہ العظیم،علم قرآن کے میزبان اور ڈاکٹر اسرار کے رموز کے پاسبان جہاں مل گئیے یہ دونوں صاحبان تو سنا بتا سمجھا سکتے ھیں سیرت،حدیث وقران،الرحمن علم القرآن خلق الانسان علمھ البیان ،سبھان اللہ وبحمدہ سبھان اللہ العظیم امین ثم امین اللھھم امینں ❤️❤️❤️💖💖💖👍👍👍💕💕💕🎉🎉🐎🐎🐎💕🎉💕💕
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ جزاک اللہ انتہائی بہترین اور اعلیٰ پروگرام
انیق صاحب کو اللہ پاک مزید توفیق دے کہ دین کی خدمت اسی طرح کرتے رہیں آمین
دین کبھی پرانا نہیں ہوتا شریعت کبھی پرانی نہیں ہوتی اور قرآن کبھی پرانا نہیں ہوگا سبحان اللہ سبحان اللہ
کیا الفاظ ہیں اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ دین پر تدبرو تفکر کے ساتھ ساتھ صحیح معنوں میں عمل کرنے والے بن جائیں آمین
اللہ پاک ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے اور شجاع الدین شیخ صاحب کو لمبی عمر کے ساتھ صحت تندرستی عطا کرے آمین
جب بھی آتے ہیں دین پیش کرنے اور دین پہنچانے کا حق ادا کر دیتے ہیں
ماشاءاللہ جزاک اللہ
صلی `للہ علیہ آلہ وسلم ،سبھان اللہ،جناب انیق احمد صاحب کی میزبانی علم کی روانی،جناب شجاع الدین شیخ کی سہل بیانی ترتیب نزول قرآنی روح الامین کی ذبانی بنام سردار دوجہانی ❤️❤️❤️ محمد الرسول اللہ صلی اللہُ علیہ وآلہ وسلم قرآن وسیرت کے مشترک مضامین نوراعلی نور بشمول خلق انسانی اللہ کی مخلوق کےسائینسدانوں کی جستجو ساڑے بارہ سال بعد پاسکی خلق کی کہانی سبھان اللہ وبحمدہ سبھان اللہ العظیم،علم قرآن کے میزبان اور ڈاکٹر اسرار کے رموز کے پاسبان جہاں مل گئیے یہ دونوں صاحبان تو سنا بتا سمجھا سکتے ھیں سیرت،حدیث وقران،الرحمن علم القرآن خلق الانسان علمھ البیان ،سبھان اللہ وبحمدہ سبھان اللہ العظیم امین ثم امین اللھھم امینں ❤️❤️❤️💖💖💖👍👍👍💕💕💕🎉🎉🐎🐎🐎💕🎉💕💕
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ جزاک اللہ جناب بہت خوب اور بہت اعلیٰ
❤️❤️❤️👍👍👍💖💖💖💕💕💕🎉🎉🎉🐎🐎🐎
ماشاءاللہ جزاک اللہ