Hum pehli bar peshawar sy karachi aye hy lekn karachi me buhubt mehngi chezi milti hy . Baqi to chor toys jo toty aur hrab hoty hy usky b imported bata kar 1000 aur 1500 ka bejty hy. Had hy yar. Aj sadar gaya ta sadar k rates dek kar hali hath wapas agya hu
السلام علیکم پشاور سے کراچی انے پہ اپ کو ویلکم کرتے ہیں خریداری کے لیے ایک ٹپ ہے کہ کراچی میں کراچی والے بن کر ہی خریداری کرے پشاور والے بنیں گے تو لوگوں کو پورا موقع ملے گا لوٹنے کا
یہ لنڈ بازار بہی اتنا مہنگا تو اس سے بہتر ہم کسی اچہی والی بازار میں چلے جائیں کم سے کم نام تو بڑا ہوگا 😊😊فرام کینجہر جہیل
جیسے اپ کو اچھا لگے Thanks for watching
Or katne baje open HOTA h
Hum pehli bar peshawar sy karachi aye hy lekn karachi me buhubt mehngi chezi milti hy . Baqi to chor toys jo toty aur hrab hoty hy usky b imported bata kar 1000 aur 1500 ka bejty hy. Had hy yar. Aj sadar gaya ta sadar k rates dek kar hali hath wapas agya hu
السلام علیکم پشاور سے کراچی انے پہ اپ کو ویلکم کرتے ہیں خریداری کے لیے ایک ٹپ ہے کہ کراچی میں کراچی والے بن کر ہی خریداری کرے پشاور والے بنیں گے تو لوگوں کو پورا موقع ملے گا لوٹنے کا
Sunday open HOTA h
صدر ریمبو سینٹر کے پچھلے سائیڈ پہ لگتا ہے روزانہ لگتا ہے اور صبح 10 بجے سے سٹارٹ ہو جاتا ہے
Is it open 7 days or just holidays ??
7 days open