وعلیکم السلام ویر جی آپ کی یہ کہانی سن کر تو دل خوش ہو گیا میں رات میں اپ کی یہ اسٹوری سن رہی تھی سنتے سنتے نیند میں چلی گئی اچانک کانوں میں اواز پڑی "خوبصورت لڑکی ساحرہ" پٹ سے انکھیں کھولی کے یہ میری تعریف کون کر رہا ہے؟ ریورس کر کے سنا دو تین بار سنا دل خوش ہو گیا اور پھر لاسٹ میں بھی ایک بار خُوبصورت ساحرہ کہا گیا تعریف کے لیے شکریہ ویر جی باقی اپ کی ساری اسٹوریز ماشااللہ بہت بہت بہت بہت بہت اچھی ہوتی ہیں میں اپ کی ساری اسٹوری سنتی ہوں بس کبھی کومینٹ نہیں کیا کیونکہ میں ہاؤس وائف ہوں نئی نئی شادی ہوئی ہے فرصت ہی نہیں ملتی
اپکے قصے بھی بہت دلچسپ ہوتی ہیں اور قصے سنانے کا انداز بھی لاجواب ❤
Very nice story thank you new novel ❤waiting for new novel ❤🌹
Welcome 😊
Assalamualaikum khariyat se hai haider bhai
W salam Allhamdulilah 🙂
Assalamualaikum 🤲🏻🤲🏻
وعلیکم السلام
ویر جی آپ کی یہ کہانی سن کر تو دل خوش ہو گیا میں رات میں اپ کی یہ اسٹوری سن رہی تھی سنتے سنتے نیند میں چلی گئی اچانک کانوں میں اواز پڑی "خوبصورت لڑکی ساحرہ" پٹ سے انکھیں کھولی کے یہ میری تعریف کون کر رہا ہے؟
ریورس کر کے سنا دو تین بار سنا دل خوش ہو گیا اور پھر لاسٹ میں بھی ایک بار خُوبصورت ساحرہ کہا گیا
تعریف کے لیے شکریہ ویر جی باقی اپ کی ساری اسٹوریز ماشااللہ بہت بہت بہت بہت بہت اچھی ہوتی ہیں میں اپ کی ساری اسٹوری سنتی ہوں بس کبھی کومینٹ نہیں کیا کیونکہ میں ہاؤس وائف ہوں نئی نئی شادی ہوئی ہے فرصت ہی نہیں ملتی
جی بہت بہت شکریہ اپ نے اتنا تفصیلی کمنٹ کیا کہانیاں پسند کرنے کا بہت شکریہ کمنٹ ضرور کیا کریں اور اپنے خیالات سے اگاہ کریں اپ کا بہت بہت شکریہ
❤🎉