دین کی دعوت وتبلیغ کا کام فرض کفایہ ہے یعنی کچھ مسلمان بھی دعوت وتبلیغ کا کام انجام دیں گے تو تمام مسلمانوں کی طرف سے فریضہ اترجائے گا، یہ فرض عین نہیں ہے، یعنی سب کے لیے دعوت وتبلیغ کرنا فرض نہیں ہے، جس طرح نماز جنازہ فرض کفایہ ہے کہ چند مسلمان بھی نماز جنازہ ادا کرلیں تو سب مسلمانوں کی طرف سے فریضہ ادا ہوجاتا ہے۔ اگر کوئی دعوت وتبلیغ نہ کرے تو اس پر کوئی گناہ نہ ہوگا۔ امت کی دو قسمیں ہیں: (۱) امت دعوت۔ (۲) امت اجابت۔ جن لوگوں تک اسلام کی دعوت پہونچی مگر وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہیں لائے وہ امت دعوت میں شمار ہوتے ہیں۔ اور جو لوگ ایمان لے آئے وہ امت اجابت کہے جاتے ہیں باقی دین کی دعوت امت تک پہونچانے میں کوتاہی ہوگی تو یہ موجب عذاب ہے۔۔۔ اس بات کا حوالہ درکار ہے؟؟؟؟
سعد کاندھلوی گمراہی کے راستے پر ہے دارالعلوم دیوبند۔ جو بات کہتے ہو اس کاثبوت ہونا چاہۓ۔ نہیں ہے تو مان لوکہ یہ گمراہی پر ہے فتوی موجود ہے۔ شخصیت پرستی میں نہ ڈوبو تحقیق کرو۔
Akele shura wale ho gaye bro. Sare haq wale markaz nizamuddin ke sath hai. .. Yeh shura ka wajood wahan se aya hai jo country hamesha se controversy me raha hai. Unki mansha thi markaz nizamuddin ke badle wahan markaz ka hona. Bhot nada political mudda hai.. mann ghadt bato me mat jao ummat Ko jodo markaz nizamuddin se jud ke chalo... lockdown se leke ab tak aap logo ne hazrat ji aur markaz Ke sath kya mamla kiya aur madad khaliq e qayant ki kaisi rahi Sab jante hai. Aap bhi ab maulana Saad sb Ko ameer mante the aur markaz nizamuddin Ko markaz. Yani aap itne saal gumrah the ya gumrah hue ho ???
سعد کاندھلوی گمراہی کے راستے پر ہے یہ ہم نہیں کہتے دارالعلوم دیوبند کہہ رہا ہے۔اگر آپ غیر جماعتی علماء سے اپنا تعلق قائم کریں گے ان شاءاللہ سب سمجھ آجاۓ گا۔@@tariq_Masood..
Subhan Allah kya jabardast bayan hai ❤
"دین کی دعوت امت تک پہچانے میں کوتاہی ہوگی تو یہ موجب عذاب ہے"
سوال یہ ہے کہ دعوت سے کیا مراد ہے ؟اور امت سے کیا مراد ہے کونسی امت ؟
دین کی دعوت وتبلیغ کا کام فرض کفایہ ہے یعنی کچھ مسلمان بھی دعوت وتبلیغ کا کام انجام دیں گے تو تمام مسلمانوں کی طرف سے فریضہ اترجائے گا، یہ فرض عین نہیں ہے، یعنی سب کے لیے دعوت وتبلیغ کرنا فرض نہیں ہے، جس طرح نماز جنازہ فرض کفایہ ہے کہ چند مسلمان بھی نماز جنازہ ادا کرلیں تو سب مسلمانوں کی طرف سے فریضہ ادا ہوجاتا ہے۔ اگر کوئی دعوت وتبلیغ نہ کرے تو اس پر کوئی گناہ نہ ہوگا۔
امت کی دو قسمیں ہیں:
(۱) امت دعوت۔ (۲) امت اجابت۔
جن لوگوں تک اسلام کی دعوت پہونچی مگر وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہیں لائے وہ امت دعوت میں شمار ہوتے ہیں۔ اور جو لوگ ایمان لے آئے وہ امت اجابت کہے جاتے ہیں
باقی دین کی دعوت امت تک پہونچانے میں کوتاہی ہوگی تو یہ موجب عذاب ہے۔۔۔ اس بات کا حوالہ درکار ہے؟؟؟؟
باطل کرونا کے زمانے میں جو کچھ کرنا تھا کر دیا
Allah molana Saad ko hidayat de
Umaat bano firka nhi
سعد کاندھلوی تو فتنہ اور فرقہ بنانے میں ہے؟
دارالعلوم دیوبند
Jahilana bulne wala jahiil hai saad sab nahi
سعد کاندھلوی گمراہی کے راستے پر ہے
دارالعلوم دیوبند۔
جو بات کہتے ہو اس کاثبوت ہونا چاہۓ۔
نہیں ہے تو مان لوکہ یہ گمراہی پر ہے فتوی موجود ہے۔
شخصیت پرستی میں نہ ڈوبو تحقیق کرو۔
ماشااللہ
Kiss ka saboot chahie
Sab
Jake nizamuddin me baat karna
Yeh Bhopal Ijtema ka bayan nahi hai, Yeh Markaz Nizamuddin ka bayan hai.
دلیل ڈالو پھر بات کرو!
@@tahaffuzaqaid aap ke pass kya dalil hai? Ki yeh Bhopal Ijtema ka bayan hai???
Saad ji
Mo** ji
Yo**ji
Ami** ji
Saab ko ji ki bahut chinta hai
Aur ye log parle ji ban gaye hai😂
Hazratji aap darkhast hai ke ummat ko bikharne se bachalen aakhir sare ulama e haq ek taraf aur aap akele ek taraf
Galati kya he bro Saad sab ki batan me
Jara batao
Akele shura wale ho gaye bro. Sare haq wale markaz nizamuddin ke sath hai. .. Yeh shura ka wajood wahan se aya hai jo country hamesha se controversy me raha hai. Unki mansha thi markaz nizamuddin ke badle wahan markaz ka hona. Bhot nada political mudda hai.. mann ghadt bato me mat jao ummat Ko jodo markaz nizamuddin se jud ke chalo... lockdown se leke ab tak aap logo ne hazrat ji aur markaz Ke sath kya mamla kiya aur madad khaliq e qayant ki kaisi rahi Sab jante hai. Aap bhi ab maulana Saad sb Ko ameer mante the aur markaz nizamuddin Ko markaz. Yani aap itne saal gumrah the ya gumrah hue ho ???
سعد کاندھلوی گمراہی کے راستے پر ہے یہ ہم نہیں کہتے دارالعلوم دیوبند کہہ رہا ہے۔اگر آپ غیر جماعتی علماء سے اپنا تعلق قائم کریں گے ان شاءاللہ سب سمجھ آجاۓ گا۔@@tariq_Masood..
سیرت سے ہٹکر کچھ نہیں ہے