🔥 Masla-e-Bagh Fadak Ma Haq Par Kon? Mufti Ibrahim Sahab Ka Ilmi Jawab❤️|Reply to Dr.Ashraf Jalali🔥

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 янв 2025

Комментарии • 139

  • @Lovisong92
    @Lovisong92 11 дней назад +10

    پہلی بار کسی بریلوی عالم کی گفتگو باغ فدک پر سنے پر دل باغ باغ ہوا جزاک اللّٰہ

    • @parwezalam9077
      @parwezalam9077 11 дней назад

      بھائی یہ کوئی بریلوی نہیں ہیں ادی ادری فتاویٰ رضویہ سے دلیل دے راہا ہیں

  • @WaqasKazmi-o5s
    @WaqasKazmi-o5s 11 дней назад +3

    ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ نے حق ادا کر دیا

  • @Allinone-zs2vk
    @Allinone-zs2vk 10 дней назад +2

    ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎

  • @Faisalqadriziai
    @Faisalqadriziai 11 дней назад +2

    ماشاءاللہ بہت احسن انداز سے مسئلہ کی وضاحت فرمائی ڈاکٹر صاحب نے

  • @helphumanity3871
    @helphumanity3871 11 дней назад +1

    ماشاء اللہ مفتی صاحب قبلہ اب بھی اگر کسی کو توبہ توفیق نہیں ملتی تو اس کی اپنی بدقسمتی ہے آپ نے تو مسئلہ بالکل واضح کر دیا ہے

  • @AhmadAliRaza-pc2nv
    @AhmadAliRaza-pc2nv 11 дней назад +2

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت گفتگو فرمائی ہے مفتی صاحب نے ❤

  • @Allinone-zs2vk
    @Allinone-zs2vk 10 дней назад +1

    ماشاءاللّٰه‎ مفتی صاحب کیا بات ہے ایک ایک لفظ آپ کا قیمتی ہے

  • @tahasalman3036
    @tahasalman3036 11 дней назад +3

    ماشاءاللہ
    ڈاکٹر صاحب نے بہت ہی خوبصورت گفتگو فرمائ
    یقینا عقل و دانش رکھنے والے احباب کیلئے کار آمد ثابت ہوگی

  • @ZabiiAwan5
    @ZabiiAwan5 11 дней назад +3

    انتہائی سہل اور قابل ستائش گفتگو ❤
    اللہ سمجھ عطا فرمائے

  • @MATH.481
    @MATH.481 11 дней назад +2

    ماشاءاللہ اصل بریلوی ہیں آپ

  • @ahmedrayees4281
    @ahmedrayees4281 10 дней назад +1

    بالکل مفتی صاحب۔ آپ نے صحیح کہا

  • @MohsinZiai-b1i
    @MohsinZiai-b1i 11 дней назад +6

    ماشاء اللہ میرے پیارے استاد محترم کمال

  • @hafizateeq4265
    @hafizateeq4265 11 дней назад +2

    ماشاء اللہ ❤

  • @Muftiyasirabbasiyasirmuftiyasi
    @Muftiyasirabbasiyasirmuftiyasi 11 дней назад +3

    ماشاءاللہ
    بہت خوب
    بہت پیاری گفتگو
    سلامت رہیں استاذ گرامی قدر

  • @SaboorSatti-d2q
    @SaboorSatti-d2q 11 дней назад +2

    ماشاءاللہ قبلہ استاذ جی کمال

  • @sakhibaksh8714
    @sakhibaksh8714 11 дней назад +1

    ماشاءاللہ مفتی صاحب نے بہت خوب گفتگو فرمائی

  • @Noor_e_seharSatti
    @Noor_e_seharSatti 11 дней назад +2

    ماشاءاللہ مفتی صاحب ❤❤❤❤

  • @AwaisSultani-f8e
    @AwaisSultani-f8e 11 дней назад +2

    واہ مختی تیری مثال تو قربان جائیں

  • @fazanAli-k5m
    @fazanAli-k5m 11 дней назад +2

    کمال گفتگو علمی ❤

  • @HafizyasirqureshiQureshi
    @HafizyasirqureshiQureshi 11 дней назад +2

    MashaAllah❤

  • @hafizmuhammadjawad7062
    @hafizmuhammadjawad7062 11 дней назад +1

    ماشاءاللہ بہت خوب قبلہ مفتی صاحب انتہائی احسن اور آسان الفاظ میں عوام الناس کو آپ نے مسئلہ سمجھا دیا ❤❤❤
    اللہ ربّ العزت آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲

  • @YtwithAteeq786
    @YtwithAteeq786 11 дней назад +1

    ماشاءاللہ انتہائی کمال گفتگو

  • @farrukhshabeer591
    @farrukhshabeer591 11 дней назад +1

    ماشاءاللہ
    کمال گفتگو

  • @AfzaalQadri-p8w
    @AfzaalQadri-p8w 11 дней назад +1

    Kamal Speaching. qibla. . ♥️♥️

  • @hammadggg1598
    @hammadggg1598 11 дней назад +2

    ماشاءاللہ جی

  • @Saddamkhandurrani
    @Saddamkhandurrani 11 дней назад +2

    ماشاء اللّٰہ مفتی صاحب نے انتہائی خوبصورت انداز میں سارا مسئلہ سمجھا دیا ۔

  • @WaqasKazmi-o5s
    @WaqasKazmi-o5s 11 дней назад +1

    ماشاءاللہ

  • @hasnainkhalid2759
    @hasnainkhalid2759 11 дней назад +2

    Kamaal ast🎉

  • @HafizNadish11
    @HafizNadish11 11 дней назад +1

    MashaAllah

  • @munafahmad5505
    @munafahmad5505 11 дней назад +1

    Engineer❤ka❤student❤masahallah❤good👍🇮🇳❤❤

  • @muhammadtariqbukharijalali2638
    @muhammadtariqbukharijalali2638 10 дней назад +1

    آج کے عالم نے مجتہد پر کوئی بات نہیں کی یہ ساری وضاحتیں پیر مہر علی شاہ اور دیگر بزرگوں نے لکھی ہیں

  • @ShayanMujtaba-f1f
    @ShayanMujtaba-f1f 8 дней назад

    mashallah'

  • @tahasalman3036
    @tahasalman3036 11 дней назад +2

    ❣️🥀🥰

  • @muslimUmah92
    @muslimUmah92 11 дней назад +1

    ❤💯

  • @atiff451
    @atiff451 9 дней назад

    Why diverted topic on Muavia (RA) at the end ?

  • @AhmadAli-bi9kc
    @AhmadAli-bi9kc 10 дней назад +1

    مفتی صاحب کا نام اور کس مدرسہ سے ہیں؟

    • @muhammadalitaj3047
      @muhammadalitaj3047 10 дней назад

      مفتی محمد ابرھیم ضیائی
      مدرس جامعہ رضویہ ضیاء العلوم

  • @IftikharbuttG
    @IftikharbuttG 11 дней назад +2

    ❤❤❤

  • @Saddamkhandurrani
    @Saddamkhandurrani 11 дней назад

    Masha Allah slamtiii❤❤❤❤

  • @MunirPakistan-jc2ug
    @MunirPakistan-jc2ug 11 дней назад +1

    🖤🖤🖤

  • @sajadsajad8540
    @sajadsajad8540 День назад

    Bahi jaan Mufti Muhammad Hanif Quershi panjtani sunnio Ki jaan shamsheer haider karar mohib ahlibait ka interview kab upload hoga

  • @MunirPakistan-jc2ug
    @MunirPakistan-jc2ug 11 дней назад +1

    😍😍😍

  • @MunirPakistan-jc2ug
    @MunirPakistan-jc2ug 11 дней назад +1

    😊😊😊

  • @AdeelAnjum-c5b
    @AdeelAnjum-c5b 11 дней назад

    ماشاء اللہ لاجواب

  • @MuhammadSiddique-h2h
    @MuhammadSiddique-h2h 11 дней назад +1

    ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب زندہ باد

  • @MunirPakistan-jc2ug
    @MunirPakistan-jc2ug 11 дней назад

    💛💛💛

  • @sardarnazakat5333
    @sardarnazakat5333 11 дней назад

  • @Arslanjlali7722
    @Arslanjlali7722 11 дней назад

    سیدہ کائنات نے سیدنا صدیق اکبر کے پاس آ کر سوال رکھا ۔۔۔۔ یہ جملہ کس کتاب میں لکھا ہے ۔۔۔؟

  • @faizan_bin_akmal
    @faizan_bin_akmal 11 дней назад

    ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ نے بہت احسن انداز میں سمجھایا

  • @aqeelahmedhassani5339
    @aqeelahmedhassani5339 10 дней назад

    سوالات ہیں علامہ صاحب پر لیکنآپ سے ایک خوشی ہوئ کہ بات ادب کے دائرے میں عالمانہ طریقے سے کی ہے۔ حنیف قریشی کی طرح بلنڈرز نہیں۔

  • @sajidkhanafridi5789
    @sajidkhanafridi5789 11 дней назад

    Beautifully explained respect for this person from india

  • @usmansheikh6713
    @usmansheikh6713 9 дней назад

    imam jalali Zindabad ❤❤❤

  • @parwezalam9077
    @parwezalam9077 11 дней назад

    Aمسئلہ باغ فدک پر اہلسنت کے تین مؤقف
    1۔کہ آیت میراث میں ( کم ) ضمیر اپنے عموم پر ہے اس میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور تمام امت داخل ہیں اگر یہ مؤقف لیا جائے تو سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا مطالبہ فدک آیت کے عموم کی وجہ سے تھا آپ کو حدیث کا علم نہ تھا اور اس پر حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دلیل مخصص پیش کی اور اس پر سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا خاموش ہو گئی ۔ اس میں اجتہاد نہیں تھا۔یہاں پر کسی جانب بھی خطا کی نسبت نہیں کی جاۓ گی ۔ کیونکہ اجتہاد نہیں تھا ۔
    2۔اور دوسرا مؤقف یہ ہے کہ آیت میراث میں ( کم) ضمیر میں خطاب ہی امت کو ہے اس میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم داخل ہی نہیں اس مؤقف کو مان لے تو سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا استدلال کرنا اجتہاد کی بنیاد پر تھا کہ آپ نے مطالبہ فدک کیا۔اور آپ کو حدیث مخصص کا علم نہ تھا ۔یہاں آیت سے استدلال میں سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا خطا اجتہادی پر تھی
    3۔اور تیسرا مؤقف یہ ہے کہ سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو حدیث کا بھی علم تھا مگر آپ حدیث لا نورث ما ترکنا فھو صدقة میں تخصیص فرما رہی تھی کہ جو بڑے اموال ہیں وہ تقسیم نہیں ہو گے مگر جو چھوٹے اموال ہیں وہ تقسیم ہو گے۔
    اسکی بنیاد پر سیدہ نے مطالبہ فدک فرمایا مگر اس پر حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فیصلہ صواب پر مبنی تھا اور اس پر تمام صحابہ کا اجماع بھی ہے اور سیدہ اس میں خطا اجتہادی پر تھی
    یہ تین مؤقف اہلسنت کے علماء کے موجود ہیں اور تینوں مؤقف ظنی ہے کسی جانب بھی قطعیت موجود نہیں ہے ۔
    جو بھی اس میں سے کوئی مؤقف رکھے اس پر کوئی اعتراض نہیں ۔۔
    اور دوسرا مؤقف رکھنے والے کو برا بھی نہ کہا جائے
    کتبہ ۔۔ فقیر قادری ۔۔

    • @helphumanity3871
      @helphumanity3871 11 дней назад

      عزیزم آپ نے جو دوسرا موقف لکھا ہے کہ یہ آیت عموم کے لئے نہیں تھیں یہ اجماع صحابہ کے خلاف ہونے کی وجہ سے متروک ہے۔ درجنوں فقہاء نے اس کی تصریح کی ہے کہ صحابہ کرام نے سیدہ پاک کو اس عموم کا فرد سمجھا۔ اور ان کے احتجاج کا انکار نہیں کیا۔
      ایک ہے احتمال ہونا۔ اگر احتمال یوگا تو اب استدلال کے خلاف کرنے کی وجہ سے کفر نہیں ہوگا۔ مگر احناف کے نزدیک احتمال غیر ناشی عن الدلیل یو تو عموم کے استدلال کو مضر نہیں۔ لہذا یہ احتمال غیر ناشی عن الدلیل ہے۔ اگر کوئی بزرگ بھی اجماع صحابہ کے خلاف قول کرتا ہے اس کی تاویل ہوگی نہیں تو متروک و مھجور ہوگا۔ اسے اہلسنت کا موقف نہیں کہا جائے گا۔
      تیسرا موقف روافض کا ہے کہ سیدہ پاک نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے استدلال کو درست نہیں سمجھا تھا اور ان سے نارض ہوگئی تھیں۔ جیسا کہ ابن شہاب زہری کے مدرج الفاظ فھجرتہ فلم تکلمہ حتی توفیت۔ سے سمجھا جاتا ہے حالانکہ کے یہ زہری کی تعبیر کی خطا ہے۔ اگر سیدہ پاک استدلال کو درست نہیں سمجھتی تھیں تو پھر سیدنا ابوکر کے استدلال کے درست یونے پر اجماع نہیں ہوتا کیونکہ ایک مجتھد بھی کسی رائے کے خلاف ہو تو اجماع نہیں ہوتا۔ تو ایسی بات صرف روافض کو فائدہ دے گی کہ سیدہ پاک نے ابوبکر کو خطا پر سمجھا لہذا ہم بھی سیدہ پاک کی اتباع میں انہیں خطا پر سمجھتے ہیں۔ حالانکہ درجنوں فقہاء حضرت ابوبکر کے استدلال کے درست ہونے پر اجماع صحابہ لکھ چکے ہیں۔ اور یہ تب ہوگا جب سیدہ پاک نے حدیث سن کر اتفاق کر لیا ہو۔
      اشرف آصف نے جب یہ کہا کہ مانگ رہی تھی تو خطا پر تھیں اور بابا جان کی حدیث سن کر سر تسلیم خم کر لیا۔ تو یہ اس صورت میں خطا پر کہا جس پر آپ خود لکھ چکے ہیں کہ یہ خطا نہیں ہوتی۔ لہذا اس سے توبہ و رجوع لازم ہے۔
      ان سے کہیں کہ پہلے تو آپ کا موقف یہ تھا حدیث سن کر سر تسلیم خم کر لیا۔ اب اگر یہ موقف بدل گیا ہے کہ حدیث سن کر بھی حضرت ابوبکر کے استدلال سے اتفاق نہیں کیا تو اپنے پہلے موقف کو غلط ہونا تسلیم کر کے اس غلطی پر معافی مانگیں۔
      لہذا غلطی پر معافی ہر دو صورت میں بنتی ہے۔

    • @parwezalam9077
      @parwezalam9077 11 дней назад

      بھائی ہمارے پاس بھی دلیل ہیں محدثین
      نے لکھا ہیں اجتہاد

  • @adiljaved9896
    @adiljaved9896 10 дней назад

    🫀🫀🫀

  • @MunirPakistan-jc2ug
    @MunirPakistan-jc2ug 11 дней назад

    😮😮😮

  • @ammarali2687
    @ammarali2687 9 дней назад

    اگر ایت کے عموم پر عمل کرنا خطا نہیں تو پھر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے بھی قصاص کے لیے قران مجید کی ایت پر عمل کیا تھا جو ایت کا عموم تھا
    تو پھر وہاں خطائے اجتہادی کا قول بے ادبی کیوں نہیں اور یہاں بے ادبی بن گیا

  • @engineermuhammadshahid
    @engineermuhammadshahid 9 дней назад

    mashAllah .acha mufti sahab adam sawab sy kya murad ha? kha te ijtihadi to sawab ha. adam sawab ki wazahat krn

  • @truthlover8277
    @truthlover8277 10 дней назад

    Mufti Sahab Ne Apni Mukammal Guftagu Me Kahi Par Bhi Ye Nahi Bataya Ki Jinn Aimma O Ulama Ne Syeda Paak Ke Mutalba E Fadak Ko Mutlaqan Durust Nahi Mana... Jinhone Unke Ghazab O Hijraan Ko Unki Ijtehadi Khata Karaar Di...Aakhir Unn Aimma O Ulama Par Shariyat Ka Konsa Hukm Lagta Hai...??
    Jisko Dekho Wo Sirf Jalali Sahab Par Hi Hukm Lagane Baitha Hua Hai...!!!

  • @ammarali2687
    @ammarali2687 9 дней назад

    اس بندے نے لفظ عدول بولا ہے جو کہ معناً اور محلاً دونوں طرح درست نہیں

  • @BabluG-q2d
    @BabluG-q2d 11 дней назад +2

    آپکے استاد شیخ الحدیث علامہ عبدالستار سعیدی صاحب اور بریلی شریف کا متفقہ فتوی تو ڈاکٹر جلالی صاحب کو کلیئر چیٹ دے چکے ہیں

  • @NawazaliFSD
    @NawazaliFSD 2 дня назад

    engineer Muhammad Ali Mirza ZindaAbad ❤

  • @QaimaliShah-u5r
    @QaimaliShah-u5r 11 дней назад +4

    عجیب لوگ ہو آپ جن لوگو نے آج سے سو سال پہلے یہ نسبت سیدہ پاک کی طرف کی ان پر wazih. حکم لگاؤ اس ڈرامے کو ختم کرو بھائی اھلسنت کی جان bakhsho

    • @mohammadirfanashrafi7057
      @mohammadirfanashrafi7057 11 дней назад

      Agr me kahu ki aapki walida masoom nhi hai unse gunaah hona mumkin hai। To Kiya is baat se ye sabit hota hai ki waqayi aapki walida se gunaah hua hai jawab dekar rahenumaye farmaye।

    • @haqkisada5477
      @haqkisada5477 11 дней назад +1

      ​@@mohammadirfanashrafi7057sayyeda paak mehfooza hai jab unke ta'lluq se bola jayega ki sayyida paak masooma nahi to iska matlab ye nahi ke wo kahtakar hai maaz Allah lekin aam aurat ke liye ye misal nahi di ja sakti jese apne di ke apki walida masooma nahi to apni walida ka kahtakar hona Mumkin hai aur ziyada mumkin aur qabile tasleem hai kyunki akki walida mehfooza nahi hai ka ki sayyida paak mehfooza hai. To jab lafz khata bola gaya wo bhi sirf rafziyo ko jawab dete waqt wo lafz khata khata e ijtihadi tha aur wajahat bhi ki aur dubara na bolne ka irada bhi Kiya lekin log bilwajah masala ko tool dekar intishar o ikhtilaf ko badhawa de rahe hai.

    • @nezami78six
      @nezami78six 11 дней назад

      جلالی کہ کہے ہوئے الفاظ اگر پیر سید مہر علی شاہ صاحب کی کتاب سے دکھا دو !! دس لاکھ انعام دوں گا ! چیلنج ہے !!

    • @asadsatti7062
      @asadsatti7062 10 дней назад +1

      Dr JALALI Sahab ka rafzion ko jawab or phir wazahat sunanay k bad baqi log ya bugz m ya rafzion ki nokri k liay ahtraz kartay han

    • @haqkisada5477
      @haqkisada5477 10 дней назад +1

      @@mohammadirfanashrafi7057 kya apki walida ya meri walida mehfooza hai jo yaha kisi ki walida ki misal di jaye !
      Yaha ye misal banti hi nahi hai kyunki jab sayyida Qayinaat ke ta'lluq se bola Jaye ki sayyida masooma nahi hai to iska ye matlab hoga ki wo mehfooza hai jabki other ki walida ke liye ye matlab nahi hoga.
      Ahle sunnat ka yahi mouqif hai ki sayyida masooma nahi aur Abu Bakr siddeeq zalim nahi.
      Aur jab neem rafzi kaha so jate hai jab Hazrat Abu Bakr ko zalim yaha Tak ki mimbaro se kafir tak kaha jata hai ?
      Jab haneef qureshi sahab ne Hazrat aaisha ko gunahgaar kaha jab kisi ne kyu shor nahi machaya ?
      Aur yaha ijtihadi khata ki baat kahi gayi wo rawafiz ko jawab dete wo bhi peer mehar Ali Shah ki ibarat ki tashreeh karte waqt for alfaz bhi wapis le liye aur fir aainda khata ka lafz istimal na karne ka irada kiya kab bhi wo gustakh lekin jinhone Hazrat e Aaisha ki shan me gustakhi ki, Hazrat Abu Bakr o Umar ki shan me gustakhiya unke ruzu o touba aur unka radd shiddat ke sath kaha hai? Kaha so Gaye jamiya rizwiya wale, apne aap ko pakka Sunni aur husaini kehne wale ??

  • @ammarali2687
    @ammarali2687 9 дней назад

    اغلاطِ شرعیہ در بیان مفتی ابراہیم
    یہ مسئلہ قطعی نہیں اجماعی ہے
    لہذا اس کا قائل کافر نہیں
    العیاذ باللہ
    کیا اجماع کا منکر کافر نہیں؟
    کیا حکم شرعی ہے اس بندے کے متعلق جو اجماع کے منکر کو کافر نہ کہے؟

    • @muhammadqamar-f9t
      @muhammadqamar-f9t 8 дней назад

      ہاں جی ہر اجماع کا منکر کافر نہیں ہوتا۔ جیسے تفضیل شیخین اور خلافت ابو بکر صدیق وغیرہ اجماعی ہیں لیکن اہل سنت نے ان کے منکرین کو کافر نہیں کہا بلکہ اس کی وجہ سے گمراہ کہا ہے۔ آپ مطلع القمرین اور نور الانوار کے باب اجماع کا مطالعہ کریں۔ بہت سود مند ہو گا ان شاءاللہ

  • @AfzalHussainClips
    @AfzalHussainClips 11 дней назад

    Reply to Mufti Fazal hamdard
    ruclips.net/video/6C7RAvglkP0/видео.htmlsi=C3wXyIDVK-74bHxd

  • @abdurrasool8872
    @abdurrasool8872 11 дней назад

    Namaz ki Ra'at ijtihad sy nahi Nas sy sabit hn

    • @FaizanFaizan-bx4jh
      @FaizanFaizan-bx4jh 11 дней назад

      مالک مفتی صاحب کو سلامت باکرامت رکھے

    • @helphumanity3871
      @helphumanity3871 11 дней назад

      قرآن نہیں حدیث ہے اور خبر واحد ہے لیکن مجمع علیہ ہے صحابہ کرام کے اجماع کی وجہ سے اور عملی تواتر ہے اس لئے اب اگر صحابہ کے اس مجمع علیہ کو خطا پر کہتا ہے تو کفر ہے۔ سیدنا صدیق اکبر کی خلافت و افضلیت پر اجماع صحابہ ہے اسے خطاء اجتہادی کہتا ہے تو گمراہ ہے۔ اسی طرح سیدنا ابوبکر کے فدک پر جو اجتہادی فیصلہ تھا اس پر اجماع ہے اسے خطاء اجتہادی کہتا تو پھر بھی گمراہ ہے

  • @truthlover8277
    @truthlover8277 10 дней назад

    MASLA E KHATA...
    [[ Rawafiz Ko Jawab Dete Huwe Syeda Paak Ke Mutalba E Fadak Ko Aimma O Ulama Ne Unki "IJTEHADI KHATA" Likha Aur Bola Jispar Kanzul Ulama Darjano Hawalazat Pesh Kar Chuke Hain...
    Qur'ani Aayat Jiski Roshni Me Syeda Paak Ne Mutalba E Fadak Kiya Rawafiz Usko 100% Durust Karaar Dete Hain Aur Syedna Siddique E Akbar Ke Peshkarda Hadees Ko Manghadant Qur'an Ke Khilaf Aur Unke Faisle Ko Zulm Karaar Dete Hain...]]
    RAWAFIZ KA SYEDA PAAK KE MUTALBA E FADAK KO 100% DURUST MANNE KI WAJAH...
    Kyuki Rawafiz Ke Nazdeek Syeda Paak Aisi Masooma Hain Ki Jinse Kisi Bhi Qisam Ki KHATA Hona MUHAAL Tha Isse Lazim Aaya Ki Syeda Paak Ne Qur'an Ki Jis Ayat Ki Roshni Me Mutalba E Fadak Kiya Syedna Siddique E Akbar Par Usko Poora Karna Lazim Tha Lekin Unhone Uss Mutalbe Ko Poora Na Karke Zulm Kiya...
    SYEDA PAAK KE MUTALBA E FADAK KO UNKI IJTEHADI KHATA LIKHNE AUR BOLNE KI WAJAH...
    Ab Ham Sunniyon Ke Paas Sirf Do Raste Hain Ya To Ham Bhi Rawafiz Ki Tarah Syeda Paak Ke Mutalba E Fadak Ko "100% DURUST" Maan Lein Aur Syedna Siddique E Akbar Ke Faisle Ko Zulm O Ghasab Par Mabni Tasleem Karke Apne Deen O Iman Ka Beda Garaq Kar Lein Ya Syeda Paak Ke Mutalba E Fadak Ko Unki "IJTEHADI KHATA" Maankar Syedna Siddique E Akbar Ke Faisle Ko 100% DURUST Maan Lein Aur Apne Deen O Imaan Ko Mehfooz Kar Lein...
    Isse Hatkar Teesra Koi Jawab Nahi Jo Rawafiz Ke Etraz Ka Tasalli Bakhs Jawab Ban Sake..!!!
    Note: Kanzul Ulama Ne Sirf Iss Maqam Par Hi Aakar Mutalba E Fadak Me IJTEHADI KHATA Ki Nisbat Ko Syeda Paak Ki Taraf Karke Apne Aur Sunni Awaam Ke Deen O Iman Ko Mehfooz Karne Ke Liye Jaiz Karaar Diya Hai Aur Jab Rawafiz Ke Etraz Ko Deal Na Kiya Jaa Raha Ho To Uss Aam Haalat Me Mutalba E Fadak Karne Me IJTEHADI KHATA Ki Nisbat Syeda Paak Ki Taraf Karne Ki Bilkul Bhi Ijazat Nahi Di...!!!
    Itna Simple Sa Masla Samajhne Me Bade Bado Ki Aqal Jawab De Gayi Aur Wo Rafziyon Ka Muqadma Ladne Lag Padey...Tauba Tauba...Astagfirullah !!!

  • @AbdulGhafoor-os9rz
    @AbdulGhafoor-os9rz 11 дней назад +1

    شریعت میں خیال نہی چلتا ساری باتیں اپنی طرف سے کر رہا ھے صرف کچھ مشہورِ ھونے کی خواہش ھے

  • @naseermuneer9974
    @naseermuneer9974 9 дней назад

    مفتی صاحب زرا وقت نکل کر کھبی رافضی کا اعتراض بھی پڑھ لیں پھر اس کا جواب دیں پتہ لگ جائے گا

  • @HussnainSharif-qe2bc
    @HussnainSharif-qe2bc 11 дней назад

    پہلے پڑھیے پھر کمنٹ کریں شکریہ

  • @BabluG-q2d
    @BabluG-q2d 11 дней назад +2

    عجیب بات ہے اکابر علمائے کرام جسٹ نامناسب کہیں اور یہ نوجوان گستاخی کہیں
    پہلے ان اکابر کو سمجھاؤ پھر ڈاکٹر جلالی صاحب کو گستاخ کہنا

    • @mohammadirfanashrafi7057
      @mohammadirfanashrafi7057 11 дней назад +1

      Dajjal jalali ke ustadon ne Hi tauba karne ko kaha tha। Ab Kiya aapke nazdeek jalali ke ustad naujawan hai aur jalali bujurg hai

    • @FaizanFaizan-bx4jh
      @FaizanFaizan-bx4jh 11 дней назад

      ماشاء اللہ مالک آپ کو سلامت رکھے

    • @helphumanity3871
      @helphumanity3871 11 дней назад

      ​@@mohammadirfanashrafi7057جس جس نے اشرف گوندل کی غلطی کی نشاندہی کی یہ گستاخ طبقہ انہیں کافر قرار دے دیتا ہے

  • @HussnainSharif-qe2bc
    @HussnainSharif-qe2bc 11 дней назад

    تکفیری نہ بنے کمنٹ نہ کرے ہاشمی میاں صاحب جیسا کام کرے پھر مخالفت کریں

  • @BabluG-q2d
    @BabluG-q2d 11 дней назад +2

    اکابر علمائے کرام نے ڈاکٹر جلالی کے الفاظ کو جسٹ نامناسب کہا گستاخی و بےادبی نہیں

    • @helphumanity3871
      @helphumanity3871 11 дней назад +1

      تو اس سے کہو کہ رسول اللہ کی بیٹی کے لئے جو تمہارے نزدیک نا مناسب ہے اسی سے معافی مانگ لے کہ اتنی بڑھی ہستی کے لیے مجھ سے نامناسب الفاظ نکل گئے۔ مگر تکبر توبہ نہیں کرنے دے رہا

    • @asadsatti7062
      @asadsatti7062 10 дней назад

      G na minasib b ni Kun k khatta e ejtahadi par ajar ha

  • @MMrazviSehkhae
    @MMrazviSehkhae 10 дней назад

    گول مول گھومارھاھے😊

  • @HussnainSharif-qe2bc
    @HussnainSharif-qe2bc 11 дней назад

    فدک کے تین پہلو ہے

  • @asifrizwi827
    @asifrizwi827 11 дней назад

    ہر فتنے کی جڑ پنڈی سے کیوں شروع ہو جاتی ہے

    • @helphumanity3871
      @helphumanity3871 11 дней назад

      سیدہ پاک کو خطا پر پنڈی سے کہا گیا
      کیا سیدہ پاک کے لقمہ حرام کی نسبت پنڈی سے کی گئی کیا سیدہ پاک کے بر سبیل ندرت گناہ پنڈی سے ثابت کئے گئے۔ کیا سیدہ پاک کی طرف ذنب کی نسبت پنڈی سے جائز قرار دی گئی یہ سب لاہور کے فتنے ہیں۔

  • @Khak-E-Madina313
    @Khak-E-Madina313 11 дней назад

    اچھا جی آپ نے فرمایا کہ انہوں نے اسکی وضاحت اس لئے دی کیونکہ وہ منفی سوچ رکھے ہوئے تھے واہ مفتی صاحب واہ
    یعنی آپ نے انکے باطن پر ہی فتوی لگایا
    عجیب داستان ہے

    • @helphumanity3871
      @helphumanity3871 11 дней назад

      بیٹا سوچ نہیں پھر سنو امپریشن منفی تھا۔ اگر منفی نہیں تو پھر دوبارہ یہ جملے کیوں نہیں دھراتے

    • @Khak-E-Madina313
      @Khak-E-Madina313 10 дней назад

      @helphumanity3871
      اچھا یہ منفی کا آپ لوگوں کو پہلے سے ہی پتا تھا یعنی باطن کا پہلے سے ہی پتا تھا
      تو حضرت سے کہیں کہ میدان میں آئیں بات ختم

    • @Khak-E-Madina313
      @Khak-E-Madina313 10 дней назад

      بقول آپ ڈاکٹر صاحب کی سوچ منفی تھی تو اسکا یہ مطلب ہوا کہ انکی سوچ خطائے معصیت تھی معاذاللہ ہے نا
      کیونکہ سوچ میں خطا کے یہی دو لفظ ہیں اب اگر منفی تھے تو معصیت سوچ رہے تھے
      تو لگاؤ فتوی

    • @Khak-E-Madina313
      @Khak-E-Madina313 10 дней назад

      @@helphumanity3871 کون سے جملے نہیں دھرائے

  • @Msaleemakrm
    @Msaleemakrm 11 дней назад

    میں نے اپ کا یہ بورڈ کاسٹ بڑی غور سے سنا ہے مولوی صاحب کے اعتراضات اور سوال سب سنے ہیں ان سب کا جواب کنز العلماء دے چکے ہیں اپنے سینکڑوں کانفرنسز میں لہذا اپ کو ڈاکٹر صاحب کے وہ سب خطابات سننے چاہیے جو ان مسائل کے متعلق اور اپ نے جو اخر میں بازاری الفاظ استعمال کی اس کا جواب بابا جی خادم حسین رضوی یوں دیتے ہیں پیڑا ہور تے پھکیاں ہور 😊

  • @BabluG-q2d
    @BabluG-q2d 11 дней назад

    جامعہ نعیمہ کے اندر سو سے زیادہ علمائے کرام کا اجلاس ہوا انہوں نے بھی ڈاکٹر جلالی کو کلیئر چیٹ دی ہے

    • @murtazashah1925
      @murtazashah1925 11 дней назад

      Aur ye ijlas alam e zahir ki ankhon se posheeda rakha gya q k wo nazar lga deta hain khatai ko

    • @helphumanity3871
      @helphumanity3871 11 дней назад

      جامعہ نعیمیہ کے علماء کا اس کے گستاخ یونے پر دستخطوں کے ساتھ فتوی تو ہے یہ کلین چٹ والا فتوی عالم رویا میں دیا گیا ہوگا

  • @nasirmaqsood2897
    @nasirmaqsood2897 11 дней назад +1

    Doctor ashaf asif jalali zinbad.

    • @helphumanity3871
      @helphumanity3871 11 дней назад

      سیدہ پاک زندہ باد اور ان کے گستاخ مردہ باد

  • @HafizNadish11
    @HafizNadish11 11 дней назад

    Bout khon mufti sab

  • @NomanGhani-bh1ys
    @NomanGhani-bh1ys 11 дней назад

    اتنا علم ہے تو زاہد نعمانی صاحب نے سب کو چیلنچ کیا ہوا ہے مولوی صاحب میدان لگانے کی ابتدا کریں خالی بیٹھ کر خیالی پلاو نہ بناو جلالی صاحب کے شاگرد رشید کا چیلنچ قبول کریں شاباش

    • @helphumanity3871
      @helphumanity3871 11 дней назад

      نعمانی کی علمیت کا پول بھی کھل گیا اولادکم کے عموم پر من قتل مظلوما کے عموم کو استدلال کر رہا ہے۔ باقی اگر شوق ہو تو مفتی صاحب کے پاس چلا جائے چاہے بھی پلائیں گے

  • @UmerCh-je5pt
    @UmerCh-je5pt 11 дней назад

    Kamal mufti shab allah kary khataiyon ko be samj a jye Ameen sum Ameen ❤️

  • @asadsatti7062
    @asadsatti7062 11 дней назад

    Khatta e ejtahadi par ajar ha ghustaki or be adabi ni

  • @EjazSafdur
    @EjazSafdur 11 дней назад

    Is ko kis ny mufti bnya ha. Masal b sahi dena nh ata.

  • @AbdulGhafoor-os9rz
    @AbdulGhafoor-os9rz 11 дней назад

    اپنی طرف سے استدلال کر رہا ھے

    • @helphumanity3871
      @helphumanity3871 11 дней назад

      بیٹا اپنی طرف سے نہیں درجنوں حوالے ہیں مفتی صاحب کے پاس

  • @NaheemJaffar
    @NaheemJaffar 11 дней назад

    Sahi Bukhari hades 4240 Fatima zehra (a.s) jab abubakar se mutalaba kiya jab abubakar ne un ko haq nahi deya tb se jab tk Fatima zehra ne is duniya se akhein band nahi ki vo abubakar se naraz rahe aur us se baat b nahi ki aur apne janaze mai aane ki ijaazat nahi deya

    • @helphumanity3871
      @helphumanity3871 11 дней назад

      یہ ابن شہاب زہری کا ادراج ہے حدیث کے الفاظ نہیں عدم کلام کو اس نے ناراضگی سمجھ لی

  • @sajadsajad8540
    @sajadsajad8540 11 дней назад

    Hazart Qibla apko wasta syedah kainat RA Ka Mufti Muhammad Hanif Quershi panjtani ka interview condect karen Aur unse dr khatai se munazara Ki baari men pochen Aur dawate nasbiat walon Ki baari pochen please please please please please please please please please 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 🙏🙏🙏🙏

  • @sajadsajad8540
    @sajadsajad8540 11 дней назад

    Bahi jaan apko wasta syedah kainat RA Ka Mufti Muhammad Hanif Quershi panjtani sunnio Ki jaan shamsheer haider karar mohib ahlibait ka interview condect karen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HammadYT-rj9pw
    @HammadYT-rj9pw 11 дней назад

    MashaAllah❤❤❤

  • @mmmdanish828
    @mmmdanish828 7 дней назад

  • @HammadYT-rj9pw
    @HammadYT-rj9pw 11 дней назад

    ❤❤❤

  • @Saddamkhandurrani
    @Saddamkhandurrani 11 дней назад

    ❤❤❤

  • @MuhammadSaoodziae
    @MuhammadSaoodziae 11 дней назад

    ❤❤❤❤

  • @tahasalman3036
    @tahasalman3036 11 дней назад

    ❤❤❤❤❤

  • @MunirPakistan-jc2ug
    @MunirPakistan-jc2ug 11 дней назад

    ❤❤

  • @adiljaved9896
    @adiljaved9896 10 дней назад

    ❤❤❤❤