اسلام علیکم مزاج بخیر۔ میں تو یہ سمجھا تھا کہ آپ کی اس ویڈیومیں نئے امیر شجاع الدین شیخ کی تقرری پر تبصرہ ہو گا لیکن آپ نے تو ایک پرانا باب کھول دیا ہے۔ بحر حال آپ کے تبصرے کا اتظار رہے گا۔
سید مودودی رحمہ اللہ کے ویژن اور دور اندیشی کی داد دینی پڑتی ہے کہ انہوں نے ایسا نظم جماعت وضع کیا جس میں نہ جماعت اور نہ امیر بت بن سکتا ہے، ادب احترام اطاعت کے باوجود امیر کا احتساب اور تبدیلی ممکن ہے، الحمد للہ اس پورے عرصے میں صرف جماعت ہی میدان میں باطل کو چیلنج کرتی رہی ہے۔
I am not part of Tanzeem. App Deene Islam ki khidmat Apnay Tareeqay se kar lain. Prexisting effort to kion blackmail kar rahay hain. Kis in videos ka maqsad Allah ki Raza hai ?
بہت عمدہ تاریخی واقعات
خوب تجزیہ
جزاک اللہ
اپ سے اختلاف سہی مگر تاریخ کے اوراق دیکھنے کو مل رہے ہیں
ڈاکٹر اسرار احمد قرآن کے بہت بڑے داعی تھے
salam. how to meet with you.
اس سے پہلے ڈاکٹر خالد ظہیر صاحب تھے، بہت پہلے چھوڑ گئے , آج وہ قرآن کریم کے بہت عمدہ معلم ہیں ،،،کاش اپ بھی ان سے استفادہ کریں
اسلام علیکم مزاج بخیر۔ میں تو یہ سمجھا تھا کہ آپ کی اس ویڈیومیں نئے امیر شجاع الدین شیخ کی تقرری پر تبصرہ ہو گا لیکن آپ نے تو ایک پرانا باب کھول دیا ہے۔ بحر حال آپ کے تبصرے کا اتظار رہے گا۔
he already did. see his facebook page
کوئی کارواں سے ٹوٹا کوئی بدگماں حرم سے ،،،!
I think this change of Amaarat was requisite of Project Imran.
سید مودودی رحمہ اللہ کے ویژن اور دور اندیشی کی داد دینی پڑتی ہے کہ انہوں نے ایسا نظم جماعت وضع کیا جس میں نہ جماعت اور نہ امیر بت بن سکتا ہے، ادب احترام اطاعت کے باوجود امیر کا احتساب اور تبدیلی ممکن ہے، الحمد للہ اس پورے عرصے میں صرف جماعت ہی میدان میں باطل کو چیلنج کرتی رہی ہے۔
کاش ہم قرآن حکیم کی طرف بلاتے
نہ کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی فکر تک
بہت افسوسناک بات کی ڈاکٹر اسرار صاحب نے، عبدالخالق کے بارے میں، میں زاتی طور پر جانتا ہوں ڈاکٹر عبدالخالق بہت نفیس انسان ہیں
عاطف وحید کیوں سرگرم نہ ہوئے تنظیم میں
I am not part of Tanzeem. App Deene Islam ki khidmat Apnay Tareeqay se kar lain. Prexisting effort to kion blackmail kar rahay hain. Kis in videos ka maqsad Allah ki Raza hai ?
these things are necessary for record
گڑھی شاہو کی بلنڈنگ کا بھی بہت معلوم ہے
حاجی عبدالواحد صاحب سے لی گئی جگہ کو ان کے بیٹے کو بھی نکال دئا
چوہدری غلام محمد کہاں ہیں
بے چارے
Think tank
خوب کہا
قبضہ گروپ
کوئی علمی انداز نہیں نہ ہی تحقیقی جزبہ ہے