اس سے بچارے غریب گھریلو صارفین کی مشکلات کیا کم ہو جائیں گی کیا ان کی اشک شوئی ہو جائے گی یقیناً نہیں ہوا میں تیر چلا رہے ہیں عقل ان کو چھو کر بھی نہیں گزری
شہباز شریف صاحب بہت اچھا اقدام ہے سولر پہ منتقل کرنے کا لیکن یہ بھی بتائیں اپ یا اپ کے بعد کی کوئی پارٹی یا اس پہ ٹیکس نہیں لگائیں گی اپ لوگ تو پیٹ ہی نہیں بھرتے حکومت حکومتی وزیروں کسی بھی پارٹی کا کوئی بھی بندہ ہے ان کے پیٹ اور ان کے بچوں کے خرچے ہی نہیں پورے ہوتے غریب بیچارہ تو ویسے ہی مر رہا ہے
بجلی کے بلوں ميں ناجائز ٹيکس نا منظور حکومت وقت ، بجلی گيس کمپنيوں کے ڈاکوؤں اور ديگر تمام چور اداروں کے خلاف ايک بھرپورعوامی تحر يک شروع کرنے کی شديدضرورت ہے پورے ملک کےعوام تمام بلوں کی ادائيگی فورا بند کر ديں جب تک مشترکہ ايکشن نہيں ہوں گے کوئ تبديلی نہيں آے گی عوام کو اس بدحالی کا شکار کرنے ميں ہر سياسی ليڈر اور اسکی پارٹی ذمہ دار ہے ۔ عوامی طاقت کا مظاہرہ دکھاؤ اور سرکاری ڈکيٹ مکاؤ -------------------- ميں آپکا پيغام دينے گيا تھا مگر بہت تلاش بسيار کے بعد پتہ چلا کہ رياست کا اب کوئ وجود نہيں رہا ۔رياست پر پکے کے ڈاکوؤں نے قبضہ کر ليا ہےاور حکومت کا نظام چلانے والے بھی پکے کے ڈاکوؤں کيساتھ مل گئے ہيں۔ لہازا اب غريب کو متحد ہو کر ايک تاريخی انقلاب لانا ہو گا اور تمہارے بچوں کے منہ سے نوالہ چھين لينے والوں کو عبرت ناک انجام سے ہمکنار کرنا ہو گا ۔متحد ہو جاؤ اور باہر نکلو ورنہ تمہاری داستاں تک نہ ہو گی داستانوں ميں ۔
پاک فوج زندہ باد ❤
یہ جج پوری زندگی نا انصافی کر کے اب معتبر بن بیٹھے ہیں ۔۔۔
Kia ap is ka halaf data han asa Jo zaban pa ay to bol datay ho jnb
کیابات ہے
PML-N 🐅✌️
Only Imran Khan ❤❤❤❤❤❤
جہاں جہاں سیکورٹی کے مسائل ہیں وہاں زمین کے نیچے قدرتی وسائل ہیں
نام نہاد ججز صاحبان کو قابل احترام سمجھتے ہیں افواج پاکستان قابل احترام نہیں ؟
Bijli k bill sy itna tang ah chuky hain punjab waly wazery azam sahib punjab ki awam ka kya kasoor ha
اللہ ہمارے ملک کے حالات ٹھیک کردے اور سب کو مل جل کر کام کرنے کی توفیق عطاء فرما
اس سے بچارے غریب گھریلو صارفین کی مشکلات کیا کم ہو جائیں گی کیا ان کی اشک شوئی ہو جائے گی یقیناً نہیں ہوا میں تیر چلا رہے ہیں عقل ان کو چھو کر بھی نہیں گزری
Good
اللّٰہ پاک آپ کو کامیابی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
Pmln zindabad❤
Punjab ka kya kasoor ha main sahib
❤❤❤❤❤
پھر تو باقی ملک میں لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی
شہباز شریف صاحب بہت اچھا اقدام ہے سولر پہ منتقل کرنے کا لیکن یہ بھی بتائیں اپ یا اپ کے بعد کی کوئی پارٹی یا اس پہ ٹیکس نہیں لگائیں گی اپ لوگ تو پیٹ ہی نہیں بھرتے حکومت حکومتی وزیروں کسی بھی پارٹی کا کوئی بھی بندہ ہے ان کے پیٹ اور ان کے بچوں کے خرچے ہی نہیں پورے ہوتے غریب بیچارہ تو ویسے ہی مر رہا ہے
بجلی کے بلوں ميں ناجائز ٹيکس نا منظور
حکومت وقت ، بجلی گيس کمپنيوں کے ڈاکوؤں اور ديگر تمام چور اداروں کے خلاف ايک بھرپورعوامی تحر يک شروع کرنے کی شديدضرورت ہے پورے ملک کےعوام تمام بلوں کی ادائيگی فورا بند کر ديں جب تک مشترکہ ايکشن نہيں ہوں گے کوئ تبديلی نہيں آے گی عوام کو اس بدحالی کا شکار کرنے ميں ہر سياسی ليڈر اور اسکی پارٹی ذمہ دار ہے ۔
عوامی طاقت کا مظاہرہ دکھاؤ اور سرکاری ڈکيٹ مکاؤ
--------------------
ميں آپکا پيغام دينے گيا تھا مگر بہت تلاش بسيار کے بعد پتہ چلا کہ رياست کا اب کوئ وجود نہيں رہا ۔رياست پر پکے کے ڈاکوؤں نے قبضہ کر ليا ہےاور حکومت کا نظام چلانے والے بھی پکے کے ڈاکوؤں کيساتھ مل گئے ہيں۔ لہازا اب غريب کو متحد ہو کر ايک تاريخی انقلاب لانا ہو گا اور تمہارے بچوں کے منہ سے نوالہ چھين لينے والوں کو عبرت ناک انجام سے ہمکنار کرنا ہو گا ۔متحد ہو جاؤ اور باہر نکلو ورنہ تمہاری داستاں تک نہ ہو گی داستانوں ميں ۔
Pmln zindabad smbal len gy InSha Allah
گریٹ وزیراعظم محمد شہبازشریف ❤❤❤❤
Very good
میں نے خرید ا ھے۔۔۔جس طرح کہا جارہا ۔ایسا نہں ہوتا
Allah karay Pakistan ka nezam ab bhi sanbhal jay
Pakistan mai. kb sasti bajli ho gi
محرم کی آڑ میں کچھ تو ہونے والا ہے
10:27
Big annnouncemnt kahan hai?
Pagal banate hen esi 🙄
🎉🎉🎉🎉
Ya Maryam Sirf Manzori da Rahi ha pora koi Mansoba nai kar Rahi Student Bike Scheme Payment 2 lack Down payment 1 lac 50 hazar.
pp
Kab kary gi yeh koi ni pata sab dramy bazian is gourmet ki
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🐅
Yani agly5 sal ki qsr in5salo m nikl jay gi
😂
😂😂😂😂
کیا پاکستان اور کیا اس کی تاریخ ہوگی مجھے تو سب کچھ اندھیرا ہی نظر ارہا ہے
PTI 🇧🇫💪🇵🇰💪✌️🇧🇫💪
PMLN 👎 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️👎
Bagherat hukmaran
Son of bich kpk me light q ni ha
❤❤❤❤❤