Allah hzrat ki umr m tandrusti k sath izaafa kre... Or apni nek koshisho m kamiyab kre.. Meri allah se duaa h ki hzrat rajsthan baar baar aae... Unki yahan bahot zarurat h.
Masha allah hazrat zi se Secorty ( Badigord) bhi hai Allah ki pakad se darane ke sath sath khud bhi darne ki zararat hai TAQWA Buzurgi yeh sab SIFAT Allah hi ko maaloom hai AAkhirat ki pehli hi manzil main sab maloom hojayega
رام لیلا میدان میں تا حد نظر ٹوپیاں نظر آتی ہیں اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہیں حضرت کا جملہ ' حضرت کی کیا مجبوری ہے کہ جمیعت علماء ہند کا صاف لفظوں میں نام لینا نہیں چاہتے '' آلحمدللہ جمیعت علماء ہند نے بہت سارے کام انجام دئے - حضرت جی اپ ملی ' سماجی ' دینی ' رفاہی کون سا کارنامہ انجام دئے وہ تو بتائیں صرف بیان بازی جملے بازی سے کچھ نہیں ہوتے والا ہے حضرت
@@Mohdafzal-ho9kp میں خوب جانتا ہوں فاونڈیشن کا کام ۔ مال بٹورنا دولت جمع کرنا افضل صاحب ۔اللہ سبحانہ آپ کو صحت عافیت کےساتھ عمر میں برکت عطا فرمائے آمین محنت سے کما کر آسانی کےساتھ دولت کوئی نہیں جمع کر سکتا نزاکت, تصنع , آرام پسندی , جاہ طلبی, خود پسندی, بزرگوں کے اوصاف ہوہی نہیں سکتے آپ حضرت باندوی رحمتہ اللہ علیہ کی تڑپ فکر کسی بھی صاحب سے معلوم کرلیں حضرت باندوی رحمتہ اللہ نزاکت تصنع آرام طلبی بالکل پسند نہیں فرمائے تھے
Allah me jitna aapko RUTBA diya India me kaam utna hi bura aur bekar kaam kiye siwa sirf bayanbaazi k kuch nahi kiye 20 saal me nahi to halat aaj ye nahi hota,sirf apna dukandaari
Woww
Best bayan
ماشاءاللہ یا شیخ
جرأت وبےباکی کا دوسرا نام مولانا سجاد نعمانی ۔واہ واہ واقعی آپ نے حقائق کو واضح کردیا
ماشآءاللہ
اللہ تعالیٰ حضرت والا کی لمبی عمر فرمائے
آمین یارب العالمین
حضرت جو کچھ فرما رہے ہیں یہ تمام باتیں کس کتاب میں ملیں گیں اگر کسی کے علم میں ہو تو راہنمائ فرماکر مشکور ہوں
یہ سب حضرت کے ملفوظات ہیں بھائی
ماشاءاللہ حضرت تو لفاضی کے دریا بہانے میں بہت مہارت رکھتے ہیں
آمین
ماشاءاللہ بہت خوب حضرت ❤❤❤
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمرمیں برکت عطاء فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت بہت خوب اللہ تعالی مزید ترقیات سے نوازے آمین یارب العالمین
Masha Allah ❤ ya shikh❤
Mashallah
Allah hzrat ki umr m tandrusti k sath izaafa kre... Or apni nek koshisho m kamiyab kre..
Meri allah se duaa h ki hzrat rajsthan baar baar aae...
Unki yahan bahot zarurat h.
ماشااللہ
❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
کیا انسان ہیں واقعی گویا کہ مولانا مودودی رح ہمکلام. ہوں
Masallah
Allah AAP ki Umar me sehat me barkat ata farmaye ameen aur aap ka saya humare upar tader ata farmaye ameen 🤲
😮
पहली मर्तबा किसी आलिम को इस तरह बयान करते देखा है😪😪👌👌🔥
Allah Rasool ki baton ko Bataan Kahte hai Qisse kahani jumle Bazi ko Bayan nahi bolte mere bhai
mashaAllah
Welcome to Najibabad hazrat tomorrow ❤
اس بیان پر عمل پیرا ہونا بہت ضروری ہے۔۔۔ آئیۓ تحریک علماء ہند کے منشور کو قبول کریں۔۔
Masha allah hazrat zi se Secorty ( Badigord) bhi hai
Allah ki pakad se darane ke sath sath khud bhi darne ki zararat hai TAQWA Buzurgi yeh sab SIFAT Allah hi ko maaloom hai AAkhirat ki pehli hi manzil main sab maloom hojayega
All the ulnar Karam has become parasite
They do not have backbone now
Only donation by repeated old sentimental stories
رام لیلا میدان میں تا حد نظر ٹوپیاں نظر آتی ہیں اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہیں حضرت کا جملہ ' حضرت کی کیا مجبوری ہے کہ جمیعت علماء ہند کا صاف لفظوں میں نام لینا نہیں چاہتے ''
آلحمدللہ جمیعت علماء ہند نے بہت سارے کام انجام دئے - حضرت جی اپ ملی ' سماجی ' دینی ' رفاہی کون سا کارنامہ انجام دئے وہ تو بتائیں صرف بیان بازی جملے بازی سے کچھ نہیں ہوتے والا ہے حضرت
شاید آپ کو حضرت کے کاموں کا علم نہیں ہے میرے بھائی
@@Mohdafzal-ho9kp
میرے بھائی ذہنی غلامی سے باہر نکلو حضرت صرف اور صرف لفاضی کے غازئ ہیں یہی حضرت کے کارنامے ہیں
آپ تو شاید رحمان فاؤنڈیشن کو بھی نہیں جانتے اور حضرت کا کام علماء اکرام کو متوجہ کرنا ہے میرے بھائی
@@Mohdafzal-ho9kp
میں خوب جانتا ہوں فاونڈیشن کا کام ۔ مال بٹورنا دولت جمع کرنا افضل صاحب ۔اللہ سبحانہ آپ کو صحت عافیت کےساتھ عمر میں برکت عطا فرمائے آمین محنت سے کما کر آسانی کےساتھ دولت کوئی نہیں جمع کر سکتا نزاکت, تصنع , آرام پسندی , جاہ طلبی, خود پسندی, بزرگوں کے اوصاف ہوہی نہیں سکتے آپ حضرت باندوی رحمتہ اللہ علیہ کی تڑپ فکر کسی بھی صاحب سے معلوم کرلیں حضرت باندوی رحمتہ اللہ نزاکت تصنع آرام طلبی بالکل پسند نہیں فرمائے تھے
Allah me jitna aapko RUTBA diya India me kaam utna hi bura aur bekar kaam kiye siwa sirf bayanbaazi k kuch nahi kiye 20 saal me nahi to halat aaj ye nahi hota,sirf apna dukandaari