Sa-Salami Aleikum Bhai, this is a very informative video of yours and new for every night, it is very easy for the doubts and this is the work in homes, these utensils are used but the commercial ones are best for it.
لوگوں کو علم نہیں ہے کہ پلاسٹک کی پلیٹ استعمال نہیں کرنی چاہیے کھانوں میں اس کی بجائے اپ سٹیل کے برتن استعمال کر لیں کیونکہ پلاسٹک کے اوپر جو گلیس والا پیپر لگا ہوتا ہے وہ گرم چیز ڈالنے سے گل جاتا ہے اور وہ ہمارے جسم میں کینسر کا سبب بنتا ہے 😢
@@mehranahmad7999 بس بھائی جن کو تو پتہ ہے وہ پلاسٹک کے برتن نہیں خریدتے لیکن 80 پرسنٹ ہماری ملک کی عوام ایسی ہے کہ جن کو شعور ہی نہیں ہے ان کو علم ہی نہیں ہے کہ یہ اپنے لیے کتنی بڑی بیماری خرید کر گھر لے کر جا رہے ہیں میں نے بہت سارے بازاروں میں عورتوں کو دیکھا ہے جو بہت فخر سے پلاسٹک کے برتن خرید کر لے کر جاتی ہیں گرم گرم سالن ڈالتی ہیں لیکن افسوس ہے ایسی عقلمند عورتیں سمجھتی ہوئی نہیں
@@nasiralikhowaja9763 جی برادر اپ نے بالکل ٹھیک کہا مٹی کے برتن میں کھانا بنانا چاہیے اور کھانا کھانا بھی چاہیے لیکن جن گھروں میں بچے ہیں وہاں پر مٹی کے برتن جلدی ٹوٹ جاتے ہیں اور اس اس حساب سے مٹی کے برتن پھر مہنگے پڑتے ہیں

Mashallah zabardast Beautiful
Shukria
Beautiful video 👍🌹🤲🏼🤲🏼
Nice and informative video
Shukria
Nice vlog!
nyc
Copper ki Handi ka rate kay ha
Assalam u alaikum 3500 wali kitny gram ki hai or kya cash on delivery available hai
Bhaie video men number mojood ha contact karlen
adress????
❤❤❤
Copper ka degcha nhi h agr h tu online mle ga
Coper ki hndiya ka rate ni btaya
گھریلو کوپر کی بانڈی کی قیمت کیا ہے گھر پر ڈیلوری بوتی ے؟
لوگوں کو علم نہیں ہے کہ پلاسٹک کی پلیٹ استعمال نہیں کرنی چاہیے کھانوں میں اس کی بجائے اپ سٹیل کے برتن استعمال کر لیں کیونکہ پلاسٹک کے اوپر جو گلیس والا پیپر لگا ہوتا ہے وہ گرم چیز ڈالنے سے گل جاتا ہے اور وہ ہمارے جسم میں کینسر کا سبب بنتا ہے 😢
بالکل درست فرمایا آپ نے پلاسٹک برتن کے استعمال کے باعث کینسر کا مرض پھیل رہا ہے اس کا استعمال مکمل ختم کر دینا چاہیے
@@mehranahmad7999 بس بھائی جن کو تو پتہ ہے وہ پلاسٹک کے برتن نہیں خریدتے لیکن 80 پرسنٹ ہماری ملک کی عوام ایسی ہے کہ جن کو شعور ہی نہیں ہے ان کو علم ہی نہیں ہے کہ یہ اپنے لیے کتنی بڑی بیماری خرید کر گھر لے کر جا رہے ہیں میں نے بہت سارے بازاروں میں عورتوں کو دیکھا ہے جو بہت فخر سے پلاسٹک کے برتن خرید کر لے کر جاتی ہیں گرم گرم سالن ڈالتی ہیں لیکن افسوس ہے ایسی عقلمند عورتیں سمجھتی ہوئی نہیں
میری حساب سے مٹی کے برتن میں خانہ بنانا چائیے

😝😝🥰🥰🥰🥰🥰🥰