begam ne aaj mariyam beti ke liye yah 🤲

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 12 дек 2024

Комментарии • 17

  • @mohammadnasar3294
    @mohammadnasar3294 Месяц назад +5

    السلام علیکم ۔اللہ تبارک و تعالی اپ کو کامیابی عطا فرمائے امین ۔اللہ تبارک و تعالی اپ کی ساری پریشانیاں دور فرمائے امین ۔اللہ تبارک و تعالی اپ اور ہم سب پر رحم اور کرم کرے امین ۔

  • @aishabajwa9002
    @aishabajwa9002 Месяц назад +4

    MashAllah

  • @zarazara7079
    @zarazara7079 Месяц назад +6

    Unqcl g Abi chup kr k bathy rahin ...

  • @SagheerHussain-k3g
    @SagheerHussain-k3g Месяц назад +2

    Ap ne aisha ke liya a baht ko ya theek nahi kiya

  • @saimaazeem1313
    @saimaazeem1313 Месяц назад +5

    Apani kartoot be batyo,jo choto veer ka saath mil ka ke the,Bohat beshram ho ,tumara bara ma shumaila na be bata dia tha jo tum na kia tha

    • @Mahamvillagevlogs
      @Mahamvillagevlogs  Месяц назад +2

      اللہ پاک اپ کو خوش رکھے اور سدا سلامت رکھے امین ثم امین میری تو یہی دعا ہے جس نے یہ اپ کو بتایا وہ اور بھی تو بتا سکتا تھا سب کچھ اپنا بھی اور دوسروں کا بھی اصل باتیں تو کچھ اور ہیں وہ سب اللہ کی ذات کو پتہ ہے اللہ پاک کی ذات فیصلہ کرنے والی ہے اور کرے گی انشاءاللہ میرا اللہ وارث اللہ حافظ

  • @ShaheenAkhter-y8r
    @ShaheenAkhter-y8r Месяц назад +2

    اپنے داماد اور بیٹی کو شادی والے گھر سے نکلوایا تھا اپ نے داماد اور اس کے گھر والے ایسی بے عزتی نہیں کرواتے اپ نے بہت برا کیا تھا بیٹی اور داماد کے ساتھ اپ خود چلے جاو بیٹی کے گھر اج پھر ان کا نام لے کر ویڈیو بنا دی ویوز کے لئے

    • @Mahamvillagevlogs
      @Mahamvillagevlogs  Месяц назад

      جی السلام علیکم اللہ پاک اپ کو خوش رکھے شاد و اباد رکھے امین ثم امین جی شادی سے میں نے بیٹی کو اور داماد کو گھر بھیج دیا تھا اس وقت بھی میں نے اپنی بیٹی اور داماد کی اگے ہاتھ جوڑے تھے اور منت کی تھی کیوں کہ بہت بڑی مجبوری تھی اس لیے لیکن وہ وقت جب یاد اتا مجھے پتہ نا کہ وہ وقت کیا تھا بس مجبوری اس کے بعد جن لوگوں کی وجہ سے بیٹی اور داماد کو نکالا گا ان کو بھی تو میں نے من جین ختم کر دیا ان لوگوں کا صرف اپنے والد کے پوتے کی خوشی کے لیے دو سال تک دو سال تک کا میرا کوئی ان سے تعلق نہیں رہا چھوٹو اور اصف سے دو سال کے بعد مجھ پر بہت برے الزام لگے یہ کہ وہ غلط ہیں باقی ویڈیو بنانا یا نہ بنانا ویوز انے یا نہ انے ان نصیب اور مقدر کی بات ہے یہ بات اپ کی بہنوں بھائیوں غلط ہے اپ اچھے ہیں اپ کی یہ بات میں سوری ضرور کہوں گا یہ غلط ہے کیونکہ جو میرے اللہ پاک نے میرے نصیب میں لکھا ہے وہ مجھے ہی ملنا ہے جو نہیں لکھا وہ مجھے کبھی نہیں مل سکتا اس لیے ویوز کی خاطر نہیں صرف کمنٹس جیسے اپ نے لکھا ہے اس کا جواب دیا باقی اللہ پاک اپ کو خوش رکھے شاد و اباد رکھے اور مریم بیٹی کا اور مریم بیٹی کی فیملی کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے یہ میں غلط ہوں اپنی غلطی کا حساب میں نے دینا ہے کسی اور نے نہیں دینا اللہ پاک کی ذات بہتر کرنے والی ہے انصاف کرنے والی ہے غلطی کی سزا بھی اللہ کی طرف سے ضرور ملتی ہے جو غلط کرتا ہے ٹھیک ہے نا جی باقی اللہ اپ کو خوش رکھے سدا سلامت رکھے یہی دعا ہے میری امین ثم امین اللہ حافظ

  • @AnamikaBali-ss7ky
    @AnamikaBali-ss7ky Месяц назад +1

    Ayesha ke bare me sach bata do ap lo taki koi kuj na bole apko

    • @Mahamvillagevlogs
      @Mahamvillagevlogs  Месяц назад

      جی پیسے کی خاطر فون کر کے بتا کر سچے ہو جانا اچھی بات تو نہیں اصل بات تو یہ ہے کہ وی لوگ بنا کر مجھے ثابت کریں تو پھر میں بھی اصل بتا دوں گا باقی یہ خاندان پیسے کی خاطر کچھ بھی کر سکتا ہے اللہ اپ کو خوش رکھے

  • @sarojkaur3642
    @sarojkaur3642 Месяц назад

    Paisa khota apna h kesy nu ke dosh.glti ayasha ne keti h buray log bana dety.

    • @Mahamvillagevlogs
      @Mahamvillagevlogs  Месяц назад

      جی السلام علیکم میری دعا ہے اللہ پاک اپ کو خوش رکھے اور سدا سلامت رکھے امین ثم امین صبح صبح میرے دل سے یہی دعا نکلی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے باقی اللہ پہ بھروسہ کرنا چاہیے جو کرے گا اللہ کرے گا بہتر کرے گا میرا اللہ وارث اللہ اپ کو ارشاد و اباد رکھے امین ثم امین

  • @SagheerHussain-k3g
    @SagheerHussain-k3g Месяц назад

    Ya Sab jueet ha

  • @rajkakitchen3277
    @rajkakitchen3277 Месяц назад

    Tusi changa kitha una diya kudi nu es tharha karo naswa ditha sharm karo una nu gharo baigarth kar ditha

    • @Mahamvillagevlogs
      @Mahamvillagevlogs  Месяц назад

      جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ اپ کو خوش رکھے سدا سلامت رکھے باقی کوئی بات نہیں جو کسی نے اپ کو کہا اپ نے وہی سن کر یقین کر بیٹھے باقی میرا اللہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے غلط کرنے والوں اللہ سزا ضرور دے گا انشاءاللہ اپ اچھے ہو اللہ اپ کو خوش رکھے اللہ حافظ میں غریب یہی کہہ سکتا ہوں میرا اللہ وارث

  • @Jochahodekho
    @Jochahodekho Месяц назад +1

    Kase admi ho Tum tumhare video main Sirf logo ki burian hote hai Maryam our us k Ghar balon ku b nahi choora UN logo ne khabi Tum logo ka name nahi liya video main Tum Sirf wies k liya logo ki batain karte ho our kehte ho main Kise ki bat nahi karta tumhare video main our kosh hota hi nahi

    • @Mahamvillagevlogs
      @Mahamvillagevlogs  Месяц назад

      جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی اپ بہت اچھے ہیں اللہ اپ کو خوش رکھے شاد و اباد رکھے اور نالے ہر دکھ تکلیف تو محفوظ رکھے امین ثم امین میرے غریب کی یہی دعا ہے باقی اللہ جو کرے گا بہتر ہوگا اللہ حافظ