عمران نے سب کُچھ برداشت کر لیا ہے اب کیوں وُہ ڈیل کرے اللہ اُس کی حفاظت فرمائے اور ثابت قدم رکھے اور کامیاب کرے دوبارہ وزیرِاعظم بن کر آئے ۔آمین یا ربُ العالمین
🤲🏻وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَـٰكِرِينَ🤲🏻 اور وہ اپنی چال چل ریے تھے اور الله اپنی تدبیرکر رہا تھا اور الله سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے,,,ALLAH RABBUL IZZAT KA AZAAB BHT SAKHT HY,
سر میں سعودی عرب میں ہوں اور آج تک جتنے بھی سعودی شہریوں نے میرے وطن کا پوچھا ہے تو ساتھ دوسرا جملہ عمران خان کے بارے تھا کہ " والله عمران خان كويس، مياه مياه، نفر قوي وغيره وغيره
گل صاحب یہ جرنیلز ایک دفعہ عمران خان سے ڈاکٹر عبد القدیر خان کی طرح اعتراف جرم کرنا چاہتے ہیں اور 9 مئی کا زمہ دار ٹھہرانا چاہتے ہیں پھر آپ کو یاد ہوگا کہ اس بچارے کو انھوں نے کسطرح گمنام کردیا
کسی صورت احتجاج موخر نہیں کرنا چاہیے۔ اگلا مہینہ شدید سردی کا ہے۔ اس لئے اسلام آباد میں لمبا احتجاج کرنا مشکل ہو جائے گا۔ خدارا اس بار احتجاج ملتوی نہیں ہونا چاہیئے
عوام کی معاشی حالت بہت ھی خراب ھے۔۔۔ دو وقت کی روٹی بھی مشکل ھو گیء ھے۔۔۔ بے روزگاری ھے۔۔ بجلی گیس کے بل ۔۔۔ منگایء۔۔بچون سے دودھ صحت اور تعلیم بھی چھین لی۔۔۔11کروڑ پاکستانی خط غربت سے نیچے چلے گےء ھین۔۔۔۔ اندستری بند ھے۔۔۔زراعت بھی گراوت مین ھے۔۔۔۔۔
ہم عوام کو یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہئے کہ جب تک اس ملک پر جنگل کے بادشاہ کی حکومت ہے عمران خان کو اس وقت تک رہائ نہیں دی جائے گی۔اور خان کو رہائ دلانے کے لئے ہمیں باہر نکلنا ہی ہوگا اور لاکھوں کی تعداد میں نکلنا ہوگا۔پھر ہی جنگل کے ظالم بادشاہ کی ظالم حکومت ختم ہوسکے گی۔
پاکستانی قوم آگر اس ظلم سے بےغغرتی سے غلامی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو صرف ایک ہی راستہ ہے 24 نومبر کو صرف انقلاب انقلاب انقلاب اور کوئی راستہ نہیں ہے پاکستانی قوم کے ساتھ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
App ke analysis acchi hai, lakin limited hai, Pakistan se baahar ke Heads bhi Imran Khan ke International popularity se upset hai wo bhi nahi chahaten ke Imran Khan Saheb freely apni politics karen.
Us protest ka kabbi koi result neh niklta chahy 200 din be chalta rehy jo so called "pur aman" ho. J7b tul lashy na hiry koi result neh niklys third world countries may. A very good example of recent Bangladeshi events ard here.
وَ مَكَرُوا وَ مَكَرَ اللهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمُكِرِينَ سوره آل عمران اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر فرمائی اور اللہ بہترین خفیہ تدبیر کرنے والوں میں سے ہے
Dr Gill, you should declare international protest on same day in all major cities like London, New York, Paris, Barcelona, Australian cities…every where there is Pakistan’s diaspora living….so it becomes international event across the world….
ماشاءاللہ عمران خان اور تحریک انصاف کے تمام بے گناہ پاکستانیوں کو جیل میں قید رکھ کر اپنی ظلم جبر مکاری اور ناانصافی سے حاصل کی ہوئی حکمرانی کو مسلط رکھنے کے لیے اختیارات اور قومی خزانے کا ناجائز استعمال کر کے مال لگانے والے اور مال بنانے والے دونوں گروپ ملک اور قوم کے ہمدرد نہیں بلکہ دوشمن ہیں ظلم جبر مکاری اور ناانصافی کا نظام کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو گا ظلم جبر مکاری اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرنے والے تحریک انصاف قیادت زیماداران وکلاء طلباء صحافی اور تمام پاکستانیوں کو اللہ پاک ہمت جرت استقامت عطا فرمائے اور حفاظت فرمائے
وقار ملک کا مشورہ ہے عوام صوابی میں جمع ہونا شروع ہو جائے اور 24 کو اسلام آباد کی طرف چل پڑیں ورنہ دوسری صورت میں عوام کو روکا جائے گا اور لوگ اسلام آباد نہیں پہنچ پائیں گے بہت کم تعداد کے باعث مار دھاڑ ہو گی اگر بڑی تعداد صوابی سے چلے گی تو دوسرے شہروں سے لوگ ملتے جائیں گے یہ پلان بہترین ہے گل صاحب آپ علیمہ خان سے بات کریں
دیکھتے ھیں أگے اگے ھوتا ھے کیا یہ أپ صحیح کہ رھے ھیں اپنی حکومت کو طول دینادولت الٹھی کرنے کے لیے موجودہ حکومت کا بھرپور استعمال اور عمران خان کو لمبے عرصے تکجیل مین رکھنا مقصود ھے اور اس پر مکمل عمل کیا جا رھا ھے
افغانستان نے امن قائم کر دکھایا ۔۔اور ہمارے ملک میں ہر روز بربادی کی نئ داستان رقم ہو رہی ہے ۔۔کیوں کہ وہاں نہ بھٹو زندہ ہے ۔۔نہ باجوے ۔۔نہ شریف زادے۔۔نہ بکتے قلم ۔۔۔
السلام علیکم شہباز گل صاحب ایسا ایپ تے متعارف کرائیں جو اپ کے پی ٹی ائی کے جو ورکر اپ کو شکایت لگا سکیں کہ ادھر اپ کے بندے نہیں پہنچ رہے ادھر سے 24 نومبر کو نکالنے کے لیے اپ کے بندے نہیں ا رہے وہ اپ کو شکایت لگا سکیں عام لوگوں کے لیے
حکومت نے سکول پرائیویٹ کئے جہاں اساتذہ کی ماہانہ تنخواہ 8 تا 12 ہزار ھے یہ اساتذہ جج ، جنرل ، ڈی سی بناتے ہیں جبکہ ان پڑھ مزدور فیکٹری سے 36000 تنخواہ لیتا ھے
آپکی کم علمی ہے جو جرنیل ،جج،بیوروکریٹ بنتے ہیں وہ اشرافیہ طبقے سے تعلق رکھتے ہیں اور اشرافیہ کے لیے مختص سکولوں سے پڑھتے ہیں وہاں پے لاکھوں فیسز ہوتی ہے
Sahi bat hai Pakistan ka batcha batcha iss foj sy Nafrat krta hai Dunia ki koi b foj ho agar uske pass awam ki support na ho tu wo koi jang nahi jeet sakti .
اللّٰہ ﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے ارشد شریف بھائی کی بےحساب مغفرت فرمائے اور ان کو آقائے دو جہاں ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اوراہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔۔ آمین یا رب العالمین
بلکل 24 ۔نومبر کی کال واپس نہیں لینا ورنا کوئی پارٹی ورکر دوبار ہ نہیں نکلے گا اور نہ کسی کی انٹرسٹ ھوگی گل صاحب اس پر بھرپور زور دے کہ واپس نہیں لینا ۔۔ورنہ میرا دل تو ٹوٹ جائے گا ۔۔عمران خان زندا باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤
People of Pakistan imran Khan are educated and wise, and are getting fearless from Army human rights violations, and will soon enforce the real democracy in Pakistan.
یااللہ 🤲🕋🤲پاکستان 🇵🇰پے رحم اور حفاظت فرما جو پاکستانی ملک کے ساتھ وفادار اورمحب وطن ھیں ان کے ہاتھوں میں پاک وطن کی بھاگ دوڑ عطا فرما تاکہ سہی سمت ملک ترقی کی طرف گامزن ہو سکے۔ آمین ثم آمین۔ پاکستان کے پکے کے چور ڈاکو اپنی چوری چھپانے کے لیے بھر پور سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں اور چکیدار ان کی بھر پور مدد اور حمایت کر رہے ہیں:-
پاکستان 🇵🇰 کی بدقسمتی ہے جو لوگ بڑے بڑے عہدوں پر ہوتے ہیں ذاتی مفادات کیلیے بڑے سے بڑا نقصان کریں لوٹ مار کریں ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیں اور آپنی زات کے ساتھ ساتھ اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی ناجائز نوازتے رہیں ان کو دوران نوکریاں روکا نہیں جاتا اور نا ہی رٹائرمنٹ کے بعد پکرا جاتا ہے قانون صرف غریبوں مسکینوں مظلوموں کیلیے بنائے جاتے ہیں نا ہی کوئی آسانیاں نا کوئی سہولیات نا ہی انصاف دیا جاتا ہے اور امیروں طاقتوروں کیلیے چھوٹ و سہولیات آسانیاں پیدا کی جاتیں ہیں ان ظلموں کی زیادتیوں تباہی و بربادی اور ناقابل تلافی نقصان کو ملک و قوم کو زندگی بھر بھرنا پڑتا رھتا ہے۔
اس فوج کو ایک نئے نظام اور تربیت کی ضرورت ھے۔۔۔کیوں نہ ایک چھوٹا سا میراثی طبیعت ایٹم بم کاکول پر پھینکا جائے جو صرف کاکول کو میدان بنائے اور ایک نئی فوج بنائی جائے۔۔
عمران خان زندہ باد پاکستانی عوام زندہ باد چور مردہ باد
آپ بالکل سچ کہہ رہے ہیں
عوام ہی عمران خان کو آزاد کروائیں گے 24 نومبر انشاء اللہ ۔
اب کسی جھانسے میں نہیں آتا 24 نومبر کو نکلنا ہے یہ ہی ایک راستہ ہے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا عمران خان کی آزادی ہی حقیقی آزادی کا دروازا ہے
Hhbnnn
عمران خان صاحب 😍🫡✌️24 نومبر کی کال واپس نہ لینا۔ یہ حقیقی آزادی کا دن ہے ✌️✌️انشااللّہ 💯✅
اللہ پاک پاکستان عمران خان اور پاکستانیوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین یارب العالمین
عمران خان کو کوئ سمجھانے کی ضرورت نئیں ھے وہ ایک لیڈر ھے اسے راۓ دی جا سکتی ھے۔ IK زندہ باد
انشاء اللہ وتعالیٰ جیت عمران خان کی ھو گا 🤲
اسوقت پاکستان رجسٹرڈ دھشتگردوں کے ہاتھوں میں ھے اللّٰہ تعالیٰ رخم فرمائیں آمین ❤❤❤
یااللّٰہ عمران خان اور حق کے ساتھیوں کی مدد فرما 🤲 0:34
اللہ پاک عمران خان صاحب & پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان کی حفاظت فرمائے اور کامیابی عطا فرمائے. آمین 🤲
قیدی نمبر 804 زندہ باد ✌️ ❤️
Release Imran Khan.
Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Shahbaaz Gill Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤
گل صاحب اورسیز پاکستانی ان کی زندگدیاں حرم کرےدیں باقی اللہ خیر کرے گا عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.❤
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.❤
عمران نے سب کُچھ برداشت کر لیا ہے اب کیوں وُہ ڈیل کرے اللہ اُس کی حفاظت فرمائے اور ثابت قدم رکھے اور کامیاب کرے دوبارہ وزیرِاعظم بن کر آئے ۔آمین یا ربُ العالمین
اللہ پاک ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین یارب العالمین
🤲🏻وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَـٰكِرِينَ🤲🏻
اور وہ اپنی چال چل ریے تھے اور الله اپنی تدبیرکر رہا تھا اور الله سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے,,,ALLAH RABBUL IZZAT KA AZAAB BHT SAKHT HY,
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
سر میں سعودی عرب میں ہوں اور آج تک جتنے بھی سعودی شہریوں نے میرے وطن کا پوچھا ہے تو ساتھ دوسرا جملہ عمران خان کے بارے تھا کہ " والله عمران خان كويس، مياه مياه، نفر قوي وغيره وغيره
صرف ایک ہی مطالبہ ریلیز عمران خان
گل صاحب یہ جرنیلز ایک دفعہ عمران خان سے ڈاکٹر عبد القدیر خان کی طرح اعتراف جرم کرنا چاہتے ہیں اور 9 مئی کا زمہ دار ٹھہرانا چاہتے ہیں پھر آپ کو یاد ہوگا کہ اس بچارے کو انھوں نے کسطرح گمنام کردیا
فری عمران خان صاحب 🎉 انشاء اللہ تعالیٰ پاکستانی قوم زندہ قوم اپنا حق لیکر رہا گا،،،عمران خان زندہ باد ،،🎉 پاکستان تحریک انصاف زندہ باد 🎉
عمران خان زندہ باد عمران خان سے محبت کرنے والے
زندہ باد حق سچ کی آواز بلند کرنے والے زندہ باد باد پاکستان پائندہ باد سلامت رہے پاکستان پائندہ باد
آپ درست فرما رھے ہیں یہ قابل بھروسہ نہیں ہیں اور نہ ھی ان سے ڈاہیلاگ کرنے کی ضرورت ھے۔
سمندرپار پاکستانیوں کا اللہ تعالیٰ محافظ ہےوہ اپنے ملک کے خیرخواہ ہیں۔
کسی صورت احتجاج موخر نہیں کرنا چاہیے۔ اگلا مہینہ شدید سردی کا ہے۔ اس لئے اسلام آباد میں لمبا احتجاج کرنا مشکل ہو جائے گا۔
خدارا اس بار احتجاج ملتوی نہیں ہونا چاہیئے
Pakistan 🇵🇰 WANT Release Innocent
💕 Imran Khan with PTI works 💕
💕 And All Innocent Pakistani 💕
حقیقی آزادی مارچ
عوام کی معاشی حالت بہت ھی خراب ھے۔۔۔ دو وقت کی روٹی بھی مشکل ھو گیء ھے۔۔۔ بے روزگاری ھے۔۔ بجلی گیس کے بل ۔۔۔ منگایء۔۔بچون سے دودھ صحت اور تعلیم بھی چھین لی۔۔۔11کروڑ پاکستانی خط غربت سے نیچے چلے گےء ھین۔۔۔۔ اندستری بند ھے۔۔۔زراعت بھی گراوت مین ھے۔۔۔۔۔
اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور اس ملک پر رحم فرمائے اور ہم سب کو توبہ کی توفیق عطاء فرمائے آمین
❤❤ ڈاکٹر صآحب آپ خان سے پیار کرتے ہیں اس لیے ھم آپ سے پیار کرتے ہیں ❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 عمران خان زندھاباد 🎉🎉🎉
اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے آمین عمران خان زندہ باد
@Shahbaz Gill ji !
Saare insan ek jese bnaye gye
Lkn apne apne Amaal pr faisla hoga
Judgement day ko 🙏
ہم عوام کو یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہئے کہ جب تک اس ملک پر جنگل کے بادشاہ کی حکومت ہے عمران خان کو اس وقت تک رہائ نہیں دی جائے گی۔اور خان کو رہائ دلانے کے لئے ہمیں باہر نکلنا ہی ہوگا اور لاکھوں کی تعداد میں نکلنا ہوگا۔پھر ہی جنگل کے ظالم بادشاہ کی ظالم حکومت ختم ہوسکے گی۔
پاکستانی قوم آگر اس ظلم سے بےغغرتی سے غلامی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو صرف ایک ہی راستہ ہے 24 نومبر کو صرف انقلاب انقلاب انقلاب اور کوئی راستہ نہیں ہے پاکستانی قوم کے ساتھ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہمیں پیار ہے پاکستان سے
ہم جڑے ہوئے ہیں خان سے
9مئ کو کونسی قیامت پاکستان میں آئی تھی. اسدن بےگناہ لوگوں کو حراست میں لیا گیا تھا. انپر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے. ان ظالموں پر خدا کی لعنت.
کمپنی کی کسی چال میں نہ آئیں چوبیسں کی تاریخ کو اپنے ماتھے پر لکھ لیں یہ پلاٹ پلاٹ کھیلنا جانتے ہیں صرف
App ke analysis acchi hai, lakin limited hai, Pakistan se baahar ke Heads bhi Imran Khan ke International popularity se upset hai wo bhi nahi chahaten ke Imran Khan Saheb freely apni politics karen.
پرمن احتجاج کے لیے نکلو کیوں کہ یہ وطن ہمارا ہے
Abki bar jang krni hogi
Por aman ehjaj sy Azadi nahi Milla krti
Us protest ka kabbi koi result neh niklta chahy 200 din be chalta rehy jo so called "pur aman" ho. J7b tul lashy na hiry koi result neh niklys third world countries may. A very good example of recent Bangladeshi events ard here.
وَ مَكَرُوا وَ مَكَرَ اللهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمُكِرِينَ سوره آل عمران
اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر فرمائی اور اللہ بہترین خفیہ تدبیر کرنے والوں میں سے ہے
ہم یورپ سے خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے ۔ہم ڈرتے نہیں ہیں ۔ہم ان کا یورپ میں جینا حرام کر دیں گے ۔
No doubt Europeon brothers efforts are❤❤❤
Dr Gill, you should declare international protest on same day in all major cities like London, New York, Paris, Barcelona, Australian cities…every where there is Pakistan’s diaspora living….so it becomes international event across the world….
Salamat rahen hamaray overseas Pakistanis. Your pressure is playing a great role. Keep it up bro.
Geo
Ameen
عمران خان زندہ باد ✌️
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ڈاکٹر شہباز گل زندہ باد اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ہمیں کسی کی مدد کی ضرورت نہیں ہاں اللہ اور اس کے رسول کی
اپ بلکل صحیی کہتے ہو عوام کو اس احتجاج کو
ہر صورت مین کامیاب کرانا چاہے جب تک خان صا حب باہر نہین اتے
ماشاءاللہ
عمران خان اور تحریک انصاف کے تمام بے گناہ پاکستانیوں کو جیل میں قید رکھ کر
اپنی ظلم جبر مکاری اور ناانصافی سے حاصل کی ہوئی حکمرانی کو مسلط رکھنے کے لیے
اختیارات اور قومی خزانے کا ناجائز استعمال کر کے مال لگانے والے اور مال بنانے والے دونوں گروپ ملک اور قوم کے ہمدرد نہیں بلکہ دوشمن ہیں
ظلم جبر مکاری اور ناانصافی کا نظام کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو گا ظلم جبر مکاری اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرنے والے تحریک انصاف قیادت زیماداران وکلاء طلباء صحافی اور تمام پاکستانیوں کو اللہ پاک ہمت جرت استقامت عطا فرمائے اور حفاظت فرمائے
اللہ الحق۔پاکستان زندہ۔ریلیز عمران خان۔عوام زندہ باد۔
چھ لاکھ فوج محض ایک شخص کی مرضی پر عوام میں ذلیل ہو گئی، کیا 6 لاکھ میں ایک غیرت مند نہیں جواس بندے سے فوج کی جان چھڑا سکے؟
وقار ملک کا مشورہ ہے عوام صوابی میں جمع ہونا شروع ہو جائے اور 24 کو اسلام آباد کی طرف چل پڑیں ورنہ دوسری صورت میں عوام کو روکا جائے گا اور لوگ اسلام آباد نہیں پہنچ پائیں گے بہت کم تعداد کے باعث مار دھاڑ ہو گی
اگر بڑی تعداد صوابی سے چلے گی تو دوسرے شہروں سے لوگ ملتے جائیں گے
یہ پلان بہترین ہے
گل صاحب آپ علیمہ خان سے بات کریں
محترم شہباز گل صاحب آپ کی پی ٹی آئی کے چند لیڈر بھی گسٹاپو والا کام کر رہے ہیں ۔ ایسے ہی نہیں غداروں کی وجہ سے عمران خان ابھی تک جیل میں ہے
دیکھتے ھیں أگے اگے ھوتا ھے کیا یہ أپ صحیح کہ رھے ھیں اپنی حکومت کو طول دینادولت الٹھی کرنے کے لیے موجودہ حکومت کا بھرپور استعمال اور عمران خان کو لمبے عرصے تکجیل مین رکھنا مقصود ھے اور اس پر مکمل عمل کیا جا رھا ھے
اللّٰہ عمران خان اور حقیقی آزادی کے لیے جدو جہد کرنے والے محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت کرے آمین ثم آمین
گل صاحب پراپرٹی ڈیلرز اس حکومت نے تباہ کر دیا
آسلام علیکم شہباز بہای اوریا مقبون جان کو آپ بہول گے ہیں
افغانستان نے امن قائم کر دکھایا ۔۔اور ہمارے ملک میں ہر روز بربادی کی نئ داستان رقم ہو رہی ہے ۔۔کیوں کہ وہاں نہ بھٹو زندہ ہے ۔۔نہ باجوے ۔۔نہ شریف زادے۔۔نہ بکتے قلم ۔۔۔
عمران خان کو ایسے کبھی نہیں چھوڑیں گے ہم سب کو متحد ہو کر نکلنا ہے یہ عمران خان کا نہیں قوم کے مستقبل کا مسلہ ھے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پاکستانیوں یہ سب شوشے چھوٹ جا رہے ہیں اپنے ٹٹوؤں کے ذریعے جرنیل کنفیوز کر رہے ہیں عوام کو صرف خان کو سنو❤❤
👍
👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
ھمارا لیڈر عوامی لیڈر عمران خان زندہ باد
اس دفعہ ملک میں جنگ بھی چھڑ جائے یا بہت بڑا زلزلہ بھی ا جائے کال واپس نہیں لینا ورنہ عوام بد دل ہو جائے گی اور یہی اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے
Ab koi moejza hei hoga agar ab awam bahir nikal aye mujhay nahien lagta kay loog bahir ayen gey after Ganda pur episode lets see🤔🤔🤔🤔
We stand with Imran khan zinda baad he is a great leader May Allah SWT give him success Ameen summa Ameen summa Ameen summa Ameen .
❤ MashaAllah MashaAllah InsaAllah 💕 awam ka Leader only Imran Khan 💓💖💞 zedabad Ameen ❣️❣️ sumAmeen 💯💯💯👍❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
عمران خان کو کون کون پسند کرتا ہے❤
پاکستانی عوام، ،،مل کر سب با ہر نکلیں، ،ملک کو بچانا ہے
السلام علیکم شہباز گل صاحب ایسا ایپ تے متعارف کرائیں جو اپ کے پی ٹی ائی کے جو ورکر اپ کو شکایت لگا سکیں کہ ادھر اپ کے بندے نہیں پہنچ رہے ادھر سے 24 نومبر کو نکالنے کے لیے اپ کے بندے نہیں ا رہے وہ اپ کو شکایت لگا سکیں عام لوگوں کے لیے
چیف جسٹس منصور علی شاہ کو چاہیے فورا عمران خان کی رہائی کا حکم جاری کرے...
Long live Pakistan long live IMRAN KHAN the greatest leader of the world 🌍🌍❤❤❤❤❤. Release IMRAN KHAN,
پلان پاکستانی عوام کو بدل کرنا ہے تاکہ یہ جو مومینٹم بن رھا ہے ٹوٹ جائے۔
حکومت نے سکول پرائیویٹ کئے جہاں اساتذہ کی ماہانہ تنخواہ 8 تا 12 ہزار ھے یہ اساتذہ جج ، جنرل ، ڈی سی بناتے ہیں جبکہ ان پڑھ مزدور فیکٹری سے 36000 تنخواہ لیتا ھے
خان ھی عوام کی امید ھے
آپکی کم علمی ہے
جو جرنیل ،جج،بیوروکریٹ بنتے ہیں
وہ اشرافیہ طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
اور اشرافیہ کے لیے مختص سکولوں سے پڑھتے ہیں
وہاں پے لاکھوں فیسز ہوتی ہے
Imran jindabad Ham Imran Khan ke Sath Hain❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عاصم منیر نے اپنی غداری سے فوج اور قوم میں نفرت اس حد تک بڑھا دی ہے جو اب کبھی ختم نا ہو گی
Sahi bat hai
Pakistan ka batcha batcha iss foj sy Nafrat krta hai
Dunia ki koi b foj ho agar uske pass awam ki support na ho tu wo koi jang nahi jeet sakti .
صحیح کہا ہے آپ نے !
جب تک کچھ لوگوں کو پھانسی نہیں لگے گی تب تک اس ملک میں خوشحالی نہیں آئے گی
عاصم منیر کو ہی ختم کرنا ہوگا
Paleet gernals r real bone of contention ,
Imran khan ki sachay ki jeet hogi insha'Allah ✌️✌️✌️🇵🇰
ہم سب عمران خان کے ساتھ ہیں اور ساتھ ہی رہیں گے انشاءاللہ
شکریہ شہباز گِل بهائی پاکستان زندہ باد وزیراعظم عمران خان زندہ باد
9 مئ کی معافی عاصم منیر مانگیں
Bilkul dorust 1971mein qaid e aazam k Pakistan ko tora us ka bh maufi
پاکستانی عوام کو ھر وہ بات کرنی چاھیے جس سے ملٹری ایسٹیبلشمنٹ کو زیادہ سے زیادہ تکلیف ھو، یہ بیغیرت پاکستانی عوام کو اپنا غلام سمجھتے ہیں
یہ کیا کیا اس نے پاکستان کے خلاف
اسے اللہ اپنی گرفت میں ضرور لے گا
ڈاکٹر گل
بہت دیر ہو چکی
کوئی عرشی طاقت شدت سے محسوس ہو رہی ہے
جو عمران خان کی مدد کرے گی۔ انشااللہ
واہ واہ عمران خان
@@umrahkhan5049 firon maafi nahi mangta vo tabah hota hai...
May Allah success Imran khan Saab 🙏
اللّٰہ ﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے ارشد شریف بھائی کی بےحساب مغفرت فرمائے اور ان کو آقائے دو جہاں ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اوراہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔۔
آمین یا رب العالمین
AmeenSumameen
PTI k Pakistan min leadership GHADAR GHADAR GHADAR ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
فری عمران خان فری
Hamara Prime Minister Imran Khan Zindabad ❤
لوگوں کو تھکا رہے ہیں تاکہ لوگ بازند ہو جائیں عمران خان کی کاز کو نقصان پہنچا رہے ہیں
مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲
UNITY, UNITY, UNITY, UNION IS STRENGTH. UNITED WE STAND FOR OUR BELOVED PM. RIGHT HONOURABLE IMRAN KHAN AND OUR BELOVED COUNTRY PAKISTAN.
یا میرے رب عمران خان کے خافظت فرما آمین ثم آمین
کیا خوب سمجھیا ھے آپ نے ویل ڈن گل صاحب
Imran khan zindabad ❤❤
بلکل 24 ۔نومبر کی کال واپس نہیں لینا ورنا کوئی پارٹی ورکر دوبار ہ نہیں نکلے گا اور نہ کسی کی انٹرسٹ ھوگی گل صاحب اس پر بھرپور زور دے کہ واپس نہیں لینا ۔۔ورنہ میرا دل تو ٹوٹ جائے گا ۔۔عمران خان زندا باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤
Abbi be koi neh nikly ga..
Abbi tuk Dil hey aap kay pass. Surprisingly
ماشاء اللہ بہت زبردست اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم امین
تاریخ تبدیل کرنے کا مطلب دشمن کو غالب ہونے کا موقع دینا ہے
عمران خان ژندہ باد
پاکستان پائندہ باد
اب ہوگا اللہ تعالیٰ کا انصاف
People of Pakistan imran Khan are educated and wise, and are getting fearless from Army human rights violations, and will soon enforce the real democracy in Pakistan.
یااللہ 🤲🕋🤲پاکستان 🇵🇰پے رحم اور حفاظت فرما جو پاکستانی ملک کے ساتھ وفادار اورمحب وطن ھیں ان کے ہاتھوں میں پاک وطن کی بھاگ دوڑ عطا فرما تاکہ سہی سمت ملک ترقی کی طرف گامزن ہو سکے۔ آمین ثم آمین۔
پاکستان کے پکے کے چور ڈاکو اپنی چوری چھپانے کے لیے بھر پور سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں اور چکیدار ان کی بھر پور مدد اور حمایت کر رہے ہیں:-
تمام عوام اپنے وطن کی وفا دار
عمران کیوں انکی بات مانے؟؟؟اسکا مطلب انکی اقتدار مان لیں؟؟نہیں،نہیں۔۔۔بالکل نہیں ۔۔؟ظلم بھی کرے ان کی مانے بھی؟؟؟؟نہیں نامنظور ۔۔۔۔نامنظور
پاکستان 🇵🇰 کی بدقسمتی ہے جو لوگ بڑے بڑے عہدوں پر ہوتے ہیں ذاتی مفادات کیلیے بڑے سے بڑا نقصان کریں لوٹ مار کریں ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیں اور آپنی زات کے ساتھ ساتھ اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی ناجائز نوازتے رہیں ان کو دوران نوکریاں روکا نہیں جاتا اور نا ہی رٹائرمنٹ کے بعد پکرا جاتا ہے قانون صرف غریبوں مسکینوں مظلوموں کیلیے بنائے جاتے ہیں نا ہی کوئی آسانیاں نا کوئی سہولیات نا ہی انصاف دیا جاتا ہے اور امیروں طاقتوروں کیلیے چھوٹ و سہولیات آسانیاں پیدا کی جاتیں ہیں ان ظلموں کی زیادتیوں تباہی و بربادی اور ناقابل تلافی نقصان کو ملک و قوم کو زندگی بھر بھرنا پڑتا رھتا ہے۔
میرا ایک دوست افغانستان گیا اور ایک لاکھ پاکستانی روپے کے بدلے میں پندر ہرارز دیا گیا یہ بات ایک مہنہ پہلے کی ہے میں بھی ایک اورسیز ہوں❤❤❤❤❤❤❤❤
ڈاکٹر صاحب کیا احتجاج ان سے پوچھ کر کرنا پڑاے گا ؟؟عمران خان صاحب نے جو بول دیا وہ آخری فیصلہ ہے
ڈاکٹر گل احتجاج ملتوی نہیں کرنا عوام کفن لے کر چلے گی
Bulshit and only bullshit
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد جیو گل صاحب
ہماری اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے 24 تاریخ کا پروٹیسٹ مخر کیا جائے کیونکہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ڈیل کرنا چاہتی ہے اور ڈونلڈ ٹرم حلف اٹھائے گا جنوری میں
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤سلام پیش کرتا ہوں
اس فوج کو ایک نئے نظام اور تربیت کی ضرورت ھے۔۔۔کیوں نہ ایک چھوٹا سا میراثی طبیعت ایٹم بم کاکول پر پھینکا جائے جو صرف کاکول کو میدان بنائے اور ایک نئی فوج بنائی جائے۔۔
پاکستان کا بہادر اور وفادار بیٹا ڈاکٹر شہباز گل صاحب اللہ عزوجل آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے ❤❤❤