کیا ایک عام انسان قرآن کریم کو سمجھ سکتا ہے؟ شیخ عبداللہ جلیلی سے گفتگو

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 27 авг 2024
  • اس ویڈیو میں، ہم نے شیخ عبداللہ جلیلی سے گفتگو کی ہے کہ کیا ایک عام انسان قرآن کریم کو سمجھ سکتا ہے۔ شیخ صاحب قرآن کی تعلیمات اور اس کی تفہیم کے حوالے سے اپنے خیالات اور تجربات کا تبادلہ کرتے ہیں۔ اس انٹرویو میں، ہم قرآن کریم کی روشنی میں عام انسان کی سمجھ کی حد اور علماء کی رہنمائی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہیں۔ ہمارے ساتھ شامل ہوں اس دلچسپ گفتگو میں اور جانیں کہ قرآن کریم کو سمجھنے کے لئے کیا ضروری ہے
    #Quranekareem

Комментарии • 63

  • @MohdAli-tm3wy
    @MohdAli-tm3wy 2 месяца назад +2

    مہربانی اقا شیخ صاحب👏👏👏

  • @Banoo77-l7u
    @Banoo77-l7u Месяц назад

    Mashalla juuu

  • @ghulammehdi5576
    @ghulammehdi5576 2 месяца назад

    Mashallah juuu

  • @AHGULL
    @AHGULL 2 месяца назад

    Mashaallah sheikh sahab khuda aap ko sehat dey

  • @Subhanallah307
    @Subhanallah307 2 месяца назад +1

    ماشااللہ نونو طاہا وآقای شیخ عبداللہ صاحب۔

  • @TEJANEE.7469
    @TEJANEE.7469 Месяц назад

    آفرین آفرین مرحباً مرحباً اغای شیخ عبد اللہ صاحب و جناب طه صاحب جامع و معاشرے میں اس طرح کی بحث ومباحثہ ھونا چاھیے۔تا کہ دین اسلام کو سمجھے۔

  • @kargil02145
    @kargil02145 2 месяца назад

    You are absolutely right brother Allah bless you 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

  • @hmurtaza8665
    @hmurtaza8665 2 месяца назад +1

    Mashallah bashaik

  • @ShaikhAli-tx7du
    @ShaikhAli-tx7du 2 месяца назад

    زنده باد شیخ ....راه امام زنده باد ....خمینی همشه زنده هی ......

  • @xahin7711
    @xahin7711 2 месяца назад +1

    Mashallah
    Keep creating this types of video.
    👍🤍

    • @LadakhiLens
      @LadakhiLens  2 месяца назад

      Thanks. Inshallah I will

  • @MohdHussain-tj1eb
    @MohdHussain-tj1eb 2 месяца назад

    Mashallah Allah aap Sabko Salamat Rakhe

  • @khan-pw4hc
    @khan-pw4hc 2 месяца назад +2

    Sheakh Abdullah sb k talimi qabiliyat po cham chik in

  • @asshujayee8247
    @asshujayee8247 2 месяца назад

    Mashallah bohot Acha program ha jo

  • @user-qu5xj8ex9r
    @user-qu5xj8ex9r 2 месяца назад

    Mashalla. ❤❤❤

  • @tabassum7129
    @tabassum7129 2 месяца назад

    Mashallah Mashallah

  • @alijanu6752
    @alijanu6752 2 месяца назад

    Mashalla

  • @kharunnissa9766
    @kharunnissa9766 2 месяца назад

    Mashallah ju

  • @mohdjaffer1292
    @mohdjaffer1292 2 месяца назад

    alhmdulellah

  • @user-zk3fe8ne6u
    @user-zk3fe8ne6u 2 месяца назад +7

    برادر محترم جناب طہٰ صاحب اگر اپ واقعی معلومات چاہتے ہیں تو اپ.ہر.عالم.کے پاس جاکر سوال.کیجیے.
    اپ اونلین شیخ جنتی صاحب کو بھی دعوت دیں. اور سید علی اقا ٹمببس کو دعوت دیں. شیخ جنتی صاحب کرگل ارہے ہیں اپ حاضر.ہوسکتے ہیں یا اپ شیخ قاری صاحب کو بھی اپنے اس پروگرام میں بلائیں شیخ روحانی کو بھی بلائیں دیگر علماء کو بلائیں. اگر ہر عالم کو بلا لیا تو اپ حقیقی خدمت.کررہے ہیں
    ورنہ اپ کو بھی کسی ادارہ.کا ہم الہ.کار سمجھینگے

    • @LadakhiLens
      @LadakhiLens  2 месяца назад +1

      سلام محترم۔ میں نے بہت سارے اسلامیہ سکول کے علماء سے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔ لیکن اس موضوع پر گفتگو کرنے کیلیئے تیار نہیں ہیں۔ انشاءاللہ شیخ جنتی سے ضرور گفتگو کرنے کی کوشش کروں گا۔

    • @user-zk3fe8ne6u
      @user-zk3fe8ne6u 2 месяца назад +1

      @@LadakhiLens کس موضوع پہ؟ ہر عالم.دین.تیار ہیں کیون نہیں اپ شیخ.جنتی سے کھیں کہ اپ سے اونلائین کچھ سوال کرنا ہے. وہ ضرور جواب دیگا...جزاکم اللہ

    • @user-zk3fe8ne6u
      @user-zk3fe8ne6u 2 месяца назад

      @@LadakhiLens علیکم.سلام ورحمة الله ...

    • @LadakhiLens
      @LadakhiLens  2 месяца назад

      موضوع ولایت و امامت پر۔ انشاءاللہ شیخ جنتی سے رابطہ کریں گے۔

    • @user-zk3fe8ne6u
      @user-zk3fe8ne6u 2 месяца назад

      @@LadakhiLens ان شاللہ

  • @hussainturabi264
    @hussainturabi264 2 месяца назад +2

    یہ مسائل بار بار کیوں پوچھتے ہو اس کا جواب پہلے دیا ہوا ہے کبھی اپ ان نے یہ سوال کیا کہ یوم عاشورہ کے دن خوشی منا سکتا ہے کہ نہیں کیا اپ نے پوچھا غیر معصوم کو معصوم کا درجہ دے سکتا ہے کہ نہیں مسجد پر حملہ کرنا کیا ہے کیا اپ نے یہ سوال پوچھاکسی کی ملکیت کو پامال کرنا کیا ہے یہ سوال کریں اور تفصیلا اس کا جواب عوام الناس تک پہنچا دیں میڈیا حضرت سے گزارش ہےخصوصا شیخ رجائی سے یہ سوال کریں قران اور احادیث کا حوالہ دے کر عوام الناس کو وضاحت بیان کرنے سے گزارش کریں شکریہ

    • @ErHajiHussain
      @ErHajiHussain 2 месяца назад +2

      مرحبا
      أپ نے بہت اچھے سوالات اٹھاے ہیں اینکر صاحب اگر خلوص نیت رکھتے ہیں تو ان سوالات کا پوچھنا بہت ضروری ہے

    • @user-ur9rp3xs6h
      @user-ur9rp3xs6h 2 месяца назад

      Aisa.sawal.puchay.ga.toh.nima batil.honay.ka.kahtarh.hays

  • @khan-pw4hc
    @khan-pw4hc 2 месяца назад +3

    شیخ پہلی بات تو اس ایت کی شان نزول آپ پڑھیں
    دوسری بات اگر افراد نے لفظ امام استعمال کے لیے یہ بات رکھی ہے تو ان مورد میں کچھ قراین ہیں لیکن آپ نے تو تقلیدی مسالہ بنادیا
    جب کہ مجتہدین کی تقلید صرف فروع دین میں ہے
    بیشک آخر میں آپ نے صحیح فرمایا

  • @ahlhaq2816
    @ahlhaq2816 2 месяца назад +4

    امام العللامہ اضافی کے ساتھ قید ہوا ہے مثل امام جماعت ، امام جمعہ یہ تو شیخ جنتی بھی کہتا آیا ہے اگر اضافی کے ساتھ قید ہو جائے تو کوئی مشکل نہیں ہے آپ ایک ایسا مورد دکھاؤ جہاں صرف امام مجلسی کہا گیا ہو امام مفید کہا گیا ہو امام کلینی کہا گیا ہو
    لوگوں کو بیوقوف مت بناؤ

    • @user-zk3fe8ne6u
      @user-zk3fe8ne6u 2 месяца назад +1

      اضافی و غیر اضافی نہیں سمجھے گے بھائی یہ لوگ. جو لوگ بے مورد میں محقق ہونے کے بجائے مقلد ہیں اور موارد تقلید جنکو متمیز نہیں ہوا وہ ان دونون کے فرق کو کیسے پہچان سکتے ہیں.
      جبکہ قیاس کا باپ شیخ رجائی تو کہتا ہے. لفظ امام کا کوئی تقدس نہیں. بتاو انکو کیا کہنا ہے. اب اس عمر میں دوبارہ ان سے یہ کہا جائے حوزہ میں واپس جاو..مانے گا بھی نہیں.
      جبکہ محققین کا کہنا ہے لفظ امام کے برابر کوئی لفظ ہے ہی نہیں ورنہ اسکو خداوند امام کے لیے قرار دیتا. امام. امام مطلق کا معنی سمجھا ہی کہاں.

  • @nasirudeen9457
    @nasirudeen9457 Месяц назад

    Ab lok mi6Kay Mahar ha .

  • @qumbarali6379
    @qumbarali6379 2 месяца назад +2

    جنتی کیا مجتہدے

    • @Subhanallah307
      @Subhanallah307 2 месяца назад

      جنتی کاٹو کیا کہنا بھائ۔ وہ تو سارے مجتھدین سے بھی بڑا عالم ہے ۔حسن الہیاری کے برابر علم رکھتاہے۔
      ایران کے سارے مجتھدین آیت اللہ خمینی کو امام خمینی کہتے ہیں اور جنتی تو روایات معصومین ع دیکھا کر امام خمینی کہنا جائز نہیں سمجھتے ہیں۔
      اس سے تو ایسالگتاہے کہ تمام مجتھدین کے پاس ایسی روایات کے کتابیں نہیں ہونگے یاتو انہیں پڑھنے نہیں آتے ہونگے۔
      یا تو جنتی اور الہیاری کے حوزئے الگ ہونگے
      جو اسرائیل وامریکہ چلاتے ہونگے۔

  • @rizviofficial7051
    @rizviofficial7051 2 месяца назад +1

    Imam jamaat ko imam qyu kehte hey fir?

  • @ErHajiHussain
    @ErHajiHussain 2 месяца назад

    محترم طاہا أپ کا فون نمبر مل سکتا ہے ؟

  • @khan-pw4hc
    @khan-pw4hc 2 месяца назад

    جو باشق ژہ ژہ منمی سپیریک انمن نا
    امام کنس کسل چیا مولس
    مگر یرس امام رضا علیہ السّلامی روایت متھونگا

  • @ErHajiHussain
    @ErHajiHussain 2 месяца назад

    عوام الناس أیات محکمات سے استفادہ کر سکتا ہے یہ أیات انسانی عقل اور سمجھ بوجھ کو بڑھاتا ہے اسلئے قرأن کو کم از کم ترجمے کی ساتھ پڑھنا ضروری ہے
    رہا قرأن کی حقیقت اور تہ تک پہنچنے کا سول تو اس کی تہ تک فقہا کا پہنچنا بھی نا ممکن ہے
    ایک شعر ملاحظ کریں
    قرأن کی تفسیریں بے مطلب و معنی ہیں
    تو أئیں تو کھل جائیں اسرار حکیمانہ
    یہاں تو سے مراد امازمانہ ہیںم

  • @user-id5ll7wd5h
    @user-id5ll7wd5h 2 месяца назад

    پھر امام حسین کا قربان تم لوگون کے نظر مین کچھ بھی نظر نہی ایا
    افسوس ای کاش

  • @user-zk3fe8ne6u
    @user-zk3fe8ne6u 2 месяца назад +1

    بابا عبدللہ صاحب مغاطے کا شکار ہے.
    یہ خوب جانتا ہے جناب اقای جنتی حرام نہیں کہتے. بلکہ وہ کہتا ہے اعتقادی جھت سے صحیح نہیں. لفظ غلط اور حرام میں فرق ہے جناب.
    اور نامناسب کہنے والا صرف اقای جنتی ہی نہیں بلکہ ہزاران مراجع ہیں جنکے نام تک اپ لوگون نے عوام تک نہیں بتایا وہ سب یہی نظریہ رکھتے ہیں.

  • @ErHajiHussain
    @ErHajiHussain 2 месяца назад

    جو لفظ امام کو بنیان گذار جمہوری اسلامی ایران حضرت أیت اللہ العظمی روح اللہ موسوی کے نام نامی کے ساتھ استعمال کو صحیح نہیں سمجھتے ان کے لئے کچھ عوامانہ جواب
    یہ لقب ان سے پہلے بہت سارے علمأء کے نام کے ساتھ استعمال ہوتا رہا ہے اور کسی نے بھی کوئی اعتراض نہیں کی
    ایک عالم دین جنہوں نے لبنان کی تقدیر بدل دی امام موسی صدر کے نام سے مشہور تھا
    ان سب سے بڑھ کر مقام معظم رہبری حضرت امام کا لفظ بار بار استعمال فرماتے ہیں اور أپ ایک باتقوی عالم عادل ہیں اس لئے غیر معصوم کے لئے لفظ امام کا استعمال بلا مانع ہے
    أپ اس سلسلے میں کسی بھی عالم سے مذید رجوع نہ کریں اور جو عالم اس لفظ کے استعمال کو صحیح نہیں سمجھتے انہیں معذور سمجھیں ان کا احترام کریں اور ان کو ضد انقلاب یا دشمن کا ایجنٹ وغیرہ قرار نہ دیں ورنہ عند اللہ مسئول ہوں گے

    • @user-id5ll7wd5h
      @user-id5ll7wd5h 2 месяца назад

      جناب عالی لفظ امام کا نہی بلکہ یہان معصوم اور غیر معصوم کے درمیان کچھ تمیز نہی رہتا ہے

  • @user-ur9rp3xs6h
    @user-ur9rp3xs6h 2 месяца назад

    Hasrat.abbass.ko.imam.bol.saktay.hay.kai

    • @ErHajiHussain
      @ErHajiHussain 2 месяца назад

      نہیں کونکہ حضرت عباس علیہ السلام نے کبھی بھی قیادت نہیں فرمائی ان کے قائد امام حسین علیہ السلام تھے

    • @user-ur9rp3xs6h
      @user-ur9rp3xs6h 2 месяца назад

      Imam.jumma.ko.name.kay.sat.bol.sakta.hay.misal.imam.jumma.ka.name.mussa.hay.toh.imam.mussa.bol.sak.tah.hay.kai.sawal.haji.hussain.sau.akchamal

    • @Nehvee
      @Nehvee 2 месяца назад

      ​@@ErHajiHussainHazrat e abass ko imam kehney say 13 imam thodi hojayega ju
      Imam zada ha na

    • @azadarinetwork9926
      @azadarinetwork9926 2 месяца назад

      ​@@Nehvee😅😅😅
      Tu kis anwaan se kahinge unko imam?

    • @user-id5ll7wd5h
      @user-id5ll7wd5h 2 месяца назад

      جناب عالی۔تم کیا بول رہے ہو
      حضرت عباس کو امام نہی بول سکتا ہے اور

  • @ahlhaq2816
    @ahlhaq2816 2 месяца назад

    امام العللامہ اضافی کے ساتھ قید ہوا ہے مثل امام جماعت ، امام جمعہ یہ تو شیخ جنتی بھی کہتا آیا ہے اگر اضافی کے ساتھ قید ہو جائے تو کوئی مشکل نہیں ہے آپ ایک ایسا مورد دکھاؤ جہاں صرف امام مجلسی کہا گیا ہو امام مفید کہا گیا ہو امام کلینی کہا گیا ہو
    لوگوں کو بیوقوف مت بناؤ