میرے لئے احمد جاوید صاحب اپنی لا محدود علمیت کے ساتھ بالواسطہ ایک معنوی استاد ہیں. بہت کچھ سیکھا آج بھی سیکھ رہی ہوں آگے بھی یکھنے کا عمل انشااللہ جاری رہے گا. دعا گو ہوں کہ وہ خوش قسمتی میسر آجائے کہ براہ راست ان کہ علمیت سے مستفد ہونے کا موقع ملے.
احمد جاوید صاحب ادیب وشاعر ناقدو مبصر فلسفی ومربی ہونے کے ساتھ ساتھ دینی ذوق و مزاج بھی رکھتے اور قدیم و جدید دونوں حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھے اور سنے جاتے اس لے ان سے ایک مودبانہ درخواست ےکہ وہ کچھ نشستیں دینی ذوق و مزاج رکھنے والے شعراء پر بھی کریں خا ص طور پر طبقہ علما ء میں جو اچھے شاعر ہوے ہیں کونکہ ہمارے معاشرے میں یہ تصور عام ہیکہ اردو زبان و ادب کو پروان چڑھانے میں علماء کا کو ی خاص حصہ نہیں ے حلانکہ اس بات صداقت نہیں ہے نظم اور نثر دونوں صنفوں میں علما ء کا بڑا حصہ ے مثال کے طور پر چند ایک نام پیش خدمت ہیں باقر آگاہ النایطی مولانا عبد الشکور آگاہ علامہ شوق نیموی مفتی الہی بخش کاندھلوی مولانا منا ظر احسن گیلانی خاص طور سے ان کی کتاب النبی الخاتم
@@AhmadJavaid Kya Ahmad Javaid Sahib bhi paan khate hain jaise mutaqaddimeen main Imam Anwar Shah Kashmiri? Agar aap is ko confirm kar ke dain to main bhi zaroor shuru kardung😍
@@ammaranwer867 Mir ke diin-o-mazhab ka ab pochte kia ho un ne to Qashqa kheencha dair mein bethe, kab ka tark Islam kia” میر کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کی
@@ammaranwer867 Mir and Ghalib have countless verses against religion and Islamic teachings. In Ghalib’s case, most of his denial of religion shows in his Farsi poetry where he makes fun of God, religion, Kausar, Jannat, and other teachings.
@@hgkjkjgive examples- they were against ecclesiastical religion- so was Iqbal. But that in no way can be construed as anti-religion. There's absolutely no evidence to suggest that either were atheists.
ہم خوش قسمت ہیں کہ احمد جاوید صاحب کے زمانے میں زندہ ہیں
میرے لئے احمد جاوید صاحب اپنی لا محدود علمیت کے ساتھ بالواسطہ ایک معنوی استاد ہیں.
بہت کچھ سیکھا آج بھی سیکھ رہی ہوں آگے بھی یکھنے کا عمل انشااللہ جاری رہے گا.
دعا گو ہوں کہ وہ خوش قسمتی میسر آجائے کہ براہ راست ان کہ علمیت سے مستفد ہونے کا موقع ملے.
Ahmed Javed sahb se guzarish he k majeed amjad aur Meera ji ki shairy pr roshni dalen , ba Kamal shakhsyat hn, Allah lami umer ata kre.
Wah javed saheb,enjoying.
Thank you so much sir. Rashid sahab ke baare mein boht kam logon ko pata hai. Best wishes
یہ اس عصر کی ضرورت ہے کہ شعراء کی فکر کا تجزیہ آپ جیسے مفکرین ہی کریں. ورنہ آج کل بہت سے لوگ شاعری کے ذریعہ عوام الناس کو گمراہ کررہے ہیں.
تیسری نشست کا بڑی بے صبری سے انتظار ھے
بہت اچھے فکر کے حامل جناب احمد جاوید صاحب ۔
Very thankful😌
استادِ من ❤️
And i know ahmed javed sb will do this sitting about noon meem rahsid
جناب۔
کبھی قبلہ احمد جاوید صاحب سے حسن کوزہ گر کے کردار پر نشت کی درخواست کریں۔ ممنون رہیں گے۔
SUBHAN ALLAH
Asalamualikum ustad Prof.Javid Sb plz start Darse quran Series of lectures
Waiting for this beautiful sitting
کیا ہی گہرائی ہے ۔۔۔لاجواب ۔۔۔
اس حسین شخص کو کہہ دیں کہ ایک لڑکا ان پر مر مٹا ہے۔۔
احسان مند 😇
جناب میر انیسؔ کی شاعری پر نشستیں کب ہوں گی؟
Plz ahmed javed sb do one sitting on majeed amjad...
جی آپ کا پیغام احمد جاوید صاحب تک پہچادیا جائے گا۔۔۔ایڈمن
❤️❤️❤️
ایک نشست ادبی اصطلاحات پر بھی ہونی چاہیے
ان شاء اللہ ضرور ہو گی۔ بس ذرا وقت مل جائے۔
احمد جاوید
Bht omdh
Doosra hissa kab aye ga iss ka ?
Inamullah Khan Yaqeen par bhi ek nashist Sir!
نعام اللہ یقین پر نشست پروگرام میں شامل ہے ، ابھی احمد جاوید صاحب کی طبعیت ٹھیک نہیں ۔ اس لیے کچھ عرصے تک ۔ ایڈمن
بھائی وڈیو فائل کا ٹائٹل تو صحیح لکھیں
1 1 کیا ہوتا ہے
1 of 3 لکھیں
احمد جاوید صاحب ادیب وشاعر ناقدو مبصر فلسفی ومربی ہونے کے ساتھ ساتھ دینی ذوق و مزاج بھی رکھتے اور قدیم و جدید دونوں حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھے اور سنے جاتے اس لے ان سے ایک مودبانہ درخواست ےکہ وہ کچھ نشستیں دینی ذوق و مزاج رکھنے والے شعراء پر بھی کریں خا ص طور پر طبقہ علما ء میں جو اچھے شاعر ہوے ہیں کونکہ ہمارے معاشرے میں یہ تصور عام ہیکہ اردو زبان و ادب کو پروان چڑھانے میں علماء کا کو ی خاص حصہ نہیں ے حلانکہ اس بات صداقت نہیں ہے نظم اور نثر دونوں صنفوں میں علما ء کا بڑا حصہ ے مثال کے طور پر چند ایک نام پیش خدمت ہیں باقر آگاہ النایطی مولانا عبد الشکور آگاہ علامہ شوق نیموی مفتی الہی بخش کاندھلوی مولانا منا ظر احسن گیلانی خاص طور سے ان کی کتاب النبی الخاتم
مولانا مودوی کو شورش کاشمیری اردو زبان کا سب سے بڑا نثر نگار مانتے تھے۔
اگر ہوسکے تو اکبر الہآبادی پر بھی کچھ نشستیں کریں آپ کو ان سے وطنی مناسبت بھی حاصل کا ش کو یء شخص میری بات احمد جاوید صاحب تک پہنچاتا ۔
جی آپ کا پیغام احمد جاوید صاحب تک پہچادیا جاِے گا۔۔۔ایڈمن
@@AhmadJavaid اللہ آپ کو جزا ے خیر عطا فرماے اور عمر طویل و کثرت اعمال صالحہ کی توفیق عطا فرمائے اور ہر قسم کے شرورو فتن سے آپ کی حفا ظت فر ماے ۔
Ahmad Javed
تیسری نشست کا بڑی بے صبری سے انتظار ھے
ایک دور افتادہ ہندی شاگرد کا نیازمندانہ سلام
@@AhmadJavaid Kya Ahmad Javaid Sahib bhi paan khate hain jaise mutaqaddimeen main Imam Anwar Shah Kashmiri? Agar aap is ko confirm kar ke dain to main bhi zaroor shuru kardung😍
Iqbal is a little more overrated in javed sahab's view
ن م راشد نے اپنی میت کو جلانے کی وصیت کیوں کی تھی 🤔😡
Because he was an atheist. He hated religion, just like Mir and Ghalib.
@@hgkjkjmir and Ghalib did not hate religion.
@@ammaranwer867 Mir ke diin-o-mazhab ka ab pochte kia ho un ne to
Qashqa kheencha dair mein bethe, kab ka tark Islam kia”
میر کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو
قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کی