موسمی پیاز کی پنیری(کن )کب اور کیسے کاشت کریں/زیادہ پیداوار لینےکے لیے بیج کی ورائٹی کونسی لگائیں۔؟
HTML-код
- Опубликовано: 3 фев 2025
- موسمی پیاز کی پنیری کب اور کیسے کاشت کریں زیادہ آمدن زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے بیج کی ورائٹیز کون سی لگائیں۔۔؟؟؟
❤❤❤❤❤
Assalamualaikum sir agr hum iska direct seed laga den planter ka sath to kya wo kamyab ho ga?
نہیں اسطرح. پیاز اخروٹ جیتنا رہے جاتا ہے
کن ہر قسم کی زمین میں کامیاب ہے یا خاص زمین میں کامیاب ہے؟؟؟
کلر شور والی زمینوں کے علاوہ تقریبا ہر قسم کی زمین میں کامیاب ہے چکنی اور جو سخت مٹی والی زمین ہے وہاں پہ کاشت کرنے سے پرہیز کریں
ab peayz ki jarmition ho jy gi
جی ہو جاۓ گی
Area konsa hy apka.?
Pattoki
Iss bhai ka number batao ???
ویڈیو میں موجود ہے
❤❤❤❤❤