Sir G Bhakkar men ab is time 6 :12 evening halki hawa aur badal aur bijli chamak Rahi hai Kya aj rat ya kal Bhakkar men Barish hai plz guide Karen from Bhakkar Syed Ali Raza Shah with tons of Love respect ❤
محترم، السلام علیکم! کیا حالیہ سموگ میں آلو کی فصل کو 10 لیٹر ہیومک ایسڈ، 500 گرام امائنو ایسڈ، 2 کلو سلفر اور ایک زبردست یوریا ایک ساتھ فلڈ کر سکتے ہیں؟ نیز 2 گولی جبرالک ایسڈ بھی مکس کر سکتے ہیں؟ اس بار پانی کم لگنے کیں، بہت پریشانی ہے، رہنمائی فرمائیے.
بابا جی روزانہ جھوٹ بولنے کا کیا فائدہ جیسے اعمال ہے بارش بھی ہی کے حساب سے ہوتی ہے اور یہ ملکی جو موسم دیکھنے والے الات ہیں یہ اعمال سے بھی گئے گزرے ہوئے ہیں
جب زیادہ بارش ھوتی ھے اور بارش ہر چیز تباہ کر دیتی ھے تو کیا اس وقت زیادہ نیکیاں ھورھی ھوتی ھیں یہ بارش کا نیکیوں سے کیسے تعلق ھوگیا اچھے برے لوگ ہر دور میں ھوتے ھیں بارش امر ربی سے ھوتی یا نہیں ھوتی بابا جی کئی ایپ سے اور سرچ انجنز کی مدد سے ھمارے لئے ایک مفید ویڈیو بناتے ھیں آپ انکو کیوں ڈس ہارٹ کر رھے ھیں یا آپ میدان میں آجائیں یا جو کر رہا ھے اس کو کرنے دیں
Allah pak ka shukar hai. alhamdulillah.
عیسیٰ خیل ضلع میانوالی میں بارش ہو گئی ہے الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔
Sir aj TU ap bahut piare LG Rahe hn mashallah love from mianwali 😊😊
Shukriya chacha Ap reply zarror krty hain... Allha Apko Eeman sehat wali zindagi ata farmayee.. Ameen..
ابھی ھنگو کربوعہ شریف میں زبردست بارش شروع ہے
Aye ge aga bhi barish
Baba je allah pak slamat rakhe
شکر الحمد للہ ❤
السلام علیکم کی حال ہے جناب اللہ اپ کو لمبی زندگی دے صحت والی زندگی دے
Thanks 👍 baba good luck
باباجی وادی سون سکیسر میں بارش ہو گی تحصیل نوشہرہ ضلع خوشاب
اللہ تعالیٰ اپ کی زبان مبارک کرے امین
G real rain Upper KPK.
Latest chances kafi decrease gye Rice zone mein
لیہ میں شدید ژالہ باری اور بارش ہو رہی ہے
Oo shit
ملتان۔ بہاول پور رحیم یار خان بے بارش بتا رئیں ہیں ؟؟
سر جی تحصیل وضلح میانوالی ڈھوک پھرنوالی میں ابھی بارش شروع ھورہی ہے
Baba g Aaj hmary Gaon m ijtimai dua hoi barish K lie q K hmara barani area h
Baba g achay insan hain
جی جی چاچا جی ❤❤❤❤
Alhamdulilah ♥️
Jaza k Allah
بابا جی بسم اللہ الرحمن الرحیم صحیح پڑا کریں آصف احمد چشتی
Thanks 🙏
اسلام وعلیکم
الحمد اللہ
Baba g is mosam main alo py quantus krni cahye ya ambition byer ki konsi achi hy
کوآنٹس
Sir G Bhakkar men ab is time 6 :12 evening halki hawa aur badal aur bijli chamak Rahi hai Kya aj rat ya kal Bhakkar men Barish hai plz guide Karen from Bhakkar Syed Ali Raza Shah with tons of Love respect ❤
Hy hy mazy ❤❤❤yakeeni barish ha
محترم، السلام علیکم!
کیا حالیہ سموگ میں آلو کی فصل کو 10 لیٹر ہیومک ایسڈ، 500 گرام امائنو ایسڈ، 2 کلو سلفر اور ایک زبردست یوریا ایک ساتھ فلڈ کر سکتے ہیں؟ نیز 2 گولی جبرالک ایسڈ بھی مکس کر سکتے ہیں؟
اس بار پانی کم لگنے کیں، بہت پریشانی ہے، رہنمائی فرمائیے.
جبریلک ایسڈ نہ ڈالیں
لیہ اور مضافات میں بارش
سر جی جعفر کی نیوٹرافل یوریا کیسی اور اس کا استعمال کس وقت کیا جائے
Assalam O Alaikum chacha g.. Nice update Allha pak ky Hukam say.. Sargodha Mai kitni baarish ho gi????
پانچ چار ملی میٹر ہے
آج شام نو بجے
@@CropReformerchakwal gujar khan side kitni ho sakti hy baba g?
Sohawa (Jhelum) main aj suba Barish howi hi halki halki
آج رات کو قدرے بہتر بارش ہے
AOA THANKS sir
sir faisalabad ma kab dhop nikly gi gandam ki bjai late ho rahi ha
Kal sa aj raat barish ka round yakeeni ha garaj chamak bhi ho gi
Geo sir
InshaAllah
Nice g
Geo
اسلام علیکم ۔۔سر قصور میں بارش کا امکان ہے ؟؟
چونیاں میں توہلکی بارش کا مکان
لیکن قصور میں بارش نظر نہیں آرہی
بابا جی میانوالی میں بارش کا کب امکان ہے
ہلکی بارش
Kia Gandam 4 bag sarsabz nitrophos say foot rot ka shikar to nahe Hoge? Hazro. Attock
وہ تو پانی کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے
طاقتور ہونے کی وجہ سے بیماری کم آئے گی
بابا جی میری زمین میں وتر نی زمین بارنی ھے کیا ترقب کریں
Molvi Shab gujranwalaa ma Barish hey ya nae
ہلکی سی بارش ہے
Plz guide, tree pe deemak lag gai ha. Treatment?
سائیرین سوات ایگرو
Pakpattan Mein kb tk Barish Nhi ha
بارش نہیں ہے
ٹل گئی ہے
Kallar syedean rain 🌧️ update
رات کو بھی ایک دو ملی میٹر نظر آرہی ہے
Sir, Agar Gandam ko 4 bag sarsabz nitrophos dal day to paidawar kaise aye ge?
ساٹھ من فی ایکڑ آسکتی ہے
Pattoki m chance h aj rat ko baba g
ایک دو ملی میٹر ہوگی
بابا جی چکوال میں چار کنڑیاں گری ھیں رات کو مزید آج کل میں کیا چانسز ھیں اچھی بارش کے ؟
رات کو بھی اتنی سی مزید ہے
کوئی زیادہ بارش کا چانس نظر نہیں آرہا
Barish k bad dhop nikly gi k ni jhang
دھوپ نکلے گی کل سے
Dera Ismail khan mein heavy clouds hain Dada g
ہلکی بارش کا امکان بھی ہے
Sir Noor pur thal district khusab ka weather must send krein
رات8بجے5ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے
❤
Shakargarh ?
نہیں ہے
Dhop kb nikly gi
کل دوپہر سے نکلے گی
Attock Chakwal ki kia update ha
کل صبح صرف چار کنیاں
Jhelum ma baris kab hogi
رات کیارا بجے چارکنیاں
Fath jang update btain
Chakwal ma be ha ya ne
بہت کم چانس
Fort Abbas ka bto do
نہیں ہے
Baba❤❤❤❤❤ g
Chishtian
نہیں ہے
SakarGhar ma
نہیں
Gujar khan ke update
چارکنیاں پڑسکتی ہیں
layyah plz
ہوگی
Sir layah ki update
بارش تو نہیں بس بادل اور ٹھنڈی ہوا
ملتان کا میں کیا سمجھ نہیں ایا
ملتان میں نہیں ہے بارش
لیکن سموگ کی شدت ضرور کم ہوگی
ملتان بے بارش ھے😢
Bhakkar
بابا جی روزانہ جھوٹ بولنے کا کیا فائدہ جیسے اعمال ہے بارش بھی ہی کے حساب سے ہوتی ہے اور یہ ملکی جو موسم دیکھنے والے الات ہیں یہ اعمال سے بھی گئے گزرے ہوئے ہیں
جب زیادہ بارش ھوتی ھے اور بارش ہر چیز تباہ کر دیتی ھے تو کیا اس وقت زیادہ نیکیاں ھورھی ھوتی ھیں یہ بارش کا نیکیوں سے کیسے تعلق ھوگیا اچھے برے لوگ ہر دور میں ھوتے ھیں بارش امر ربی سے ھوتی یا نہیں ھوتی
بابا جی کئی ایپ سے اور سرچ انجنز کی مدد سے ھمارے لئے ایک مفید ویڈیو بناتے ھیں آپ انکو کیوں ڈس ہارٹ کر رھے ھیں
یا آپ میدان میں آجائیں یا جو کر رہا ھے اس کو کرنے دیں
Baba g joth ni bolty......
پچھلی ساری ویڈیوز کا خلاصہ نکال کے اپ دیکھ لیں بابا جی تو روزانہ ہی جھوٹ بولتے ہیں@@FaisalFaisal-gr1mr
کسی سچے چینل کو دیکھ لیں۔
آپکی منت نہیں کرتے
@CropReformer baba g mashaallha ap ki bhut acha work kr rhy Hain..har bnda ni hota har bat k qabil.....
Jand ma
اکیلے بادل ہیں بارش تو نظر نہیں آرہی
با با جی ایک مہینے سے بارش کا بتا رہے ہیں ۔لیکن ابھی تک اللہ کا حکم نہیں ہوا ۔
❤