مکمل ہو گئی نعمت رسالت ختم ہوتی ہے حبیب کبریا تجھ پر نبوت ختم ہوتی ہے تمہارے واسطے بزمِ دو عالم کو سجایا تھا تمہارے بعد دنیا کی صدارت ختم ہوتی ہے تمہاری ذات کے ہوتے کسی کی بات لایعنی تمہاری بات پر ساری شریعت ختم ہوتی ہے وہاں پہلا قدم رکھا تیرے نورانی پیکر نے جہاں پر نسل انسانی کی عظمت ختم ہوتی ہے تمہارے عاشیانے پر طہارت کی سند اتری تمہاری آل سے آگے طہارت ختم ہوتی ہے وہاں سے وضحی چہرے کا جلوہ زو پکڑتا ہے جہاں پر ساری دنیا کی بصارت ختم ہوتی ہے ہمارے واسطے ختم نبوت اصل ایماں ہے جو منکر ہے وہ کافر ہے وضاحت ختم ہوتی ہے
مشاعرے کا ہیرو۔۔۔۔۔❤
سبحان الله
کمال است
❤❤❤
ماشاءﷲ
مکمل ہو گئی نعمت رسالت ختم ہوتی ہے
حبیب کبریا تجھ پر نبوت ختم ہوتی ہے
تمہارے واسطے بزمِ دو عالم کو سجایا تھا
تمہارے بعد دنیا کی صدارت ختم ہوتی ہے
تمہاری ذات کے ہوتے کسی کی بات لایعنی
تمہاری بات پر ساری شریعت ختم ہوتی ہے
وہاں پہلا قدم رکھا تیرے نورانی پیکر نے
جہاں پر نسل انسانی کی عظمت ختم ہوتی ہے
تمہارے عاشیانے پر طہارت کی سند اتری
تمہاری آل سے آگے طہارت ختم ہوتی ہے
وہاں سے وضحی چہرے کا جلوہ زو پکڑتا ہے
جہاں پر ساری دنیا کی بصارت ختم ہوتی ہے
ہمارے واسطے ختم نبوت اصل ایماں ہے
جو منکر ہے وہ کافر ہے وضاحت ختم ہوتی ہے
اللہ تعالی اپ کی کاوش کو قبول فرماے امین
kamal tahseeen sahib
❤
اللّٰہ سلامت رکھے یونس بھائی کو
aameen
شاعری کا بے تاج بادشاہ
❤❤
❤❤❤❤